Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. میڈم جی میں نے اوپر کچھ سوال بھی پیش کیے تھے ان کا جواب بھی عنایت دے دیں۔ علامہ آلوسی کی تفسیر میں تحریف موجود ہے لیکن اس کا جواب بھی دیا جاے گا۔ باقی سعیدی صاحب کا جواب آنکھیں کھول کے پڑھیں۔
  2. آپ سے عرض کی تھی کہ آپ کے ہر سوال کا جواب پہلے ہی موجود ہے لیکن لگتا آپ نے ٹاپکس دیکھنے کی زحمت نہیں کی۔ اس لیے آپ کی خدمت میں کچھ سوالات پیش خدمت ہیں۔ ١۔سورہ لقمان کی آیت ۳۴ کے بارے میں آپ کا موٴقف ہے کہ اس میں پانچ اشیا کے علم کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے ساتھ خاص فرما لیا۔بنسبت دوسرے غیوب کے اسلیے یہ کسی بھی طرح مخلوق کو حاصل نہیں ہو سکتا۔ہمارا موٴقف یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی عطا سے ان باتوں کو جانتے ہیں۔وہ کونسا مانع ہے جو معاذاللہ اعلام الٰہی میں مانع ہو سکتا ہے؟ ۲ ان پانچ میں جو اختصاص مان کر سلب مانا ہے تو کیا سلب عموم کو مانتے ہو ﴿کہ ان کا علم محیط کسی کو نہیں﴾یا عموم سلب مانتے ہو ﴿کہ دوسرا ان میں سے کوئی نہیں جانتا﴾اگر سلب عموم مانتے ہو پھر ان پانچ کے علاوہ جمیع غیوب میں تم نے عموم اعلام مانا اور خاص ان پانچ کے بعض میں بھی اعلام مان لیا حالانکہ سلب عموم مراد لینا سراسر باطل ہے۔کیوں کہ لازم آئے گا کہ اللہ تعالٰی نے کنہ ذات و صفات ودیگر امور غیر متناہیہ بالفعل کا بھی علم تفصیلی اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے دیا یو جو ان پانچ سے دجا علم ہیں اور یہ درست نہیں،نہ اہلسنے اسکے قائلین ہیں نہ مخالفین۔اگر عموم عموم سلب مراد ہے تو یہ بھی باطل اس لیے کہ اس سے لازم آتا ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان پانچ میں سے بعض کا علم بھی کسی کو نہ دیا ہو اور یہ ثابت شدہ روایات متواترہ المعنی کے خلاف ہے۔۔۔۔﴿الدولة المکیة،ص ١۰۴﴾۔ ۳ آپ نے یہ سوچا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورہ لقمان کی آیت ۳۴ میں پانچ چیزوں کے علم کا حصر سمجھا جبکہ ینزل الغیث اور یعلم ما فی الارحام میں حصر و قصر نام کی کوئی چیز نہیں ۔دراصل ان پانچ امور کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آیت مفاتح الغیب کی تفسیر قرارد ے دیا اور اس آیت کہ اس حصہ لا یعلمھا الا ھو کی وجہ سے سورة لقمان کی آیت میں پانچ امور کے علم کا حصر اللہ تعالٰی کی ذات کے لیے مانا۔یہ کہنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آیت لقمان سے ہی حصر سمجھا ،سراسر خطا و تحکم ہے۔۔﴿الفیوضات الملکیة،ص ۹۲﴾۔ بحوالہ کتاب منکرین وسعت علم نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا علمی و تحقیقی محاسبہ،علامہ منور عتیق رضوی صاحب تو محترمہ انصاری صاحبہ،آپ نے جو دوسری بات چابیوں کے عطا نہ کرنے کی کی اس کا جواب بھی حاضر ہے۔۔۔
  3. محترمہ ماہم انصاری آپ نے جو آیات پیش کی ہیں ان کا جواب یہاں پہلے ہی موجود ہے۔نیا ٹاپک بنانے سے پہلے دیکھ لیا کریں۔ اور آپ جو احادیث پیش کر رہی ہیں ان سب میں علم غیب ذاتی کی نفی ہے نہ کہ عطای کی۔۔
  4. ساجد خان دیوبندی کی ہر بات کا جواب اس فورم میں پہلے ہی موجود ہے۔ان کی منافقت تو دیکھیں کہ ایک طرف تو یہ کہہ رہا ہے کہ یہ ان کا دفاع نہیں کر رہا اور دوسری طرف اپنے اند چھپا ہوا گند بھی ظاہر کر رہا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں یہ لنکس http://www.islamimehfil.com/topic/11397-%D8%AD%D8%AF%D8%A7%D8%A1%D9%82-%D8%A8%D8%AE%D8%B4%D8%B4-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%B3%D9%88%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%9B-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%88-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%88%DA%BA/ http://www.islamimehfil.com/topic/1360-alahazrat-per-ummul-momineen-ki-toheen-ke-ilzam-ki-haqiqat/ http://www.islamimehfil.com/topic/16546-hadaiq-e-bakhshish-vol3-par-aitiraaz-ka-dandaan-e-shikan-jawab/
  5. جناب من جنید جمشید پہلے اپنے عقائد سے تو توبہ کرے۔اس بات سے توبہ تو بعد کی بات ہے۔ باقی اس کی بات کا ایک جواب تو یہ بھی ہے ان کی نام نہاد تبلیغی جماعت میں رہنے سے تو لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آجا ئے لیکن معاذاللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت سے کو ئی تبدیل نہ ہو۔ لاحول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم یہ ہی ان کا خبث باطن ہے جو ظاہر ہوتا رہتا ہے۔ باقی اصل بات کیا تھی اور حدیث شریف کیا ہے۔۔ملاحظہ فرمائیں۔۔
  6. حدیث یا محمداہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سند پر اس فورم میں پہلے ہی بحث ہو چکی ہے اس لئے اس پر کلام نہیں کر رہا۔ بہر حال اپنے گرو کی ہی بات مان لو۔۔
  7. اثبات الغیب بجواب ازالة الریب جلد ١ https://www.scribd.com/doc/166685350/Asbat-Ilm-e-Ghaib-Fi-Jawab-Izala-Tul-Raib-by-Allama-Ghulam-Farid-Hazarvi-Vol-1
  8. Janab aitraz karnay sy pehlay apni urdu to thek kar lain.Hawala likhna seekh lain Baqi in baton ka jawab Qibla Saeedi Sb pehlay he day chukay hain magar Deeda e kor ko kya nazar ay?kya daikhay...
  9. Hazrat meray pas ifone hy us k apps store main yeh software available hy.Agar ap k pas samsung hy to us k store main ja kar search kar lain..Kanz Ul Eman likhain ya dawat e islami.In Sha Allah mil jay ga.
  10. For English understanding users and viewers.. Ghulam e Ahmed Bhai ap yeh application ifone k store store main sy download kar saktay hain.Is k ilawa Samsung k application store main b hay aur Dawat e Islami ke website par available hy.Yeh kam Dawat e Islami ke team ka hy Ma Sha Allah
  11. جناب شہزاد صاحب گزارش ہے کہ کوئی بھی نیا ٹاپک یا سوال کرنے سے پہلے ایک بار سارا فورم دیکھ لیا کریں۔آپ کے سارے سوالوں کا جواب موجود ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو مختصر سا جواب دیا تھا لیکن آپ کو شاید سمجھ نہیں آئی۔اس لئے آپ جواب کو دوبارہ پڑھیں۔شکریہ
  12. دیو کے بندے کی عقل تو دیکھو کہ علم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے سیدہ ام المومنین رضی اللہ عنہا کتنی فراح کا مظاہرہ کر رہی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنے والی بات کی تائید فرماتے ہوئے سیدنا عثمان کو نصیحت فرما رہی ہیں۔لیکن دیو کا بندہ غیوب خمسہ کی عطا کا قائل نہیں لیکن سیدہ رضی اللہ عنہا آنے والے وقت کی بات کا انکار نہیں کر رہیں۔بلکہ تائید فرما رہی ہیں۔اس لئے سعیدی یا ان کی جماعت سیدہ کے قول کا نشانہ نہیں سعیدی صاحب کی ساری باتیں پڑھیں اور اس دیو کا اپنا مبلغ علم یہ ہے کہ ٹھہرنے کا ٹہرنے لکھ رہا اور زبان دراز اتنا کہ علم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر طعن۔۔۔۔
  13. Janab e mann guzarish hat k jo Ayat Mubarka paish ke gai hy us main Ilm e Ghaib zati ke nafi byan hui hay.Aur hamara aqeeda Ilm e Ghaib ataai ka hay jo Quran Pak k nuzool k sath sath barhta gya aur Quran Pak k nuzool ke takmeel k sath he mukammal hua. Dosra yeh k Syeda Umm Ul Momineen Radi Allahu Unha ka yeh farman Nuzool e Quran ke takmeel say qabal ka hay ya baad ka??Shiq awwal hamaray khilaf nahi aur baadiat ka saboot daina ho ga...
  14. وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته http://www.islamimehfil.com/topic/6842-78692-ka-matlab/
  15. اپنے گرو کی بات بھی ملاحظہ فرمالیں Courtesy of Brother Burhan
  16. جناب بیلا جی اپنے مولویوں پر کیا فتویٰ صادر فرمائیں گے آپ جنہوں نے اشعار پر شاندار فتویٰ جات دئیے ہوئے ہیں؟؟؟ http://www.islamimehfil.com/topic/981-marsiya-gangohi-ulma-e-deoband-ki-nazar-main/
  17. قبلہ سعیدی صاحب کا نام بار بارلکھنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دیو کا بندہ واقعی قبلہ سعیدی صاحب سے لرزتا ہے۔کیوں کہ ابھی تو سعیدی صاحب نے اس ٹاپک میں کچھ لکھا بھی نہیں تھا اور بیچارہ پہلے ہی سعیدی سعیدی کرتا ہوا جا رہا ہے۔ جس طرح دیو کے بندوں کا عقیدہ گدھے کے عضو تناسل کی طرح بڑھتا اور گھٹتا رہتا ہے اسی طرح ان کی بوکھلاہٹ بھی دیدنی ہوتی ہے۔ جناب کی ان باتوں میں سے زیادہ تر کے جوابات پہلے ہی اس فورم میں موجود ہیں۔لنکس یہ ہیں۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18553-kitab-sirat-e-mustaqeem-k-kufr-ka-deobandi-difa-ka-mohasba/ http://www.islamimehfil.com/topic/18723-%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D8%B7-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F%EF%B4%BF%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%D8%AF%DB%81%D9%84%D9%88%DB%8C%D8%8C%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7/?pid=82269#entry82269 http://www.islamimehfil.com/topic/18665-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9/ http://www.islamimehfil.com/topic/18734-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%88%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9/
  18. کیا پادری بھی طاہر(پاک)ہوتے ہیں؟۔ابواحسان بھائی جواب دیں؟
  19. Mr.Haq3909 ap nay Asar Ibn e Abbas par jo page attach kiye han un ka jwab is link main parhiye.Sirf copy paste na karain kuch daikh b liya karain http://www.islamimehfil.com/topic/9218-asar-ibn-e-abbas-par-muhaddisana-nazar/
  20. جناب دیو بندی صاحب سے گذارش ہے کہ حسام الحرمین کے سو سال ،صفحہ ۴١ سے پڑھنا شروع کریں اور آنکھیں کھول کے پڑھیں۔کیا آپ جناب گنگوہی کی طرح بینائی سے تو نہیں محروم ہو چکے؟
  21. امام محمد یوسف بن اسماعیل نبہانی قدس سرہ نے جواہرالبحار فی فضائل النبی المختار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلد ۲،صفحہ ١٦۴ پر امام عبدالوہاب شعرانی رحمة اللہ علیہ کے حوالے سے یہی بات نقل کی ہے۔لہٰذا گستاخی کا یہ دیو بندی فتویٰ کیا ان پر بھی لگے گا؟؟
×
×
  • Create New...