Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. جناب عرض ہے کہ دو گواہوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول کرنے کا نام نکاح ہے، اسے کویٗ بھی کرادے، نکاح ہوجاءے گا۔
  2. جناب اللہ بخش صاحب حدیث سے ثابت ہے کہ صحابہ کرام نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پاوٗں چومے ہیں۔
  3. جناب مسلم پاک صاحب عرض ہے کہ آپ نے دیوبندی مولوی ساجد خان کی کتاب مناظرہ کوہاٹ میں سے جن حوالوں کا ذکر کیا ہے ، دیوبندیوں سے ان کے سکین مانگیں، آپ کو ان کے فورم پر تجربہ ہوچکا ہے کہ یہ لوگ ہٹ دھرمی ہیں، کبھی اصل بات کی طرف نہیں آئیں گے، جب تک اصل حوالے نہ ہوں کوئی بات واضح نہیں ہوگی کیونکہ یہ لوگ حوالوں میں ڈنڈی مارتے ہیں، تھوڑی محنت کریں اور ان کے فورم پر ان سے مطالبہ کریں کہ اصل حوالے سیاق وسباق کے ساتھ فورم پر شئیر کریں، پھر آسانی ہوجائے گی۔
  4. https://www.google.com.pk/#q=%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%89+%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%8A%D8%B1%D9%8A%D8%A9+pdf http://search.4shared-china.com/q/020/%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%89
  5. حجۃ اللہ علی العالمین عربی از علامہ یوسف بن اسماعیل نبہانی شافعی فلسطینی رحمۃ اللہ علیہ کا لنک https://ia801601.us.archive.org/30/items/alnabahani/hojat.pdf
  6. سند کے اعتبار سے یہ روایت صحیح نہیں، امام نافع نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا ، ان کے درمیان طویل مدت ہے، امام احمد بن حنبل کہتے ہیں کہ امام نافع کی حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت منقطع ہے ۔
×
×
  • Create New...