Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. مولانا حکیم برکات احمد ٹونکی کا شمار اکابرین اہل سنت میں نہیں ہوتا،یہ صلح کلیت کے داعی تھے، تفصیل حکیم محمود احمد برکاتی کی کتاب [مولانا حکیم سید برکات احمد سیرت اور علوم، ص182, 186 ] باقی اعتراضات کا جواب اسی فورم میں مختلف تھریڈ میں دیا جاچکا ہے۔
  2. Women And Their Status In Islam.pdf Quest For True Happiness.pdf The Forgotton Path.pdf A Shavian And Theologian.pdf Urdu Translation Of 'A shavian And Theologian' : http://www.islamimeh...du-translation/
  3. https://docs.google.com/file/d/0B_Uud3V_8j6ZVkhtUGJrY3A4YU0/edit
  4. شوکانی نے یہ نہیں لکھا کہ یہ حدیث ہے بلکہ یہ کہا ہے کہ یہ حدیث سے اخذ کیا ہوا نتیجہ ہے۔
  5. Noor Ul Habeeb April-2013.pdf
  6. اس حدیث کا حوالہ دیں جس میں یہ فرمایا ہو کہ یہ فرمان صرف صحابہ کرام کے لءے ہے ؟
  7. عرض ہے کہ صاحبزادہ حامد سعید کاظمی صاحب عالم دین نہیں ہیں، نہ کسی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں ، کالج کی پڑھاءی میں غالباً ایم اے ہیں، سیاسی لیڈر ضرور ہیں، ان کے مقابلے میں طاہر اشرفی باقاعدہ جامعہ اشرفیہ کے عالم ہیں، ان پر دین کی ذمہ داری ہے، اس لءے صاحبزادہ حامد سعید کاظمی پر وہ ذمہ داری نہیں اتی جو کہ مولوی طاہر اشرفی پر اتی ہے،
  8. جناب زلفی بواءے صاحب اپ کے مطلوبہ الفاظ بھی صحیح بخاری ،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام میں مل گءے ہیں۔
  9. اس تصویر کا جو جواب ہے وہی حامد سعید کاظمی کی تصویر کا جواب ہے
×
×
  • Create New...