Jump to content

سگِ عطار

ںاظم اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    2,167
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    36

سب کچھ سگِ عطار نے پوسٹ کیا

  1. Asif bhayi main ne unhain email bhej di hai. Allah azzawajal unke walid sahib ki maghfirat fermaye aur unhein Jannat ul Firdous mein apne Habib صلی اللہ علیہ وسلم ke paroos naseeb fermaye. آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ علیہ وسلم ..
  2. اللہ عزوجل کی حیات، قدرت، سننا، دیکھنا، کلام، علم، ارادہ اُس کی صفات ذاتیہ ہیں۔ اور اللہ عزوجل کی ذات کی طرح صفات قدیم ازلی و ابدی ہیں۔ ذات و صفات کے علاوہ ہر چیز حادث یعنی نئی بعد میں وجود میں آنے والی۔ کان ، آنکھ، زبان یہ سب اجسام ہیں اور اجسام سے اللہ عزوجل پاک ہے۔ اللہ عزوجل کی ذات و صفات کے علاوہ کسی چیز کو قدیم ماننے والا کافر ہے۔ اسی طرح اللہ عزوجل کی صفات کو حادث کہنے والا گمراہ و بددین ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیل آپ بہار شریعت جلد اول صفحہ 2 تا 7 کا مطالعہ کریں۔ پورا حصہ اول بھی ضرور پڑھیں۔ جو کے عقائد کے بارے میں ہے اور ہر مسلمان کے لئے یہ چیزیں جاننا فرض ہیں۔
  3. Tamam members ke liye editing time 8+ hours se berha ker 86+ hours ker diya hai... Aap is doran ki gayi posts ko edit ker saktey hain. Us se pehle ki posts aapko edit kerni hoon tu unko report ker dein aur Report box mein nechay apna formatted/edited text add ker dein aur bata dain ke mukamal post ko edit kerna hai ya jin parts ko.. Moderators matloba posts ko edit ker dein gey.
  4. A very late answer but if you didn't find yet. You can check it on IslamiEducation. There might be some spelling mistakes here and there but overall it's fine to read.
  5. Forum per kafi topics shirk se related mojod hain. Next time aisay mazmoon Articles section mein share na kerein balkey Munazra & Radd-e-Badmazhab section mein post kerein. Werna aapka group Under Observation kiya ja sakta hai. http://www.islamimehfil.com/topic/8523-shirk-o-biddat-ki-haqeeqat/ http://www.islamimehfil.com/topic/20642-shirk-ka-khof-nahi/ http://www.islamimehfil.com/topic/933-mushrik-kaun/
  6. Dua Allah se hi mangi jati hai albata Nabi Kareem , Sahab-e-Karam , aur Auliya e Karam RehmatullahAlehim Se Waseela Kerna Jaiz Hai..Aahadees Mein Iska Saboot Milta hai Ke Sahab-e-Karam ne bhi Waseela Ikhtayar Kiya aur AhleSunnat ka yeh Shurow Se Aqeedah Hai. Her Mushqil ka Haqeeqi madadgar Allah Hi Hai. Uski Ata Se Uskey Muqarab Bandey Bhi Musalmano Ke Madadgaar Hain.. Mazeed Aap forum Search Ker Lein. Ghair Ullah Se Madad Mangney Ke Barey Mein. Umeed hai Roman Urdu Mein Bhi Aapko Posts aur Hawalajaat Mil Jayen Gey.
  7. Internet Explorer mein skin ajeeb hi nazer aarahi thi. Is liye main ne samjha aap shayed wohi use ker rahey hain. Chrome mein check kiya tha. Yeh wala mas'ala Notice nhin ker saka. Yeh mojodah forum ki default theme hai. Pehle bhi active reh chuki hai aur shurow hi se Change Theme option mein mojod rahi hai. Jo aapko board ke bilkul nechay left side per mil jaye ga. Ager new theme install ker ke default ker di tu aap kisi bhi waqt isko choose ker saktey hain. Nastaleeq Font ko add kerne ke liye related editor file ki talash jari hai. Forum ki hazaroon files mein se abhi tak mil nhin saki. Support Forum per bhi koi help nhin mili. Jesay hi file mili Nastaleeq font foran add ho jaye ga. Images overflow wala mas'ala bhi jald hal kerne ki koshish hogi. aur new theme bhi jald Install ho jaye gi.
  8. وعلیکم السلام شو نہ ہونے سے کیا مراد ہے؟ بالکل کام ہی نہیں کر رہے یا نوٹفیکشین کا پتہ نہیں چلتا میسج آنے یا پوسٹ لائک ہونے پر؟ میں نے ابھی چیک کیا ہے۔ میرے پاس نوٹیفکشن اور میسجز شو ہو رہے ہیں۔ میرے خیال میں آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو فوراً آپ بہتر برائوزر جیسے فائر فوکس، گوگل کروم، اوپیرا، سفاری وغیرہ انسٹال کر لیں۔ اںٹرنیٹ ایکسپلورر نے ہمیں جتنا مشکل میں ڈالا ہوا ہے۔ آج تک کسی نہیں ڈالا۔ پوری اسکن ہی ڈس ایبل کرنی پڑ گئی۔ گھنٹوں کا کام ضائع کردیا۔ Internet Explorer Must Die!
  9. بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد اللہ عزوجل۔ فورم اپ گریڈ ہو چکا ہے۔ ابھی کچھ چیزوں کو ایڈ کرنا ہے۔ کسی ممبر کو لاگ ان یا کوئی دوسرا مسئلہ پیش آئے تو اس ٹاپک میں ریپلائی کرکے آگاہ کریں۔
  10. 14 Malfoozat mai Hazrat Moosa Sohag kay Zikar par Aaitaraz ka Jawab- Audio ***** 15 Malfoozat mai Hazrat Moosa souhag kay Zikar par Aaitaraz ka Jawab Malfuzat Sharif Mai Hai Nabi Pak AlaihisSlam shabBashi Farmatay hai, Is Aaitraz ka Jawab Barelvi Kalma (Shibli .......) Fawaid e Fareedia wala jawab bhi forum per mojod hai per abhi mil nhin raha.. Barelvi kalmo wale aetaraz ka kuch mazed jawab yahan mojod hai. http://www.islamimehfil.com/topic/3954-roohe-alahazrat-ki-faryad-aaik-jhoti-kitab
  11. مزید تفصیل نیچے لنک میں موجود مختصر کتاب سے بھی مل سکتی ہے۔ بوقت اقامت کب کھڑا ہونا مسنون ہے؟
  12. سگِ عطار

    Islamimehfil Board Upgrade

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد اللہ عزوجل۔ اسلامی محفل بورڈ کا لائسنس ری نیو کر دیا گیا ہے۔ اور ان شاء اللہ عزوجل اس سال کے آخر میں تمام سائیٹس کی ہوسٹنگ کو ری نیو کرنا ہے۔ جس کی تفصیل آپ کو اس ٹاپک میں مل جائیگی۔ جن بھائیوں نے عطیات کے ذریعے تعاون کیا اور تعاون کرنے ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ عزوجل انہیں جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ علیہ وسلم۔ ان شاء اللہ عزوجل کل کسی مناسب وقت اسلامی محفل فورم کو اپ گریڈ کرنے کا ارادہ ہے۔ اس دوران سائیٹ کچھ وقت کے لئے ڈائون ہوگی۔
  13. السلام علیکم بالکل آپ کی ذاتی رائے ہے اور سید محمد علی بھائی نے جو مضمون پیش کیا۔ میرا غالب گمان ہے کہ وہ کسی سنی عالم دین کی کتاب سے لیا گیا ہے۔ تو ایسی صورت میں آپ کا سوال اُن عالم دین پر بنتا ہے۔ شریعت مطہرہ ہمارے لئے آسان ہے۔ جب تک کسی چیز کے خلاف حکم نہ ہو وہ مباح ہے اور اسطرح مختلف درجے۔ حکم شرع بیان کرنے والے حضرات علمائے اہلسنت ہیں تو سب سے بہتر طریقہ ہے کہ رابطہ کرکے مسئلہ معلوم کر لیا جائے۔ تاکہ وسوسوں اور اعتراضات کا دروازہ نہ کھلے۔ جائز لفظ راعنا کو مومنین کے لئے منع کر دیا گیا تو بات ختم۔ اس سے آگے کوئی بات کرے تو اُس کے لئے واقعی دردناک عذاب ہے۔ مگر لفظ سیاست یونانی زبان کا لفظ ہے اور تب تک نہ جائز نہ ہوگا جب تک حکم شرع نہ ہو۔ وہابی اعلیِ حضرت عظیم البرکت علیہ الرحمہ کے اشعار پر اعتراض کرتے ہیں۔ جیسے لفظ مجرہ استعمال ہوا۔ تو معاذ اللہ کیا یہ بے ادبی ہے؟ ہرگز نہیں۔ لفظ مجرہ کے معنی دیکھیں اور وہابی آئیں میدان میں اور ثابت کرکے دکھائیں۔ عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر کسی لفظ کے دوسرے معنی ہو تو ضروری نہیں کہ وہ ناجائز ہو گیا۔ ہاں ہمارے علماء فرما دیں کہ ناجائز ہے۔ پھر ناجائز ہے۔ کیونکہ ہم تو الحمدللہ اپنے علماء کے پیچھے ہیں۔ عقل کے گھوڑے تو وہابی دوڑاتے ہیں۔ اسلئے بہتر ہے کہ معلوم کر لیجئے پھر جواب آجائے تو اسی ٹاپک میں شیئر کر دیں۔ اگر واقعی جائز نہیں تو مضمون کو بھی ایڈیٹ کر دیا جائے۔ تاکہ فورم پر جو کوئی ٹاپک دیکھے تو وہی صحیح معلومات لے کر جائے۔ دینی مسائل میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہ بعض اوقات ثواب جاریہ کی طرح یہ گناہ جاریہ بھی بن سکتے ہیں اگر غلط بیان کئے جائیں۔
  14. بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو لغت میں لفظ سیاست کا ایک مطلب یہ ہے۔ کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتسابِ حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی۔ بعض علمائے کرام سے خلافت راشدہ کو اسلامی سیاست کہنا مجھے یاد پڑتا ہے۔ یقیناً اس سے مراد حکومتی نظام چلانا، عدل و انصاف قائم کرنا وغیرہ ہیں۔ جن کے بارے میں ہمیں قرآن و حدیث سے پتہ چلتا ہے۔ اس کو موجودہ سیاست، ظلم و زیادتی سے ہرگز مشابہ نہ کیا جائے۔ اردو وکی پیڈیا پر بھی اسلام اور سیاست بارے کچھ معلومات ہیں۔ البتہ لغت میں ظلم و زیادتی اور دیگر ایسے معنی جو صحیح نہیں ہیں۔ اُن کی پیش نظر اگر کسی کے پاس صحیح حکم شرع موجود ہو تو ضرور پوسٹ کریں۔
  15. جزاک اللہ آصف بھائی۔ جو بات ہم برسوں سے کہتے آرہے ہیں۔ آخر کار میڈیا نے بھی اُس کا پول کھول دیا ہے۔ اللہ کرے یہ کلپ بھولے بھالے مسلمانوں کے لئے راہ ہدایت بن جائے۔ اللہ عزوجل ہم سب کو اس دہشت گرد ٹولے سے محفوظ رکھے۔ آمین بجاہ النبئی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
  16. بسم اللہ الرحمن الرحیم (Courtesy by Toheedi Bhai) بحث انبیاء و اولیاء سے مدد مانگنا المدد یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ندائے یا رسول اللہ ۔ الاستغاثہ والتوسل
  17. سنی ڈیفنڈر بھائی نے صحیح کہا ہے۔ نستعلیق یا کوئی بھی دوسرے فونٹس موڈیفیکشین سے ایڈ کئے جاتے ہیں۔ کسی فورم سوفٹ ویئرز کے ساتھ چند مخصوص فونٹس ہی آتے ہیں جو کہ ونڈوز میں ڈیفالٹ انسٹال ہوتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں بورڈ کو نیو ورژن سے اپ گریڈ کرنا ہے تو کوشش ہوگی کہ فونٹ ایڈ کردیا جائے۔ ان شاء اللہ۔ البتہ نستعلیق ایڈ کرنے کے باوجود بھی وہ صرف ایزی سیلکشن کا کام دے گا۔ جن کے پی سی میں انسٹال نہیں ہے۔ اُن کو برائوزر ڈیفالٹ فونٹ ہی نظر آئے گا۔
  18. بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامی محفل اور جاء الحق ڈومین نیمز نئے رجسٹرر پر ٹرانسفر کئے جا رہے ہیں۔ ٹرانسفر کے دوران اُمید ہے کوئی ڈائون ٹائم نہیں ہوگا۔ پھر بھی احتیاطً یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ اگر سائیٹ کچھ وقت کے لئے کام نہ کرے تو ان شاء اللہ عزوجل جلد بحال ہوجائے گی۔ اسلامی محفل اور دیگر سائیٹَس کی ہوسٹنگ اس سال کے آخر میں ری نیو کی جائے گی۔ جسکی تفصیل آپ کو اس ٹاپک میں مل سکتی ہے۔ جن بھائیوں نے عطیات کے ذریعے مدد کی ہے یا مدد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ عزوجل اُن کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔
  19. جی۔ تمام پارٹس کے ڈائون لوڈ لنکس بھی پہلی پوسٹ میں ایڈ کر دیے ہیں۔ جزاک اللہ عزوجل
  20. پہلی پوسٹ میں مکمل مناظرہ ایڈ کر دیا گیا ہے۔ کل بارہ حصے ہیں۔ چونکہ کیسٹس بہت پرانی تھیں اس لئے آواز اتنی بہتر نہیں ہے۔ اگر کسی بھائی کو کسی سافٹ ویئر کی مدد سے آواز بہتر کرنے کا طریقہ آتا ہے۔ تو ہماری مدد فرمائیں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو ریپلائی کرکے آگاہ فرمائیں۔
  21. جاء الحق بحث میلاد شریف کے بیان میں جواز کے دلائل پہلے باب اور اعتراضات کے جوابات دوسرے باب میں موجود ہے۔ بحث میلاد شریف کے بیان میں
  22. Thanks for reporting this issue. We will look into time exceeding issue. About formatting problem. That's almost universal for WYSIWYG editors. There might be some good one out there but what i have seen so far is whenever you paste something from MS WORD, it paste some extra formatting code in editor from MS WORD file, which cause many issues like you're seeing one right now. The best suggestion is to format in the editor instead MS Word but that might also be a problem for you. If it's not then paste your text in Notepad first, which will remove any kind of formatting from text and then paste in the editor and make headings, bold, colored wherever you want. Can you please attach MS Word file, especially with the formatted text you posted in post#4. So we can check and see if we can do something about it or if there is some better alternative.
  23. تعویز بنا کر بچے کے گلے میں ڈالنے والے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ تو کیا وہ شرکیہ عمل کر رہے ہیں؟ آپ اپنی لاجک کی یہاں تسلی کر لیں کہ تعویزات بنا کر گلے میں ڈالنے والا بالغ مسلمان مشرک ہوگا یا نہیں؟۔ نیز شرک کی تعریف بھی معلوم کرلیں۔ فرائض اور کفر کے احکام میں فرق ہے۔ سمجھدار نابالغ کے صریح کفر پر حکم کفر لگتا ہے۔ یہ ایک ٹاپک کافی سال پہلے یہاں پوسٹ کیا گیا تھا۔ پوسٹ نمبر 6 سے دارالفتاء اہلسنت کے فتوی کا امیج ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔ البتہ اُس میں ایسا ہی حکم موجود تھا جو عرض کیا۔ پوسٹ نمبر 9 میں تصدیق موجود ہے۔ اعلی حضرت امام اہلسنت امام شاہ احمدرضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فتوی افریقہ ص ۱۶ پر فرماتے ہیں: سمجھدار بچہ اگر اسلام کے بعد کفر کرے تو ہمارے نزدیک وہ مرتد ہوگا۔ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ص ۵۴، ۵۵)
×
×
  • Create New...