-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پھر جناب کہتے ہیں کونسی سند ارے بھولے بادشاہ لگتا ہے تم بغیر پوسٹس دیکھے ہی کاپی پیسٹ کر دیتے ہو جناب نے کل رات کو البانی کی کتاب سے سند بھیجی جس پر ہم نے کلام کیا اور آپ سے سکین سے ہی ثابت کیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے لیکن کیا کریں جناب کو شاید نظر میں خرابی ہے جو نظر نہیں آتا پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ کو حدیث کہہ دیا کیا ہی علم ہے جناب کا جس پر ہم داد دئیے بغیر تو نہ رہ سکے پھر ایک اور سکین دیا اسمیں بھی یہی کام کیا تھا لیکن یہ باتیں آپ سوشل میڈیا پر میک اپ کر کے تو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتے ہیں مگر یہاں نہیں وہاں بھی سننے میں آیا ہے کہ جناب کو اگر کوئی جواب دے تو اسے بلاک کردیتے ہیں -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
حضور سیدنا غوث الاعظم شاہ جیلانی دستگیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ الکریم کے وصال اور حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کے خلافت سے دستبردار ہونے کے بعد حضرت امیر معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کے لیے خلافت صحیحہ ثابت ہے ۔حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے مصلحت عامہ کے تحت کہ مسلمانوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد فرمائی ۔علاوہ ازیں حضور نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا فرمان بھی آپ کے پیش نظر تھا۔آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا میرا یہ بیٹا سردار ہے اللہ اسکے ذریعے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان صلح کرادے گا۔لہٰذا حضرت امام حسن کےعقد کی بنا پر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی امارت واجب ہو گئی ۔۔۔ غنیۃ الطالبین اردو صفحہ ۲۶۶ اور ۲۶۷ الصواعق المحرقہ میں ہے اور جن لوگوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بادشاہ کہا ہے وہ انہیں ان اجتہادات کی بنا پر کہتے ہیں جنکا ہم نے ذکر کیا ہے جو انکی ولایت کو خلافت سے موسوم کرتے ہیں وہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی دستبرداری اور ارباب حل و عقد کے اتفاق کی وجہ سے انہیں خلیفہ بر حق اور ایسا مطاع کہتے ہیں جسکی اطاعت کی جانی چاہیے جیسا کہ انسے پہلے خلفاءراشدین کی کی جاتی تھی صفحہ ۷۲۵ ،۷۲۷ مفسر قرآن علامہ نبی بخش حلوائی لکھتے ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کو ہم امارت اسلامیہ قرار دیتے ہیں اور یہ خلافت راشدہ سے متصل ایک امارت ہے النارالحامیہ لمن ذم المعاویہ ص ۱۰۲ کیوں جناب اب بات سمجھ آئی یا پہلے کی طرح پھر ہماری پوسٹس کو پڑھے بغیر بھاگ جاؤ گے اور کہو گے کہ کونسی سند اور کونسا جواب لو جناب رافضی کی تعریف بھی پڑھ لو اور اپنے اوپر غور کر کے دیکھ لو یہ علامت تم میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
لو جناب سکین لو اور سعیدی صاحب کا تازہ جواب بھی پڑھو مزید اس پر لکھتا ہوں ہماری بات میں کوئی فرق نہیں صرف تمہاری نا فہمی کا قصور ہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ان شاء اللہ عزوجل تھوڑی تک سکین بھی پیش کرتا ہوں گھبراؤ مت -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
منہاجی رافضی صاحب مجھ سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور میں کبھی ضد پر نہیں اڑا عقیدہ وہی ہے جو ہمارے اکابر نے لکھا ہو،میں آپ کی طرح کاپی پیسٹر نہیں کہ غلط بات پر بھی انا کی خاطر جم جاؤں تم ابھی تک اپنی کتنی باتوں پر جھوٹے ثابت ہو چکے ہو لیکن ہر بار بھاگ نکلتے ہو کب سے تم سے سند کا مطالبہ کررہاہوں لیکن مر جاؤ گے جواب نہ دے پاؤ گے کیوں کہ اپنی ہی پوسٹ کردہ کتب سے جھوٹے ثابت ہو رہے ہو -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پہلے سند پر بات کر لو شاباش چلو جو پہلے سند پیش کی اسکا جواب دو ضعیف راوی پیش کرتے ہوئے پکڑے گئے پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ تھے اس سے تمہارا استدلال ہی ٹھس ہو گیا پھر بعد میں جو کتاب پیش کی اسمیں بھی راوی کے الفاظ کہاں کہاں سے بھاگو گے ہر جگہ تمہاری مکاریاں اور چالاکیاں عیاں ہو رہی ہیں سب پر سند پر بات کرو پہلے اور جو ڈنڈی ماری ہے اسکا جواب دو میری کوئی بات غلط ہے تو رد کرواگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ظالم شخص تھے تو سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کا انسے بیعت کرنا چہ معنی دارد؟؟؟پھر حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں کے درمیان صلح کروانا چہ معنی دارد؟؟ -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
منہاجی جی غور سے پڑھو آنکھیں کھول کے پڑھو کیا یہ حضور سید دو عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے الفاظ ہیں؟؟؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی ابھی پہلی بات کا تو جواب دے لو پھر آگے بھاگ جانا کاپی پیسٹر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر ظالم بادشاہ ہونے کا الزام کا جواب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ ثابت کرنے والے رافضی دلالوں کو حضرت امام ا قاضی علی بن محمد بن ابی العز الدمشقی کو زوردار طمانچہ حضرت امام فرماتے ہیں وأول ملوك المسلمين معاوية وهو خير ملوك المسلمين حضرت امیر معاویہ پہلے مسلمان بادشاہ تھے اور مسلمان بادشاہوں میں سب سے بہترین بادشاہ تھے۔ شرح العقیدہ الطحاویہ صفحہ 722 یہ اہل سنت وجماعت کا عقیدہ ہے جو حضرت امام طحاوی نے لکھا ہے پھر یہ بھی کہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ کو خلافت سپرد کی اور بیعت بھی کی اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ظالم بادشاہ ہوتے تو امام حسن رضی اللہ عنہ اور امام حسین رضی اللہ عنہ بیعت نہ کرتے اور نہ ہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے تحفے قبول کرتے اگر رافضی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ کہے گا تو وہ حسنین کریمین کے تعلق سے کیا کہے گا کہ انہوں نے بیعت کی تحفہ قبول کیے اور دونوں خاندانوں میں رشتہ داریاں بھی ہوئیں -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پھنس گئے ہو اپنی ہو پسٹ سے تم کیا خاک جواب دو گے تمہارے اپنے دئیے گئے صفحہ میں راوی کے بارے میں جو لکھا ہے وہ پڑھو اور ڈوب جاؤ ترمذی والی حدیث میں یہ راوی کے الفاظ ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے نہیں یہ لالی پاپ کسی اور دینا تمہاری ایک ایک چیز کا تمہیں منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے الحمدللہ -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
منہاجی میاں کہاں بھاگ رہے ہو پہلے اپنی ہی پیش کردہ اسناد کا تو جواب دے لو ایک بات پر رہو یہ تمہاری ہرزہ سرائی اب نہیں چلے گی یہ تمہیں لاسٹ وارننگ ہے بعد میں نہ رونا -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہاہاہاہا صبر میرا ۔۔۔۔صبر منہاجی میاں سند پیش کر کے خود ہی پھنس گیا مسٹر کاپی پیسٹر کچھ پڑھتے بھی ہو یا صرف میک اپ کرتے ہو?? ترمذی میں حضرت سفینہ کا قول لکھا ہے نہ کہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا پھر البانی ہم پر کب سے حجت بن بیٹھا؟؟؟اس میں مسلم بن خالد ضعیف ہے کاش کاپی پیسٹ کرت وقت سارا پڑھ لیتے تمہارے اپنے ہی حوالہ میں مسلم بن خالد کے متعلق کیا لکھا ہے یہ دیکھو بغض صحابی کی سزا کہ اپنے ہی پیش کردہ حوالہ سے پھنس گئے ہو الحمدللہ -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہاہاہاہا صبر میرا ۔۔۔۔صبر -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
سند دو انکی شاباش ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا کہاں ہے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام آئیں بائیں شائیں نہ کرنا بس سند پیش کرنا -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
شیخ کے قول سے ابھی ہی گھبرا گئے؟؟؟ جسے حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی احادیث کا پاس نہیں اسے اور کس چیز کا پاس ہو گا؟؟؟حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی وہ احادیث بھول گئے جن میں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے سے منع فرمایا تھا؟؟؟یہ سب تمہاری دھوکہ بازی اور فراڈ ہے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کرو میری ابھی تک کتنی باتوں کا جواب دے بیٹھے ہو جو اب بھی مجھ سے مطالبہ کررہے ہو؟؟؟کتنی چیزوں کی اسناد تم سے مانگیں لیکن ابھی تک گونگے بنے بیٹھے ہو؟؟؟ابھی جو پوسٹ کی ہے اسکا بھی ان شاء اللہ عزوجل منہ توڑ جواب ملے گا چلو شاباش شرعی اصولوں کی روشنی میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ کا ان احادیث کا مصداق ہونا بیان کرو -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اب آگئی ناں تمہاری اصلیت سامنے سب کے۔۔یہ چھپا ہوا رفض کھل کر سامنے آیا تمہارا تمہاری ان سب بے جا اور فضول باتوں کا جواب جو کہ شیعہ حضرات بھی کرتے ہیں کا جواب علماء اہلسنت پہلے ہی دے چکے ہیں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منہاجی رافضی نے پہلے لکھا کہ میں نے انکا نام نہیں لکھا اور اب خود ہی مان گیا واہ واہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی بیوی پاک اور ہماری ماں کے بھائی ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے انہیں ھادی ومھدی قرار دیا تمہارے شیخ نے انہیں اپنی کتاب میں کئی بار مجتہد لکھا اور مانا ہے اور انکے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ بھی لکھا لیکن یہ کیسا بے فیض مرید ہے کہ شیخ کی باتوں کو ہواؤں میں اڑا رہا ہے منہاجی میاں میں نے شرعی اصولوں کے تحت تم سے پوچھا ہے کہ اسمیں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو کیسے مقید کیا لیکن تم مر جاؤ گےکوئی ایک قول بھی پیش نہ کر سکو گے۔ چلو شاباش مستند شارحین کے اقوال بیان کرو اور تم نے جتنی بھی تفاسیر اور حوالہ جات دئیے ہیں انمیں سے کسی سے بھی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام دکھاؤ اگر نہ پیش کر سکے تو تم جھوٹے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں -

قاسم علی منہاجی صاحب کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟؟سوال چنا جواب گندم اور فیس بک کیا آپ کے نزدیک حجت ہے جو یہاں پیسٹ کر رہے ہیں؟؟؟ اتنے سارے سوالات اور جواب ایک بھی نہیں بخاری شریف کی جو حدیث شریف پیش کی گئی اس سے یزید مراد لیا گیا ہے۔۔ میں نے تو آپ سے اتنے سوالات کیے ہیں لیکن آپ گونگے بنے بیٹھے ہیں میں تو ڈھٹائی سے کام ہی نہیں لے رہا صرف ایک مستند شارح کو قول لکھ دیں میں اسی وقت تسلیم کر لوں گا بس سیدھی سی بات ہے لیکن میرے سوالات کے جوابات نہ آنے تک آپ لاجواب ہی سمجھے جائیں گے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہاہاہاہا فیس بک پر لگاؤ یا جہاں مرضی لگاؤ اس سے ہمیں کیا فرق پڑے گا؟؟ مسلم شریف کی شرح نوی میں بھی بنوامیہ کا نام دکھادو منہاجی جی بخاری کی حدیث کا مصداق یزید ہے ہم بھی ان شاء اللہ عزوجل تمہارا دجل و فریب ہر جگہ ظاہر کریں گے کہ جو کبھی ایک جگہ سے دوسری جگہ چھلانگ لگا رہے ہو میرا پہلے دن کا مطالبہ ہے اور آج بھی وہی مطالبہ ہے کہ کسی مستند شارح سے بنو امیہ کے الفاظ دکھاؤ بندہ اسی وقت تسلیم کر لے گا اب جھوٹ بول رہے ہو کہ میں نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ مراد کیے تو بتاؤ کہ یہاں بنو امیہ میں سے کون کون مراد ہے؟؟؟ہمت کرو منہاجی میاں سوال کے بدلے سوال نہیں کرتے سیدھا سا جواب دیتے ہیں۔۔ کیا سارے بنو امیہ مراد ہیں سیدھا سا جواب دینا منہاجی بوکھلاہٹ کا شکار ہو ابھی تو کئی سوالات کو ہضم کیے بیٹھے ہو میرا قاسم منہاجی سے پہلے دن کا ایک ہی مطالبہ ہے جسے آج اتنے دن سے یہ پورا نہیں کر پارہے کہ کسی مستند شارح سے یہاں دکھادو کہ یہاں بنو امیہ مراد ہیں لیکن منہاجی میاں ابھی تک لاجواب ہیں بالفرض بنو امیہ ہی ہیں تو اس سے کیا سارے بنو امیہ والے مراد ہیں یا کوئی خاص اگر کوئی خاص ہیں تو اسکو مقید کیسے کیا گیا اور اگر کسی کو استثنی ملا تو وہ کیسے اگر سیدھا سا جواب نہ دیا تو ہم یہی سمجھیں گے کہ آپ لاجواب -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہاۓ اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا جناب قاسم منہاجی صاحب کبھی ادھر چھلانگ لگا رہے ہیں اور کبھی ادھر چھلانگ لیکن میرا مطالبہ پورا کرنے میں ابھی تاک قاصر ہیں ذرا اپنی مسلم شریف والی حدیث شریف دیکھیں کہ پہلے آپ نے کونسی حدیث پیش کی جسمیں مترجم نے اپنا من مانا ترجمہ کیا جسپرمیرا سب سے پہلے مطالبہ یہی تھا کہ یہ ترجمہ ایک وہابی کا کیا ہوا ہے اسلیے یہ ہر گز ہمارے لیے حجت نہیں لیکن آپ نے دوبارہ ایک وہابی کا ترجمہ پیش کیا جسپر میں نے مطالبہ کیا کہ اس حدیث کے تحت کسی مستند شارح کا قول پیش کر دیں کہ یہان بنو امیہ مراد ہیں لیکن ابھی تک آپ ایسا کرنے سے کیوں قاصر ہیں؟؟؟ اب آپ نے دوبارہ چھلانگ لگائی اور مسلم شریف کی ایک اور حدیث ہیش کر دی لیکن کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے؟؟؟ پھر ظلم در ظلم والی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث کا مصداق آپ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ٹھہرا دیا لیکن اسپر میرا سوال یہ تھا کہ اس حدیث کے معنی کو مقید کس اصول کے تحت کیا گیا لیکن جواب پھر بھی ندارد۔۔۔ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے اتنی جلن اور بغض ہے تم کو کہ انہیں یزید کا باپ ٹھہرا کر ان پر حملہ آور ہوتے ہو اور شرم بالکل بھی نہیں آتی آپ سے ایک اور سوال ہے کہ کیا اولاد کے اعمال ا افعال کا ذمہ دار والد ہو گا درروز قیامت؟؟اگر ایسیا ہی ہے تو سیدنا نوح علیہ السلام کا جو بیٹا کافر تھا اس کا الزام کس کو دو گے؟؟؟ذرا سوچ کے جواب دینا تم ہمارے سب سوالوں کو ہضم کیے جارہے ہو جسے سب قارئین ملاحظہ فرمارہے ہیں بخاری شریف کی حدیث کا جواب تو ان شاء اللہ عزوجل تمہیں منہ توڑ ملے گا لیکن پہلے ہمارے سوالات کے جواب دو قرض ایک مرض ہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
روح المعانی فقیر نے ابھی چیک کی تو غلام احمد منہاجی صاحب کا ایک اور دجل ظاہر ہوا الحمدللہ روح المعانی میں بھی ایک جگہ حکم بن العاص کا نام لکھا ہے اور قاسم منہاجی صاحب نے جہاں سے پینٹنگ کے ذریعے ابن مردویہ نے ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے جو روایت کیا اس غائب کیا ہوا ہے وہاں مروان بن حکم کےآباؤاجدادکا ذکر ہوا ہے الشجرۃ الملعونۃ کے تحت۔۔ الحمدللہ غلام احمد قاسم منہاجی صاحب کے ایک اور دجل کا مظاہرہ سب کے سامنے آگیا اسلیے فقیر اپنے تمام قارئین سے گزارش کرتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر جہاں کہیں بھی اس بندہ کی پوسٹس دیکھیں انکو اصل ماخذ سے ایک بار ضرور چیک کر لیں،اسکی اسناد لازمی دیکھ لیں تاکہ آپ اس فتنہ عظیمہ کے شر سے بچ سکیں اور حق واضح ہو -
کیا معاویہ بن ابوسفیان خلیفہِ راشد تھے ؟
Qadri Sultani replied to ghulamahmed17's topic in فتنہ صلح کلیت
جواب سعیدی صاحب ہی لکھیں گے لیکن چونکہ آپ نے پوسٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا تو اسکے متعلق میں نے پوچھا لیکن آپ کبھی سیدھی بات کا سیدھا جواب نہیں دیتے اسکی مجھے تو آج تک وجہ سمجھ نہیں آئی -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب قاسم علی صاحب میں اس بات کو آپ کی جہالت نہ سمجھوں تو اور کیا سمجھوں؟؟ صحیح مسلم شریف کی حدیث شریف کے ترجمہ میں مترجم نے اپنا من مانا ترجمہ کیا اور اس سے بنو امیہ کو مراد لیا،جس پر میرے بار بار مطالبہ کرنے کے باوجود آپ کی مستند شارح کا قول نہیں پیش کر سکے اس لیے آپ لاجواب ہوۓ اب آپ بھاگے ہوئے گئے اور الشجرۃ الملعونۃ والی آیت کا مصداق بنو امیہ کو ثابت کرنا چاہا لیکن اسمیں امام فخرالدین رازی کے قول کے متعلق میرے جواب کا جواب الجواب نہ دے کرآپ لاجواب ہو گئے نہ آپ فتح القدیر کی سند پیش کر سکے نہ روح المعانی کی۔تاریخ طبری کے متعلق بھی خاموشی سے بھاگ نکلے اب نئی باتیں پیش کر کے بھاگنا چاہتے ہو ایسے تو میں تمہیں کہیں جانے نہیں دوں گا پہلے الشجرۃ الملعونۃ والی باتوں کا جواب دو پھر آگے چھلانگیں لگاؤ تمہاری یہ جہالت ساری دنیا دیکھ رہی ہے -
کیا معاویہ بن ابوسفیان خلیفہِ راشد تھے ؟
Qadri Sultani replied to ghulamahmed17's topic in فتنہ صلح کلیت
کونسی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے؟؟ -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
میں تمہارے لیے ایک بار پھر اپنے سوالات لکھ دیتا ہوں جو شجرہ ملعونہ کے متعلق تھے جنہیں شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے ہو امام فخرالدین رازی نے بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اسکو مقید کردیا جس سے آپ کا اعتراض ہی ساقط ہوا روح المعانی میں تحریف کی گئی ہوئی ہے۔لیکن آپ سے گزارش ہے کہ روح المعانی اور فتح القدیر کی روایات کی سند لکھ دیں تاریخ طبری کے شروع میں مصنف نے لکھا ہوا ہے کہ اس میں ہر طرح کی روایات موجود ہیں۔اسلیے آپ سے گزارش ہے کہ اسکی سند بھی لکھ دیں تاکہ اسے بھی دیکھا جا چکے یہ سوالات آپ کی تازہ پوسٹ پر ہیں ابھی تو بہت سے سوالات ایسے ہیں جنکا جواب ابھی تک نہیں آیا اور آنا بھی نہیں