-
کل پوسٹس
2,167 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
36
سب کچھ سگِ عطار نے پوسٹ کیا
-
Kanz ul Iman Mein Zanbika Ke Tarjuma Per Deobandi aeteraz
سگِ عطار replied to Gulam e raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
السلام علیکم اُس دیوبندی سے کتاب اور مصنف کا نام پتہ کریں۔ نیز وہ کونسی روایات ہیں جن کو بنیاد بنا کر اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے ترجمہ پر اعتراض کیا جا رہا ہے۔ باقی اس اعتراض کا جواب حضور غزالی زماں علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ تفصیلاً دے چکے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کریں۔ http://www.islamieducation.com/zanbika-ka-maani-aur-masala-e-durood -
Ala Hazrat Pay Lagaiay Janay Walay Ilzamat
سگِ عطار replied to *~*Jami*~*'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
پوسٹ نمبر ۳ سے کافی لنکس کو فکس کر دیا ہے۔ کچھ لنکس بالکل کام نہیں کر رہے۔ جیسے حضرت موسی سہاگ والے اعتراض پر جوابات۔ فورم ممبرز سے گزارش ہے کہ اس سے متعلقہ ٹاپک فورم پر تلاش کرنے میں مدد کریں۔اس طرح اعلی حضرت علیہ الرحمہ پراعتراضات جوابات سے متعلق مزید ٹاپکس ہوں تو ٹیم ممبرز کو مطلع کریں تاکہ اُن کے لنکس یہاں ایڈ کیے جا سکیں۔ اعتراضات و جوابات کی ایک باقائدہ سیٹنگ ترتیب دینے کی جلد کوشش ہوگی۔ ان شاء اللہ۔تاکہ جوابات کو باآسانی تلاش کیا جا سکے۔ -
Authentic Ahle Sunnat Ki Websites Matloob Hai
سگِ عطار replied to Ubaid Kashmiri's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم چار ویب سائیٹس اسلامی محفل کے مینیو میں درج ہیں۔ http://www.islamieducation.com http://www.khatmenabowat.com http://www.sunnispeeches.com http://www.ja-alhaq.com مزید کچھ یہ ہیں۔ http://www.nafseislam.com http://www.alahazratnetwork.com http://ahlesunnat.net http://www.faizaneraza.org http://faizaneattar.net http://siratemustaqeem.net http://idaratulmustafa.com http://tahaffuz.com http://dawatulquran.net http://nooremadinah.net -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
سگِ عطار replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بسم اللہ الرحمن الرحیم کسی ممبر کے پاس کوئی ایسا مواد، فتوی یا دلیل وغیرہ ہو جس سے ٹاپک منطقی حل تک جائے، تو پی ایم کے ذریعے کسی بھی ٹیم ممبر سے رابطہ کریں۔ اگر مناسب ہوا تو ٹاپک دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ تب تک اس ٹاپک کو لاک کیا جا رہا ہے۔تمام ممبرز سے گزارش کے ایسے حساس مسائل کیلئے اپنے ذہنی گھوڑے دوڑانے کی بجائے علمائے دین سے رابطہ کیا کریں کہ یہ اُن کام ہے۔بہت نازک دور ہے،لوگ اپنے ذاتی کام کیلئے اُس سے متعلقہ ماہر کو تلاش کرتے ہیں اور جب دین کا معاملہ ہو تو خود مفتی اور ہر چیز بن جاتے ہیں۔ کسی عام بندے کو بھی گستاخ کہنا یا ثابت کرنے میں بہت احتیاطیں درکار ہیں۔ اعلی حضرت، وقت کی مجدد ہونے کے باوجود، فتوی لکھ کر اُس پر ۴۵ علمائے حرمین شریفین کی پہلے تصدیق لیتے ہیں اور صرف توبہ کہ شائبے کی پیش نظر اسماعیل دہلوی جیسے گستاخ پر احتیاطً فتوی صادر نہیں کرتے،اوریہاں دو کتابیں کیا پڑھ لیتے ہیں،اپنے آپ کو عقل کُل سمجھنے لگ جاتے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کا ایمان سلامت رکھے۔ آمین بجاہ النبی الآمین صلی اللہ علیہ وسلم۔ -
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامی محفل اور جاء الحق دونوں ڈومین نیم ری نیو ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ عزوجل۔۔ اسلامی محفل کو سات سال اور جاء الحق کو پانچ سال کے لئے ری نیو کیا ہے۔ کل چند تقریباً 130$ تک جمع ہوا تھا۔ جس میں سے 25$ پہلے فورم کی ری نیوول پر لگے اور آج 106.68$ میں دو نوں ڈومین ری نیو کئے ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کی ری نیوول اگلے سال کے آخر میں ہے۔ اس طرح ہماری دیگر ویب سائیٹس کے ڈومینز کی ری نیول بھی اگلے سال کے آخر میں کرنی ہے۔اس طرح سائیٹس کے دیگر اخراجات بھی ہیں۔ اس سلسلے میں جو بھائی ابھی تعاون فرمانا چاہیں یا اگلے سال تک مدد کرنا چاہیں۔ تو بذیعہ پی ایم رابطہ فرمائیں۔ جن بھائیوں نے تعاون کیا۔ اللہ تعالی انہیں بہترین جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الامین صلی اللہ علیہ وسلم Web hosting Expires on 2018-12-31 Islamieducation.com Expires on 2019-01-22 Islamimehfil.com Expires on 2024-05-25 Ja-alhaq.com Expires on 2022-05-06
-
Hayat Un Nabi Sallalaho Alaihe Wasallam
سگِ عطار replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
آپ پر مناظرہ سیکشن میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ آپ اور دیگر تمام فورم یوزرز اخلاق و تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے اختلافی بحث کر سکتے ہیں۔ اگر مناظرہ سیکشن میں پوسٹنگ وغیرہ کا کوئی بھی مسئلہ ہے تو بتا دیں، ان شاء اللہ دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ فورم کے دیگر سیکشنز کا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہے اور وہاں ہم ہر کسی کو پوسٹنگ کی اجازت نہیں دیتے کہ پھر ہر بندہ اپنے عقائد کا مواد پوسٹ کرنا شروع کر دیتا ہے، یا پہلے سے پوسٹ شدہ مواد پر ریپلائی شروع کر دیتے ہیں۔ اول تو وہ بحث کے سیکشنز نہیں ہیں۔ دوم، موڈیریٹرز کے لئے اُن جوابات و بحث والی پوسٹس کو مناظرہ سیکشن میں موو کرنے کے مسائل ہوتے ہیں۔ اسلئے آپ کو کوئی اعتراض، اختلاف ہے، آپ مناظرہ کے کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ -
@Raza Asqalani رضا بھائی، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے،حسن ظن رکھئے۔ یہاں کوئی کسی کو بھی پروٹیکٹ نہیں کر رہا ہے، جیسا کہ قادری سلطانی بھائی نے اوپر لکھا ہے۔ آپ اگر غلط لاگ ان دیں، غلط پاس ورڈ دیں یا اس طرح کا کوئی اور تکنیکی ایشو ہو تو اکائونٹ خود با خود لاک ہوجاتا ہے تقریباً پندرہ منٹ کے لئے۔ آپ کے پوسٹ کردہ اسکرین شاٹ سے بالکل یہی لگ رہا کہ ایسا کوئی مسئلہ ہوا جس سے فورم سسٹم نے آپ کے اکائونٹ کو سیکیورٹی کی وجہ سے آٹو لاک کر دیا۔ اسی طرح کے سیکیورٹی سیٹ اپ دیگر سائیٹس اور فیس بک وغیرہ پر بھی ہیں۔میں نے ابھی فیس بک لاگ ان کو دو بار ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پاس کوئی ایسا ایشو نہیں آیا اور فوراً لاگ ان ہوگیا۔ مجھے یہ نہیں علم کے اُس وقت آپ کے پاس کونسا ایشو آیا جسکی وجہ سے اکائونٹ لاک ہوا ۔اگر آپ کو فیس بک لاگ اِن سے ایسے مسائل کا سامنا ہے تو آپ اسلامی محفل پر اپنے اکائونٹ کا پاس ورڈ بنا لیں۔ اس کا طریقہ میں نے الگ سے ٹاپک میں دیدیا ہے۔ میں قادری سلطانی بھائی کی بات کو second کروں گا کہ ایسے فروعی مسائل پر طویل بحث کی بجائے مخالفین کے رد پر توجہ دی جائے۔ اگر کسی فروعی مسئلے پر اپنا نقطہ نظر لازمی پیش کرنا بھی ہو تو وہ چند لائن میں پوسٹ کر کے اگلے ٹاپک کا رُخ کر لیں، تاکہ بحث برائے بحث کی صورت حال پیدا نہ ہو۔والسلام
-
How to Add Password on IslamiMehfil If You're Signed Up via Social Network?
اس ٹاپک میں نے سگِ عطار میں پوسٹ کیا تجاویز، آراء و مسائل
بسم اللہ الرحمن الرحیم اگر آپ کسی سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اسلامی محفل پر رجسٹر ہوئے ہیں تو لاگ ان اُسی سوشل نیٹ ورک سے ہونا پڑتا ہے اور اسلامی محفل پر الگ سے پاس ورڈ کا آپشن نہیں ہوتا۔ اپنے یوزر کے لئے پاس ورڈ ایڈ کرنےکا طریقہ نیچے اسکرین شاٹس کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے۔ تمام سوشل نیٹ ورکس یوزرز سے گزارش ہے کہ اسلامی محفل پر بھی اپنا پاس ورڈ بنا لیں تاکہ اگر سوشل میڈیا لاگ ان آپشن میں کبھی مسئلہ ہوتا ہے یا کل کو سوشل میڈیا سائیٹ پاکستان میں بند ہو جاتی ہے، تب بھی آپ کو لاگ ان کا ایشو نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ یہ پاس ورڈ ایک الگ سے آپشن ہے۔ آپ سوشل میڈیا لاگاِن پھر بھی استعمال کر سکیں گے۔ [1]سائن ان بوکس کے نیچے Forgot Your Password کے آپشن پر کلک کریں۔[2] اگلے اسٹیپ میں اپنا وہی ای میل دیں جو آپ فیس بک پر استعمال کرتے ہیں۔[3] آپ کو ای میل ریسیو ہوگا، اپنا میل اِن بوکس یا اسپیم فولڈر چیک کریں اور ریسیٹ پاس ورڈ بٹن پر کلک کریں۔[4] نیا پاس ورڈ سیٹ کریں۔ آئندہ آپ اس پاس ورڈ سے بھی اسلامی محفل پر لاگ ان ہوسکیں گے۔ان شاء اللہ۔اگر کوئی مسئلہ ہو تو ریپلائی کر کے آگاہ کریں۔ -
وعلیکم السلام گندی ذہنیت رکھنے والے لوگ دوسروں کے بارے میں بھی گندہ ہی سوچتے ہیں۔ جن کے دماغوں میں گند بھرا ہو، ایسے لوگوں کا اسلام اور اسلامی اقدار سے کیا لینا دینا۔ ان کے نزدیک بھائی اگر اپنے سگے بھائی سے محبت کرتا ہے یا بیٹا باپ سے یا بیٹی ماں سے تو یہ اس کوبھی ہومو قرار دے سکتے ہیں۔ کیونکہ جس معاشرے میں یہ پلے بڑے ہیں وہاں نہ کوئی حیاء ہے، نہ کوئی تہذیب اورنہ ہی کوئی نفع و نقصان کے بغیر خالص محبت۔ اسلام میں اپنے رب تعالی سے عشق، اُس کے حبیب نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے عشق اور اپنے مرشد سے سچا پیار۔ یہ وہ راستے اور خالص تعلقات ہیں، جن سے انسان اپنے رب تعالی کا قرب پاتا ہے اور یہ محبت خالصتاًرضائے الہی کے لئے ہے۔ پیدائشی اندھے کو کسی رنگ کے بارے میں جتنا بھی بتایا جائے تب بھی نہیں بتا سکتے کہ رنگ دیکھنے کی چیز ہے، بتانے کی نہیں۔ بالکل یہی حال ان عقل کے اندھوں کے ساتھ ہے۔ ان کو آپ جتنا بھی بتائیں کہ یہ محبت رضائے الہی اور قرب الہی عزوجل کیلئے ہے، ان کو سمجھ نہیں آئے گی۔
- 1 reply
-
- 2
-
-
- madho lal hussain
- shah hussain
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم اس سلسے میں اب تک 80$ جمع ہو چکے ہیں. الحمداللہ۔ جس میں سے 25$ اسلامی محفل سوفٹ ویئر کی اپ گریشن پر خرچ ہوئے ہیں۔ تقریباً 55$ باقی ہیں۔ جن بھائیوں نے تعاون کیا۔ اللہ عزوجل انہیں جزائے خیز عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔ جو بھائی اس سلسلے میں مزید تعاون کر سکتے ہیں۔ وہ پی ایم سے رابطہ کریں۔ جو چندہ باقی ہے اور مزید اگر جمع ہوا تو وہ اسلامی محفل اور جاء الحق ڈومین ری نیول پر خرچ ہونگے۔ ان شاء اللہ تعالی۔
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایڈیٹر میں ڈائریکشن/سمت والا بٹن ایڈ کر دیا ہے۔ جس سے با آسانی اردو ٹیکسٹ کی direction تبدیل کی جاسکتی ہے۔ لکھائی کے دوران english الفاظ بھی صحیح نظر آئیں گے۔
-
نادِ علی کرّم اللّٰہ وجھہ کے بارے درست معلومات بمع حوالہ چاہئے
سگِ عطار replied to nominomee's topic in شرعی سوال پوچھیں
تمام بھائیوں نے اپنے اپنے نکات دے دیے ہیں۔ ٹاپک کو مزید بحث برائے بحث سے بچانے کے لئے لاک کیا جا رہا ہے۔ اگر کوئی ایسا نقطہ/دلیل رہ گئی ہو، جس سے ٹاپک منطقی فیصلہ تک پہنچ سکے تو انتظامیہ سے رابطہ کرکے بتائیں۔ اگر مناسب ہوا تو ٹاپک دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ -
ایڈیٹر میں ڈائریکشن/سمت والا بٹن ایڈ کر دیا ہے۔ جس سے با آسانی اردو ٹیکسٹ کی direction تبدیل کی جاسکتی ہے۔ لکھائی کے دوران english الفاظ بھی صحیح نظر آئیں گے۔
-
Android App creation or phir maintenance is waqt possible nahi hai. Albata IslamiMehfil ko TapaTalk main add ker diya hai. Tamam Android Users TapaTalk ko install keren or IslamiMehfil ko search keren.. TapaTalk se easy browsing ho sakti hai. Nez IslamiMehfil ka mojodah layout responsive hai. Isko Mobile browser main bhi easily use kya ja sakta hai. Editor main urdu support add kerne ki koshish hogi.
-
نادِ علی کرّم اللّٰہ وجھہ کے بارے درست معلومات بمع حوالہ چاہئے
سگِ عطار replied to nominomee's topic in شرعی سوال پوچھیں
تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت ڈبل پوسٹنگ مت کریں۔ ان کو یکجا کرنا اور پوسٹ فورمیٹ کو صحیح کرنا ایک اضافی کام بن جاتا ہے ٹیم ممبرز پر۔ اور اگر نہ کیا جائے تو تمام ٹاپک بکھرا ہوا نظر آتا ہے۔ تمام مواد ایک ہی پوسٹ میں کریں۔ اگر مزید اضافہ کرنا ہو تو ایڈیٹ کے بٹن کا استعمال کریں۔ ابھی نئے فورم ورژن میں ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کرکے صرف خاص الفاظ کو کوٹ کرنا بہت آسان ہے۔ صرف اس حصے کو سیلیکٹ کریں جس کو آپ کوٹ کرنا چاہتے ہیں۔ کوٹ کا ایک بٹن ظاہر ہوجائے گا۔ نیچے اس کا اسکرین شاٹ دیا جا رہا ہے۔ نیز یوزر نیم کو ایٹ کی ساتھ منشن بھی کیا جا سکتا ہے۔ @Raza Asqalani @kashmeerkhan جہاں صرف یوزر نیم منشن کیا جا سکتا ہو، یعنی کسی مخصوص بات کا جواب نہ ہو تو وہاں کوٹ کئے بغیر پوسٹنگ کریں۔ -
السلام علیکم تھیم ڈیزائن پر میں نے کام کیا ہے۔ میرے خیال میں ابھی سابقہ تھیم سے کافی مشابہت ہے۔ ایڈیٹر میں فونٹس کی لسٹ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی ایڈ کر دیا ہے۔ مزید بہتری پر کام جاری ہے۔ کوئی مسئلہ ہو تو آگاہ فرمائیں۔ والسلام۔
-
وعلیکم السلام سابقہ تھیم اس نیو ورژن کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔ اس لئے بالکل وہی تھیم لانا نا ممکن ہے۔ البتہ میری پوری کوشش ہے کہ اُس سے ملتی جلتی تھیم ایڈ کی جائے۔ فورم ابھی مکمل اپ گریڈ نہیں ہوا۔ کافی بیک گرائونڈ ٹاسکس پر ابھی کام جاری ہے۔ جوکہ بہت جلد مکمل ہو جائے گا۔ مکمل اپگریشن کے بعد نئی تھیم پر کام کروں گا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔
-
السلام علیکم ان شاء اللہ تعالی، فورم اپ گریڈ پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا۔ اس کے پہلے مرحلے میں ڈیٹا بیس کی ان کوڈنگ کو صحیح کرنا ہے جو آج رات یا کل بروز جمعہ تک متوقع ہے۔ اس دوران فورم ایک یا دو گھنٹے آف لائن رہے گا۔ ڈیٹا بیس انکوڈنگ مکمل ہونے کے بعد یہی فورم کام کرنا شروع ہو جائے گا۔ دوسرامرحلہ فورم کی مکمل اپ گریڈ ہے، جس پر کام کل بروز جمعہ یا پرسوں بروز ہفتہ کو شروع ہو گا۔ ان شاء اللہ۔ اس دوران فورم کچھ گھنٹے کام نہیں کرے گا۔ دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد فورم کا نیا ورژن کام کرنے لگ جائے گا۔ ان شاء اللہ عزوجل
-
السلام علیکم اسلامی نیٹ ورک پچھلے کئی سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔ اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں ابھی اس سال میں ہمارے دو ڈومین نام دوبارہ خریدنے ہیں۔ نیز اسلامی محفل کا سوفٹ ویئر انوژن پاور بورڈ کا کافی پرانا ورژن استعمال میں ہے۔ اس کو اپ گریڈ کرنے کیلئے لائسنس کی ری نیوول کی ضرورت ہے۔ تمام احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ہے انشاء اللہ یہ ہم سب کے لئےایک صدقہ جاریہ ہے جب تک یہ سایٹس چلتی رہے گی اور رب کی رحمت سے مزید اور ہمیشہ کے ثواب کی بھی امید اور دعا ہے۔ ڈومین نیم اسلامی محفل ڈاٹ کوم کو دوبارہ خریدنے کی آخری تاریخ ۲۵ مئی ۲۰۱۷ ہے۔ اور ڈومین جاء الحق ڈاٹ کوم کی آخری تاریخ ۶ مئی ۲۰۱۷ ہے۔ کوشش ہے کہ مئی شروع ہونے سے پہلے یا آغاز میں دونوں ڈومین ری نیو کر لئے جائیں۔ ایک ڈومین کو ایک سال ری نیو کرنے کے چارجز تقریباً ۹ ڈالرز بنتے ہیں۔ اگر ان دونوں کو نو ۹ سال کے لئے ری نیو کردیا جائے تو ہر سال ری نیو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس سلسلے میں آپ جتنا تعاون کرسکتے ہیں ضرور کیجئے۔ جتنے پیسے اکھٹے ہوجائیں گے، ان شاء اللہ ان کو اسلامی ویب سائیٹس کے کام میں استعمال کیا جائے گا۔ اگر چندہ موجودہ اخراجات سے زیادہ جمع ہوگیا تو اگلے سال ہوسٹنگ کی ری نیوول میں استعمال کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ کلی اختیارات کے ساتھ ڈونیٹ کیجئے۔ تمام چارجز کی تفصیلات نیچے درج ہیں۔ تعاون کے لئے پی ایم سے رابطہ کریں۔ JA-ALHAQ.COM expires on: 2017-05-06 ISLAMIMEHFIL.COM expires on: 2017-05-25 1 Year renewal fee for both domains: $18 9 Years renewal fee for both domains: $162 IP.Board License Renewal Fee: $25 Minimum Donation Required for 2 Domains (1 year renewal) + IP.Board license: $43 Maximum Donation Required for 2 Domains (9 years renewal) + IP.Board license: $187 Web Hosting Charges Next Year: $417 every five years ($6.95 per month)
-
علامہ کوکب نورانی پر من گھڑت حوالے لکھنے کا اعتراض
سگِ عطار replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آپ کی پوسٹ میں اصل اعتراض حوالاجات کو جعلی قرار دینا باقی ہے اور اس کا جواب دیا جا چکا ہے۔ وہابی دیوبندی علماء کے قصیدے اور علمائے اہلسنت کیلئے حلقے اور توہین آمیز الفاظ کو حذف کر دیا گیا ہے۔ اپنے علماء کی تشہیر اپنے وہابیت پھیلانے والے فورمز پر کریں۔۔کوئی مختلف نوعیت کا اعتراض ہے تو نیا ٹاپک بنا کر پوسٹ کریں۔ -
Video Ki Size Kam Krne K Liye Koi Software Hai?
سگِ عطار replied to MunAAm's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
Handbrake try keren.. https://handbrake.fr/ X264/X265 video encoding se size kam aur quality almost same rakhi ja sakti hai. Behter settings ke liye google se tutorial find kye ja sakte hain. -
ڈاکٹر فیض احمد چشتی کے متعلق ایک سائل کا سوال
سگِ عطار replied to Syed Kamran Qadri's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
علمائے اہلسنت پر بغیر ثبوت کے تنقید فورم پر منع ہے۔ برائے کرم فورم رولز کا مطالعہ کریں۔ افضل رضوی بھائی نے ڈاکٹر صاحب سے فون پر بات کی ہے۔ آپ بھی ان سے بات کرکے تسلی کر سکتے ہیں۔ ٹاپک کو باقی رکھا جا رہا ہے تاکہ دیگر یوزرز کی غلط فہمی کا اذالہ ہوسکے۔ -
Peer Abdul Qadir Jilani Englandi
سگِ عطار replied to Smart Ali's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
IslamiMehfil Rules (Please Must Read, Before You Post Anything) فورم رولز کی کاپی نیچے دی جارہی ہے۔ علمائے اہلسنت کے آپس کے اختلافات پر طویل بحث کرنا ممنوع ہے۔اور علماء کو برا بھلا کہنا ہرگز ممنوع ہے۔ تمام غیر متعلقہ پوسٹس کو حذف کر دیا گیا ہے۔ٹاپک بنانے والے کو جواب دیا جا چکا ہے۔ اگر مزید کوئی سوال ہے تو مفتی حنیف قریشی صاحب اور علامہ ثاقب رضا صاحب سے ڈائریکٹ رابطہ کر کے ان سے جواب لے لیں کہ یہ سب سے بہتر اور مہذب طریقہ کار ہے۔