-
کل پوسٹس
83 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
4
سب کچھ owaisi نے پوسٹ کیا
-
اس حدیث کا حوالہ اور اسکین چاہیے رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ عام طور سے عرفہ والوں پر اور خاص طور سے عمر پر فخر ومباہات فرماتاہے۔
-
السلام علیکم مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے الفیوضات الملکیۃ لمحب الدولۃ المکیۃ عربی اور اردو میں ۔ اگر کسی کے پاس ہو تو مہربانی فرماکرعنایت فرمادیں۔جزاک اللہ
-
جزاک اللہ خلیل رانا صاحب مگر یہ کتاب اشرف علی تھانوی کی ہے ۔حضور فیض ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی کتاب میں اس کا حوالہ بھی دیا ہے جس کا اسکین آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔ملاحظہ کریں
-
وحدت الوجود کے حوالے سے حوالہ جات کا اسکین
اس ٹاپک میں نے owaisi میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم مجھے ان احادیث کے حوالہ جات کا اسکین چاہیے جو عربی کتابیں ہوں یہ عبارتیں وحد ت الوجود سے متعلق ہیں اگر کسی کے علم میں حوالہ جات ہیں تو مہربانی کرکے بتا دیں۔ جزاک اللہ حدیث شریف میں ہے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص بڑا بخیل ہے کہ جس کے سامنے میرا نام آئے اور وہ مجھ پر درود شریف نہ پڑھے ۔ حدیث میں ہے صحابی نے سوال کیا یاسید ی ''فداک ابی وامی''آپ کی آل کون ہے ؟حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا من اتبعنی فھو الی جو شخص ایمان لانے کے بعد میری تابعدا ری کرے وہ میری آل ہے۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائے گا میں بھوکا تھا تونے مجھے روٹی نہ دی ، میں پیاسا تھا مجھے پانی نہ دیا ، میں بیمار تھا تونے میری بیمارپرسی نہ کی ۔ ایک اعرابی نے آقائے نامدار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا ''این کان رتبا قبل ان یخلق الخلق''جب خلقت پیدا نہ کی تھی تو ہمارا رب کہاں تھا ؟ قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کان فی عمآء فوقہ ھواء وما تحتہ ھوائ عماء میں تھا جس کے نیچے اوپر ہوا تھی ۔ حدیث شریف میں ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو سدرۃ المنتہیٰ پر دیکھا کہ ان کے چھ سو پَر ہیںاور ہر ایک پَر کو صبح وشام نہرحیا ت میں داخل ہوکر ہلاتے ہیں جس کے قطرات سے اللہ تعالیٰ کئی ہزار فرشتے یعنی بیشمار فرشتے پیدا کرتاہے۔ مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں أنا نقطۃ بسم اللہ، أنا جنب اللہ، الذی فرطتم فیہ، أنا القلم وأنا اللوح المحفوظ، وأنا العرش وأنا الکرسی، وأنا السماوات السبع والأرضوان(الیٰ ان صح فی الثناء الخطبتہ ) میں بسم اللہ کی باء کا نقطہ ہوں ، وہ محبوب ہوں جس کے بارے میں تم حد سے بڑھ گئے ہو اور میں قلم اور لوحِ محفوظ ہوں اور میں عرش اور کرسی ہوں اور میں سات آسمان اورزمینیں ہوں یہاں تک کہ میری تعریف میں خطبہ صحیح ہو ں ۔ -
السلام علیکم مجھے حوالہ جات کے لیے اشرف علی تھانوی کی کتاب خیر الحیات و خیر الممات کی ضرورت ہے اگر کسی پاس ہو تو مہربانی فرما کر مجھے دے دیں ۔ جزاک اللہ
-
Hazrat yeh to qalmi hai yeh mujhe b net say mili thi mujhe chappi howi ki zarourat thi is main yeh book shamil hai http://www.al-mostafa.info/data/arabic/depot3/gap.php?file=i002952.pdf
-
السلام علیکم مجھے امام شعرانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب الجواھر والدرر کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہو تو لنک یا پی ڈی ایف عنایت کردیں اللہ تعالیٰ اس کی جزا آپ کو دے۔
-
hazrat yeh kiya hai install hogaya hai chal nahi raha hai
-
السلام علیکم مجھے فتاوی رضویہ جلد اول جو فیصل آباد میں شائع ہوا اس ایڈیشن کی جلد اول کی ضرورت ہے۔
-
السلام علیکم میں نے المدینہ سوفٹ ویئر انسٹال کیا اور اینٹی وائریس بھی مگر المدینہ سوفٹ ویئر چل نہیں رہا ہے اب اینٹی وائریس کو بھی ایکٹیو یا ڈس ایبل کروں پھر بھی نہیں چلتا اور یہ مسیج جو تصویر میں آرہا ہے وہ آجاتاہے مہربانی فرما کر کسی کو اس کا حل معلوم ہے تو ضرور بتائیں۔ جزاک اللہ
-
السلام علیکم مجھے امام ملا علی قاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کتاب الدرة المضية في الزيارة المصطفوية کی پی ڈی ایف کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہوں تو مہربانی فرما کر مجھے میل کردیں۔ جزاک اللہ
-
Ahadees Ki Book Ka Arbic Aur Urdu Link Ki Zarurat Hai
owaisi replied to Shadab Ashrafi's topic in اصلاحی کتب
Salam, nafseislam.com- 2 replies
-
- 1
-
-
- toheedi Bhai
- Usman Razwi
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
مجھے کتاب الزواجر عن اقتراف الکبائرکی ضرورت ہے انٹر نیٹ پر سرچنگ کی تو کافی مطبوعاتمجھے ملے مگر مجھے دارالمعرفۃ بیروت کا مطبوعہ چاہیے اگر کسی کے پاس ہےوجودہے تو برائے کرم مہربانی فرماکر مجھے لنک فراہم کردیں ایک ضروری کام روکا ہوا ہے جس کے لیے مجھے دارالمعرفۃ بیروت کے مطبوعہ کی ضرورت تحقیق و تخریج محمد خیر طعمہ حلبی خلیل مامون شیخا مطبوعہ دارالمعرفۃ بیروت
-
مصباح الظلام فی الصلاۃ والسلام علی خیر الانام
اس ٹاپک میں نے owaisi میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السلام علیکم "مجھے کتاب"مصباح الظلام فی الصلاۃ والسلام علی خیر الانام امام شیخ نورالدین شونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس پی ڈی ایف یا لنک ہوتو مطلع کریں جزاک اللہ -
Need Scan Pages Of Book "Zadus Saeed" Please
owaisi replied to Mohammed Saeed's topic in دیگر تمام درخواستیں
جزاک اللہ خلیل رانا صاحب کیا یہ کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں مکمل صفحات کے ساتھ مل سکتی ہیں ؟اگر مل سکتی ہے تو مجھ لنک پی ایم کردیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ دعاوں کی خاص درخواست ہے -
Need Scan Pages Of Book "Zadus Saeed" Please
owaisi replied to Mohammed Saeed's topic in دیگر تمام درخواستیں
السلام علیکم جزاک اللہ مجھے آپ کے توسل سے نیل المرام ملی کیا مجھے اس کے پبلشر کانام بتا سکتے ہیں تاکہ مکمل حوالہ مل جائے اس کے علاوہ زاد السعید کا پرانا ایڈیشن اگر مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ -
فتاوی رضویہ کی ایک عبارت کی تخریج کی ضرورت
اس ٹاپک میں نے owaisi میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم Fatawa Razawiya qadeem jild 2 Safha 187 (taba mombai) Safha 224 (majboah morad abad) Aowr jadeed jild 5 Safha 100 par maojood is ibarat ki tkhreej matloob hay! ایک شخص نے خواب دیکھا کہ حضور پُرنور ﷺ اُسے میکشی کا حکم دیتے ہیں۔ امام جعفر صادق نے فرمایا: حضور نے میکشی سے نہی فرمائی تیرے سُننے میں اُلٹی آئی -
اقتباس الانوار -شیخ محمد اکرم صابری
owaisi replied to ihsanehmad's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم اقتباس الانوار فارسی کی ضرورت مجھے بھی ہے اگر مل جائیں تو مجھے لنک ضرور فراہم کریں۔ جزاک اللہ اردو ترجمہ کا لنک یہ ہے http://marfat.com/DownloadBooks/Eqtibas-ul-Anwar/WQ.pdf http://marfat.com/DownloadBooks/Eqtibas-ul-Anwar/WQB.pdf -
السلام علیکم اٹیچمنٹ میں ایک تصویر ہے اس میں مجھے نیچے مطبوعہ سمجھ نہیں آرہا ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو مجھ بتا دیں اور صراط مستقیم اردو ترجمہ کی مجھے ضرورت ہے حوالہ جات وغیرہ کے لیے اگر کسی کے پاس ہوتو مجھے پرسنل مسیج کریں۔ جزاک اللہ
-
Is Hadees Ka Full Scan Darqar Hai
owaisi replied to Zahidmobi88's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Guniyat Tutalibeen Ghous E Azam Ki Book Hai?
owaisi replied to hania imaan's topic in شرعی سوال پوچھیں
-
Suraj Ghoomta Hay Ya Zameen Ghoomtee Hay Suraj Kay Gird
owaisi replied to shahzad6058811's topic in شان اعلی حضرت
فوز مبین در رد حرکت زمین http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2013/004/_od/AH_0010.pdf معین مبین بہر دور شمس و سکون زمین http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2013/004/_od/AH_0023.pdf الکلمۃ الملھمۃ فی الحکمۃ المحکمۃ لوھاء الفلسفۃ المشئمۃ http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2013/004/_od/AH_0002.pdf