Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. جناب سیف اللہ صاحب جو شخص بھی عقائد اہلسنت کے خلاف کام کرتا ہو وہ چاہے کوئی بھی ہو،چاہے وہ اپنی کتابوں پر امام اہلسنت علیہ الرحمت کے مزار مبارک کی تصاویر ہی کیوں نہ لگائے اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔۔ بات کرنی ہے تو دلائل سے کریں صرف لفاظی سے کام نہیں چلے گا۔۔
  2. جناب سیف اللہ صاحب۔چونکہ آپ کو امام نووی علیہ الرحمت کا حوالہ دیا گیا لیکن آپ اپنی بات پر بضد ہیں۔اپنی منافقت چھوڑیں اور وہی خون آمیز فتویٰ امام نووی پر بھی لگا دیں تا کہ انصاف ہو لیکن آپ سے ایسا ممکن نظر نہیں آ رہا۔۔اس لیے بلاوجہ اس ٹاپک کو طول دینے کی ضرورت نہیں۔۔میں اس ٹاپک کو اس وقت لاک کر رہا ہوں۔اگر آپ کے پاس کوئی معقول جواب ہوا تو پی ایم میں بتا دیجیے گا ٹاپک ان لاک کر دیا جائے گا۔
  3. اپنے گنگوہی سے پوچھو وہ ان حضرات کی تکفیر کا قاءل کیوں نہیں؟
  4. عقل ہوتی تو خدا سے نہ لڑاءی لیتے دیو باندی جی۔۔عبدالحکیم شرف قادری صاحب کو دنیا سے رخصت ہوءے عرصہ ہو گیا اور ان کی اس تحریر کو بھی اس سے زیادہ عرصہ ہوگیا۔۔اس وقت میاں برادرز کے عقاءد ٹھیک تھے تو یہ لکھ دیا۔۔اب اتنے عرصے بعد ان کی اس عبارت کو پیش کرنا چاند پر تھوکنے کے برابر ہے۔۔اس لیے یہ ٹاپک بند کر دیا جاءے گا۔۔
  5. الحق المبین سیدی غزالیٴ زمان سید احمد سعید کاظمی شاہ صاحب رضی اللہ عنہ
  6. پیر سید نصیر الدین نصیر صاحب کے بڑے بیٹے سید غلام نظام الدین جامی گیلانی صاحب نے باقائدہ اعلان کیا تھا کہ حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ صاحب رضی اللہ عنہ کا دیوبندیوں سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ۔ایسے حکیم الامت دیوبندیوں کو ہی مبارک ہمارا عقیدہ وہی ہے جو امام احمد رضا خان صاحب رضی اللہ عنہ کا ہے۔ مجھے یوٹیوب کا وہ کنک نہیں مل رہا جس میں انہوں نے دیوباندیوں کی صحیح ٹھکائی کی ہے۔لنک ملتے ہی ایڈ کر دوں گا
  7. English translation added : The Preamble to Faith - A descriptive translation of the Urdu work Tamhid e Iman Alahazrat wrote the book Tamhid e Īmān ba Āyāt e Qur’ān or The Preamble to Faith in the Light of the Qur’ān, to explain the basis of faith and priorities we should have as Muslims and to refute the propaganda that he was careless in takfīr. He explains fundamental principles of faith, analyzes disparaging statements made by Deobandis and the implication of such statements. He describes the background and conditions which led to the ruling and mentions the extreme carefulness and restraint that he exercised in takfīr, countering accusations that he was ‘quick to label anyone kāfir’
  8. Allah Azawajal K Khazanon Ko Taqseem Farmanay Walay Nabi ﷺ The hadith : Innama ana Qasim, wallahu yu'ti. Prophet Muhammad (sallAllahu alaihi wasallam) said i am Qasim (The distributor) and Allah is the Giver. Hence Rasoolullah sallAllahu alaihi wasallam distributes the rizq given from Allah who is Razzaq. ⭐ RAB KI ATA KARDA NEMATON KO BANTNE WALE HAIN NABI-E-KARIM SALLALLAHO ALAIHE WASALLAM ⭐ Hazrat Jabir Bin Abdullah رضي الله تعالٰی عنه Farmate Hain k Hum Me Se Kisi Ansari k Ghar Ladka Paida Huwa To Irada Huwa k Us Ka Naam MOHAMMAD (ﷺ) Rakh Diya Jaye Sho'aba Ne Mansoor Ki Rewayat Me Kaha k Ansari Ne Bataya k Main Us Ladke Ko Apni God (Lape) Me Le Kar NABI-E-KARIM ﷺ Ki Khidmat-e-Aqdas Me Hazir Huwa Suleman Ki Rewayat Me Hai k Us k Ghar Ladka Paida Huwa To Irada Huwa k Us Ka Naam MOHAMMAD (ﷺ) Rakh Dein NABI-E-KARIM ﷺ Ne Farmaya k Mera Naam Rakh Lo Lekin Meri Kuniyat (Abul Qasim) Na Rakhna Kyun k ALLAH TA'ALA Ne Mujhe Apni Nematein Tumhare Darmiyan Taqseem Karne k Liye QASIM Banaya Hai Hosain Ki Rewayat Me Hai Mujhe ALLAH TA'ALA Ne Tumhare Darmiyan Apni Nematein Taqseem Karne k Liye QASIM Bana Kar Mab'oos Farmaya Hai Hazrat Jabir رضي الله تعالٰی عنه Se Dusri Rewayat Me Hai k Un Ka Irada Huwa k Bachche Ka Naam QASIM Rakh Len To NABI-E-KARIM ﷺ Ne Farmaya k Mera Naam Rakh Lo Lekin Meri Kuniyat Na Rakhna. ➡ SAHIH BUKHARI, JILD 3, KITAB FARZ UL KHAMS, HADEES 3114. Arwah E Salasa Mai Qasim Nantuvi Na Khud Ko Innama Ana Qasim(Hadees) Kaha
  9. Noor-o-Bashar k Hawalay say Etrazat ka jawab : http://www.islamimehfil.com/topic/9573-noor-o-basher-ka-beyan/
  10. علم کے ہوتے ہوےٴ اسے ظاہر نہ کرنے سے لا علمی ثابت نہیں ہوتی۔ آپ لوگوں کے معتمد مولوی سید امیر علی ،تفسیر مواھب الرحمن ،ص 43پارہ ١۳،سورہ یوسف رکوع ۸ میں لکھتے ہیں کہ اس سے معلوم ہوا کہ انبیاو اولیاء کو اکثر باتیں معلوم ہوتی ہیں جن کے ظاہر کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔یا صریح بیان کی اجازت نہیں ہوتی اور باوجود اس کے ظاہری برتاوٴ ان کا ایسے ہوتا ہے کہ گویا بالکل واقف نہیں ہیں۔یہ ایسی بات ہے کہ مجھے اس کی تصدیق میں شبہ نہیں ہے۔۔۔
  11. Mustafvi Sb ap say guzarish hay k ap nay Yahya Bin Sulaiman Nadla Sahib par jo jarrah ke hy un sab ka scan pages b dain ta k zara ap ke asliat to sab k samnay ay..Umeed hay ap mayoos nahi karain gay
  12. Janab ap k nazdeek agar yeh ravi aysay e hain to bataiye ap k nazdeek yeh Hadees Da'eef hay ya Mozoo hay ya kis darjay ke hay???
  13. یہ حدیث مبارکہ صحیح ہے طبرانی کبیر کے محشیٰ ﴿جو کہ غیر مقلد ہے﴾نے مجمع الزوائد کے حوالے سے لکھا ہے کہ اسکی سند میں یحییٰ بن سلیمان نضلة ہے جو کہ ضعیف ہے۔اسکاجواب یہ ہے کہ یہ جرح مبہم جو کہ طے شدہ اصولوں کے مطابق قبول نہیں۔علامہ ہیثمی علیہ الرحمت کی یہ جرح مبہم ہے اس لیے قابل قبول نہیں۔دوم امام ا بن حجر عسقلانی رحمة اللہ علیہ یحییٰ بن سلیمان رحمة اللہ علیہ کے بارے میں لکھتے ہیں۔ وذکرہ بن حبان فی الثقات﴿لسان المیزان ،جلد ٦ ص،۲٦١﴾ ۔ امام الحافظ عبداللہ بن عدی الجرجانی لکھتے ہیں۔ اس کی عام احادیث مستقیم ہیں﴿الکامل فی ضعفاءالرجال ،ج ۷ ص ۲۵۵﴾۔ ماخوذ از سعید الحق
  14. اس مبارک روایت کو تقریباً تمام اہل سیرت نے نقل کیا ہے۔شارح بخاری امام محمد قسطلانی اسے معروف کتاب الموھب اللدنیہ میں بھی لائے ،اس کی تشریح امام زرقانی نے جو کی وہ من وعن حاضر ہے۔﴿ت،١١۲۲﴾ ۔جب وضو خانہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیں دفعہ فرمایا میں تمہاری مدد کو پہنچا۔حضرت ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس کے ساتھ ہم کلام تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رجز شعر کی ایک قسم کا نام ہے یہ لفظ راجز ہے نہ کہ راجل ،ایسا پڑھنے والے نے غلطی کی ہے،بنو کعب ،بنو خزاعہ کی ایک شاخ ہےاس نے مجھے پکارا یعنی اس نے مجھ سے مدد طلب کی اور کہا قریش نے ان کے خلاف بنوبکر کی امداد کی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس وفد سے پہلے ان کی خبر و اطلاع دینا ،علامات نبوت میں سے بڑی واضح نشانی ہے۔راجز نے جو کچھ اپنے ذہن میں سوچا اور تصور کیا اسے وحی کے ذریعے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جان لیا یا انہوں نے اپنے دوستوں سے گفتگو کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے قبول کر کے فرمایا تمہاری مدد کو پہنچا۔اس نے یہ سارا کچھ دوران سفر کیا تو اللہ تعالٰی عزوجل نے انکی آمد کے تین دن پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنوا دیا اور اس میں کوئی بعد و پریشانی نہیں کیوں کہ امام ابو نعیم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے کہ میں آسمانوں کی چڑچڑاہٹ سنتا ہوں اور ان کے چڑ چڑاھنے پر کوئی ملامت نہیں۔ حضرت سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ وفد آنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے اور حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو تیاری کرنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ کسی کو مت بتاو ۔راویہ حدیث حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے ہاں حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور تیاری کے بارے میں پوچھا تو کہنے لگیں اللہ کی قسم میں نہیں جانتی۔ امام زرقانی کی گفتگو سے چند فوائد سامنے آتےہیں۔ ١۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے وضو خانہ میں فرمایا میں تمہاری امداد کے لیے حاضر ہوں اس وقت وہاں کوئی موجود نہ تھا۔جس کی وجہ سے حضرت سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے پو چھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس سے گفتگو فرما رہے تھے۔ ۲ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آمد وفد سے تین دن پہلے یہ الفاظ مبارکہ فرمائے۔میں تمہاری مدد کے لیے حاضر ہوں ۳ فاقمنا ثلاثا ،،یہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے الفاظ ہیں نہ کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے۔امام زرقانی کے الفاط قالت میمونتہ کما ھو روایت الطبرانی ۔۔اسے نہایت ہی آشکار کر رہے ہیں۔ ۴ فاقمنا ثلاثا ،کی تشریح میں لکھا ہے کی حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا یہ راجز بن کعب ہے۔اس ارشاد عالی کے تین دن بعد ایسا ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز فجر پڑھائی تو پھر میں نے یہ اشعار سنے۔۔ لہذا آپ کا یہ کہنا ہر گز درست نہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو خانے میں فرمایا میں مدد کو پہنچا،حضرت راجز وہاں موجود تھے کیوںکہ حضرت سیدہ واضح کر رہی ہیں کہ اس قوت کوئی موجود نہ تھا ۔البتہ تین دن کے بعد وفد آیا اور پھر حضرت راجز نے شعر پڑھے۔۔۔ حدیث کی سند پر کلام نماز مغرب کے بعد ان شاء اللہ عزوجل
  15. شیخ عبید اللہ ملتانی قادری نقشبندی صاحب جو کہ دیو بندیوں کے حکیم اشرفعلی اور حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے شیوخ میں سے ہیں،ان کے رسالہ میں سے الصلوٰة والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے کا اور رد وہابیہ کا ثبوت
×
×
  • Create New...