Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. عرض ہے کہ ایک مرتبہ ملتان شریف جمعۃ المبارک کی نماز کے اردو خطبہ میں علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ کیا ہم اہل سنت بارہ اماموں کو مانتے ہیں ؟حضرت غزالی زماں علیہ الرحمہ نے جواباً فرمایا کہ ہم اہل سنت امامت کو بارہ اماموں میں منحصر نہیں مانتے، ہمارے نزدیک اہل بیت کے بارہ امام بھی ہمارے امام ہیں، تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی ہمارے امام ہیں ، تابعین ، تبع تابعین، آئمہ مجتہدین، محدثین، اور بزرگان دین ، آئمہ اہل سنت سب ہمارے امام ہیں۔ باقی رہا مسئلہ غیر انبیا ء کو علیہ السلام کہنے کا تو عرض ہے کہ یہ ایسا مسئلہ نہیں کہ اس کو نہ ماننے والا کافر ومشرک ہوجائے، یہ ایک فروعی مسئلہ ہے فروعی مسائل میں علماء کا اختلاف ہوجایا کرتا ہے،اس مسئلہ میں علامہ کاظمی علیہ الرحمہ کی تحریر حاضر ہے توجہ سے مطالعہ فرمائیں ، شکریہ
  2. جس کو یہ لوگ جہاد کہتے ہیں اسی جہاد سے بھاگناان کی پرانی عادت ہے، سید احمد بریلوی جس کو یہ لوگ شہید کہتے ہیں، یہ بھی نام نہاد جہاد سے فرار ہوگئے تھے، پھر ان لوگوں نے مشہور کردیا کہ حضرت صاحب غائب ہوگئے ہیں ، پھر ظاہر ہوں گے،دیوبندی مولوی احمد علی لاہوری نے بالا کوٹ جاکر مراقبہ کیا اور بتایا کہ بالا کوٹ میں سید احمد کی قبر جعلی ہے۔ان لوگوں نے تاریخ کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے کہ سید احمد بریلوی کو شہید قرار دے کر سکول اور کالج کے نصاب میں ان کو شہید لکھوادیا، اب اگر بچوں کو بتایا جائے کہ یہ فراڈ ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے کورس کی کتابوں میں انہیں شہید لکھا ہے ، اور پھر اور دھوکہ کیا کہ ان جعلی شہیدوں کوپاکستان کےاکابرین میں شمار کرتے ہیں ، حالانکہ ارواح ثلاثہ میں ہی لکھا ہے کہ انہوں نے پہلا جہاد ہی مسلمان یار محمد خان حاکم یاغستان سے کیا۔
  3. جناب غلام مرشد صاحب اس موضوع پر کتابیں ضرور ہیں، میں نے بھی عرصہ ہوا ایک لائبریری میں ہندوستانی قوموں پر لکھی گئی ایک کتاب دیکھی تھی ، اب نام بھی یاد نہیں،میرے خیال میں اسلام میں ذات برادری کا تصور نہیں ہے ، اسلام میں بڑائی تقوی والے کو ہے، جو زیادہ پرہیز گار ہے وہی بڑا اور قابل عزت ہے، ذات برادری کی تقسیم غالباً صرف برصغیر پاک وہند میں ہی ہے ، عرب ممالک یا دوسرے ملکوں میں یہ تقسیم نہیں ہے، ہندو قوم میں برہمن اپنے آپ کو بڑا اور معزز سمجھتے ہیں اور کام کرنے والے کو کمی کہا جاتاہے، جو کوئی لوہے کا کام کرتا ہے اسے لوہار کہا جاتا ہے، اگر کوئی سونے کے زیورات بناتا ہے اسے سنار کہا جاتا ہے، اب دور ہی بدل گیا ہے، میں ایک خاندان کو جانتا ہوں جو کمپیوٹر کا کام کرتا ہے ، تو کیا اس خاندان کو کمپیوٹری قوم کہا جائے گا، یا ایک خاندان ایسا بھی جو باپ، دادا، اور پوتا سب ہی ٹیچر ہیں تو کیا ان کی قوم ٹیچری قوم ہوگی؟، واللہ اعلم ہوسکتا ہے میرا یہ خیال غلط ہومیں کسی پر اپنا خیال مسلط نہیں کرتا۔
  4. محترم فرحان رزاق صاحب آپ کے والد ماجد کی وفات کا پڑھ کر دلی افسوس ہوا ، والدین کا سایہ اللہ کی رحمت اور برکت ہوتا ہے، ان کی کمی کا احساس ان کے جانے کے بعد ہی ہوتا ہے، آپ حوصلہ رکھیں اور صبر سے کام لیں اور انہیں ایصال ثواب کرتے رہیں،اس فراق کا انجام وصال ہے،یعنی نیک اولاد کوروز قیامت والدین سے ملا دیا جائے گا، آپ یہ خیال نہ کریں کہ میں نیک نہیں ہوں، والدین کو ایصال ثواب کرنا نیکی ہی ہے۔کسی کے ساتھ بھلائی کرنا نیکی ہے یہ توپھر والدین ہیں۔فقیرکی نے ابھی سورۃ ملک پڑھ کر آپ کے والد ماجد کو ایصال ثواب کردیا ہے ، اللہ کریم قبول فرمائے ، آمین
  5. جب میرے آقا سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو مولائے کائنات فرمایا ہے تو ہمیں کسی سے تصدیق کی ضرورت نہیں ، دیوبندی نہیں مانتے یا نہیں کہتے تو جائیں جہنم میں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے، یعنی مولا علی تو مولائے کائنات ہیں۔
  6. Toheedi Bhai

    تجلیات قطب مدینہ

    http://www.4shared.com/office/x_Wk2Rga/___.html
  7. ترمذی شریف کی حدیث من کنت مولاہ فعلی مولاہ کو مولوی انور شاہ کشمیری دیوبندی نے اپنی کتاب عرف شذی شرح ترمذی میںصحیح کہا ہے تو یہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو مولا مانا ہی تو ہے اور کیا ہے ؟
  8. شہزاد صاحب ! پلیز اس فورم کو اپنی پریشان خیالی کا تختہ مشق نہ بنائیں , شہزاد صاحب میرے بچپن کے دوست ہیں اس لئے کوئی اور صاحب ایسے الفاظ نہ لکھیں۔
  9. حضرت داتا گنج بخش اور درود تاج شریف.pdf
  10. اہل بیت اطہار پر مستقلاً سلام کا جواز.pdf
  11. Toheedi Bhai

    تجلیات قطب مدینہ

    http://www.4shared.com/office/x_Wk2Rga/___.html
  12. جناب شہزاد صاحب ، یہ ڈائون لوڈ کریں پھر دیکھی جاسکے گی
  13. http://www.mediafire.com/download/166gbnx9ku2pw2v/%D8%B1%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%BE%D9%86%DA%88%DB%8C+%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1%DB%81+%D8%AC%D9%84%D9%88%D8%B3+%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%81+%DA%A9%DB%92+%D8%A7%D8%B5%D9%84%DB%8C+%D8%AD%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%82.mp4
×
×
  • Create New...