Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. اور اس طرح آپ اپنے اور اپنے شیخ کے کشف کو اجماع سے زیادہ ماننے لگے،اسی بات نے آپ کو گمراہ کیا ،اور آج آپ ظلمت کے اندھیروں میں پڑے ظاہر ہو گئے۔ اللہ کریم ہمیں آپ جیسے لوگوں کے شر سے ہمیشہ محفوظ فرمائے۔آمین جاہ نبی الامین صلی اللہ علیلہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
  2. جناب نے ہمارے کچھ سوالات کو چھیڑنے کی سعی لاحاصل کی ہے لیکن بہت سے سوالات کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ان کا بھی جواب عطا فر ما دیں۔ لفظ مومنا ،عام کی کون سی قسم ہے؟؟کیا اس تخصیص خبر واحد سے ہو جاتی ہے؟؟؟ یا آپ بھی اپنے حکم التیجانی کی طرح ہی ہیں؟؟؟جنہوں نے کسی حامد کو امام مہدی قرار دے دیا ہے؟؟؟
  3. جناب درد صاحب آپ نے میرے سوالات کے جوابات دیے نہیں اور نہ ہی آپ کے منہاجی بھائیوں میں سے کسی نے سوالات کا جواب دیا ہے۔ Neither u have answerd my questions nor your minhaji brothers. آپ کے نزدیک افضلیت کی بنیاد کس چیز پر ہے؟؟ What are the basis of superiority in your point of view? ہم ولایت کے لحاظ سے بھی سیدنا ابو بکر الصدیق و عمر رضی اللہ عنہما کو سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا سے افضل مانتے ہیں،۔ جناب من اگر آپ میرے سوالات کے جوابات نہیں دے سکتے تو خوامخواہ اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع مت کریں۔ اگر آپ کے پاس کوئی علمی جواب ہے تو پیش کریں ورنہ اس ٹاپک کو جلد ہی لاک کر دیا جائے گا۔
  4. جناب التیجانی صاحب عرض ہے کہ آپ اپنا مضمون مکمل کریں تا کہ قبلہ سعیدی صاحب ایک ہی بار اس پر اپنا تبصرہ کریں۔شکریہ
  5. جناب درد صاحب آپ یہ فرمایں کہ کیا سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہ کو صرف سیاسی راہنما کہنا کیسا ہے؟؟؟کیا وہ امت مسلمہ کے روحانی آقا نہیں ہیں؟؟ لفظ مولا کا معنی آقا کرنا اور وہ بھی شیخین کریمین کے لیے کیسا ہے؟؟؟کیا آپ کے نزدیک شیخین صرف اور صرف سیاسی حکمران ہیں؟؟؟ لفظ مولا کا ترجمہ غالی تشیعہ کی طرح آقا کرنا کن کی پیروی ہے؟؟؟پہلے آپ لوگ ان باتوں کا جواب دیں،پھر آگے بڑھیں۔۔
  6. جناب درد صاحب یہاں بات ہو رہی ہے کہ طاہر القادری صاحب نے سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ کو صرف سیاسی راہنما قرارد یا اور سیدنا علی کو انکا روحانی آقا مانا،اور یہی رافضیت ہے۔اس لیے آپ براے مہربانی اپنی ڈسکشن کسی اور ٹاپک میں کریں۔شکریہ
  7. جناب غلام احمد عرض ہے کہ آپ اپنی ایک ہی پوسٹ کو کئ بار دہرا چکے ہیں اور بحث براے بحث کر رہے ہیں۔آپ اپنی ایک ہی پوسٹ کو بار بار جو پیسٹ کر رہے ہیں،یہ اس فورم کے رولز کے خلاف ہے۔اس لیے اگر آپ نے پھر ایسا کیا تو آپ کی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاے گی۔ آپ نے سعیدی صاحب کے ذمہ قرض تو لگا دیا لیکن جو سوالات قبلہ سعیدی صاحب نے پوچھے تھے انکے جوابات کہاں ہیں؟؟؟میں وہ سوالات پھر دہرا رہا ہوں،ہر ایک کا ٹو دا پواینٹ جواب لکھ دیں،نمبرنگ کے ساتھ۔۔۔ ادھر بھی نگاہے دز دیدہ دزدیدہ
  8. آپ کی پوسٹ میں نے ڈیلیٹ کی ہے۔کیوں کہ یہ سوالات ٹاپک سے غیر متعلقہ تھے اور یہ بات فورم کے رولز کے خلاف ہے۔اگر آپ نے اس قسم کے سوالات پوچھنے ہوں تو جنرل سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔شکریہ
  9. ہمارے سوالات کے جواب میں کتابوں کے صفحات پوسٹ کرنا آپ کی لا جوابی کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔ سیدنا علی المرتضی کو شیخین کریمین پر فضیلت دینا بھی رافضیت ہے۔مطلع القمرین اٹھاو اور پڑھو۔ عبدلقادر رافضی کے خیا لات بیان کر کر اپنے آپ کو اس کا ساتھی تو تسلیم کر ہی چکے ہو ،باقی اور کیا کثر رہ جاتی ہے؟؟ سیدنا علی المرتضی شیر خدا رضی اللہ عنہ کا فرمان بھول گے کیا آپ لوگ؟؟؟؟ اہل بیت اطہار سے کون محبت نہیں کرتا؟؟مگر ہم الحمد للہ رافضی نہیں اہلسنت و جماعت حنفی ہیں۔۔۔
  10. ماشا اللہ حضرت قبلہ سعیدی صاحب مد ظلہ العالی جناب غلام احمد بالاخر آپ کی رافضیت کھل کر سامنے آہی رہی ہے،جواب نہ ہونے کی صورت میں آپ ایک رافضی جو کہ افضلیت میں اجماع کا منکر ہے﴿عبدلقادر جیلانی﴾ کی کتاب زبدة التحقیق کو کاپی پیسٹ کر کے اپنی رافضیت کو ظاہر کر رہے ہیں۔الحمد للہ علٰی ذلک۔۔۔۔ آپ کا مکروہ عقیدہ افضلیت پر بھی سب کے سامنے کھل کر آگیا ہے۔۔
  11. غلام احمد صاحب میرا سوال پڑھو اور پھر جواب دو؟؟؟میرے سوالات کیا ہیں اور جواب کیا دیا جا رہا ہے؟؟؟ اور عرض ہے کہ فقیر غلام قادر تو ہے لیکن قادر نہیں۔آپ تصحیح فرما لیں۔
  12. جناب التیجانی صاحب إ آپ کی پوسٹ میں کچھ نظر نہیں آرہا،براے مہربانی آپ ہی اپنے موقف کی نقاب پوشی فرمایں۔۔
  13. جناب غلام احمد إإمجھے تو لگتا ہے کہ آپ ہماری پوسٹس کو پڑھنے کی کوشش نہیں کرتے اور اسی وقت جواب لکھنا شروع کر دیتے ہیں،ہماری بہت سی باتوں کا جواب آپ نے ابھی تک نہیں دیا،حدیث شریف کی سند کا مطالبہ بھی کیا گیا لیکن جواب نہیں آیا،کیا آپ نے یہ جھوٹ تو نہیں لکھ دیا جو آپ سند پیش نہیں کر رہے؟؟؟ایک بات کو پکڑ لیتے ہیں اور اسی کو میک اپ کر کے بار بار پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
  14. جناب غیاث صاحب ایسی زبان استعمال کر کے آپ اپنی تربیت کو ظاہر کر رہے ہیں جو کہ آپ کے شیخ نے آپ کی تربیت فرمائی ہے۔جب چیلے ایسے اجہل اور بدتمیز ہوںگے تو شیخ کا کیا عالم ہو گا۔ذرا غور فرمایئے گا۔۔۔۔۔ میں نے اپنی کونسی پوسٹ میں کہا کہ میں جواب نہیں دے سکتا؟؟ذرا ہائی لائیٹ کیجئے؟؟؟وگرنہ آپ کا یہ جھوٹ آپ کے شیخ کے وسیلہ سے آپ کی طرف ہی لوٹے گا اور جھوٹے پر اللہ کی لعنت۔۔۔ اور جناب غلام احمد صاحب!!محترم آپ بار بار افضلیت کی بات درمیان میں لا رہے ہیں!!!لیکن اصل بات کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟؟؟؟ مولا کا معنی ثابت کرو منہاجیو!!!!جاو اپنے گمراہ شیخ سے پوچھ کے بتاو۔۔۔
×
×
  • Create New...