-
کل پوسٹس
1,514 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
203
سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا
-
Miraj Shareef Ka Hawalay Se Ilme Ghaib Per Eteraz
Toheedi Bhai replied to Zahidmobi88's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
جناب ! ہم نے وھابیوں کی کئی ایک گستاخیاں بیان کردی ہیں، اور ان کے اصل صفحات کا سکین بھی دے دیا ہے، گستاخی کے لئے دس بیس یا سو گستاخیاں ہونا ضروری نہیں، گستاخی تو ایک کا فی ہوتی ہے، ابلیس نے ایک ہی گستاخی کی تھی کہ اے اللہ میں تجھے تو مانتا ہوں ، توحید کا قائل ہوں مگر تیرے اس بندے حضرت آ دم علیہ السلام کی تعظیم نہیں کرتا۔ اگر میرے پاس اور کتابیں ہوتی تو اور بھی بیان کردیتا۔
-
Sahaabi Darakhat ( Tree At Jordan-- Urdan)
Toheedi Bhai replied to shahzad6058811's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
Sahaabi Darakhat ( Tree At Jordan-- Urdan)
Toheedi Bhai replied to shahzad6058811's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
جناب سمارٹ علی صاحب عرض ہے کہ سورہ الانعام کی آیت 121 سے بھی وہی مراد ہے کہ ذبح کے وقت غیر اللہ کا نام جس پر لیا گیا وہ حرام ہے اسے نہ کھائیں، ابھی میرے پاس وقت نہیں باقی تفاسیر سےبعد میں اس آیت کی تفسیر دے دی جائے گی۔
-
Hazrat Ali Ko Mola Ali Keh Ker Pukarna
Toheedi Bhai replied to Smart Ali's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
-
-
Hadees: گمراہی والی بدعت
Toheedi Bhai replied to Zulfi.Boy's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
امام ترمذی نےجن احادیث کو حسن صحیح کہا ہے ، ان کی اسناد کے راویوں میں ضعف نہیں ہے اس لئے حسن صحیح لکھا ہے، میں نے ان احادیث پرکوئی اپنا حکم نہیں لگایا ، میں اسماء رجال کا علم نہیں رکھتااور نہ میں اس قابل ہوں،میں کوئی عالم دین نہیں ہوں ، آپ کسی مستند عالم دین سے رجوع کرلیں۔ناصر الدین البانی نے ضعیف کہا ہے تو یہ کوئی حتمی حکم نہیں ہے ، کیونکہ ناصر الدین البانی کی تحقیق پر علماءنے تعاقب کیا ہے، اورعلامہ حسن بن علی السقاف نے تناقضات البانی کے نام سے تین جلدوں میں عربی میں کتاب لکھی ہے ، جو اردن کے دارالحکومت عمان سے 1992 ء میں شائع ہوچکی ہے۔علامہ السقاف نے البانی کی کتابوں سے ثابت کیا ہے کہ البانی نے کئی احادیث کواپنی ایک کتاب میں ضعیف لکھا ہے تو اپنی دوسری کتاب میں اسے صحیح لکھ دیا ہے۔ -
Hadees: گمراہی والی بدعت
Toheedi Bhai replied to Zulfi.Boy's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
جناب زلفی بوائے صاحب مشکوۃ کی حدیث کو ناصرالدین البانی نے بحث کرکے ضعیف ہی ثابت کیا ہے،مکتبہ شاملہ عربی میں حدیث نمبر 29 کے ساتھ ضعیف لکھا ہے۔ -
ماہنامہ اشرفیہ، مبارکپور، ضلع اعظم گڑھ ، انڈیا،نومبر2013
اس ٹاپک میں نے Toheedi Bhai میں پوسٹ کیا اسلامی رسائل
ashrafia_nov13.pdf -
Hadees: گمراہی والی بدعت
Toheedi Bhai replied to Zulfi.Boy's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-