Jump to content

Sag e Madinah

اراکین
  • کل پوسٹس

    525
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    30

سب کچھ Sag e Madinah نے پوسٹ کیا

  1. مصطفوی صا حب فقیر نے اپنی پوسٹ نمبر ۷۲ میں لکھا تھا کہ نکاح والے فتوی میں فقہاء نے اس شخص کی تکفیر کی ہے جو کہ علم غیب ذاتی کا قائل ہو۔اور علم غیب ذاتی کے قائل کی تکفیر تمام فقہاء نے کی ہے۔پھر فقیر نے اپنے موقف کی تائید میں فقہاء کی عبارتیں بھی پیش کی ہیں۔ ہم جواب کی ایک توجیح ہوتی ہے اور وہ توجیح صرف اسی جواب کے لیے فٹ ہوتی ہے۔لیکن آپ پھر بی تجاہل عارفانہ سے کام لیں تو اسکا کوئی علاج نہیں۔ ہمارا علم غیب کے متعلق جو عقیدہ ہے اس کے مطابق ہماری اوپر کفر و شرک کا فتویٰ ثابت کرو تو بات بنے۔آپ نے حضرت مسعود صاحب کے والد صاحب کی جو عبارت پیش کی ہے اس میں کیا آپ کو بالذات کو لفظ نطر نہیں آیا یا آپ گول کر گئے؟؟؟ ہم نے اپنےمئوقف کی تائید کے لئے ایک حدیث شریف پیش کی ہے لیکن اس کے باجود آپ ایک ضعیف قول پر اڑے ہوئے ہیں؟یہ رسول دشمنی نہیں تو کیا ہے؟؟ جب حدیثا اور فقہ میں تعارض آجائے تو آپ کیا کرتے ہو؟ لیکن اصل بات کچھ اور ہے۔آپ نے یہ کہا کہ قاضی خان نے قال یا قیل کہا اور پھر اگر یہی الفاظ فتویٰ کفر پر آجائیں تو کیا یہ بھی قول ضعیف ہو جائے گا تو اس کے جواب میں فقیر عرض کرے گا کہ ہم دیو بندیوں وہابیوں کی کتابوں سے بہت سی ایسی عبارتیں دکھا سکتے ہیں جہاں ایسے تجاہل سے کام لیا گیا ہے۔
  2. جناب یا توآپ میری پوسٹ کو پڑھتے نہیں یا ویسے ہی بار بار ایک ہی جواب دے رہے ہیں۔ہم نے ذاتی علم غیب کا دعویٰ کیا ہی کب ہے؟اس کے علاوہ اآپ نے عالمگیری اور پرفیسر مسعود صاحب کے حوالے سے جو بات کی ہے اس کا حوالہ درکار ہے۔فقیر اپنے موقف کی تائیید کے لئے ایک حدیث بھی پیش کر رہا ہے۔ حسام الرمین کے سو سال سے
  3. جناب من شاید آپ نے میرے جواب کو صحیح طریقے سے پڑھا ہی نہیں۔فقیر کی پوسٹ میں یہ جواب موجود ہے کہ فقہاء صرف اسکیتکفیرکر رہے ہیں جس کا یہ دعویٰ ہو کہ علم غیب ذاتی موجود ہے۔لیکن آپ کو بات کو گھما پھرا کے پھر وہیں لے آئے۔لفظ قالو کے متعلق فقیر نے ائمہ کے حوالے سے جواب دے دیا ہے آپ اس کو غور سے پڑھیں۔
  4. بحرالرائق اور عالمگیری میں جو فتوے دیے گئے ہیں وہ اس صورت پر محمول ہوں گے جب کوئی ذاتی علم غیب کا اعتقاد کرے۔جامع الفصولین میں ہے۔ فقیر یہاں ترجمہ پیش کر دیتا ہے۔ ﴾یعنی فقہاء نے دعویٰ علم غیب پر حکم کفر کیا اور حدیثوں اور ائمہ ثقات کی کتابوں میں بہت غیب کی خبریں موجود ہیں جن کا نکار نہیں ہو سکتا﴿ اس کا جواب یہ ہے کہ ان میں تطبیق ہو سکتی ہے کہ فقیاء نے اس کی نفی کی ہے کہ کسی کے لئے بذات خود علم غیب مانا جائے خدا کے بتائے سے علم غیب کی نفی نہ کی یا نفی قطعی کی ہے نہ ظنی کی اور اس کی تائید یہ آیت کریمہ کرتی ہے فرشتوں نے عرض کی کیا تو زمیں میں ایسوں کو خلیفہ کرے گا جو اس میں فساد و خونریزی کریں گے ملائکہ غیب کی خبر بولے مگر ظناً یا خدا کے بتائے سے تو تکفیر اس پر چاہیے کہ کوئی بے خدا کے بتائے علم غیب کا دعویٰ کرے نہ یوں کہ براہ کشف جاگتے یا سوتے میں خدا کے بتائے سے ایسا علم غیب آیت کے کچھ منافی نہیں۔ جامع الفصولین الفصل الثامن والثلاثون ،ج ۲ ص ۳۰۲ مطبوعہ اسلامی کتب خانہ کراچی ردالمختار میں ہے۔ تاتارخانیہ میں ہے کہ فتاوی حجہ میں ہے ملتقط میں فرمایا کہ جس نے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گواہ کر کے نکاح کیا کافرنہ ہو گا اس لئے کہ اشیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی روح مبارک پر پیش کی جاتی ہیں اور بے شک رسولوں کو بعض علم غیب ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتا مگر اپنے پسندیدہ رسولوں کے۔علامہ شامی نے فرمایا کہ بلکہ ائمہ اہلسنت نے کتب عقائد میں فرمایا کہ بعض غیبوں کا علم ہونا اولیاء کی کرامت میں سے ہے اور معتزلہ نے اس آیت کو اولیاء کرام سے اس کی نفی پر دلیل قرار دیا ہے ہمارے ائمہ نے اسکا رد کیا ہے یعنی ثابت فرمایا کہ آیہ کریمہ اولیاء سے بھی مطلقاً علم غیب کی نفی نہیں فرماتی۔ ردالمختار کتاب النکاح قبیل فصل فی المحرمات ج ۲ ص ۲۷۲ مطبوعہ دار احیا التراث العربی بیروت بحرالرائق کی اس عبارت میں مطلق علم غیب کا عتقاد رکھنے پر کفر کا فتویٰ ہے جزی علم غیب مانے یا کلہ ہر صورت میں اس کی تکفیر کی گئی ہے۔اور مجلس نکاح میں تو جزی واقعہ ہے تو جو اس میں گواہ مان رہا ہے وہ بعض علم غیب ہی مان رہا ہے۔علامہ شامی رحمة اللہ علیہ درمختار کے کفر والے قول کو رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں ان الرسل یعرفون بعض الغیب تو اس سے صاف ظاہر ہوا کہ فقہاء کرام کا فتویٰ کفر مطلق تھا بعض علم غیب کا مدعی بھی اسکی زد میں تھا اور کلی کا بھی۔ لہٰذا مصطفوی صاحب آپ عوام کو دھوکہ دینا بند کریں اور بے جا تاویلات سے اپنے آپ کو بچائیں۔
  5. قاضی خان فقہاء احناف کی عادت یہ ہے کہ وہ قالو اس جگہ بولتے ہیں جہاں ان کو یہ قول پسند نہ ہو۔شامی جلد پنجم ص ۴۴۵ ہے۔ لفظة قالو تذکر فیما فیہ خلاف۔ لفظ قالو وہاں بولا جاتا ہے جہاں اختلاف ہو۔ غنیة المستملی شرح منیة المصلی بحث قنوت میں ہے۔ کلام قاضی خان یبشر الی عدم اختیارہ لہ حیث قال قالوا لا یصلی علیہ فی القعدة الا خیرة ففی قولہ قالوا اشارة الی عدم استحسانہ لہ والی انہ غیر مروی عن الائمة کما قلناہ فان ذلک متعارف فی عباراتھم لمن استقراھا۔ قا ضی خان کا کلام ان کی ناپسندیدگی کی طرف اشارہ کرتا ہے کیوں کہ انہوں نے کہا قالو الخ ان کے قالو کہنے میں اشارہ ادھر ہے کہ یہ قول پسندیدہ نہیں اور یہ اماموں سے مروی نہیں جیسا کہ ہم نے بیان کیا کیوں کہ فقہاء کی عبارت میں موجود ہے اور اس کو معلوم ہے جو ان کو تلاش کرے۔ غنیة المستملی شرح منیة المصلی باب صلوة الوتر ذکر الجہر القنوت ص ۳٦۳،مکتبی اسلامیہ کوئٹہ معدن الحقائق شرح کنز الدقائق اور خزانة الروایات میں ہے۔ وفی المضمرات والصحیح انہ لا یکفر لان الانبیا ء یعلمون الغیب ویعرض علیھم الاشیاء فلا یکون کفراً مضمرات میں ہے اور صحیح ہے کہ وہ شخص کافر نہ ہو گا کیوںکہ انبیاء کرام غیب جانتے ہیں اور ان پر چیزیں پیش کی جاتی ہیں پس یہ کفر نہ ہو گا۔ مصطفوی صاحب پہلے پوری بات پڑھ لیا کریں پھر جواب دیا کریں۔
  6. مصطفوی صاحب ذرا تہسرا پیج دیکھیں جس میں لکھا ہوا ہے، اعینونی یا عباداللہ۔۔اے اللہ کے بندو میری مدد کرو۔۔کیا اس حدیث میں آپ کی بات کا جواب نہیں یا آپ جان بوجھ کر حقیقت سے آنکھیں چرانے کی کوشش کر رہے ہیں؟؟ آپ کی تحقیق اتنی ہے تو کیوں بلا وجہ کسی حدیث شریف کے بارے میں اپنے ریمارکس دے رہے ہیں ؟؟پہلے اپنی تحقیق مکمل کریں پھر شوق سے گفتگو کریں۔
  7. جناب مصطفوی صاحب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پاوں کے سن ہونے کا تعلق خون منجمد ہونے سے بالکل نہیں ہے۔بلکہ یہ تو عارضی طور پر نرو کنڈکشن میں ٹھہراو کی وجہ سے ہوتا ہے۔اسکو ٹھیک کرنے کا علاج یہ نہیں کہ جسم کو حرارت پہنچاو۔اس لئے اپنی اصلاح فرما لیں۔اور اصل بات کا جواب دیں۔
  8. ustafvi g kindly iss ka jwab b inayat farma dain.Yeh banda to aap ka ham maslak..
  9. Minhaji iss ka jwab day..... Tumhara peace kahan gya ab???Kidher gai tumhari ghairat???JWab do ab???GHayas aur Saif Ali kahan hain??? http://www.youtube.com/watch?v=uVlXy5PS9WU
  10. http://www.youtube.c...h?v=uVlXy5PS9WU Amman qaim karna wala Shaykh kidher gya???Amman da daai kidher gya???Minhajio jwab do???Yahoodion k agents wala kaam kyon kar rahay ho???
  11. tahir sb ko in Sha Allah jald jwab dia jai ga.Dr.Ashraf Asif Jalali sb.aur Syed Muzaffar Shah sb.Hajj say wapsi par jwab dain gay. Munazra ka challange dr.tahir ko kia gya hay.apnay hawari ko aagay karnay ke bjay khud maidan main ay tab baat ho ge.
  12. @SaifAli Dear listen,Syed Zahid Hussain Sb.aaj se 25 saal pehle kya thay,iss se humain koi saro kaar nahi laikan aap zaroor zidd par mail hain.Inhi Syed Sb ka youtube main aik clip parra hua hay jiss main inhon nay kaha hay keh Naoz o Billah Syedna Adam Alaih e Salam k andar kuffar tha.Iss par Ulma e Haqq nay in par kuffar ka fatwa diya hay laikan kya Shah Sb nay iss fatwa k jari honay par apni taraf se koi Tauba ka ailan kiya hay???Jawab dain???Agar nahi to phir hum haq kehnay say nahi dartay..... @GHays Bhai Ghays Bhai aap hamaisha jalal main he aatay hain aur youn he chalay jatay hain.Janab batayn keh agar Saeedi Bhai nay Pir Syed Naseer Udin Shah Sb par jo batain likhi hain kya yeh saheeh hain ya ghalat??Jawab dain? Main nay aap say mutalba kiya tha keh apnay mahnama say Janab Dr.Tahir Ul Qadri Sb ka koi tehreeri saboot paish karin jiss main unhon nay kaha ho keh woh Hussam Ul Harmain par sign kar chukay hain.Laikan aap abhi tak khamosh hain iss par..Iss ka kya jawab ho ga???Jawab dain. Pir Karam Shah Sb k mutalaq main aap ko aagah kar chuka hon.Phir bhe zidd par qaym rehna hatt dharmi k siwa aur kuch bhe nahi....
  13. غلام احمد بھائی اور غیاث بھائی آپ ابھی تک کہان پھر رہے ہیں۔اتنی ڈسکشن ہو جانے کے باوجود جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا چلا کہ وہ کس موقف کا دفاع کر رہے ہیں،انکے بارے میں کیا کہا جائے؟ آپ نے اپنی پوسٹ پھر پیش کی دوبارہ۔جو کہ فورمز کے اصول کے خلاف ہے۔ ہاںمولاعلی ہمارے حاکم و مولٰی ہیں لیکن شیخین کے نہیں۔جو کہ آپ لوگوں کا دعویٰ ہے۔ ابوبکر،عمر عثمان بھی ہمارے مولٰی ہیں،صرف مولا علی ہی نہیں۔ جو شخص مولا علی کو شیخین پر فضیلت دے اور انہیں صرف سیاسی راہنما مان کر مولا علی کو انکا روحانی آقا مانے وہ تفضیلی ہے۔وہ ہمارے نزدیک گمراہ ہے۔یہی ہمارا موقف ہے۔اس پر ہم نے امام احمد رضا خان کی عبارات اور مختلف علما کے فتاویٰ پیش کئے ہیں۔لیکن آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم نے اپنے دعویٰ میں کوئی ثبوت نہیں دیا۔ ہاں صحابہ سے بغض رکھنے والا ،ناصبی آپ خود اپنے ہی فتویٰ کی زد میں آتے ہوئے ثابت ہو چکے ہیں۔جیسا کہ چشتی بھائی نے آپ کی پوسٹ کا منہ توڑ جواد دیا تھا۔
  14. Ghays Bhai...Saeedi Bhai ko apni baat ka nishana banana sirf issi wajah say he keh aap abhi tak mujaddid waly topic main unnke baat ka jwab nahi day sakhay.Har baar bahana bana kar bhaag jatay hain. Dosra yeh keh Hazrat Abu Daud Sadiq Sb.ke baat main koi tazad nahi aur na he unhon nay apni taraf say koi baat ke balkeh woh to aik ilzami bat naqal kar rahay hain.Kya ilzami bat ko naqal karna musannf ke baat he samjha jay ga? Agar Tahirul Qadri Sb nay waqia e signature kiye hain to aap unke koi aisi tehreer samnay kyon nahi paish kartay jis main inhon nay Ulma e Wahhabia o Deobandia k akaabar ke baton ko kufar kaha hay? Iss k ilawa Zia Ul Quran k mutalq araz hay keh shirru main jab Zia Ul Quran likhi gai to uss main kuch aisay masail thay jin par buhat se logon nay buhat kuch likha.Jaisa keh Tehzeer Un Naas k mutalq aur Talaq e Salasa ke mutalaq.Laikan jab baad main Pir Karam Shah Sb.ne apni baton ke wazahat ke to Hazrat Abu Daud Sadiq Sb.ne tasheeh farma de. Aap ke nazdeek Razae Mustfa kab se mutbar ho gya?Aap Janab Tahir Qadri Sb.ke Hussam Ul Harmain k mutalaq tehreer apnay Minhaj Ul Quran k risalay se sabit karain. Chalain aap he munazar saheeh sachay saheeh magar sachay ban kar Janab Tahirul Qadri ke koi tehreer he paish farma dain...
  15. جنون بھائی پہلے تو آپ فتویٰ کو صحیح طرح پڑھیں،مسئلہ یہ نہیں کہ پیدا ئش کی خوشی منائی جائے یا نہیں۔بلکہ اصل مدعا یہ ہے کہ عیسائیوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کیا جائے۔انہیں اہل اسلام کہا جائے۔ چلیں آپ یہ ثابت کر دیں کہ سیدنا حضرت عیسٰی علیہ السلام کا یوم پیدائش ۲۵ دسمبر ہے؟؟؟؟؟
  16. Alteejani Sab.Yusuf kazzab k mutaalaq ap k sawal ka jawaab yeh hay keh Mirza Qadiani bhe yahi kaha karta tha keh woh Khatm e Nabuwat par mukammal eman rakhta hay.Lehaza Yusuf ke yeh bat na mani jay ge kyon keh uss nay adalat main khud bayan diya keh woh nabuwat ka mudaee hai.Zaid Zaman jhoota aur kazzab hay kyon keh woh pehlay bhe Yusuf ko defend karta raha hay aur ab bhe kar raha hay. باقی آپ جنکے متعلم ہونے پر طنز کر رہے ہیں انہوں نے تو آپ کی بولتی بند کر دی ہوئی ہے۔آپ جیسا مکار شخص تو کوئی ہو نہیں سکتا کیوں کہ آپ پہلے سعیدی صاحب کی تعریفوں کے پل باندھتے تھے لیکن جب انہوں نے آپ کی اصلیت کو ظاہر کیا تو اب آپ انہی پر دن رات برستے ہیں۔پہلے ان کے پاوں چومنے کو اپنی سعادت سمجھتے تھے اب انکی ہر بات پر طنز کرتے ہیں۔ لا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم
×
×
  • Create New...