-
کل پوسٹس
525 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
30
سب کچھ Sag e Madinah نے پوسٹ کیا
-
حاضر ناظر سے متعلق جاءالحق کی ایک عبارت کی وضاحت چاہئے
Sag e Madinah replied to Brailvi Haq's topic in شرعی سوال پوچھیں
دیوبندی جی آپ جیسے کئی پہلے یہاں آئے اور ذلیل و خوار ہو کے گئے۔ مسئلہ علم غیب پر آپ نے نامور دیوبندی مناظر ساجد خان اور ناصر نعمان ذلیل رسوا ہو کے گئے یہاں سے اور آپ یہ دعویٰ کر رہے کہ ہم ان مسائل پر بات کرنے سے بھاگتے ہیں۔۔ سرفراز گکھڑوی کی کتاب کاپی پیسٹ کرنے سے کیا آپ مناظر بن گئے ہیں؟سرفراز گکھڑوی کے رد میں عبارات اکابر کا تنقیدی جائزہ،پھر اثبات علم الغیب ،مسٰئلہ علم و غیب و حاضر ناظر اور ملا علی قاری،توضیح البیان جیسی مایہ ناز کتب موجود ہیں۔اس کے علاوہ اور بھی کتب ہٰیں جنکا لنک اسی فورم میں موجود ہے۔ مسئلہ حاضرو ناظر پر بہترین کتاب تسکین الخواطر کا لنک موجو ہے۔آپ کی ہر بات کا جواب اس کتاب میں موجود ہے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/19818-book-taskeen-ul-khatir-fil-masla-e-hazir-o-nazir/ -
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Sag e Madinah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Sag e Madinah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
عقل ہوتہ تو خدا سے نہ لڑائی لیتے بقول تھانوی،سارے بے وقوف میرے ہی حصے میں آگئے ہیں جاہل دیوبندی جی کلک رضا نے شیعہ کی تکفیر کا حوالہ تمہارے گھر سے دیا نہ کہ ہماری کتاب سے۔اگر تم اس حوالہ کا انکار کرتے ہو تو اس سے یہ ثابت ہوا کہ تمہارے مولوی سے حضرت صاحب پر بہتان باندھا،اور اگر یہ سچ ہے تو تمہارے اعتراضات کا قلع قمع ہو گیا۔۔ پیر سید نصیر الدین صاحب،علامہ عطا محمد بندیالوی صاحب کی باتوں کا تعارض آرہا ہے حضرت صاحب کے معاصر غلام محمود پپلانوی صاحب کی عبارت سے ۔اور جب تعارض آجائے تو اعتراض ساقط ہو جاتا ہے۔ عبارات اکابر کاتنقیدی جائزہ کے چند اگلے صفحات بھی پڑھ لیتے تو شاید دماغ مین کچھ بیٹھ جاتا
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
جو شخص حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے معاذ اللہ دیوار کے پار کا علم بھی نہ مانتا ہو اس شخص کو اتنے بلند مقام پر فائز سمجھنا واقعی دیو بند﴿وہ شخص جس کے دل و دماغ میں دیو بمعنی شیطان ہو﴾ کا ہی خاصہ ہے۔ مولوی اقتدار صاحب کا تعلق تو اہلسنت سے ہی ہے لیکن جمہور علما ان کو مستند نہیں مانتے۔آپ نے جو سکین دیا ہے اس میں تو مصنف نے خود لکھا کہ یہ ان کا اپنا ذاتی نظریہ ہے تو اس سے ان کا دفاع کرنا کہاں سے ثابت ہو گیا؟؟حد ہو گئی علمی یتیمی کی
-
جزاک اللہ کلک رضا بھائی دیو جی اسی کتاب کا صفحہ نمبر ۵۸ بھی دیکھ لیتے تو اچھا ہوتا۔
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آپ نے جو کاپی پیسٹ کیا،اس کا جواب آج سے پانچ سال پہلے دیا جا چکا۔ لنک یہ ہے http://www.islamimehfil.com/topic/13990-alahazratra-per-shirk-ka-ilzam-aor-peer-mehr-alira-on-ilm-e-qiyamat/ اس لے ایسے گھسے پٹے اعتراض کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے کچھ دیکھ بھی لیا کرو۔۔ -
Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نئے ٹاپک بنانے سے پہلے دیکھ لیا کرو۔۔۔ اس کا جواب ان لنکس میں موجود ہے۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/1009-wahabion-deobandion-ka-khuda-jhoot-bol-sakta-hay/ http://www.islamimehfil.com/topic/13384-aala-hazrat-par-allah-tala-ko-galiyan-denay-ka-aitraaz/ -
ملفوظ کے حوالے سے جواب دیا جا چکا ملفوظ والے حضرت پیر صاحب کے معاصر اور مرید ہیں۔ان کی گواہی زیادہ معتبر ہے بنسبت عطا محمد بندیالوی صاحب اور پیر سید نصیر الدین صاحب سے ملفوظ کا حوالہ عبارت اکابر کا تنقیدی جائزہ میں موجود ہے۔ مجھ سے سکین مانگتے ہوئے دیوبندی حور زادے کو ذرا بھی شرم نہ آئی کہ خود تو حوالہ بھی نہ دے سکا اور قرض کی بات کرنے لگا دیو جی میں نے حوالہ دے دیا اپنے گرگ کی کتاب دیکھو اگر حوالہ غلط ہوا تو بتانا
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
جناب دیو بندی جی ہمارے نزدیک ملفوظ وہی غیر معتبر ہیں جنہیں صاحب ملٰفوظ نے صحیح طرح نہ پڑھا ہو۔ اگر ملفوظات اتنے ہی غیر معتبر ہوتے تو تھانوی جی کو کیا ضرورت پیش آئی کہ پیسے دے کر اپنے ملفوظات لکھوائے؟؟ چلو یہ ثابت کر دو کہ حضرت پیر صاحب نے کن عقائد میں آپ والا عقیدہ اپنایا ہے؟ امکان کذب کو آپ نے محال لکھا،توسل،ندائے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جائز،ندائے یا حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی شیاًللہ کو جائز،مسئلہ ختم نبوت پر تو آپ نے قاسم نانوی کے نظریہ کا قلع قمع کر دیا۔۔۔کیا حضرت پیر صاحب کے ان عقائد کو کوئی دیوزادہ تسلیم کرتا ہے؟؟ کوئی ایک کتاب کا حوالہ پیش کرو کہ حضرت اعلیٰ کے سامنے آپ کے گرو گرگوں کی گستاخانہ عبارات پیش کی گئی ہوں ،ان عبارتوں کو دیکھنے اور پڑھنے کے بعد آپنے ان پر کفر کا فتویٰ نہ لگایا ہو۔۔ہمت کرو
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
حنیف قریشی صاحب کے مؤقف پیش کرنے کے بعد ایسی ویڈیوز اپلوڈ کرنا جو کہ اسکے مؤقف پیش کرنے سے پہلے کی ہوں عجیب احمقانہ اور بچگانہ سوچ ہے۔اللہ ہدایت دے ایسی بیمار ذہنیت کو
-
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
واقعی تھانوی نے سچ ہی کہا تھا کہ سارے بے وقوف میرے ہی حصے میں آگئے ہیں قائل خود آگے معاذاللہ بھی لکھ رہا اور یہ بھی لکھ رہا کہ کفر صریح ہے تو پھر بھی سینہ زوری آپ جیسے احمق دیو بندی حور زادے کو ہی زیبا دیتا ہے -
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جس ٹاپک میں ہو اسے تو پہلے گستاخی ثابت کر لو -
حنیف قریشی صاحب نے اپنے مؤقف کی وضاحت کر دی تھی جسکا ثبوت اوپر موجود ہے رشید گنگوہی کا فتویٰ جو انڈیا سے چھپا تھا اس میں " نہ" کا لفظ موجود ہے۔اس کے علاوہ اور بہت سے حوالہ جات دیے جا چکے جس سے چشم پوشی کرنا آپ جیسے مکار دیوبندی کو ہی زیبا دیتا ہے
-
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اور آپ کا بھگوڑا جا کر دبئی میں یا شیوخ المدد کہہ کر قیام پزیر ہے۔۔سیدی اعلیٰ حضرت کی عبارت کو تو تم گستاخانہ ثابت نہ کر سکے اب آئیں بائیں شائیں کرتے رہو -
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دھرنے میں کون ناکام ہوا ذرا بتائیے گا دیوجی؟؟ دھرنے سے تکلیف ہونا اس بات کا ثبوت کہ تم دیوبندی لوگ بھی حضرت غازی ممتاز قادری شہید صاحب کی شہادت کے حامی ہو۔ جتنی بھی کالعدم دہشت گرد تنظیمیں ہیں ان سب کا تعلق مسلک دیوبند سے ہی ہے۔ -
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Deobandion ke hafwat ka jwab kya diya jay .... -
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Sag e Madinah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Thanvi ke ibarat the he kufria jis main tarmeem kyn karwai??Itnay saray jawabat milnay par bhi deobandi hoor zada kehta jawab do....Lagta pagal ho gay ho -
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تم حوالہ پیش کرنے میں تو ناکام ہوئے اور جھوٹے ثابت ہوئے۔ وصایا شریف میں کیا لکھا تھا وہ پیش کرو تا کہ تمہارا جھوٹ واضح ہو جب ایک عبارت کا جواب سامنے موجود،لیکن کیا کیا جائے آپ جیسے دشمنان خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا،جنہوں نے ہٹ دھرمی کی انتہا کرکے نہ نہ کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔۔ -
متذبذب کا معنی پاگل کرنا آپ کی علمیت ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے تھانوی نے ہندوستانی عورتوں کو کہا اور مرزا قادیانی لعین نے بھی ایسا ہی کہا اس لئے دونوں ہمنوا ہوئے۔۔ایسے اکابر آپ کو ہی مبارک میری دھلائی ہر فورم میں؟؟؟کیا دعویٰ علم غیب نہیں؟؟جو کہ آپ کے عقیدہ کے مطابق شرک ہوا۔اس لیے آپ اپنے ہی مولوی کے فتوے کی زد میں آتے ہوئے ہلاک ہوئے۔ میری تو نہ کہیں کسے دوسرے فورم میں سیف اللہ سے بات ہوئی اور نہ ہی کسی اور فورم میں جانا ہوا اس لیے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
-
اعلی حضرت پر گستاخی کرنے کا الزام
Sag e Madinah replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
عبارت میں واضح طور پر معاذ اللہ لکھا ہوا ہے۔ اور پھر لکھا دونوں کفر صریح ہیں۔ کیا رسول دشمنی میں دیو بندی حورزادے اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ کچھ سمجھ ہی نہیں پا رہے۔۔ -
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Sag e Madinah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Lagta saray deobandi andhay ho chukay hain jo in ko jawab nazar nai aa raha -
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Sag e Madinah replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
لو جی دیو حورزادے جی آپ کے پیش کردہ جوابات کا قلع قمع پہلے ہی اس فورم میں موجود تھا۔۔ یہ رضا کے نیزے کا وار ہے -