-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
قبلہ سعیدی صاحب نے منہاجیوں سے ایک سند یا اسکے سکین کا مطالبہ کیا ہے،جسکا جواب ابھی تک نہیں آیا،،کیا طاہریوں نے جھوٹ تو نہیں بولا جو ابھی تک پیش نہیں کر رہے؟؟؟ -
جناب جی جس کے پلے کچھ نہیں رہا ہو وہ شخص بہت جلد غصے میں آتا ہے جیسا کہ آپ۔۔ لفظ مولا پر تو کسی نے اعتراض نہیں کیا،جسکا ذکر آپ بار بار کر رہے ہیں۔اصل اعتراض تو لفظ مولا کے معنی آقا اور انگلش میں جسکا ترجمہ ماسٹر کیا گیا اس پر ہے۔۔علما شیعہ اثبات خلافت کے لئے حدیث مولا پیش کرتے ہیں،جنکے جواب میں ہمارے علما حق لفظ مولا کا معنی محبوب،یارو مددگار کرتے ہیں۔لیکن آپ کے شیخ و قائد نے یہاں رافضیوں کی طرح لفظ مولا کا ترجمہ آقا لکھا،کسی اہلسنت کے مستند عالم کا حوالہ پیش کرو جس نے اس حدیث شریف کے تحت لفظ مولا کا معنی آقا لکھا ہو۔اگر نہیں پیش کر سکتے تو ہم سے جواب لو کہ اہلسنت علما نے یہاں لفظ مولا کا معنی کیا کیا ہے۔ بے تکی نہ ہانکو،لفظ مولا کا معنی آقا یا ماسٹر اور وہ بھی تینوں خلفائے راشدہ کے لئے ،اسی حدیث کے تحت کسی مستند اہلسنت عالم کے حوالے سے پیش کرو۔۔۔
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب غیاث صاحب!اگر کسی بات کا جواب غزالی ذماں دے چکے ہیں تو آپ انکا رد پیش کریں۔۔۔ زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت کیا تھی اسکا جواب حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی کی زبانی سنیں۔۔۔۔ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
محترم جناب التیجانی صاحب!عرض ہے کہ ابھی جناب غلام احمد صاحب اور قبلہ سعیدی صاحب کے درمیان گفتگو ہو رہی ہے،اس لئے آپ ابھی گفتگو دیکھتے رہیں،جب فریقین اپنی بات ختم کر لیں گے تو آپ سوالات کر لیجئے گا۔شکریہ۔ میں نے جناب غیاث کی پوسٹس بھی اسی لئے ڈیلیٹ کی ہیں کہ انہوں نے سوائے بد زبانی کے اور کچھ نہیں کیا۔ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
طاہرالقادی صاحب جب تک مسلک اہلسنت کے مستند علمائے کرام کی باتیں بیان کرتے ہیں،وہ سیدھے رستے پر رہتے ہیں،لیکن جوں ہی اپنی شیخی بگھارتے ہیں راستے سے ہٹ جاتے ہیں۔یہی مسئلہ دیت کے موضوع پر انکے ساتھ ہوا۔جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے لیکن جناب کی حمایت میں ائمہ اربعہ میں سے کون ہے؟؟ میری باتوں کا جواب تو آپ نے دے دیا لیکن قبلہ سعیدی صاحب نے آپ سے سند کا مطالبہ کیا ہے،ذرا وہ تو پیش فرما دیں تا کہ ہم آپ کو جواب جلدی فراہم کر سکیں۔ -
جناب ذرا صبر سے کام لیں،آپ تو دو پوسٹس کر کے ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گڈھے کے سر سے سینگ۔۔۔ صحابۃ کرام آپس میں جو مرضی کلام کریں،یہ ان کا انداز محبت تھا،لیکن آپ کے شیخ کو کس نے اختیار دیا کہ ایسا لفظ استعمال کرے؟؟؟
-
جناب منہاجیانی صاحب!!خاص طور پر جناب غیاث صاحب آپ کا لکھنے کا سٹائل یہ واضح کرتا ہے کہ جب بندہ لاجواب ہو جائے تو ایسی باتیں کرتا ہے۔ آپ کے شیخ(جس کا فیض آپ پر برس رہا ہے،اور آپ کو ذلیل رسوا کر رہا ہے) نے اس عبارت میں سیدنا علی کے لئے جو لفظ مولا لکھا اسکا معنی آقا لکھا۔کیا آقا اپنے کسی غلام کی بیعت کرتا ہے؟؟ ہمارے علما اہل تشیعہ کے رد میں لفظ مولا کا کیا ترجمہ کرتے ہیں؟؟واضح کریں؟؟ ہم نے کئی بار کہا ہے کہ ضرب حیدری کے مصنف سے ہمیں اختلاف ہے،لیکن آپ جاہلوں اور بچوں کی طرح اس کتاب کو بطور حوالہ کیوں پیش کرتے ہیں؟؟؟ چلیں شکر ہے افضلیت کے مسئلہ پر آپ کے پاس سیدنا امام اعظم رضی اللہ عنہ کے استاد گرامی کی ذات مبارکہ ہے،لیکن دیت کے مسئلہ پر آپ جن لوگوں کی پیروی کر رہے ہیں وہ کون ہیں؟؟معتزلی؟؟اور انکو ماننے والے آج کل کے طاہری؟؟؟ امام زید کا قول ہمارے سر آنکھوں پر،لیکن اس سے سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی تفضیل جزوی تو ثابت ہوتی ہے،تفضیل کلی نہیں؟؟تفضیل کلی سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی ذات مبارکہ کو ہی حاصل ہے۔۔۔ آپ کی پوسٹ میں قبلہ سعیدی صاحب کی کسی بات کا بھی جواب موجود نہیں۔۔۔۔۔
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
اجماع امت سے جو انخراف کرے وہ گمراہ ہے اور گمراہوں کے ساتھ ہمارا ایسا ہی رویہ رہے گا۔۔۔جناب تیجانی صاحب شاید آپ نے قبلہ کاظمی کریم شاہ صاحب کا دیت پر طاہر القادی کا رد نہیں دیکھا اسی لئے آپ طاہریوں کو داد دے رہے ہیں،یہ سب باتیں ایسی ہیں جنکا جواب آج سے کئی سال پہلے ہی قبلہ کاظمی کریم رضی اللہ عنہ دے چکے ہیں۔اسی طرح حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے بہٹ خوب رد فرمایا ہوا ہے۔بہر حال طاہری حضرات تو اتنی جلدی ایک موضوع میں قرآن پاک سے احادیث شریف کی طرف گئے،اس سے انکی علمی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
کیا طاہریوں میں اتنا ہی دم تھا کہ ہمارے دلائل کا جواب نہ دے سکے اور آگے بھاگ کھڑے ہوئے؟؟؟ابھی تو قرآن کریم سے دلائل دیئے گئے تھے جسکا جواب دینا طاہریوں کو گوارہ نہ گزرا اور انکے شیخ کا ایسا فیضان ان پر برسا کہ جناب لرزہ براندام ہیں۔ پہلے ہمارے سوالوں کا جواب دو پھر آگے بھاگو۔۔آپ لوگ تو ابھی سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا نہ اچھل منہاج کی شہتیر کے کیڑے موجود تیرے سر پہ دلائل کا ہے آرہ کلک رضا ہے خنجر خونخوار برقبار اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں -
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
-
ماشا اللہ حضرت بہت ہی عمدہ پوسٹ طاہری پہلے تو گمراہ ہوئے،اب رافضیت نے بھی منہ نکال لیا۔۔۔
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
الاصمی طاہری منہاجی صاحب سے گزارش ہے کہ سگ مدینہ صاحب نے جو پوسٹ کی تھی ،اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے،لیکن اس کا جواب دینے کے لئے تو آپ کے پاس ٹائم ہوتا ہے لیکن قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹس کو ہاتھ لگانے سے شاید آپ لوگوں کی جان جاتی ہے؟؟؟ آپ نے سگ مدینہ صاحب کے جواب میں جو پوسٹس کی تھیں اس میں بھی آپ نے سیدی امام اعظم رضی اللہ عنہ پر بہتان باندھا ہے،جس کا جواب انشا اللہ آپ لوگوں کو وقت پر دیا جائے گا ،لیکن ابھی ہمارےبہت سے سوالات آپ کے جوابات کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔ -
Thanvi Ke Malfozaat Tasneef Ka Darja Rakhte Hain
Qadri Sultani replied to Toheedi Bhai's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی جی آپ کو تمام ثبوت دیئے گئے ہیں،اس لئے اب فضول میں بحث نہ کریں۔میں عارضی طور پر اس ٹاپک کو لاک کر رہا ہوں،جب آپ کے پاس کوئی ثبوت ودلیل ہو گی آپ پی ایم کر کے یہ ٹاپک اوپن کرو سکتے ہیں۔ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
قبلہ غزالی زماں اور حضرت عطا محمد بندیالوی کی کتابوں پر جھوٹ باندھنے کی بجائے ان کی کتابوں کا صفحہ نمبر لکھ دیں۔آگ کسے لگی ہے،وہ آپ کی تحریر پڑھ کر قارئین اندازہ کر سکتے ہیں کہ آپ کا انداز تحریر اب کس طرف جا رہا ہے۔۔ افضلیت والے مسئلہ پر آپ کے شیخ صاحب پھنس چکے ہیں،انشا اللہ اس ٹاپک پر بات بھی ہو گی لیکن یہاں اس مسئلہ کو زیر بحث نہ لاؤ۔ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
غلام احمد صاحب!! دماغ آپ استعمال کیجیئے۔۔آئیں بائیں شائیں نہ کیجئے بلکہ میری باتوں کا جواب دیجیئے۔آپ کے شیخ صاحب پر افضلیت کے مسئلہ پر بد میں بات ہوگی،پہلے یہ ٹاپک تو مکمل ہونے دیں۔۔۔اگر غیاث صاحب جواب نہیں دے سکتے تو آپ ہمت کیجئے۔۔ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
مزید براں آپ کے شیخ صاحب اپنی کتاب منافقت اور اسکی علامات میں لکھتے ہیں کہ امت مسلمہ کی اکثریت کبھی گمراہ نہیں ہو سکتی،کیوںکہ اہل اسلام کی اکثریتی جماعت پر خدا کی حفاظت کا ہاتھ رہتا ہے۔۔ مزید صفحہ ۳۴ پر لکھتے ہیں کہ اللہ تعالی میری امت کو کبھی گمراہی پر اکٹھا نہ ہونے دے گا۔جماعت پر اللہ تعالیٰ کی حفاظت کا ہاتھ ہے۔جو کوئی اس سے جدا ہو گا،دوزخ میں جائے گا۔۔ سکین پیجز حاضر خدمت ہیں۔اب بتایئے امت مسلمہ دیت کے مسئلہ میں کیا رائے رکھتی ہے؟؟اور اس سے جدا کون ہو رہا ہے؟؟اور اسکا ٹھکانہ کیا ہو گا؟؟؟ -
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب غیاث صاحب! آپ نے آیات مبارکہ کے متعلق جو نکات بیان فرمائے ہیں،انکے متعلق ہمارے کچھ سوال ہیں، ۱۔کیا ان آیات کا معانی و مفہوم ہمارے اکابرین میں سے کسی نے ایسا پیش کیا ہے جو آپ کر رہے ہیں؟اگر ایسا ہے تو حوالہ درکار ہے؟؟ ۲۔تمام امت مسلمہ میں کسی ایک اہلسنت مفسر کا صریح قول پیش کریں جس نے عورت کی دیت کو مرد کے برابر قرار دیا ہو۔ ۳۔کیا کسی مسئلہ میں سواد اعظم کی پیروی کی جائےگی جو کہ اجماع کا درجہ رکھتا ہو یا ابن الاصم معتزلی اور انکے گمراہ پیروکاروں کی؟؟ ۴۔اگر کسی اہلسنت مفسر و فقیہہ نے عورت کی نصف دیت کے متعلق اجماع سے انکار کیا ہو تو حوالہ دیں۔۔۔ آپ کیڑے نہ نکالیں بلکہ قبلہ سعیدی صاحب کی باتوں کا بھی ساتھ ساتھ جواب دیں،تا کہ یہ مسئلہ جلد ہی کسی فیصلہ تک پہنچے۔ -
-
Jashan E Wiladat Manana Jaiz,deobandi Molvi Ka Iqrar
Qadri Sultani replied to Qadri Sultani's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
ہم نے بھی کافی دن آپ کے جواب کا انتظار کیا،اور کافی دن بعد بھی آپ بدعت کی تعریف کا کوئی حوالہ و جواب نہ دے سکے۔۔۔ -
غلام احمد صاحب جھوٹ بولنا کوئی اچھی بات نہیں۔آپ میری کسی بھی پوسٹ میں میری یہ تحریر دکھا دیں کہ میں نے ضرب حیدری والے مصنف صاحب کی تائید کی ہو!!!اسلئے کچھ پوسٹ کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔