-
کل پوسٹس
1,514 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
203
سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا
-
-
bhai is ka download link dein
-
سہ ماہی مجلہ البرھان الحق،واہ کینٹ شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2013
اس ٹاپک میں نے Toheedi Bhai میں پوسٹ کیا اسلامی رسائل
-
پاکستان کی نام نہاد جہادی تنظیموں کا کردار سب کے سامنے ہیں،آئے دن بے گناہ لوگوں کو خودکش حملے کرکے شہید کررہے ہیں، بینکوں کو لوٹ رہے ہیں، بےگناہ لوگوں کو اغوا کرکے تاوان وصول کررہے ہیں،افغانستان جاکرامریکی فوجیوں پر خود کش حملے کیوں نہیں کرتے؟، مقبوضہ کشمیر جاکر وہاں کے سنی مسلمانوں کے ساتھ مل کر انڈین آرمی سے جہاد کیوں نہیں کرتے؟یہ کوئی جہاد نہیں یہ غنڈہ گردی ہے۔اسی طرح نام نہاد لشکر طیبہ کا کردار ہے، اپنے بندوں کو گولی مار کر اس کے فوٹو بنا کر مشہور کردیتے ہیں کہ مجاہد کشمیر میں شہید ہوگیا، وہابی مولوی قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی کے بیٹے کا یہی کچھ نہیں ہوا ؟یہ سارے جہادکے نام پر قربانی کی کھالیں اور چندے اکٹھے کرکے اپنا پیٹ پال رہے ہیں۔ان لوگوں کو جہاد کا شوق ہے تو پاکستان آرمی میں بھرتی کیوں نہیں ہوتے؟پاکستان فوج کے مقابلے میں آکر پاکستان کو کمزور کیوں کررہے ہیں؟ اہل سنت کی جہادی تنظیم بھی ہے، کئی سال پہلے رسائل میں خبریں آتی رہی ہیں ، ان کا دفتر غالباً گوجرنوالہ میں تھا، ان سنی نوجوانوں نے مقبوضہ کشمیر میں جہاد بھی کیا ، بہت سے نوجوان شہید ہوئے، ان میں نارووال کا ایک انجمن طلبہ اسلام کا نوجوان بھی شہید ہوا تھا۔، آج کے روزنامہ ایکپریس لاہور میں جو خبر شائع ہوئی ہے وہ بھی پڑھ لیں۔
-
Abu Imaan - Ala Hazrat Ki Ibarat Ka Siyaq O Sabaq.
Toheedi Bhai replied to MuhammedAli's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب بھائی محمد علی رضوی صاحب !عرض ہے کہ میں انگریزی نہیں جانتا، اگر یہ سوال اُردو میں ہوتے تو کچھ سمجھ آتی،ابھی پہلے دو حوالے فتاوی رضویہ مطبوعہ رضا فاونڈیشن لاہور کی جلد 6 میں تلاش کئے ۔ لیکن دئیے ہوئے صفحات پر یہ بحث ہی نہیں وہاں کوئی اور مسائل پر بحث ہے، اب معلوم نہیں معترض نے کون سے ایڈیشن کے حوالے دئیے ہیں، یہ حوالے تو کوئی انگریزی جاننے والا ہی تلاش کرے گا، ایک طریقہ اور ہے کہ اگر یہ عبارتیں اُردو میں ہوتی تودعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر فتاوی رضویہ کا سافٹ وئیر ہے وہ ڈاون لوڈ کرلیں ، اُس سے آپ کوئی بھی لفظ لکھ کر سرچ کرسکتے ہیں، وہ مکمل عبارت نکال دے گا۔ -
Request/suggestion Peer Karam Shah Bhairwee
Toheedi Bhai replied to shahzad6058811's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب شہزاد صاحب آپ کو جواب تو دیا جا چکا ہے غالباً آپ نے پڑھا نہیں، جواب کا لنک پھر حاضر ہے http://www.islamimehfil.com/topic/21530-requestsuggestion-peer-karam-shah-bhairwee/ -
Request/suggestion Peer Karam Shah Bhairwee
Toheedi Bhai replied to shahzad6058811's topic in فتنہ صلح کلیت
-
ماہنامہ معارف رضا کراچی ختم نبوت نمبر
اس ٹاپک میں نے Toheedi Bhai میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
http://www.4shared.com/office/Z0D3-7Nd/____.html -
-
جناب حنفی بریلوی صاحب ! اس واقعہ کا حوالہ دیں ؟
-
کامران ہاشمی صاحب نے لکھا ہے کہ کیوں عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے وہ شجرکہ جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے بیعت رضوان لی تھی اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا تھا ؟ کامران ھاشمی صاحب ! یہ روایت طبقات ابن سعد کی ہے کہ امام نافع نے بیان کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے وہ درخت کٹوادیا تھا۔ عرض ہے کہ امام نافع کی یہ روایت منقطع ہے، لہذا آپ کا استدلال درست نہیں، جیسا کہ امام ابن حجر عسقلانی نے تہذیب التہذیب میں لکھا کہ کہا احمد بن حنبل نے امام نافع جو حضرت عمر سے روایت کریں وہ منقطع ہوجاتی ہے۔
-
بھارتی مسلمان گائے کی قربانی نہ کریں، دیوبندی فتوی
اس ٹاپک میں نے Toheedi Bhai میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
گائے کی قربانی شعائر اسلام سے ہے مگر دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولوی ابوالقاسم نعمانی نے فتوی دیا ہے کہ بھارتی مسلمان گائے کی قربانی سے اجتناب کریں،روز نامہ ایکسپریس لاہور، 16 اکتوبر2013، لا حول ولا قوۃ الا باللہ امام احمد رضا سنی حنفی قادری بریلوی قدس سرہ کا فتوی انفس الفکر فی قربان البقر اور خلیفہ امام احمد رضا بریلوی ، علامہ سلیمان اشرف بہاری علیہ الرحمہ )سابق صدر شعبہ علوم اسلامیہ، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا رسالہ الرشاد کے مطالعہ کے لئے لنک نیچے دے دئے گئے ہیں۔ http://www.4shared.com/office/2QF18oGZ/_online.html انفس الفکر فی قربان البقر.pdf- 1 reply
-
- 2
-
-
-
http://www.4shared.com/video/TN4YHWin/videoplayback.html