Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. مصطفائی بھائی نے اوپر جو مضمون دیا ہے اس کے حوالاجات درج ذیل ہیں۔
  2. کتاب شان حبیب الرحمن کا لنک حاضر ہے، جب لنک پر کلک کرنے کے بعد نیا صفحہ کھلے تو بائیں طرف چھوٹے بکس میں جہاں پی ڈی ایف لکھا ہے وہاں کلک کردیں، پھر نیا صفحہ کھلنے پر بائیں طرف اوپر فائل کے آپشن کو کلک کریں اور سیو پیج ایز پر کلک کردیں کتاب ڈائون لوڈ ہوجائے گی۔ https://archive.org/details/ShanEHabibUrRehmanMinAyaatUlQuranByMuftiAhmadYarKhanNaeem آسانی سے ڈائون لوڈ کرنے کا ایک اور لنک http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=d219c509-fbc4-407c-8b6a-31d41860e6a8
  3. http://www.mediafire.com/download/13knb33xffe07l8/mulla+ali+qari+aour+maslak+ahle+sunnat.pdf
  4. اس تھریڈ میں اوپر جو پوسٹر دیا گیا ہے، اسی قسم کا ایک پوسٹر پہلے بھی اس فورم پر اسی غیر مقلدین والے پورشن میں دیا گیا تھا، جس کا مفصل جواب سعیدی صاحب نے دے دیاتھا، اب اس سے اوپر والی پوسٹ میں سعیدی صاحب نے اس کا لنک بھی دے دیا ہے،سعیدی صاحب کا آخری جواب ہم دوبارہ یہاں پیسٹ کررہے ہیں۔
  5. علامہ ابن جوزی کی یہ کتاب تو جامعۃ ملک السعود یونیورسٹی ریاض سعودی عرب کی لائبریری میں محفوظ ہے وھابیہ کو چاہئے کہ اسے وہاں سے غائب کرادیں تاکہ وھابیہ کے جھوٹ اور فراڈ میں ایک اور اضافہ ہو جائے۔ Arabic - Molood Aibn-e-Juzi King Saud University.pdf
  6. عرض ہے کہ میں نے اسی تھریڈ میں اوپر اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ غیر نبی محفوظ تو ہوسکتا ہے لیکن معصوم نہیں ہوسکتا، امام احمد رضا علیہ الرحمہ کو جس نے معصوم لکھا ہے غلط لکھا ہے،اب تلاش وتحقیق کے بعد پتا چلا کہ غیر نبی کو لغوی معنوں میں معصوم کہہ سکتے ہیں، اصطلاحی معنوں میں نہیں کہہ سکتے، علماء محدثین وشارحین حدیث نے غیر نبی اولیاء اللہ کے لئے لغوی معنوں میں یعصمہ کا لفظ استعمال کیا ہے۔دیوبندی مولوی سرفرازگکھڑوی نے بھی اس کو قبول کیا ہے اور اس کا ترجمہ بچانا کیا ہے، یعنی اللہ تعالی ان کو بچاتا ہے ،یہی معنی محفوظ کے ہیں۔
  7. عرض ہے کہ میرے پاس ایک یہ اخباری خبر ہے، اس میں صاف لکھا ہےکہ ڈھول ڈھمکوں کے ساتھ میلاد النبی غیر شرعی ہے ،یعنی یہ نہ ہوں تو پھر شرعی ہے اور اس دن روزہ رکھنا سنت ہے،اور اس دن پیغمبر اعظم کانفرنس کا جلسہ کرنا بھی جائز ہے۔
  8. جناب رضا صاحب !عرض ہے کہ یہ سارا ھی جھوٹا پروپیگنڈا ہے، کوئی ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے، مولانا منظور احمد فیضی علیہ الرحمہ کا تو وصال ہوچکا ہے، اگر ان کا کوئی فتوی ہے تو اس کا سکین دیا جائے، مولانا فیضی پکے اور کٹر سنی تھے، ان کی کتاب مقام رسول دیکھو تو پتا چلے گا کہ آپ کیسے سنی تھے،احمد پور شرقیہ میں ان کی زندگی میں تو دیوبندی ایسا فتوی نہ دکھا سکے۔دیوبند کے چار نوری کا جواب خلیل احمد رانا کی کتاب مسلک شیر ربانی میں دیا جاچکا ہے، اور اسلامی محفل میں وہ کتاب اپ لوڈ ہوچکی ہے۔الحق المبین میں علامہ کاظمی علیہ الرحمہ نے یہ فرمایا ہے کہ ہم ہر دیوبند کے رہنے والے کو کافر نہیں کہتے ، باقی ان کی کتاب الحق المبین ہے ہی دیوبندیوں کے کفریہ عقائد پر، سعیدی صاحب کی کسی پوسٹ میں دیکھ لیں ان کے دستخطوں میں نیچے الحق المبین کا لنک ہے ڈائون لوڈ کریں اور پڑھیں۔
  9. shezad sahib aap aasani se likh dete hain keh member yeh krein woh krein , hazrat aap bhi to kuch krin , aap bhi tehqiq kerin aour pher likhein. siraf tjaveez hi na diya krin
  10. عرض ہے کہ غیر نبی محفوظ تو ہوسکتا ہے، معصوم نہیں ہوسکتا،امام احمد رضا علیہ الرحمہ کو جس نے معصوم لکھا ، غلط لکھا ہے،اللہ تعالی عزوجل اپنے ولی پر یہ مہربانی فرماتا ہے کہ جب اس سے کوئی گناہ ہونے لگے تو اپنی مہربانی اور فضل سے اس گناہ سے اسے محفوظ فرمادیتا ہے یعنی گناہ سے بچا لیتا ہے، اور یہ اس بندے پر مہربانی ہوتی ہے، میں نے تو علماء سے یہی سنا ہے۔واللہ اعلم ورسولہ اعلم ، عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
  11. Tareekh-e-Idara tehqiqaat imam ahmad raza.pdf
  12. انی لا نسی او انسی لا سن(میں بھولتا نہیں بھلایا جاتاہوں تاکہ اس کے متعلق احکام سنت قرار پائیں
  13. جناب محترم ! عرض ہے کہ وہابیہ کے ردمیں بہت ساری کتابیں ہیں، محمد بن عبدالوھاب کا سب سے پہلا رد اس کے سگے بھائی سلیمان بن عبدالوھاب نے الصوائق الہیہ کے نام سے کیا، علامہ زینی دحلان شافعی مکی نے وھابیہ کے رد میں دو کتابیں لکھیں، اور بے شمار علماء نے رد کیا میرے پاس پچاس سے زائد کتابیں وھابیہ کے رد میں ڈائون لوڈ ہیں، اب یہ تو علماء کا کام ہے جو عربی جانتے ہیں جو ان کا ترجمہ کریں اور ان پر تحقیق کریں، پچھلے دنوں لاہور میں علامہ خرم رضا قادری ،خطیب بیگم شاہی مسجد کے خطیب کو وہابیہ نے شہید کیا ، انہوں نے سعودی عرب سے کافی کتابیں اکٹھی کیں، جو کہ وہابیہ کے عقائد پر ہیں، یہ ان کے عقائد کو منظر عام پر لارہے تھے کہ انہیں شہید کردیا گیا،
×
×
  • Create New...