Jump to content

Shan E Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    668
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    17

Shan E Raza last won the day on 22 ستمبر 2021

Shan E Raza had the most liked content!

1 Follower

About Shan E Raza

Previous Fields

  • فقہ
    Hanafi

Contact Methods

  • Website URL
    www.shaneraza.info
  • ICQ
    0

Profile Information

  • جنس
    Male

تازہ ترین ناظرین

58,743 profile views

Shan E Raza's Achievements

Experienced

Experienced (11/14)

  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Reacting Well Rare
  • Conversation Starter

Recent Badges

121

کمیونٹی میں شہرت

  1. Shan E Raza

    www.shaneraza.info

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دفاع اسلام و مسلک حق اہل سنت،اور مختلف موضوعات پر تبلیغ و اشاعت دین کے لئے بنائی گئی ویب سائٹ۔ابھی ویب سائٹ پر کام جاری ہے۔ان شاء اللہ ہماری ٹیم کی طرف سے وقتاً فوقتا مضامین اور ویڈیوز اپلوڈ ہوتی رہیں گی۔ امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیں گے۔اپنے مفید و اہم مشوروں سے ضرور نوازئیے گا تاکہ بہتر طریقے پر کام کیا جا سکے۔ www.shaneraza.info
  2. السلام علیکم محترم سعیدی صاحب ایک منہاجی صاحب نے ڈاکٹر صاحب کے جواب میں یہ کلام فرمایا ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب عنایت فرما کر ممنون و مشکور فرمائیں ؕ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا پرست ذہنیت کی پیداوار ہیں یہ الفاظ. ملمع سازی کہ لیں. آسان زبان میں وضاحت کر دوں کہ آپ سے کیا مطلوب ہے: 1. ڈاکٹر صاحب کے جو الفاظ مولانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے خود لکهے وہ باالکل واضح ہیں کہ پوری دنیا میں کسی بهی مذہب و ملت سے تعلق رکهنے والا شخص جب بهی مذاہب کی تقسیم کرتا ہے تو ابراہیمی مذاہب کے تحت تین مذاہب بیان کرے گا. یعنی اسلام، عیسائیت اور یہودیت. کیوں؟ اس لیے کہ یہ بیلیورز ان گاڈ، بیلیورز ان ریویلیش آف گاڈ، بیلیورز ان پرافٹس، بیلیورز ان اینجلز، بیلیورز ان دی کری ایشن بائی گاڈ، وغیرہ جیسے عقائد رکهنے والے لوگ ہیں.اس کے برعکس دیگر مذاہب میں خدا کا تصور موجود ہے مگر یہ واضح نہیں بلکہ مبہم سے عقائد کا مجموعہ ہے اور دیگر عقائد تو باالکل موجود ہی نہیں. اس لیے یہ سب نان بیلیورز ہیں. لمبی چوڑی ریسرچ نہ کریں. پاکستان کی کسی یونیورسٹی کے ایم اے اسلامیات کے سلیبس میں تقابل ادیان کے موضوع پر لکهی کوئی کتاب بهی پڑھ لیں. سوشیالوجی کی کسی بهی کتاب میں مذاہب عالم کا چیپٹر پڑھ لیں، یا تهیالوجی کی کسی کتاب ادیان عالم کی تفصیل پڑهیں. ایک بهی جگہ اگر اس کے خلاف پائیں تو مطلع فرمائیں. یہ ہے ہی حقیقت تو کہاں سے لائیں گے. اب اگر ایک دو ایسے لوگ جن کو محلے دار بهی کچھ نہیں سمجهتے وہ نہ مانیں تو نہ مانیں. ان کے ماننے یا نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے. قرآن حکیم ان کو یاایها الکفرون سے خطاب کرتا ہے اور جگہ جگہ ان کی سوچ میں باالکل بنیادی نوعیت کے جو فطور ہیں ان کے جوابات دیتا ہے. مگر اہل کتاب کو ڈائریکٹ اپروچ کرتا ہے کیونکہ ان کے بنیادی اصولوں پر کنسیپٹ کلیر تهے. جہاں کہیں غلط ہو چکے تهے وہیں اصلاح کی. یہاں تک کہ ایک مرتبہ ان کو دعوت دی گئی کہ ہم میں تم میں جو مشترکہ عقیدہ ہے آئو اس پر اتفاق کر لو. ثابت ہوا کہ آج چودہ سو سال بعد ہونے والی تقسیم اللہ سبحانه وتعالى نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں بتا دی اور فقہائے کرام اس پر متفق رہے کہ دیگر مذاہب کی نسبت یہ تین مذاہب ایک دوسرے کے قریب ہیں. مگر اسلام کیونکہ دیگر مذاہب کو منسوخ کرنے والا ہے اس لیے جو اب ایمان نہ لائے گا وہ کافر ہو گیا. نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے سے آج تک یہ لوگ کفار میں شمار ضرور ہوتے ہیں مگر باالکل ویسے ہی قابل مذمت یا نجس نہیں جیسے نان بیلیورز یا مشرکین یا ملحدین ہیں. جاہل سے جاہل اردو بولنے والے کے سامنے اس عبارت کو رکها جائے تو وہ میری بات کی تائیدکرے گا. بشرطیکہ آنکھوں پر انتہاپسندی کی پٹی نہ بندهی ہو. "دنیا میں جب تقسیم کی جاتی ہے تو بیلیورز (ابراهمک) اور نان بیلیورز (نان ابراهمک) کی تقسیم آتی ہے. نان بیلیورز کو کفار (انفائیڈلز، پاگنز) کہتے ہیں اور بیلیورز ان کو کہتے ہیں جو اللہ کی بهیجی ہوئی وحی،کتابوں (بیلیورز ان دی بکس آف گاڈ یا بیلیورز ان دی ریویلیش آف گاڈ)، پیغمبروں پر (بیلیورز ان پرافٹس آف گاڈ) پر ایمان لاتے ہیں. مذہب (اسلام، عیسائیت یا یہودیت) ان کا کوئی بهی ہو. تو جب بیلیورز اور نان بیلیورز کی تقسیم ہوتی ہے (جب ہم تقسیم ادیان کے تحت بات کرتے ہیں تب) تو یہودی عقیدے کے ماننے والے لوگ اور مسیحی برادری اور مسلمان یہ تین مذاہب بیلیورز (ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں) میں شمار ہوتے ہیں. کفار (مشرکین یا ابراہیمی مذاہب میں سے کسی کو بهی نہ ماننے والے. کیونکہ شرط ہے کہ تقسیم ادیان کرتے ہوئے جب ہم بیلیورز اور نان بیلیورز کی بات کرتے ہیں تب ان کا شمار نان بیلیورز ان گاڈ، نان بیلیورز ان پرافٹ ہوڈ، وغیرہ ) میں شمار نہیں ہوتے. اور جو کسی بهی آسمانی کتاب پر، آسمانی نبی اور پیغمبر پر ایمان نہیں لاتے (بلیک باکس کے لیے دعوت فکر) وہ نان بیلیورز (نان ابراهمک مذاہب کے ماننے والوں) کے زمرے میں آتے ہیں.اور بیلیورز کی پهر آگے تقسیم ہے (اگر ایمان میں برابر مانتے ہیں اور کافر نہیں مانتے تو یہ تقسیم کیسی؟ یعنی میکرو سے جب ہم مائیکرو لیول پر آتے ہیں تو ابراهمک مذاہب کو دو کیٹیگری میں تقسیم کرتے ہیں) اہل اسلام اور اہل کتاب کی (تقسیم). تو خود قرآن میں کفار کے لیے (مشرکین، پاگنز، یاایها الکفرون والے نہ کہ فقہ کی اصطلاح والے کافر یا شرعی کافر) احکام اور ہیں اور اہل کتاب کے لیے اور(صاف ظاہر ہے اپنے ماننے والوں کے لیے اوامر و نواہی اور ہیں یہ تو امپلائیڈ بات ہے کهوتے دماغ کا شخص بهی یہ سمجھ سکتا ہے)" کیا میری یہ وضاحت غلط ہے؟ اگر غلط ہے تو اسی پیمانے پر آپ اپنے نظریات کی روشنی میں وضاحت کر دیں. ورنہ فضول میں اپنا اور میرا وقت مت ضائع کریں. 2. کیا بیلیورز اور مسلم باالکل ایک معنی رکهتے ہیں اور نان بیلیورز اور کفار باالکل ایک معنی رکهتے ہیں؟ کیا جہاں جہاں اہل زبان نان بیلیور کا لفظ استعمال کریں وہاں ہر صورت میں ترجمہ شرعی کافر ہو گا؟ اگر نہیں اور یقیناً نہیں تو اسی عبارت کے لحاظ سے آپ کا استدلال باطل ہے. 3. اگر قائل کی مراد صرف اور صرف وہی ہے جو آپ لے رہے ہیں تو بیلیورز کی تقسیم کیسی؟ دونوں نعوذبااللہ ہر لحاظ سے برابر تو فرق کاہے کا؟ یہ کیوں نہیں کہا کہ کفار کے لیے احکامات اور ہیں اور نعوذبااللہ تمام بیلیورز کے لیے اور....استغفراللہ العظیم! لمبی چوڑی تمہید باندهنے اور مشکل عبارات لکهنے کی بجائے اردو اور انگریزی زبان کے قواعد و انشاء کے لحاظ سے وضاحت کریں. نیز میں مسمی عاطف حمید اللہ سبحانه وتعالى کو حاضر و ناظر جان کر اس کی عظمت و کبریت کی قسم کها کر کہتا ہوں کہ یہاں جو لکها وہی لکها جو میرے علم و معلومات کی حد تک سچ اور صرف سچ تها. اس میں کوئی ذاتی مفاد ہر گز موجود نہیں اور میں نے دانستہ کسی بات کو نہ چهپایا ہے اور نہ ہی دانستہ کسی بهی قسم کی علمی بددیانتی کا مظاہرہ کیا ہے. میں جو سمجهتا ہوں اس کو لکها. اس میں حتی المقدور تعصب و گروہ بندی سے بالا تر ہو کر جو لکھا وہ لکها. اس کے نتیجے میں میں پوری ایمانداری سے سمجهتا ہوں کہ اصول فقہ کی روشنی میں اس عبارت کے ظاہری الفاظ کی بنیاد پر ڈاکٹر صاحب کی تکفیر نہیں ہو سکتی. جو جواب دے وہ بهی ایسا ہی لکهے تا کہ تعصب نہ ادهر ہو نہ ادهر. استاد محترم آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا ڈاکٹر صاحب کی تکفیر باالکل ناگزیر ہو گئی اس معاملہ میں؟ اور حافظ صاحب آپ کی کیا رائے ہے؟
  3. Salaaam mazrat k website mey kafi arsa sey update na ho saki ...... is ki waja yeh thi k website mey kuch errors aa chukey they jin ko theek karny ki koshish ki jati rahi lekin woh theek na howey phir majbooran webiste ka data aik dafa mukamal tor par khatam karna para ab data khatam karny k bad dobara upload karna shoro kar diya hai filhaal urdu articles section wala data upload kar diya gya hai in sha ALLAH baqi data b upload kar diya jaye ga ...... http://deobandimazhab.com/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86/
  4. www.deobandimazhab.com

  5. نئے مضامین جو اپلوڈ کئے گئے گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے (دیوبندی مولوی ابو ایوب کا اپنے اکابر پر کفر کا فتوی)۔ عقائد اولاد ابن سباء قسط سوئم غیر مقلد دیوبندی بھائی بھائی عقاید اولاد ابن سباء قسط دوم دیوبندی قادیانی بھائی بھائی عقائد اولاد ابن سباء قسط اول شیعہ دیوبندی بھائی بھائی مولوی سرفراز دیوبندی کے نزدیک دیوبندی امام شیعہ نظریہ پر تھا
  6. مضمون ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ http://www.deobandimazhab.com/rasheed-ahmad-gangohi-shia-nazriya-rakhta-tha-molvi-sarfraz-deobandi-ka-fatwa/
  7. جزاک اللہ خیرا، توحیدی بھائی مزید حوالات کے لئے آپ کا ممنون و مشکور ہوں۔ان شاء اللہ یہ حوالہ جات بھی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دوں گا۔
  8. بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ فقیر کا نیا مضمون ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔ مضمون: گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے مضمون پڑھیئے۔
  9. Shan E Raza

    Dars E Aqaid

    السلام علیکم درس عقائد is dars mey ap sun sakein gay 1.. Islam ki Tareef 2.Kufar ki tareef 3.Zaroriyat e deen ki tareef 4.zaroriyat e mazhab ki tareef 5.zaroriyat e deen ka munkir par kia sharai hukm hota hai ? 6.Zaroriyat e mazhab e ahle sunnat k murtakib par kia hukm hai? <embed src="http://www.4shared.com/embed/3883841414/e34a2c9a" width="420" height="250" allowfullscreen="true" allowscriptaccess="always"></embed>
  10. یونی کوڈ فارمیٹ میں بھی اپلوڈ کر دیا گیا ہے الحمد للہ http://www.deobandimazhab.com/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D8%B6%D9%88%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85-%DA%A9%D8%A7/
  11. السلام علیکم ! الحمد للہ عزوجل رد دیوبندیت پر ایک اورمضمون کا اضافہ ویب سائٹ پر کر دیا ہے۔ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک نوری تھا؟ اکابرین اہل سنت اور دیوبندی مولویوں کے قلم سے ثبوت مضمون پڑھئیے طالب دعا:شان رضا قادری
  12. قطع نظر اس چیز کے کہ ایسا بیان ایک ٹی وی چینل پر ہونا چاہئے یا نہیں عرض ہے کہ جناب رضوان صاحب سارا مسئلہ اس لئے کھڑا ہوا ہے کہ یا تو آپ کے گھر کی خواتین ایسی باتیں آپ کی موجودگی میں سنتی رہیں۔اور آپ نے انہیں منع نہیں کیا۔چاہئےتو یہ تھا کہ آپ خودوہاں سے چلے جاتے یا آپ کے گھر کی خواتین چلی جاتیں ۔۔ لیکن بات یہ ہوئی کہ آپ لوگ مزے سے سب باتیں سنتے رہے جب بات سن لی تو بعد میں غیرت جاگی کے یہ کیا ہوگیا۔ایسی باتیں ہمیں ایک دوسرے کی موجودگی میں نہیں سننی چاہئیے تھیں۔وغیرہ وغیرہ اور اگر آپ کے ہاں یہ معاملہ نہیں ہوا اورآپ کو دوسروں کے گھروں کا خیال ہے تو جب تک آپ ایک ایسے گھر کا نہیں بتا دیتے جس میں یہ سب باتیں سب فیملی ممبرز سنی ہوں تب تک آپ کو اعتراض نہیں کرنا چاہئے۔
  13. yeh mazmoon http;//www.deobandimazhab.com par b upload kar diya gya hia alhamdulillah http://www.deobandimazhab.com/kia-brailwi-naya-firka-hai/
×
×
  • Create New...