-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
Jawab Chahiye Aj K Ulama K Khilaf Ahadees?
Qadri Sultani replied to Aashique-Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
لزوم کفر کے معنی ہیں کسی بات پر کفر کا لازم آنااور التزام کفر کے معنی ہیں کسی شخص کا کفر کو اپنے اوپر لازم کر لینا۔اسکی وضاحت یوں سمجھئے کہ کسی مسلمان سے ایسی بات نکل جاتی ہے جو ازروئے شرع کفر ہے ،تو یہ لزوم کفر ہے۔اب اس شخص کو بتایا جائے کہ تیری اس بات پر لزوم کفر آتا ہے اور وہ شخص تو بہ کرنے کی بجائے اس پر اڑ جائے تو یہ التزام کفر ہوگا۔اور اب اس شخص کو کافر مانا جائے گا۔ہاں اگر وہ اڑ جانے یا ضد کرنے کی بجائے توبہ کر لے تو وہ مسلمان ہو گا کیونکہ التزام کفر ثابت نہ ہوا۔حالت اکراہ،سکر،غلبہ حال ،نیند اور جنون بھی التزام کفر کے منافی ہیں ،یعنی ان حالتوں میں بھی لزوم کفر والی بات منہ سے نکل جائے تو التزام کفر ثابت نہیں ہوتا۔اس لئے صاحب کلام کافر نہیں ہوتا۔ -
جاوید چوہدری کے اس کالم کا جواب انشا اللہ جلد دیا جائے گا۔۔۔
-
طاہر اشرفی نے کوئی بات بھی ثبوت کے ساتھ نہیں کی۔ہم اس بات کو واضح کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ چیختے ہیں کہ غازی ملت نے بہت غلط کام کیا ہے تو آپ بتائیں کہ سلیمان کو کس سے حق دیا تھا کہ سیدھا صدر کے پاس جا کر اسکے رحم کی اپیل کرے؟؟ سلمان کو کس نے حق دیا تھا کہ اس قانون کو ’’کالا قانون‘‘ کہے؟؟ علماکے فتویٰ جات کو جوتی کی نوک پر رکھے؟؟ سلمان کے اس جواب سے تو یہ بات واضح ہو جانی چاہیے تھی کہ علما نے اس کے خلاف فتوایٰ جات دیئے تھے لیکن طاہر اشرفی یہاں دروغ گئی سے کام کر گیا کہ کسی مستند عالم نے فتویٰ نہیں دیا۔۔۔ اور جس مسئلہ پر امت مسلمہ کا اجماع ہو اس کو چیلنج کرنے کا حق کسی کو نہیں۔۔۔
-
Jawab Chahiye Aj K Ulama K Khilaf Ahadees?
Qadri Sultani replied to Aashique-Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب من لزوم التزام کفر کا مسئلہ یہاں بالکل واضح ہے۔اگر بندہ مرفوع القلم ہو تو الگ بات ہے۔ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ جید فقہا میں سے ہیں جس کا ثبوت آپکی یہی کتاب شرح فقہ اکبر ہے۔ -
جناب جواب بہت آسان سا ہے کہ آج تک جتنے بھی مقدمہ جات ہوئے ہیں کیا ان میں سے کسی شخص نے توہین رسالت قانون کو چیلنج کیا ہے کیا؟؟ رہی بات جنازہ نہ پڑھنے کی تو گستاخ چاہے علما کا ہی ہو مسلمان نہیں رہتا،باقی باتیں تو بعد میں آئین گی۔
-
Jawab Chahiye Aj K Ulama K Khilaf Ahadees?
Qadri Sultani replied to Aashique-Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب من!یہ زمانہ قرب قیامت کا ہے۔ہر روز نیا سے نیا فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔آج کل ہر بندہ اپنے آپ کو عالم و فاضل اور مفتی اعظم سمجھتا ہے۔ یہ لوگ علما کرام کی شان میں نازیبا الفاظات ستعمال کرتے ہیں۔ان لوگوں کے رد میں حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ’’فی الخلاصتہ من ابغض عالما من غیر سبب ظاہر خیف علیہ الکفر قلت الظاہر انہ یکفر لا نہ اذا ابغض العالم من غیر سبب دنیوی او اخروی فیکون بغضہ لعلم الشریعۃ ولا شک فی کفر من انکر فضلا عمن ابغضہ’ ’’خلاصۃ الفتاویٰ میں ہے جس آدمی نے بغیر کسی ظاہری سبب کے کسی عالم دین سے بغض رکھا اس پر اندیشہ کفر ہے‘‘ حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ’’میں کہتا یوں ظاہر ہے اسے کافر قرار دیا جائےگا کیوںکہ اس نے بغیر کسی دنیاوی یا اخروی سبب کے عالم دین سے بغض رکھا تو اس کا بغض علم شریعت کی وجہ سے ہو گا لہٰذا اس آدمی کے کفر میں کوئی شک نہیںکہ جس عالم دین کے ساتھ وہ بغض رکھتا ہے اسکی فضیلت(علمی) کا ہی سرے سے انکار کر دے‘‘۔ (شرح فقہ اکبر ،ص ۲۶۰،فصل فی العلم والعلمائ) تو جناب من! جو بندہ علما کے فتویٰ کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہو اس کے بارے میں کیا کہا جائے گا؟؟؟؟ -
-
دیو باندی احسن خان حواس باختہ ہو چکا ہے۔دیو باندی حضرات کو اپنے مولوی طاہر اشرفی کی بکواسات کیوں نظر نہیں آتی؟ آپ حضرات پہلا لنک دیکھیں جسمیں غازی ممتازحسین قادری صاحب امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا نعتیہ کلام پڑھ رہے ہیں اور دوسرے لنک میں دیو باندی طاہر اشرفی کی بکواسات سنیں۔ http://www.youtube.com/watch?v=w9sfaU3mG6o
-
Deobandio Molvio Ka Iqrar Ky Vo Wahabi Hain
Qadri Sultani replied to Usman.Hussaini's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Allama Noorani Or Allama Shafi Okarvi Wisal K Baad
Qadri Sultani replied to Aashique-Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
-
آپ نے حضرت حامد کاظمی صاحب پر اعتراض کیا ہے کہ انہوں نے دعا کی ہے ۔ جبکہ انہوں نے جب سب کے سامنے کہہ دیا کہ دعائے مغفرت نہیں کی جاسکتی ۔ یعنی حامد کاظمی صاحب بھی یہ مانتے ہیں کہ تاثیر مغفرت کا اہل نہیں یہ تو اہل حق کا شعار ہے اتنے سارے لوگ جو ان کے حمایتی ہیں ان کے سامنے یہ کہددینا اور مغفرت کا اہل کون نہیں ہوتا یہ آپ مجھے بتائیں گے یا میں آپ کو بتائوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائے خیر سے آپ کی کیا مراد ہے ۔۔۔۔اور دعائے خیر میں کیا الفاظ استعمال فرمائے جیسے چھینک آنے کے بارے میں شاید آپ کو معلوم ہوگا ۔۔۔ الحمد اللہ عزوجل اگر مسلمان کہے تو جواب میں یرحمک اللہ کہیں گے لیکن اگر کافر کہے تو یھدیکم اللہ کہنے کا حکم ہے۔ Reply by Abu Huzaif Bhai...
-
سبحان اللہ۔۔۔۔حضرت بہت ہی عمدہ جواب۔۔۔۔۔ناصر بیچارہ کیا جواب دیے گا،وہ خود بے یاررہ مدد گار ہے۔۔۔۔۔۔
-
-
Kutab E Shia Say Hasnain Kareemain Ke Bayt E Syedna Ma'aviyah
Qadri Sultani replied to Qadri Sultani's topic in فتنہ شیعہ
یہ میرے سوالات کا جواب نہیں۔ -
جناب شیعہ!آپکی گستاخانہ پوسٹس لازمی ڈیلیٹ ہو گی۔اگر ادب کے دائزرے میں رہ کر گفتگو کریں گے تو پھر بات آگے چلے گی۔میرے کسی مطالبے کا آپ نے جواب نہیں دیا اور نہ ہی آپ لوگ دے سکتے ہیں انشااللہ۔
-
Kutab E Shia Say Hasnain Kareemain Ke Bayt E Syedna Ma'aviyah
Qadri Sultani replied to Qadri Sultani's topic in فتنہ شیعہ
جناب من!میں نے عرض کیا ہے کہ آپ ہماری کتابوں سے ثابت کریں کہ حسنین کریمین نے سیدنا امیر معاویہ کی بیعت نہیں کی۔ہم نے تو آپکی کتابوں سے یہ ثابت کیا ہے لیکن آپ اس بات کو ہر گز نہ جھٹلا سکے۔ -
-
کیا یہ میرے مطالبے کا جواب ہے؟؟؟اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ صرف کاپی پیسٹ ہی کر سکتے ہیں۔آپ کی علمیت تو سب کے سامنے کھل کرآ ہی گئی ہے۔چلیں آپ کے مطالبے پر ہم آپ کی کتاب سے ماتم کی حرمت کو بیان کئے دیتے ہیں۔ اسکے بعد آپ کو بھی میرا مطالبہ پو کرنا ہوگا۔ میں آپ کی کتاب کا پیج ایڈ کر رہا ہوں۔عربی عبارت بمع سند۔۔۔اس کا ترجمہ اپنے کسی عالم سے پوچھنا کیوں کہ عربی عبارت کا ترجمہ کرنا آپ کے بس کی بات نہیں ہوگی۔ماتم کی حرمت
-
Kutab E Shia Say Hasnain Kareemain Ke Bayt E Syedna Ma'aviyah
Qadri Sultani replied to Qadri Sultani's topic in فتنہ شیعہ
جناب من کوئی علمی جواب ہو تو ہم ببھی اسکا جواب لکھیں۔صرف آپکی زبانی کلامی باتوں کا جواب ہمارے پاس کوئی نہیں۔باقائدی حوالہ اور عبی عبارت کے ساتھ بات کریں۔ -
Alahazrat Per Iman-e-Abu Talib Key Hawaley Se Aetaraz
Qadri Sultani replied to اس ٹاپک میں in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب غیر پاکستانی اور دیو باندی صاحب۔۔۔ آپ کی باتیں سنکر تو لگتا ہے کہ آپ قبلہ سعیدی صاحب کے بیان کردہ دلائل پڑھنے کے بعد بالکل مبہوت ہو چکے ہیں۔اور اب جواب نہ ہونیکی وجہ سے غلط اور نازیبا زبان استعما ل کرنے لگ پڑے ہیں۔ آپ نے ابھی تک کوئی علمی بات نہیں کی جسکو جواب کے قابل سمجھا جائے۔ -
جناب شیعہ صاحب!بتائیے کہ حضور اقدس ﷺ کے وصال مبارک کے بعدام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کتنا عرصہ اس دار فانی میں مو جود رہیں؟؟ اور حضور اقدسﷺ کے وصال مبارک کے بعد کیا ہر سال وصال شریف والے دن اپنا چہرہ پیٹتی تھیں؟؟اس کا جواب باقا ئدہ سند اور حوالہ کے ساتھ لکھیں۔۔۔ جناب من!آپ نے کتاب کا جو حصہ نقل کیا ہے اس کا فارسی ایڈیشن بھی پوسٹ کر دیجئے تا کہ آپ کا آپ کی اصلیت کھل کر سامنے آ جائے۔ اور جناب من!جب کسی کی وفات کا وقت قریب آ جاتا ہے تو اس کے ساتھ جو لوگ ہوتے ہیں انکی حالت مغلوب الحال کی سی ہوتی ہے۔اور اگر آ پکو تھوڑا سا بھی علم ہے تو سنیے کہ مغلوب الحال پر کوئی فتویٰ نہیں دیا جا سکتا۔اور ہمارے ہاں تو سوگ کی اجازت میں زیادہ تر تین دن تک ہے اور جائز ہے۔اسلئے آپ کی یہ عبارت ہمارے اوپر بالکل حجت نہیں۔ میرا مطالبہ ابھی بھی وہیں پر ہے کہ سند کے ساتھ ہر واقعہ کو بیان کریں تا کہ شیعت کی علمیت کا پول کھل کر سب کے سامنے آئے۔