Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. چونکہ آپ اپنی ہر بات میں خود ہی پھنستے جاتے ہیں اور لاجواب ہوکر ایک ہی بات کو پکڑ لیتے ہیں ۔۔اسلیے سیدھا سا جواب کبھی نہیں دے پائیں گے میں نے صحابی کی تعریف پوچھی تھی جواب ندارد ابن ملجم کے متعلق پوچھا تھا کہ اگر الاصابہ میں اسے صحابی مانا گیا ہے تو کیا آپ کے نزدیک الاصابہ کی ہر بات معتبر اور مانی جاۓ گی یا بس اپنی مرضی کی بات مانی جاۓ گی؟؟؟لیکن جواب ندارد آپ سے کئی بار اسناد کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن جواب ندارد اور پھر الٹا ہمیں کہنا کہ ہم لاجواب ہو چکے ہیں یہ بدحواسی نہیں تو کیا ہے؟؟ چلو میں اب نہیں بولتا سعیدی صاحب کی باتوں کا ہی نمبروار جواب دے دو
  2. قاسم منہاجی میاں تم مر تو جاؤ گے لیکن سوال کا جواب نہیں دے پاؤ گے کیوں کہ تم پھنس چکے ہو۔۔اب جان چھڑانے کی خاطر کبھی ادھر کبھی ادھر ہاتھ پاؤں ماررہے ہو لیکن میں آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا ہمت کرو اور میرے سوالات کا کا جواب لکھو
  3. یار کیا یہ میرے سوالات کا جواب ہے؟؟سوال چنا جواب گندم۔۔میں کچھ پوچھ رہاہوں اپ جواب کچھ دے رہے ہیں میرے سوالات اسی ٹاپک سے متعلقہ ہیں اور آپ کی پوسٹ سے ہی متعلقہ ہیں سیدھا سوا جواب دیں
  4. یہ تو باتیں ثابت ہو جائیں گی کہ آپ کے شیخ نے کیا کہا اور کیا نہیں میں نے کچھ سوالات کیے ہیں انکا جواب نہیں آیا شاباش جواب دیں
  5. کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟کف لسان کا حکم دینے والا شخص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھ رہا ہے اور انہیں مجتہد بھی مان رہا ہے تو کیا ایسا شخص منافق کہلاۓ گا یا نہیں؟؟ آئیں بائیں شائیں نہ کریں میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ سیدھے سوال کا سیدھا جواب لکھنا لیکن جناب میں ہمت نہیں ہوئی۔۔اب سیدھا سا جواب لکھو شاباش
  6. مجھے تو پہلے سے ہی علم تھا کہ آپ سواۓ کاپی پیسٹ کے اور کچھ نہیں کر سکتے ذرا صحابی کی تعریف تو بیان کریں دوسرا کیا اصابہ میں لکھ دینے سے یہ لازم آۓ گا کہ ابن ملزم صحابی تھا؟؟ مختصر سے سوالات کا سیدھا سا جواب دے دیں
  7. آپ کے اس جواب پر آپکی دماغی حالت کی سمجھ آرہی ہے۔۔شریر بچے ایسے ہی کرتے ہیں
  8. کیوں بے بس ہو اب جواب دو ناں آپ کے شیخ کا مؤقف بھی سب کے سامنے ہے لیکن آپ بیچارے اب پھنس چکے ہو مولا کا معنی کے متعلق تمہارے ہر سوال کا جواب دیا جا چکا ہے اب ہر ٹاپک میں ایک ہی رونا رو گے یہی تمہاری پرانی عادت ہے
  9. بے بسی تو تمہاری عیاں ہے کہ سادہ سی بات کو سمجھنے سے قاصر ہو ایک سیدھی سی بات کا سیدھا سا جواب لکھ دیا لیکن آپ ہیں کہ لکیر کے فقیر کی طرح ایک ہی بات کو ہانک رہے ہیں
  10. آپ کے ڈاکٹر صاحب تو کف لسان کا حکم دیتے ہیں لیکن آپ اپنے شیخ کی بات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال رہے ہیں۔دوسرا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو مجتہد کہا اسکا باسند حوالہ دیں اور ابھی آپنے جو کتاب پیش کی ہے اس روایت کی سند بھی پیش کریں
  11. جناب کا اتنا ہی علم نہیں کہ ہر چیز کا حکم ایک جیسا نہیں ہوتا جیسا کہ واقعہ معراج کو ہی لے لیجیے۔پہلے حصے کا انکار کفر ہے باقی کا نہیں۔اسلیے اپنی ہی ہانکنا کہ اسکا یہی جواب دو پاگل پن کے علاوہ کچھ نہیں
  12. غلام احمد صاحب عقلمند شخص کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے اور بے عقل کے سامنے بین بجانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا
  13. واہ رے میاں کاپی پیسٹر کاش تھوڑی سی عربی بھی پڑھ لیتے۔آپ نے جو سندیں پیش کی ہیں انمیں وہی راوی موجود ہیں جن پر سعیدی صاحب اپنا کلام پیش کر چکے ہیں
  14. ہر جگہ اپنی بات کو درست قرار دینا بوکھلاہٹ نہیں تو کیا ہے؟؟سند پیش کرنے سے کیوں کتراتے ہو میاں ؟؟؟ذرا ہمت کریں اور سند پیش کریں
  15. قاسم علی صاحب۔سعیدی صاحب علماء اہلسنت کی ایک کثیر تعداد سے مولا کا معنی اس حدیث کے متعلق لکھ آۓ ہیں لیکن آپ ہر چیز کا خود ہی فیصلہ کرنے بیٹھ جاتے ہیں
  16. وہ ٹاپک ایڈمنسٹریشن میں سے کسی نے ہائیڈ کیا ہے کیوں کہ اس ٹاپک میں صحابئ رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے ہیں اسلیے یہاں آپ کے گھر کی زبان نہیں چلے گی سعیدی صاحب نے آپ سے ابوزہرہ مصری والی بات کی سند پوچھی ہے اسلیے ذرا ہمت کر کے جواب لکھیں
  17. بہترہے۔لیکن تصحیح کر لیں سعیدی صاحب مفتی نہیں ہیں
  18. صحیح سند کے ساتھ یہ بتا دو کہ امیر معاویہ نے کن الفاظ کے ساتھ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو" سب" کیا؟ کیونکہ بعض لوگوں کی نظر میں آپ کو "ابوتُراب"کہنا بھی "سب"تھا (بخاری) ۔ اور بعض لوگوں کی نظر میں قاتلینِ عثمان پر لعنت بھیجنا بھی "سبِ علی" شمار ھوتا ھے اور یونہی حضرت علی سے سیاسی اختلاف اور تغلیط بھی سبِ علی شمار کی گئی ہے ۔ اس لئے جب تک معاویہ رضی اللہ عنہ کے وہ الفاظ سامنے نہ لائے جائیں تو سبِ علی کا الزام پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ان سوالات کے جوابات درکار ہیں
  19. جناب غلام احمد صاحب آپ اتنے کم فہم تو ہیں نہیں جو سادہ سی بات بھی نہیں سمجھ رہے۔آپ کی بات کا سیدھا سادہ سا جواب بھی ہو گیا ہے اب ہمارے سوالات کا جواب دیں
  20. جناب غلام احمد صاحب اب ذرا یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم تو انبیاء کرام علیہم السلام کے بھی آقا ہیں تو کیا مولا علی پاک رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ الکریم انبیاء کے بھی آقا ہیں ؟؟؟آسان سے لفظوں میں جواب دے دیں کاپی پیسٹ کیے بغیر
  21. جو بندہ مولا کا معنی آقا اس طور پر کرے کہ آپ ابوبکر و عمر کے آقا تو مفتی صاحب کی بات بالکل درست ہے اب یہ اس پر لازم جنہوں نے آقا مطلب لیا انہوں نے کیا ابوبکر اور عمر کا آقا کہا ہے اگر ہاں تو دیکھائے اگر نہیں تو ان کی مراد نہیں. جب ان کا عقیدہ واضح ہے. جیسا کہ سید امیر شاہ گیلانی صاحب کا ایک حوالہ قبلہ سعیدی صاحب پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔اسکے علاوہ سعیدی صاحب اس کا جواب پہلے بھی کئی بار پیش کر چکے ہیں لیکن آپ کو بوکھلاہٹ میں کچھ نظر نہیں آرہا۔چلو ذرا ثابت کرو کہ یہ مطلق ہے اور اسکا ترجمہ بھی انہی معنوں میں ہے۔۔۔ یہ بازو میرے آزماۓ ہوۓ ہیں
  22. تو میری پوسٹ میں کیا غلط لکھا گیا؟؟ہمارے اکابر نے تو منہاجیوں پر اسے سخت فتوی جات دیے ہیں۔۔کیا آپ ان سب کو بھی مانو گے؟؟؟ اور پتا نہیں کا خوش فہمی میں مبتلا ہو کہ خلافت باطنی میں بلا فصل خلیفہ ثابت کر چکے ہو۔۔آپ کے تمام دلائل کا رد موجود ہے جسکا اندازہ خود قارئین لگا لیں گے۔۔
  23. حکم لگانا مفتی کا کام ہے میرا نہیں۔انبیاء کرام علیہم السلام کی بات کروگے تو بات گلے میں پڑے گی
  24. اسمیں تاویل والی کیا بات ہے؟؟سیدھا سا مطلب بتایا ہے اگر مولا کا معنی آقا کرو گے تو انبیاء کرام سلام اللہ علیہم اجمعین کے لیے بھی یہی معنی مانو گے؟؟
×
×
  • Create New...