Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

Toheedi Bhai last won the day on 19 جولائی 2023

Toheedi Bhai had the most liked content!

1 Follower

About Toheedi Bhai

تازہ ترین ناظرین

9,569 profile views

Toheedi Bhai's Achievements

Veteran

Veteran (13/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Posting Machine Rare
  • Conversation Starter
  • Week One Done

Recent Badges

752

کمیونٹی میں شہرت

40

Community Answers

  1. https://www.islamimehfil.com/topic/20000-anwar-e-shariyat-mien-hazrat-isa-aleh-salam-ki-nakamyabi-waly-aaitraaz-ka-jawab-chahiye/ is link ko dekhin
  2. السلام علیکم

    محترم جب ہم سے کوئ بدعقیدہ معمولات و مراسم اہل سنت پر اعتراض کرتا ہئے اور کرنے کی دلیل مانگتا ہئے   تو اسکو ہم یہ جواب دیتے ہیں "منع کہاں ہئے تم‌منع کی دلیل دو تم کہ و اپنی طرف سے منع کا اختیار کس نے دیا " 

    اس پر مثال کے طور پر ایک بدعقیدہ نے سوال کیاکہ " نماز جنازہ کے لئے اذان کیوں نہیں دیتے" یہ بھی تو منع نہیں کیا شرع نے "

    تو اسکا جواب کیا ہوگا

    اگر کوئی شخص نماز جنازہ کے لئے اذان ایجاد کرے تو اسے کس دلیل سے منع کیا جائیگا

     

  3. میرے خیال میں بھایٔ محمد علی غیر شرعی کلام و اشعار گانے والے پیشہ ور قوالوں کو کہہ رہے ہیں،جن کا مقصد لوگوں میں مشہور ہونا اور اور پیسے کمانا ہوتا ہے، ان کو سماع کے آداب ،شراءط ،قیوداورروحانیت سے کویٔ غرض نہیں ہوتی۔بعض جگہ دیکھا گیا ہے کہ سننے والے غیر شرعی چہرے والے پیراور قوال، بےوضو عوام، اور کلام کو نہ سمجھنے والے ہوتے ہیں۔ واللہ اعلم ورسولہ عزوجل صلی اللہ علیہ وسلم
  4. فاضل بریلوی اور مفتی مالکیہ شیخ حسین مکی الازھری.pdf
  5. یہ مکمل کتاب تو میرے پاس نہیں ہے، اس کے ابتداءی صفحات نہیں ہیں، جس دوست نے بھیجی تھی اُس نے اس کا نام وسیلہ پر نءی کتاب لکھا تھا، غالباً یہ برادرم فیصل خان راولپنڈی کی لکھی ہوءی ہے ، نام معلوم کر کے ضرور لکھ دوں گا۔ توسل پر نئي کتاب - Copy1(2).pdf
  6. نفحة الرحمن في بعض مناقب الشيخ السيد أحمد بن السيد زيني دحلان.pdf
  7. فاضل بریلوی اور علماء مکہ مکرمہ.pdf
  8. وھابیہ دیوبندیہ میں اتنی لیاقت کہاں کہ وہ امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ کے اشعار کو سمجھ سکیں۔ امام احمد رضا علیہ الرحمہ، اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں کہہ رہے بلکہ وصل اور فرقت کو کہہ رہے ہیں، اگر وھابیہ دیوبندیہ وصل اور فرقت کو خدا ورسول مانتے ہیں تو اپنے ایمان کو ٹٹولیں کہ ہے یا نہیں ؟
  9. لکھا ہے بدعاءہ عند قبر رسول اللہ توسل، تشفع، استغاثہ ایک ہی بات ہے۔
×
×
  • Create New...