-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
-
-
Jashan E Wiladat Manana Jaiz,deobandi Molvi Ka Iqrar
اس ٹاپک میں نے Qadri Sultani میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
I M Hanfi Deobandi Se Sawal-Batil Forum Ko Challenge
Qadri Sultani replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جی ناصر صاحب! آپ لازمی لسٹ بنائیں بلکہ اب تک تو آپکو لسٹ بنا لینی چاہییے تھی تا کہ ہمیں بھی پتا چلتا کہ کون سے جواب نہیں دئیے گئے۔لیکن جس مذہب کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہو وہ ایسا کیوں کرے گا۔۔۔۔ بہر حال سوالات کے جواب ،آپکو دینے ہی پڑیں گے،آئیں بائیں شائیں سے کام نہیں چلنے والا۔۔۔ -
محترم ناصر صاحب! ہم نے کب اور کون سا فتویٰ صادر فرمادیا؟؟؟ہم نے تو آپکی حالت گوش گزار کی ہے۔نیز آپ کی پیش کردہ ہر بات کا رد الحمد للہ اس کتاب میں موجود ہے اور یہ کتاب ایک تحریری مناظرہ ہے ،جس میں حضرت مفتی محمد خان قادری صاحب نے آپکے گکھڑوی صاحب کو خط لکھا تھا،لیکن چونکہ وہ مر کر مٹی میں مل جانے کے قریب تھے اس لئے جواب نہ دے سکے اور مجبوراً ان کے بیٹے کو جواب دینا پڑا،اور انہوں نے محقق العصر صاحب کی بات کو تسلیم کیا تھا۔۔ جی جناب!!آپکی باتوں کا تفصیلی جواب تو محترم قبلہ سعیدی صاحب اور ابو حذیفہ بھائی دے ہی چکے ہیں لیکن آپ نے ان کے سوالات کو بالکل نہیں چھیڑا۔خیر آپکی پوسٹس کا پوسٹ مارٹم انشا اللہ جلد ہی ہو جائیگا۔۔۔
-
جناب من!پیسے الحمد للہ کوئی بھی نہیں لیتا،یہ کام تو ہم سب لوگ دین کی خدمت سمجھ کر کرتے ہیں۔اور جناب آج اتنے عرصے بعد دیوبندیوں کو مناظرہ جھنگ یاد آگیا جسکی ہر بات کا منہ توڑ جواب آپ کو مل چکا ہے۔اگر اب آپ نے کوئی علمی جواب نہ دیا تو آپ کی اس پوسٹ کو مجبوراً ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔شکریہ
-
جناب باصر نعمان صاحب!!! آپ حضور اقدس ﷺ کی مبارک زندگی کے کس کس پہلو پر اعتراض کریں گے؟؟؟؟خدا را!حشر میں حضور اقدسﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے؟؟؟ آپ نے اپنے اس ٹاپک میں امور دنیا سے متعلق حضور اقدس ﷺ کے علم شریف پر اعتراض بھی کیا ہے۔اس کے منہ توڑ جواب کے تمام قارئین یہ کتاب پڑھیں اور اپنے سینے نور ایمان سے بھریں۔ ناصر صاحب کے مضمون کا مفصل جواب انشا اللہ ابو حذیفہ بھائی اور قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے۔۔ http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/IlmeNabviAurUmooreDunya/IlmeNabviAurUmooreDunya.htm http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/IlmeNabviAurUmooreDunya/IlmeNabviAurUmooreDunya.pdf
-
جناب کلائیمیکس صاحب عرض ہے کہ آپ قبلہ سعیدی صاحب کی باتوں کا جواب دیں خوامخواہ ہمارا اور اپنا وقت ضائع نہ کریں۔مجھے تو لگتا ہے کہ جواب ملنے پر اپنا غصہ ہم پر نکال رہے ہیں کیوں کہجس بندے کے پاس جواب نہیں ہوتا وہ ایسا یہ کرتا ہے۔
-
فقہ حنفی پر طعن کنندہ کا اصلی روپ جناب شاہد نذیر صاحب!آپ نے پہلے بھی فقہ حنفی اور سیدنا امام اعظم رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کیے تھے جس پر آپ کو منہ کی کھنانی پڑی تھی اور آپ وہاں سے ایسے غایب ہوے تھے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔یہاں بھی آپ نے بالکل جاہلوں والا کام کیا ہے۔پہلے تو آپ مجذوب سے پوچھ کے آیں کہ رفیق الحرمین میں کہاں اس کام کو جاءز لکھا گیا ہے؟؟؟جھوٹوں پر اللہ کی لعنت اور انوراشریعت جو آپ نے اعتراض کیا ہے اسکا منہ توڑ جواب پڑھنے کے لیے یہ لنک اوپن کریں۔۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/12050-%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D8%A7/
-
تاریخِ وصال نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تحقیق
Qadri Sultani replied to Toheedi Bhai's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
بارہ ربیع الاول شریف میلاد النبی یا وفات النبیﷺ http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MiladunNabiYaWafatunNabi/MiladunNabiYaWafatunNabi.htm To download this book,plz visit http://www.qadriaashrafia.com/test/books/16.pdf -
جناب آئی ایم حنفی صاحب!عثمان صاحب کے ریپلائی کے بعد مزید کچھ لکھنے کی ضرورت تو نہیں لیکن پیر نصیر صاحب کے بارے میں عرض ہے کہ پیر صاحب کی شخصیت ،ایک متذبذب شخصیت ہے۔آپکو مفتیان گولڑہ نے بھی متذبذب مانا ہے۔
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
دیت کے مسئلہ پر جناب طاہر القادری صاحب کا رد دیت المراۃ،از حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ Deat-ul-Mira.pdf -
جناب آپ نے فرمایا کہ’’میں نے کب کہا کہ بریلوی گستاخ ہیں‘‘تو آپ ہی یہ عقدہ واہ فرما دیں کہ یہ مناظرہ کس وجہ سے ہوا؟؟؟ دوسری بات یہ کہ اگر دیو بندی حضرات حضورﷺ سے محبت کرتے ہوتے تو آپ ﷺ کی شان اقدس میں کمی کرنے کے لئے ہر وقت مصروف نہ ہوتے۔کبھی علم غیب کا عطاہونا نہ مانا،بلکہ یہاں تک کہہ دیا کیا معاذاللہ نبی کو دیوار پیچھے کی کیا خبر،کبھی حیوانات و بہائم کے لئے بھی علم غیب مان لیا۔میرے دوست آپ اپنی آنکھ سے تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں تا کہ آپ کو حق کا پتا چلے کہ اصل بات کیا ہے۔
-
مسٹر کلائیمیکس!!! اگر آپ کے نزدیک ہم حضرات گستاخ ہیں تو اپنے مستند اکابرین میں سے کسی کا فتویٰ یہاں پیسٹ کر دیں کہ بریلوی حضرات کے لئے شرع میں کیا حکم لگے گا؟؟
-
گنگوہی صاحب نے دیسی کوے کو حلال مانا یا حرام؟ گنگوہی صاحب آپ کے اکابرین میں سے ہیں یا نہیں۔ان کا یہ فتویٰ آپ کے لئے حجت ہے یا نہیں؟
-
Kawwa(Crow) Ke Haraam Honay Par Aik Zabardast Tehqeeq
اس ٹاپک میں نے Qadri Sultani میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
جناب من عرض ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے کم از کم باطل سائیٹ کا لنک لازمی ڈیلیٹ کر دیا کریں۔مناظرہ کون جیتا اور کون ہارا،یہ فیصلہ کرنیوالوں سے پوچھ لیتے ہیں۔ مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی تیری
-
محترم ناصر نعمان صاحب!پوسٹ مارٹم کس کا ہو رہا ہے،وہ قارئین دیکھ رہے ہیں۔جناب من!ہم نے تو ایک شعر ہی لکھا تھا جوا آپ کے مزاج مبارک کو پسند نہ آیا،اور آپ نے ہمیں سنا دیا کہ آپ زبان اچھی استعمال نہیں کرتے۔محترم کبھی یہی بات آپ نے اپنے باطل فورم والوں سے بھی کہی ہے کہ زبان اچھی استعمال کیا کریں؟؟؟؟وہاں تو گالی کے سوا کوئی بندہ بولتا ہی نہیں۔ بہرحال آپ جواب کی تیاری فرمائیں،جو کہ آپ کے بس کا کام نہیں۔۔۔
-
-
جناب ناصر نعمان صاحب!علم نبیﷺ پر اس وقت اعتراض منافقین کر رہے تھے اور آج بھی منافقین ہی کر رہے ہیں۔جناب من آپ کا یہ کہنا کہ حضور ﷺ کو کلی غیب عطا نہیں ہوا آپ کی جہالت ہے۔آپ نے یہاں جو پوائیٹ اٹاھایا ہے وہ یہ کہ حضور ﷺ نے تب جواب دیا جب وحی آئی تو جناب من ذرا فرمائیں کہ جب منافقین نے حضور ﷺ کے علم پر طعن کیا تھا اور اس پر حضور ﷺ نے سلونی سلونی عما شئتم کا چیلنج دیا تھا اس وقت کون سی وحی آئی ہوئی تھی؟؟؟؟ اس کے علاوہ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کا چیلنج کیا تھا تو اس وقت معاذاللہ ان پر کونسی وحی آئی ہوئی تھی؟؟؟ ہمارا تو عقیدہ ہی یہی ہے کہ حضور ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اتنا علم عطا فرمایا جو کہ مخلوق کے لحاظ سے کل ہے تو اس میں ہمارے عقیدے کے خلاف کیا بات ہوئی؟؟؟ اور جناب آپ نے یہ لکھا کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ ’’میں تو نہیں کہتا کہ میں غیب جانتا ہوں۔۔۔الخ اس کا سکین بھی دے دیجئے تا کہ ہمیں بھی اس حڈیث شریف میں یہ الفاظ مل جائیں۔۔۔۔ علم نبیﷺ پر طعن کرنے والے کی منافقت کا ایک واضح ثبوت یہ ہے کہ کچھ دن پہلے ان صاحب کو قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کی سمجھ نہیں آرہی تھی اور کچھ دن بعد انہوں نے ایک لمبا چوڑا ریپلائی لکھ ڈالا۔۔۔۔تو جناب منافق کی ایک نشانی تو یہ بھی ہے کہ ’’جب بات کرے تو جھوٹ بولے‘‘‘۔۔کیا یہ نشانی بھی آپ میں فٹ نہیں آتی؟؟؟ لیکن جو بات آپ کو علم نبی ﷺ کے خلاف ملے گی آپ اس کو لازمی بیان کر کے منافقین کی سنت ادا کرتے رہیں گے۔۔۔۔ حدیث مبارکہ کا مفہوم۔ ’’میرے علم میں طعن کرنیوالی قوموں کا کیا حال ہوگا؟؟؟‘‘
-
۔علم نبی کریمﷺ پر طعن کنندہ کی اپنی حالت یہ ہے کہ جناب نے کئی باردوستو کو ’’دوستوں‘‘ اور ترجمہ کو ’’ترجمعہ‘‘ لکھا۔ جناب کے مطابق یہ لفظی غلطیاں ہی کیوں نہ ہوں لیکن کم از کم علم نبیﷺ پر طعن کرنے سے پہلے اپنی علمی حیثیت تو دیکھ لیتے۔جس شخص کو اردو بھی صحیح نہ لکھنی آتی ہو،آج وہی شخص منۃ اٹھا کر حضور نبی کریمﷺ کے علم مبارک پر معاذ اللہ طعن کنندہ بنا ہوا ہے۔ایسے شخص کی حالت منافقین سے کم تو معلوم نہیں ہوتی۔۔۔