Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. خلیفہ بھائی عرض ہے کہ منہاجی پھنس چکے ہیں اور لا جواب بھی ہو چکے ہیں۔آپ نے جناب غلام احمد کی پوسٹ نہیں دیکھی جسمیں انہوں نے سیدنا صدیق اکبر کی افضلیت کے خلاف بغاوت کا جھنڈا لہرا دیا ہے؟؟؟ اسی طرح ناصبی،بغض صحابہ کا فتویٰ جو انہوں نے ہم پر لگایا تھا الٹ کر انہی کے شیخ کی طرف لوٹ گیا،یوں انکے شیخ ناصبی ،صحابہ سے نفرت کرنے والے بھی ثابت ہو گئے۔میں نے اپنی پوسٹ میں اس بات کو دو بار دہرایا لیکن منہاجی حضرات جواب نہ دے سکے،اسکا مطلب کہ منہاجی ضرب حیدری کی وجہ سے مبہوت تھے،اس عالم میں انہوں نے ایسی بات کر دی جو الٹا انکے شیخ کو پھنسوا گئی۔ جناب جنون ہاں میری باتیں آپ کو ایسی ہی لگیں گی کیوں کہ آپ لوگوں کے پاس سوائے کتابیں چھاپنے کے اور کچھ بچا ہی نہیں۔میں نے کوئی زیادہ سوال تو نہیں کئے تھے۔صرف تین جنکا جواب جناب غیاث نے جس بد زبانی سے دیا وہ دیکھنے کے قابل تھا۔ شیعہ سے ہمارا اختلاف صرف بغض صحابہ تک تو نہیں؟؟طاہر القادری صاحب پہلے تو انکی مجلسیں پڑھا کرتے تھے،لیکن کیا ان عقائد سے توبہ کی؟؟؟جواب دیں۔
  2. جناب غلام احمد قبلہ سعیدی صاحب کا سوال پڑھ کے جواب دیا کریں۔سوال عترت کا ہو رہا ہے؟؟ آپ کے نزدیک سیدنا علی حقیقی عترت میں شمار ہوتے ہیں یا مجازی معنوں میں؟؟ہاں یا نہ میں جواب دیں قبلہ سعیدی صاحب نے کوڑوں والی حدیث کی سند پیش فرما دی ہے۔اب آپ پر لازم ہے کہ آپ اور آپ کے ساتھی اس حدیث کے رجال پر جرح کریں۔بھاگیں مت آپ کی باتوں کا جواب سگ مدینہ صاحب نے دیا ہے اور مزید آپ سے سوالات بھی کئے ہوئے ہیں جنکا ابھی تک آپ نے جواب نہیں دیا۔جب تک جواب نہ دیں گے آپ کی پوسٹ کو آگے نہیں چلنے دیا جائے گا۔ آپ نے حدیث شریف میں شیعہ راویاں کا تذکرہ کیا جس پر حدثو عن بنی اسرائیل والی روایت پیش کی گئی،اس کا جواب دیں۔ جنون منہاجی جی آپ کو سند بھی مل جائے گی ،لیکن اس سے انشا اللہ آپ اس سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔اگر غلام احمد کی طرح آپ کے نزدیک یہ حدیث شریف بھی من گھڑت ہے تو بتائیں؟؟؟؟ ہم قسم کیوں کھائیں ،آپ ثابت کریں کہ آپ کے شیخ نے یہ عبارات نہیں لکھیں۔اس پر سگ مدینہ صاحب کے کئے گئے سوالات کا جواب دیں۔۔۔۔۔۔
  3. بحث برائے بحث فورم کے اصول کے خلاف ہے۔دیوبندی صاحب کے پاس اب کوئی جواب نہیں بس خوامخواہ اپنی عادت سے مجبور بے تکی پوسٹس کئے جا رہے ہیں۔اس لئے یہ ٹاپک لاک کیا جاتا ہے۔ جزاک اللہ
  4. بہت ہی عمدہ جواب۔ماشا اللہ۔اللہ کریم اپنے پیارے حبیب پاک اور حضور سیدنا غوث الاعظم شاہ جیلانی رضی اللہ عنہ کا صدقہ آپ کا سایہ ہمارے سر پر تا قیامت قائم و دائم رکھے،آمین ایک طرف سے دلائل کا انبار نظر آتا ہے اور دوسری طرف سے صرف کتابوں کے اوراق چھاپے جا رہے ہیں۔جناب غلام احمد خود ہی اضطراب کی کیفیت میں مبتلا ہیں کہ اب کیا کریں۔ سید کا معنی آقا کر کے خود ہی تفضیل ثابت کرنے کی نا تمام سعی کرتے ہیں اور اگر ہم گرفت کریں تو ہمیں کوسا جاتا ہے؟؟؟یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟
  5. ایک ہی بات کو بار بار پیش کرنے سے ظاہر ہو چکا ہے کہ منہاجی اب لا جواب ہو چکے ہیں،آپ ثابت کریں کہ شاہ عبدالعزیز کی یہ عبارت الحاقی نہیں ہے۔یار آپ لوگوں نے عجیب گنگا بہا رکھی ہے۔امام رازی شاہ عبد الحق شاہ عبد العزیز شاہ ولی اللہ اور سیدنا علی المرتضی شیر خدا رضی اللہ عنہ کی وہ بات تو ماننے کو تیار نہیں جو انہوں نے شیخین کی افضلیت کے متعلق کہی،اسی کوڑے کی سزا سنائی اور بار بار ایسی عبارات کو پیش کر رہے ہو جسکا منہ توڑ جواب دلائل کی روشنی میں دیا جا چکا ہے۔ کسی کی کتابیں چھاپ کر آپ اپنی علمی حیثیت تو پہلے سے ہی بتا چکے ہیں،اب کیوں اپنے آپ کو اور ظاہر کرنا چاہتے ہو؟؟؟؟ آپ کی پوسٹ کو اس لئے ایڈت کیا جا رہا ہے کہ آپ نے بار بار وہی بات پیش کی پے جس کا جواب دیا جا چکا ہے اور پھر بد زبانی کی ہے۔۔۔
  6. التیجانی کی ذہنیت کیفیت جناب التیجانی۔۔میں نے جو سکین لگائے ہیں کیا وہ آپ نے ہی لکھا ہے یا آپ کا کشف آپ کو یہ سب لکھوا گیا؟؟؟جواب دیں۔ آپ کا ذاتی عناد میرے ساتھ صرف اس لئے ہوا کہ ہم نے آپ کے لئے صرف ایک لائن لکھی تھی،جس کے زخم آج بھی آپ چاٹ رہے ہیں۔۔۔لیکن الحمد للہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی عناد نہیں۔۔۔ ٹاپک کا نام آپ خود دیکھ لیں،ہم نے ٹاپک کا جو نام رکھا ہے کیا ہم نے یہ طاہر القادری صاحب کی عبارت سے دکھا نہیں دیا؟؟؟جھوٹوں پر اللہ کی لعنت آپ شروع سے ہی کنفیوذ تھے اور ہیں،جس بندے کو پہلے سمجھ نہیں تھی آرہی اور غلام احمد صاحب کو لکھ رہا تھا کہ اتمام حجت ہو گیا،اب جواب نہ دیں،آج وہی بندہ بڑ کیں مار رہا ہے کہ آپ لوگ ٹاپ فالو نہیں کر رہے۔آپ کی اس ذہنی کیفیت کو کس چیز کا نام دیا جائے؟؟؟؟ جناب من آپ ایسی ڈسکشن میں حصہ ہی کیوں لیتے ہیں جس میں آپ خود کنفیوذ ہو،کبھی کچھ کہتے ہو اور کبھی کچھ؟؟؟ جناب غلام احمد محترم آپ نے جو پوسٹس لگائی تھیں ان میں بد زبانی کی انتہا کی گئی تھی اور اس سے پیشتر ہم آپ کو لاسٹ وارننگ بھی دے چکے تھے،جناب من گالیان کس نے دیں ،جواب دیں؟؟؟تو اور تیرے کے الفاظ ،بد بخت کے الفاظ کون استعمال کر رہا ہے؟؟؟جواب دیں؟؟؟؟ مکتوبات شریف کے متعلق آپ نے خود اپنی پوسٹ میں مانا کہ آپ اسے میری غلطی بھی کہہ سکتے تھے لیکن آپ مسلسل ڈھٹائی پر قائم ہیں۔آپ کوئی ایسی بات پیش کریں جنکا جواب ہم نے نہ دیا ہوإإإإإإ التیجانی صاحب ذرا آنکھیں کھول کے پڑھا کریں۔کبھی غلام احمد صاحب مطلق افضلیت کے قول پیش کرتے ہیںاور انکا ساتھی غیاث کچھ ؟؟؟کیا آپ لوگ اپنے شیخ کی طرح ذہنی توازن کھو چکے ہیں؟؟؟ آپ نے پھر وہی پوسٹ کیا ہے جسکا جواب پہلے ہی موجود ہے۔میں اس کو بھی ڈیلیٹ کرتا لیکن آپ کی بے بسی کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے۔اسکا جواب قبلہ سعیدی صاحب پہلے ہی دے چکے ہیں۔۔۔
  7. التیجانی صاحب کی منافقت اور دجل جناب التیجانی نے اسی ٹاپک میں قبلہ سعیدی صاحب اور ہماری پوسٹس پڑھ کر جناب غلام احمد سے کہا تھا کہ جناب اب فیصلہ ہو چکا،قبلہ سعیدی صاحب نے ہر بات سے گرد صاف کر دی ہے،لیکن چونکہ امام مہدی رضی اللہ عنہ کے موقف میں قبلہ سعیدی صاحب اور ہم نے انہیں ایکسپوز کیا،اور ہماری پوسٹ کی ایک لائن سے انکی جان جاتی ہے،اور انکی اصلیت سب پر ظاہر ہوئی،اسی طرح قبلہ سعیدی صاحب نے ان کے جھوٹے موقف کا رد کیا تو یہ صاحب ہمی پر برسنے لگے۔۔۔۔جناب غلام احمد نے انہیں حکم مانا تو چونکہ التیجانی صاحب سپورٹ حاصل کرنا چاہتے تھے اور چاہتے ہیں اسی لئے منافقانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے ہمیں کہنے لگے کہ تم نے افضلیت کا ثبوت ہی کیا دیا؟؟؟؟؟؟ جناب ہمیں آپ کی دماغی کیفیت پر پہلے تو شک تھا لیکن اب تو ہمیں یقین ہو گیا ہے۔۔۔ثبوت حاضر ہے کیاقبلہ سعیدی صاحب نے التیجانی کو حکم مانا تھا؟؟؟؟ جھوٹ اور دجل کا ایک اور مظاہرہ قبلہ سعیدی صاحب نے اپنی رائے کے اظہار کا کہا تھا حکم کسی کو نہیں مانا۔۔۔۔ جناب غلام احمد نے اپنے قائد کی سنت کو ادا کرتے پوئے غلط زبانی اور بد تمیزی کی اتہا کرتے ہوئے ہمارے مسلمان ہونے کا شک کیا ۔۔۔لعنت اللہ علی الکاذبین لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ آپ نے ہم پر بہتان لگایا ہے،اس لیے یہ جھوٹ آپ کی طرف ہی لوٹے گا انشا اللہ عزوجل التیجانی کو حکم ایسے لوگ ہی مانیں گے جو اجماع امت کا انکار کر چکے ہیں اور علما ئے اہلسنت کے ایک اجماعی فیصلہ کا انکار خز دماغ ہی کر سکتا ہے اور انکا منصف بھی انہی کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔
  8. جناب غلام احمد قبلہ سعیدی صاحب نے صحیح فرمایا تھا کہ آپ لوگ مار کھانے کے بعد بھی بولیں گے کہ اب کے مار تو دیکھوں۔۔۔ اس سے بڑی تفضیل کیا ہو گی کہ ایک بندہ شیخین کو صرف اور صرف سیاسی خلیفہ کہے اور اس سیاست کو روحانیت سے عاری جانے؟؟؟قرآن شریف میں جو لفظ اتقیٰ آیا ہے اس سے علمائے اہلسنت نے سیدنا ابو بکر الصدیق کو مراد لیا ہے،کیا جو شخس متقی ہو وہ روحانیت سے خالی ہوتا ہے؟؟؟؟ آپ کے شیخ الاسلام نے خود کہا کہ بات اجماع کی مانی جائے گی اور جو اس سے انکا ر کرے وہ گمراہ ہے۔آپ بتائیں آپ کو سپورٹ کرنے والا اس معاملہ میں علمائے اہلسنت میں سے کون ہے جس نے شیخین کو صرف روحانی آقا مانا ہو؟؟؟یا آپ کے شیخ کو مقبولیت حاصل کرنے کا شوق تھا؟؟؟اآپ فتو وں کی بات کر رہے تھے تو جناب جینیس نعمان صاحب نے سیدی امام اہلسنت شیخ الاسلام والمسلمین رضی اللہ عنہ کی کتاب مطلع القمرین کے صفحات لگا دیئے۔ شاہ عبدالعزیز،مجدد الف ثانی﴿جن کے متعلق آپ اپنی غلطی کا اعتراف کر چکے ہیں﴿﴾ شاہ عبد الحق محدث دہلوی کی تمام باتوں کے جوابات مع سوالات دئیے جا چکے ہیں لیکن آپ ڈھٹائی ہر قائم ہیں۔ آپ نے جو دلائل سید عبدالقادر شاہ صاحب کی کتاب سے پیش کئے کیا ان میں سیدنا علی المرتضیٰ کی شیخین پر فضیلت کی بات موجود نہیں تھی؟؟؟کیوں جھوٹ بولتے ہو؟؟؟کبھی روحانیت میں افضل مانتے ہو اور کبھی بالکل ہی افضل مانتے ہو؟؟؟؟ دیت کا فیصلہ کرنے والا کون ہے؟؟؟التیجانی صاحب؟؟؟ہم نے کب انکو حکم مانا تھا؟؟؟اگر التیجانی کی ہر بات مانتے ہو تو اس کے امام مہدی کے متعلق پیش کردہ نظریہ کو بھی مانو۔لیکن آپ کے ساتھی جناب غیاث اس نظر یئے کا رد کر چکے ہیںإإإکہاں بھاگو گے؟؟؟آپ کے پیش کردہ تمام دلائل کا جواب دیا جا چکا ہے۔۔۔۔لیکن ضد اور ڈھٹائی کا جواب کسی کے پاس نہیں۔میرے بارے میں آپ لوگوں کی خوش زبانی سے میری ذات کو کوئی پرواہ نہیں،بلکہ آپ کے شیخ کی تربیت کا اثر ظاہر ہو رہا ہے۔الحمد للہ ہمارا عقیدہ اور مضبوط ہو گیا ہے کہ جب شیخ کے لونڈے اتنے خوش زبان ہیں تو شیخ کا کیا عالم ہو۔ولا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم۔۔۔۔۔
  9. التیجانی جی ذرا برداشت کریں۔۔۔ میں نے جو سوال کئے ہیں انکا جواب دیں۔ یوسف کذاب کو بیچ میں کیوں نہ لائیں؟؟تمہا را زید حامد جسکا دفاع کرتا رہا اور ابھی تک کر رہا ہے اس کو بیچ میں کیوں نہ لائیں؟؟؟؟ رضائے مصطفیٰ والوں نے دعوت اسلامی پر جو کفر کا فتویٰ پیش کیا ہے۔اس کا علیحدہ ٹاپک بناو اور جواب لو۔۔۔ایسے جان نہیں چھوٹے گی۔۔۔
  10. التیجانی جی آپ کے ہم نوا جو ہیں وہ بھی آپ کی طرح عقل سے فارغ ہیں۔اور آپ جس نظرئیے کی بنیاد رکھ رہے ہی،پوری امت مسلمہ﴿اہلسنت وجماعت﴾ میں آپ کو سپورٹ کرنے والا نہیں۔آپ کی بے جا اور علم سے خالی تو جیحات کو ہم کیا نام دیں؟؟؟ زید زمان نے یوسف کذاب کا دفاع کیا یا نہیں؟؟؟کیا ابھی بھی وہ یوسف کذاب کا دفاع کر رہا ہے یا نہیں؟؟؟ رضائے مصطفی والوں نے تو یوسف کو اسی وقت بے نقاب کر دیا تھا لیکن آپ آج ہم سے فتویٰ مانگ رہے ہیں۔ زید زمان کے نام کو آپ امام مہدی کے موافق لانے کی سر توڑ کوشش میں مصروف ہیں،لیکن پہلے اسے سید تو ثابت کر لیں۔۔۔۔۔
  11. جھوٹے دجال لوگوں پر اللہ کریم کی لعنت۔۔۔ خود مانتے ہیں لیکن شیخ کی نفی کی وجہ سے بیان کرنے سے ڈرتے ہیں ساری نشانیاں بھی پائی جانے کا اعتراف ہے لیکن بیان کرنے سے ڈرتے ہیں۔۔ ٹاپک سے غیر متعلقہ گفتگو ڈیلیٹ ہی ہو گی۔۔۔۔
  12. مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ تفضیلیوں کے متعلق پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں اور ایسی بیمار ذہنیت والے شیخ اوراسکے ہمنوا کو مفتری کی سزا مل رہی ہے۔ لا اجد احداًفضلنی علیٰ ابی بکروعمر الا جلدتہ حدالمفتری میں جسے پاوں گا کہ جو مجھے ابوبکرو عمر سے افضل کہتا ہے اس پر مفتری کی حد جاری کروں گا﴿اسی کوڑے﴾۔ صواعق محرقہ ص ٦۰
  13. ہمارے قبلہ تو دیکھ رہے ہیں اور منہ توڑ جواب بھی دے رہے ہیں،لیکن آپ اپنے شیخ کی گمراہیاں انہیں کہیوں نہیں دکھاتے؟؟؟ اگر آپ کے پاس ایسی صحیح حدیث شریف موجود ہے جسمیں صراحت کے ساتھ عورت کی نصف دیت کا قول ہو تو پیش کریں۔حکیم الامت نے امام اعظم کے متعلق جو قول لکھاہے وہ بے سند ہے،آپ اسکی سند پیش فرمادیں۔ جب سند مل گئی تو بتا دیجئے گا،تب تک ہم یہ ٹاپک کلوز کر رہے ہیں،کیوں کہ آپ لوگ کوئی بات بھی ایسی نہیں کر رہے جو علمی و تحقیقی ہو۔ پی ایم کے ذریعے ٹاپک رو اوپن کروایا جا سکتا ہے۔
  14. التیجانی صاحب مجھ پر آپ کا غصہ بجا ہے،میری ذات سے وابستہ آپ جو مرضی باتیں کریں،لیکن آپ جیسی بیمار ذہنیت کو سیدی غوث پاک رضی اللہ عنہ کے یہ غلام کسی ایرے غیرے کو امام مہدی نہیں کہنے دیں گے۔ یہ کس نے لکھا ہے؟؟؟احد پہاڑ کہاں ہےِ؟؟؟
  15. التیجانی صاحب ٹاپک کا نام میں نے اس لئے تبدیل کیا تا کہ قارئین پر آپ کی اصلیت ظاہر ہو،جو کہ الحمد للہ سود مند ثابت ہوا۔ سفید محل کس کو نظر آئے گا؟؟؟ کیا دجال مکہ شریف اور مدینہ شریف میں داخل ہو پائے گا؟؟؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
  16. جناب غلام احمد صاحب کی زبان مبارک پر انکے شیخ جناب ظاہر صاحب کا فیض دیکھ کر ہم بے جا ہنس دئیے۔جب بندہ لاجواب ہو جاتا ہے اور بھاگنے کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا تو ایسی زبان استعمال کر کے مینجمینٹ کو موقع دیا جاتا ہے کہ ہم اب لاجواب ہو چکے ہیں،بھاگنے کے لئے ہمارے پاس اس سے بہتر کوئی راستی نہیں تھا،اس لئے اب ہمیں بین کر دو۔ لیکن جناب من ہم آپ کے جواب میں ایسی زبان استعمال نہیں کریں گے،کیوں کہ آپ لوگوں نے اپنے شیخ کا فیضان دکھا دیا ہے اور اب ہم اپنے سیدی غوث پاک رضی اللہ عنہ کے فیضان کا صدقہ اچھی زبان استعمال کریں گے۔ بہر حال آپکی علمی یتیمی تو سب لوگوں پر ظاہر ہو گئی ہے کہ جس شخص کو اصول فقہہ اور اسکے قوائد کا بھی پتا نہ ہو،وہ بیچارہ قبلہ سعیدی صاحب کی باتوں کا کیا جواب دے گا؟؟؟؟؟
  17. جزاک اللہ خیر حضرت قبلہ سعیدی صاحب اللہ کریم اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضور سیدنا غوث پاک رضی اللہ عنہ کا صدقہ آپ کا سایہ تا عمر ہمارے سر پر قائم دائم رکھے ۔آمین جناب التیجانی صاحب الحمد للہ کہ ہماری ایک پوسٹ نے آپ کے گمراہ عقیدے کو سب کے سامنے ظاہر کر دیا ۔جس سے آپ طیش میں آئے اور ہماری ذات سے متعلق کافی ایسی باتیں منسوب کیں جو کہ ایک مبسو ط الحواس بندہ کر سکتا ہے۔ہم آپ کی پوسٹ پڑھ کرفقط ہنس دئیے۔ہمارے متعلق آپ جتنی مرضی باتیں کریں لیکن سیدی غوث پاک رضی اللہ عنہ کے غلام آپ کے اس گمراہ عقیدے کو ظاہر کر کے رہیں گے اور انشا اللہ آپ کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ قبلہ سعیدی صاحب نے یواطی کے جو معنی بیان فرمائے انکا جواب تو آپ نہ دے پائے فقط اپنی بے جا توجیحات پیش کیں ،جو کہ سب قارئین کے سامنے ہیں۔ سگ مدینہ صاحب نے آپ سے سوال کیا تھا کہ آپ اپنی ہر پوسٹ میں سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ کے متعلق احادیث کو ضعیف کہہ رہے ہیں ذراعلم اسما الرجال کی روشنی میں رجال احادیث پر کی گئی جرح تو بیان فرمائیں،جسکا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا؟؟؟حدیث دجال کو ایک بار پھر پڑھ لیں۔۔ کیا کسی ایسی حدیث کو جسکا مفہوم ایک ہی بنتا ہو ،علما کا تلقی بالقبول سند سے بے نیاز نہیں کر دیتا؟؟؟جواب دیں۔ اہلسنت کے کسی مستند عالم نے امام مہدی کے متعلق احادیث پر جرح کی ہو،حوالہ پیش کریں۔وگرنہ حدیث دجال پڑھیں۔ ہماری عقل کل تو یہی کہتی ہے کہ آپ کے مکاشفات صرف اور صرف شیطانی بہکاوا ہیں۔آپ بار بار جس ارسالے کی بات کر رہے ہیں ،اسکے مصنف اگر آپ ہیں یا آپ جیسا کوئی اور تو ہمارے لئے وہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔ تمام سنی بھائیوں سے گذارش ہے کہ التیجانی صاحب کے اس گمراہ عقیدے سے بچ کر رہیں۔
  18. ہمارے سوال کا جواب دینے کے لئے ہمارے مہربان بلا سمجھے جواب دینا شروع کر دیتے ہیں۔ لفظ مولا کا ترجمہ آقا کرنا اور وہ بھی شیخین کے لئے اس کا ثبوت دکھاو۔ اگر جواب ہے تو لکھ دیں،نہیں تو I am going to lock this topic soon in Sha Allah.
×
×
  • Create New...