-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
آئی ایم حنفی صاحب۔آپ کی ہر وہ پوسٹ ایڈٹ کی جائیگی جسمیں آپ ہمارے اکابرین اور علمائے حق کے بارے میں زبان درازی کریں گے۔ تھانوی کی جس عبارت پر ناصر صاحب نے جواب دیا تھا اسکا جواب قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ میں موجود ہے۔مگر‘‘دیدہ کور کو کیا نظر آئے کیا دیکھے؟؟
-
Aala Hazrat Aur Kanzul Imaan Pe Aitrazat !
Qadri Sultani replied to alSaifiya's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Yeh kitab parhain,har aitraz ka jwab mojood hay... http://www.islamieducation.com/ur/%DA%A9%D8%AA%D8%A8/kanz-ul-iman-ka-lisani-jaiza.html -
اتنا نہ اچھل نجد کی شہتیر کے کیڑے موجود تیرے سر پہ دلائل کا ہے آرہ قبلہ سعیدی صاحب بہت ہی منہ توڑ جواب۔۔۔جزاک اللہ احسن الجزا فی الدارین
-
-
جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت بہت ہی عمدہ جواب۔۔۔۔باطل کی بولتی بند کر دی آپ نے
-
Yeah acceptable..
-
پیرسیدجماعت علی شاہ اور گستاخ دیوبندیوں کی تکفیر
Qadri Sultani replied to Saeedi's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Reply has been given. -
خلافت راشدہ اور پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
-
جناب غیاث صاحب! آپ یہ لنک اوپن کریں اور سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کا عقیدہ دکھیں۔ مطلع القمرین http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MatlaulQamrain/MatlaulQamrain.htm http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MatlaulQamrain/MatlaulQamrain.pdf افضل کون ہے؟سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ
-
جناب ناصر صاحب۔میں نے آپ سے کیا پوچھا تھا اور آپ نے کیا جواب دیا؟؟؟میں نے تو آپ سے پوچھا تھا کہ کچھ دن پہلے آپ کو قبلہ سعیدی صاحب کی باتوں کی سمجھ نہیں آرہی تھی اور کچھ ہی دن بعد کیا آپ کو نیا دماغ مل گیا جس سے آپ تمام باتیں سمجھ گئے؟؟؟ آپ نے کن سوالات کے جوابات دئیے اور کن کے نہیں،یہ فیصلہ تو قارئین کرام کر ہی رہے ہیں۔
-
جزاک اللہ خیراً کثیرا محترم ابو حذ یفہ بھائی۔۔۔آپ کا جواب واقعی شاندار ہے۔ جناب ناصر نعمان صاحب! اطمینان رکھیں،انشا اللہ قبلہ سعیدی صاحب جلد ہی ریپلائی کریں گے،لیکن مقام حیرت تو یہ ہے کہ کچھ دن پہلے تو آپکو قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کی سمجھ نہیں آرہی تھی اور دو ہی دن بعد آپ کو کیا نیا دماغ مل گیا؟؟؟جناب من!آپ لوگوں اور ہم لوگوں میں یہی تو فرق ہے کہ آپ ہمیشہ وہ چیزیں تلاش کرتے ہیں جن سے علم مصطفی ﷺ میں کمی کا شائبہ آئے اور آپ کی وہ بات ہمیشہ جھوٹی ہی نکلتی ہے۔کیہوں کہ ہمارے نبی پاک ﷺ کی شان اقدس کو تو بلند کرنے والا اللہ عزوجل ہے،جس گستاخ نے بھی شان اقدس میں گستاخی کرنے کی کوشش کی ہے اسے ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ہے۔ جس ٹاپک کا لنک آپ نے قبلہ ابو حذیفہ صاحب کو دیا ہے وہاں سے تو آپ فرار ہو چکے ہیں،قبلہ سعیدی صاحب کے تیس سوالات کے جواب آپ نے دینے کی ہمت نہیں کی۔ آئی ایم حنفی صاحب!جناب عرض ہے کہ قبلہ سعیدی صاحب اور قبلہ رانا صاحب کئی مرتبہ باطل فورم پر گئے،لیکن ان کی آئی ڈی کو بلاک کر دیا گیا اور ان کی کی گئی پوسٹس کو بھی ایڈٹ کر دیا جاتا تھا۔نورو بشر اور علم قیامت والے ٹاپک پر باطل فورم والوں نے جس بد اخلاقی کا مظاہر کیا ،وہ ہم ہی جانتے ہیں،باطل فورم والوں کو گالیاں دینے کے سوا کچھ نہیں آتا۔وہ حق سننا ہی نہیں چاہتے۔ اگر آپ ہمارے اکابرین کے بارے میں کوئی بھی غلط لفظ استعمال کریں گے تو وہ پوسٹ انشا اللہ ہر صورت میں ایڈٹ ہوگی۔یہاں بات کرنی ہے تو ادب و تہذیب کے دائرے میں رہ کر۔۔۔۔۔۔
-
Tahir Ul Qadri Ka South Africa Me Munazara Se Farar
Qadri Sultani replied to Raza ka ghulam's topic in فتنہ صلح کلیت
محترم آپ بتائیں کوئی مسئلہ نہیں۔ -
سبحان اللہ حضرت بہت ہی عمدہ جواب ،اللہ کریم اپنے پیارے حبیب پاک ﷺ اور حضور سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کا صدقہ جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
-
جناب طاہری صاحب۔۔۔سگ مدینہ بھائی نے آپ سے مجدد کے بارے میں کچھ سوالات کئے تھے جن کے جوابات آپ نے دے دیئے لیکن کیا آپ بتا پسند کریں گے کہ آپ نے اس ٹاپک میں ان سے کیا سوالات کئے تھے؟؟؟ سگ مدینہ صاحب نے آپ کے شیخ فی الاسلام (جنکو آپ لوگ مجدد رواں صدی بھی مانتے ہیں) کی علمیت کو ظاہر کرنے کے لئے ان کی ایک تقریر کا کچھ حصہ آپ کے سامنے پیش کیا تھا،جس میں آپ کے مجدد رواں صدی کے ایک باطل نظریے کا رد تھا،آپ بتائیں کہ آپ کے مجدد ایسے ہیں کہ ان کی باتوں میں بیک وقت تضاد آجاتا ہے؟؟آپ سگ مدینہ صاحب کی باتوں کا جواب تو نہ دے سکے مگر اتنا لمبا ریپلائی کردیا جسمیں سوائے لفاظی کے اور کچھ نہ تھا۔ طاہر صاحب ایک منافق آدمی ہیں۔کیا آپ تشیعہ کا وجود حضورﷺ کے دور میں ثابت کر سکتے ہیں؟؟؟؟ ہمارے نزدیک تو ہدایت یافتہ فرقہ صرف اور صرف سواد اعظم اہلسنت ہیں۔اگر آپ اس بات کو نہیں مانتے تو آپ دلائل سے بات کریں۔آپ کے جواب کا منتظر
-
غیاث صاحب ہم تو کئی دنوں سے آپ کے جوابات کے منتظر ہیں۔سعیدیصاحب قبلہ نے آپ کے سوالات میں تعارض بیان کیا تھا جس کا جواب ابھی تک آپ نہیں دے سکے۔بے ہودہ اعتراضات ہیں تو آپ کوئی بات کریں،آپ نے ابھی تک جتنی بھی پوسٹس کی ہیں ان میں فضول باتوں کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر قبلہ سعیدی صاحب کے سوالات کے جوابات عنایت فرمادیں۔اگر جواب نہیں آتے تو کوئی فضول پوسٹ نہ کیجئے گا۔شکریہ
-
جناب غیاث صاحب!آپ بھی عجیب منطق کے آدمی ہیں،پہلے خود ہی مجتہد کہتے ہیں اور پھر جب ہم سوال کرتے ہیں تو الٹا جواب بھی ہم ہی سے مانگتے ہیں۔میرے بار بار کہنے کے باجود آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا اور دیں گے بھی نہیں۔ آپ نے سیدی اعلیٰ حضرت عظیم البرکت والی بات گھما دینے کی پھر سے ناکام کوشش کی ہے۔جناب یہاں تو روزانہ پتا نہیں کتنے اعتراضات سیدی اعلیٰ حضرت پر بد مذہبوں کی طرف سے وارد ہوتے ہیں اور الحمد للہ ان کے جوابات بھی دئیے جاتے ہیں اور کوئی آدمی آج تک مایوس نہیں ہوا کہ سیدی اعلیٰ حضرت پر یہ اعتراض کیوں کیا گیا ہے۔آپ یہ بے جا کے پر نہ اڑائیں۔ اور رہی دوسری بات کہ محترم ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اپنی علمیت کا رعب جھاڑ رہے ہیں تو آپ ہی یہ بات بتائیں کہ کسی کی غلط باتوں کو بیان کرنا آپ کے نزدیک علمیت جھاڑنا ہے کیا؟؟؟اگر ڈاکٹر صاحب کے پاس یہ بات پہنچ چکی ہے تو وہ جواب دیں،آپ کا اپنے آپکو طاہری نہ ماننا بالکل غلط اس طرح سے ہے کہ آپ ڈاکٹر صاحب پر بنائے گئے ہر ٹاپک میں فضوال باتیں اور دلالئل کے بغیر(جیسا کہ طاہریوں کا ہمیشی سے وطیرہ رہا ہے)جواب دے رہے ہیں۔کچھ ہوش کے ناخن لیں۔۔۔۔۔
-
کیا آپ ڈاکٹر صاحب کو مجتہد مانتے ہیں؟اگر مانتے ہیں تو اس کے متعلق دلیل دیں۔ اعلیٰ حضرت عظیم البرکت رضی اللہ عنہ نے جو غلطیاں کیں آپ ان کو بیان کریں تا کہ ہم دیکھیں کہ کیا آپ واقعی ٹھیک کہہ رہے ہیں؟؟ ہمارا اعتقاد الحمد للہ اتنا کمزور نہیں کہ ختم ہو جائے،آپ اس طرح ہم سے جان چھڑانے کی کوشش نہ کریں۔ میرا سوال پھر وہی ہے کہ اگر کوئی بے دین آپ سے یہ سوال کرے کہ ان کے اکابر بھی انسان تھے تو آپکا کیا جواب ہوگا؟؟؟ طاہرالقادری صاحب ابھی بقید حیات ہیں،انہیں چاہییے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کی اس بات کا جواب دیں یا پھر اپنی غلطی مانیں۔لیکن خاموش رہنے کی وجہ کیا ہے؟؟؟
-
In the presense of Kanzul Eman Sharif,there is no need of any translation by Hazrat Allama Dr.Ashraf Asif Jalali . And your point to defend Dr.Tahir can be challanged in such a way that the deviant sects can say their scholars are also human beings and they can do mistakes.Then what will be your answer???