عید کا خصوصی وظیفہ
حضور علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں کہ۔۔۔
جو شخص عید کے دن مغرب سے پہلے پہلے تین سو۔300۔ مرتبہ
سُبحَانَ اللہِ وَ ِبحَمدِھ
پڑھے۔۔ اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اسکا ثواب ہدیہ کرے۔۔ تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار۔1000۔ انوار داخل ہوتے ہیں۔۔ اور جب یہ پڑھنے والا بندہ خود مرے گا۔۔ اللہ عزوجل اسکی قبر میں بھی ایک ہزار۔1000۔ انوار داخل فرمائے گا۔
مکاشفۃ القلوب، ص۔692۔
نوٹ۔۔ یہ وظیفہ دونوں عید میں کیا جاسکتا ہے۔