Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. حضرت ابن عمرؓ نے یامحمد بوقت تکلیف پکارا ۱ ۔اس کی سند پر جناب کا یہ اعتراض کہ ابواسحاق مدلس ہے اور یہاں عن سے سے روایت کر رہا ہے ۔ اس کا جواب یہ کہ جب ابواسحاق سے یہ روایت امام شعبہ نے بھی روایت کی ہے تو ابواسحاق کا سماع ثابت ماننا پڑے گا چنانچہ حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں تصریح کی ہے: أَمَّا دَعْوَى التَّدْلِيس فَمَرْدُودَة بِأَنَّ شُعْبَة لَا يَرْوِي عَنْ شُيُوخه الْمُدَلِّسِينَ إِلَّا مَا هُوَ مَسْمُوع لَهُمْ۔ تمہارا تدلیس کا دعویٰ مردود ہے کیونکہ شعبہ اپنے مدلس شیوخ سے وہی بات روایت کرتا ہے جو اُن کی مسموع (سنی ہوئی) ہوتی ہے۔ مزید یہ ابن حجر عسقلانی نے طبقات المدلسین میں لکھا ہے کہ :۔ ۔ثنا شعبة انه قال كفيتكم تدليس ثلاثة الاعمش وأبي إسحاق وقتادة۔ یعنی شعبہ نے کہا کہ میں نے تمہیں اعمش، ابواسحاق،قتادہ تینوں کی تدلیس سے بچا لیا ہے۔ پس ابواسحاق نے جس جس سے بھی یہ روایت سنی ،اس میں تدلیس نہیں کی ہے۔ ۔۲۔ اب آئیں متن کی طرف تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ ہر سچے مؤمن کے لئے (احب الناس) ہستی حضورﷺ ہی ہیں۔ اذکر جس نے کہا سو کہا مگر صحابی نے اس سے (یامحمد) پکارنا سمجھا یا نہیں؟ یامحمد جب تکلیف دورکرنے کے لئے پکارا جائے تو استغاثہ کے لئے یامحمداہ پکارنے کا ہم معنی ہی تو ہؤا۔ ۔۳۔ عزیز علیہ ماعنتم حریص علیکم بالمؤمنین رؤوف رحیم(سورۃ التوبۃ،آخر) کی رو سے ہمارا تکلیف میں پڑنا سرکارﷺ پر گراں گزرتا ہے، آپ ہمارے خیرخواہ ہیں اور ہرمؤمن پر رحم فرمانے والے ہیں۔ اس کے بعد تکلیف میں یا محمد پکارنا کیسے جائز نہ ہوگا؟۔
  2. تیرا اور سب کا خدا ،(اے) احمد رضا !۔ تیری نسل پاک میں پیدا کرے کوئی ہم رتبہ ترا،(اے)احمد رضا!۔ یہاں (اے)ضرورت شعری کی وجہ سے محذوف ہے۔ تیرا اور سب کا خدا ،احمد رضا جملہ خبریہ نہیں بلکہ دعائیہ جملہ کا ایک جزو ہے۔اس کو جملہ خبریہ سمجھ کر اعتراض کرنا درست نہیں۔
  3. ۱ جناب نے یامحمد اور یامحمداہ میں تعارض سمجھا ۔ آپ چاہتے تو یہاں روایت یامحمداہ کو روایت بالمعنیٰ کہہ کر تطبیق کر سکتے تھے۔ مگر آپ تو انکار کے عادی ہیں آپ ایسا کیوں کریں گے۔ ۲ اذکر (یاد کرو)کا لفظ تکلیف دور کرنے کے لئے ندائیہ یاد کرنے کے معنی میں ہی تھا۔چنانچہ دوسرے طریق میں ادع(پکار)کا لفظ موجود ہے۔جو یاد کرنے کی نوعیت کو ندائیہ(پکارنے کے طورپر)یاد کرنا متعین ہوجاتا ہے۔ ۳ ابواسحاق ایک سے زائد استاذوں سے سننے کا قول بھی تو آپ کرسکتے تھے۔مگر یہ آپ نے نہ کیا۔ ۴ بخاری شریف :۶۴۹میں ابونعیم ۔سفیان۔ابواسحاق کی سند موجود ہے۔جس پر جناب اعتراض کررہے ہیں۔ ۵ امام شعبہ نے بھی ابواسحاق سے روایت لی اور وہ کہتے ہیں کہ میں ابواسحاق کی تدلیس سے تمہیں بچا چکاہوں۔ ۶ ابن عباس والی روایت ہم نے پیش نہیں کی۔تو آپ کی جرح بیکار ہوئی
  4. جومشکل وقت میں کام آئے۔ دوست آن باشد کہ گیرد دست دوست۔درپریشاں حالی ودرماندگی۔ A FRIEND in need is a FRIEND in deed. حضرت علی تو اب بھی سب کے دوست ھیں، کیا آپ کے فوت شدہ دوست بھی سب کے دوست ھیں؟ انبیاء و اولیاء کو اپنے اوپر قیاس کرنا اور اپنی طرح اُن کو بھی بے کمال قرار دینا ھی تمہاری بدمذھبی کی بنیاد ھے۔ آپ کونسا معنی مانتے ہیں؟ اس معنی میں حصر کس کس شارح نے کیا ھے؟یہاں ناصر (مددگار)کا معنی کرنے والے شارحین آپ کے نزدیک مشرک ھیں یا نہیں؟۔ اُن کا جواب دیتے ھوئے علمائے اھل سنت نے کون کون سے معنی متعین فرمائے ھیں؟ سورۃ التحریم کو پڑھ کر بتائیں کہ وہ کن کن کے مولا و مددگار ھیں؟
  5. چلئے جب آپ اس بحث(متواتر ہے یانہیں) میں پڑیں گے اس پر اُس وقت گفتگو کرلیں گے جی ہاں آپ نے مولا کا معنی دوست کیا تھا تو مجھے بتانا پڑا کہ دوست کون ہوتا ہے؟۔ جومشکل وقت میں کام آئے۔ دوست آن باشد کہ گیرد دست دوست۔درپریشاں حالی ودرماندگی۔ A FRIEND in need is a FRIEND in deed. آپ جب معنی چھپائیں گے توہمیں واضح کرنے پڑیں گے۔ ہو سکتا ہے چند شارحین نے یہی معنی لکھے ہوں کیونکہ مولی کے کئی معنی ہیں دوست مددگار محبت کرنے والا مالک سردار محسن وغیرہ اس کے علاوہ قران میں حضرت جبرائیل ملائکہ مومنین وغیرہ پر بھی اس لفظ کا اطلاق ہوا ہے۔ بجا فرمایا ۔آپ کونسا معنی مانتے ہیں؟یہ آپ نے نہ بتایا۔کیوں؟ قرآن وحدیث کے معانی ومفاہیم کو شان نزول میں بند کرنا درست نہیں۔ العبرۃ لعموم اللفظ لا لخصوص المورد۔ جب وہ ہرایمان والے کے یارومددگار ثابت ہیں تو(یا علی مدد)کا جواز مؤمن کے لئے تو ثابت ہے۔ آپ کے لئے مولا ودوست ویارومددگار ثابت نہیں تووہ قرآن کے مطابق حق ہے۔ ظالموں کے لئے(ہمارے)انصار نہیں ہیں۔ جس پر اللہ کی لعنت اُس کو کوئی مددگار نہیں۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ظالموں لعنتیوں(کفاروفساق)کے ظاہری مددگار بہت ہوتے ہیں۔ پس یہاں روحانی باطنی مددگاروں کی نفی کی گئی ہے جوظالموں لعنتیوں کی قسمت میں نہیں ہیں۔
  6. من کنتُ مولاہ فعلی مولاہ متواتر حدیث ہے۔ جس کا میں دوست(جومشکل میں کام آئے)ہوں ،اُس کا علی بھی دوست ہے۔ شارحین نے اس جگہ حبیب وناصر معنی لکھا ہے یعنی یارومددگار۔ اس حدیث میں اطلاق ہے،اس کو مقید کرنا اور کہنا کہ اپنی زندگی میں اور قریب والے کے لئے ناصر (مددگار)ہیں۔بعدوالے اوردوروالے ہمارے خیال کے مطابق خارج ہیں۔حدیث کے مطلق کومقید کرنا ہے ۔جو جائز نہیں۔ رسول اللہﷺ ہردوراورہرجگہ کے ایمان والوں کے لئے رؤوف ورحیم ہیں۔ و بالمؤمنین رؤوف رحیم۔(سورۃ التوبۃ۔آخر)۔ پس حضرت علی بھی ہردوراورہرجگہ کے اہل ایمان کے لئے رحم کنندہ ہیں۔ رسول اللہﷺ اور آپﷺ کے نائب کے طورپر حضرت علیؓ بھی ہر زمان ومکان کے ہر ایمان والے کے لئے مولا،ناصر(مددکرنے والا)،رحم کنندہ ہیں۔ جو ان کو اپنا مددکنندہ اور رحم کنندہ نہیں مانتا وہ آیت( بالمومنین رؤوف رحیم)کے مؤمنین میں شامل نہیں ہے۔ اور آل محمدﷺ کے سرکردہ افراد درود ابراہیمی پڑھنے اور آل کو دعا دینے والوں کو مشکلات میں حتی الوسع کام آتے ہیں۔
  7. دیوبندی جی کیا آپ کو امام سیوطی،اپنے نیم حکیم اور عثمانی صاحب کی باتوں پر یقین نہیں؟؟
  8. With special thanks to Qiblah Saeedi Sb,Toheedi Bhai,Mughal,Kamran and Burhan Bha i
  9. Reply to Minhajies on Imam Nisaai by Hazrat Abdul Azeez Parharvi For detail please read the whole book.Jazak Allah http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=473
  10. جناب ناصر نعمان کیوں جھوٹ بولتے ہو؟آپ کی دوبارہ پوسٹ کردہ پوسٹ میں ہمارے کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں تھا وہی پرانی باتیں تھیں جکنا جواب پہلے ہی موجود تھا۔خیر آپ اب بھی ہمارے قبلہ سعیدی صاحب اور ابو حذیفہ صاحب کے کئے گئےسوالات کے نمبر وار جوابات دے سکتے ہیں ۔۔۔۔
  11. منہاجیوں کی اصلیت
  12. جزاک اللہ حضرت قبلہ سعیدی صاحب اور توحیدی بھائی مسلم پاک سے عرض ہے کہ اتنے زبردست قسم کے جوابات ملنے کے بعد انہیں حق قبول میں کوئی چیز مانع نہیں ہونی چاہئے ہاں اگر اب بھی آپ ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہیں تو اسکا کوئی علاج نہیں۔جناب من یہ ناصر نعمان وہی بھگوڑا ہے جو کہ علم غیب والے ٹاپک سے بھاگا ہوا ہے اور بعد میں یہاں کا رخ بھی نہیں کیا۔اس کے سر پر ابھی ہمارے سوالات کا قرض باقی ہے۔
  13. Qadri Sultani

    Minhajion Say Aik Sawal

    قرآن و حدیث،فقہ سے ثابت کریں کہ جو شخص ۱۰ محرم کو مناقب سیدنا امیر معاویہ بیان کرے اس شخص کا تعلق یزیدی ٹولے سے ہے اور اسے جوتیاں لگا کر مسجد سے باہر نکال دیا چاہئے۔ آ ستم گر ہنر آز مائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
  14. حضرت توحید بھائی کے دلائل قاہرہ کے سامنے دیو بندی کے دلائل کچھ بھی نہیں ہیں۔اور یہی حق بات کی نشانی ہے۔دیوبندی اب آیئں بایئں شایئں کرے گا لیکن اصل بات کا جواب نہیں دے گا۔جزاک اللہ توحیدی بھائی
  15. http://www.youtube.com/watch?v=kBRufPt1TAg Please listen the reply,like and share to others to expose the fitnah of Dr.Zahir Ul....
  16. معجزہ باذن اللہ نبی کے بس میں ھوتا ھے ورنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ نہ فرماتے کہ میں چاھوں تو سونے کے پہاڑ میرے ساتھ چلیں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تقدیر اور علم الٰہی کی بات نہیں کی کیونکہ علم الٰہی میں سب انبیاء کرام معلوم تھے۔ یہ توجیہ علم الٰہی کے خلاف ھے لہٰذا مسترد ھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تخلیق میں پہلا نبی ھوں اور بعثت میں آخری نبی ھوں۔ آپ (تخلیق میں) کی بجائے (علم الٰہی میں) فرما سکتے تھے۔ مشکوٰۃ ،کتاب الزکوٰۃ، باب فضل الصدقہ۔
  17. تھانوی نے بوادرالنوادر میں رقص صوفیہ کو صحابہ کرام سے ثابت کیا ھے۔
  18. Wa Alaikum Salam Lain janab... http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/AsliKalima/AsliKalima.htm
  19. Woh kehtay hain na keh Duroogh go ra hafiza na bashad,,,keh jhoot bolnay walay ka hafiza nahi hota,yeh zarab ul misl Deo k bandon par saheeh fit aati hay.Jazak Allah for nice sharing
  20. Shizz yeh btayn keh yeh raavi kis darjay k mudallas hain jin ke riwayat aap nay mardood likhi hay. Aap kis kis sanad aur kis kis ravi par jarrah karain ge?? Jazak Allah Toheedi bhai 1.Sharrah Al Shifa 2.Tabqat Al Kabeer For Chain(Sanad)
  21. Huzaifa Sb.aap aadhi baat ko chairtay hain aadhi ka jwab nahi daytay.Meri baton main say sirf aik ka jwab he diy ahay aap nay.Iss ka jwab main baad main don ga pehlay meri pouri post ka jwab dain. Ibn e Kathir aur Ibn e Qayyam kay baray main aap ka kya aqeeda hay???Iss ka jwab kab dain gay aap?
×
×
  • Create New...