-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
حاضر ناظر سے متعلق جاءالحق کی ایک عبارت کی وضاحت چاہئے
Qadri Sultani replied to Brailvi Haq's topic in شرعی سوال پوچھیں
بخاری شریف کی کون سی جلد ہے؟؟ -
سیف اللہ صاحب آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتے۔آپ کو منہ توڑ جواب ملا جس کی وجہ سے آپ ایسے مبحوت ہوگئے ہیں کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ پر افترا باندھ دیا کہ آپ مرزا غلام قادیانی ملعون کے چھوٹے بھائی سے پڑھے تھے۔۔جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔چیلنج تو ایسے کیا جیسے اس کا جواب ہی نہیں ملے گا اور جب جواب ملا تو واویلا شروع کر دیا۔۔ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ پر جو جھوٹ باندھا اس کا منہ توڑ جواب پڑھیں http://www.islamimehfil.com/topic/2402-alahazrat-kay-ustad-ka-ghulam-qadiyani-say-koi-taallak-nahe/ جب کوئی بس نہ چلا تو وہابی احسان کی جھولی میں جا کر بیٹھ گئے۔لا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم Topic mat badlain , yahan dar ul uloom kay shajray par aap nay bat shuroo naheen ki . Bhaago mat. Han behrhal Deobandion kis kay shagird hain , yeh janeay is topic main : http://www.islamimehfil.com/topic/7582-ustaad-e-ullama-e-deoband/ aap aik topic main aik bat say doosri par bhaag kion jatay hain?? har dafa muun ki khani parti hay to doosra topic shuroo kr letay ho... behrhal Dar ul uloom deoban ka bani kon hay , is k leay is topic main bat krain : http://www.islamimehfil.com/topic/6979-darul-uloom-deoband-ka-bani-kaun/
-
Imam Ahmad Raza ki Sanad-e-Hadees : http://www.islamimehfil.com/topic/24995-barelwion-ko-challenge-ahmad-raza-ki-sanad-e-hadees-hi-naheen-thi/?p=105089 Imam Ahmad Raza Ki Sanad-e-Fiqh: سند الفقیر فی الفقہ المنیر مسلسلا بالحنفیۃ الکرام والمفتین والمصنّفین والمشائخ الاعلام لہ بحمداللّٰہ تعالٰی طرق کثیرۃ من اجلّھا انی ارویہ عن سراج البلاد الحرمیۃ مفتی الحنفیۃ بمکۃ المحمیۃ مولٰینا الشیخ عبدالرحمٰن السراج ابن المفتی الاجل مولٰینا عبداللّٰہ السراج عن مفتی مکّۃ سیّدی جمال بن عبداللّٰہ بن عمر عن الشیخ الجلیل محمد عابدالا نصاری المدنی عن الشیخ یوسف بن محمد بن علاء الدین المزجاجی عن الشیخ عبدالقادر بن خلیل عن الشیخ اسمٰعیل بن عبداللّٰہ الشھیر بعلی زادہ البخاری عن العارف باللّٰہ تعالٰی الشیخ عبدالغنی بن اسمٰعیل بن عبدالغنی النابلسی (وھو صاحب الحدیقۃ الندیۃ والمطالب الوفیۃ والتصانیف الجلیلۃ الزکیۃ) عن والدہ مؤلف شرح الدرر والغرر عن شیخین جلیلین احمد الشوبری وحسن الشرنبلالی محشی الدرر والغرر (وھوصاحب نورالایضاح وشرحیہ مراقی الفلاح وامداد الفتاح والتصانیف الملاح) بروایۃ الاول عن الشیخ عمر بن نجیم صاحب النھر الفائق والشمس الحانوتی صاحب الفتاوٰی والشیخ علی المقدسی شارح نظم الکنز وروایۃ الثانی عن الشیخ عبداللّٰہ النحریری والشیخ محمد بن عبدالرحمٰن المسیری والشیخ محمد بن احمد الحموی والشیخ احمد المحبی سبعتھم عن الشیخ احمد بن یونس الشلبی صاحب الفتاوٰی عن سری الدین عبدالبربن الشحنۃ شارح الوھبانیۃ عن الکمال بن الھمام (وھو المحقق حیث اطلق صاحب فتح القدیر عن السراج قارئ الھدایۃعن علاء الدین السیرافی عــہ۱ عن السیّد جلال الدین عــہ۲ الخبازی شارح الھدایۃ عن الشیخ عبدالعزیز البخاری صاحب الکشف والتحقیق، فقہ روشن میں میری سند کہ معززحنفیہ اور مشہور مفتیوں مصنفوں اماموں سے مسلسل ہے خدا کا شکر اس کے بہت سے طریق ہیں اُن میں نہایت عظمت والے طرق سے یہ ہے کہ میں فقہ روایت کرتاہوں شمع حرم مفتی مکہ معظمہ مولانا عبدالرحمن سراج ابن مفتی اجل مولانا عبداللہ سراج مکی سے، وہ ستائیس واسطوں سے امامِ اعظم تک، وہ چارواسطوں سے حضُورپرنور سیّدالمرسلین تک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم۔ عــہ۱ ھکذا ھو فی روایاتی بالفاء وھوالاشھر ویقال سیرامی بالمیم وھو الواقع فی فتح القدیر والطحطاوی ورد المحتار وسیراف بالفاء کشیرازبلدۃ بفارس علی ساحل البحر ممایلی کرمان منہا ابوسعید النحوی المشہور وبالمیم مد ینۃ بالروم منہا النظام یحیی بن یوسف بن فہد النحوی تلمیذ التفتازانی ۱۲منہ دام فیضہ۔ میری روایات میں اسی طرح ہے فاء کے ساتھ اور یہی زیادہ مشہور ہے، سرامی بھی کہاجاتا ہے جیسے کہ فتح القدیر، طحطاوی اور ردالمحتار میں ہے۔ سیراف فاء کے ساتھ، شیراز کے و زن پر فارس میں سمندر کے کنارے، کرمان کے پاس ایک گاؤں ہے۔ مشہورنحوی ابوسعید یہیں کے رہنے والے تھے، اور میم کے ساتھ (سیرام) روم کاایک شہر ہے، علامہ تفتازانی کے شاگرد نظام یحیٰی بن یوسف بن فہد نحوی اسی جگہ کے رہنے والے تھے۔ عـــہ۲ ھکذا فی روایتی ھذہ وفی روایتی الاخری من طریق السراج الحانوتی عن ابراہیم الکرکی صاحب الفیض عن الشیخ محب الدین الاقصرائی عن قارئ الہدایۃ عن السیرافی بلفظ عن السید جلال الدین بن شمس الدین الکرلانی عن عبدالعزیز بن محمد بن احمد البخاری الخ والسید جلال الدین ھذا ھو صاحب الکفایۃ شرح الہدایۃ تلمیذ حسام الدین السغناقی صاحب النہایۃ اول شروح الہدایۃ والخبازی صاحب المغنی فی الاصول عمر بن محمد بن عمروھو ایضا شرح الہدایۃ وکلاھما من تلامذۃ صاحب الکشف والتحقیق، واللّٰہ تعالٰی اعلم ۱۲منہ دام فیضہ میری اس روایت میں اسی طرح ہے اور میری دوسری روایت یہ ہے کہ سراج حانوتی نے روایت کی صاحب الفیض ابراہیم کرکی سے، انہوں نے شیخ محب الدین اقصرائی سے، انہوں نے قارئ الہدایہ سے، انہوں نے سیرافی سے، ان کے الفاظ یہ ہیں: میں روایت کرتاہوں سید جلال الدین بن شمس الدین الکرلانی سے، وہ عبدالعزیز بن محمد بن احمد بخاری سے الخ۔ یہ سید جلال الدین صاحبِ کفایہ، شرح ہدایہ ہیں، اور ہدایہ کے پہلے شارح حسام الدین سغناقی صاحبِ نہایہ کے شاگرد ہیں اور خبازی علمِ اصول کی کتاب المغنی کے مصنف، عمربن محمد بن عمر ہیں، انہوں نے بھی ہدایہ کی شرح لکھی ہے اور یہ دونوں صاحب الکشف والتحقیق (علامہ عبدالعزیز بخاری) کے شاگرد ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔۱۲منہ دام فیضہ(ت) عن الامام عبدالستار بن محمد ن الکردری عن الامام برھان الدین صاحب الہدایۃ عن الامام فخرالاسلام البزدوی عن عــہ شمس الائمۃ الحلوانی عن القاضی ابی علی النسفی عن ابی بکر محمد بن الفضل البخاری عن الامام ابی عــہ عبداللہ السبذ مونی، عہ۱عــہ ھکذا ھوفی روایتی ووقع فی اسانید السید الطحطاوی والسید الشامی عن فخرالاسلام وعن شمس الائمۃ السرخسی عن شمس الائمۃ الحلوانی الخ اقول وھذا من المزید فی متصل الاسانید فان الامام فخر الاسلام قداخذ عن شمس الائمۃ الحلوانی بلاواسطۃ قال الذھبی فی سیراعلام النبلاء فی ترجمۃ الامام الحلوانی اخذعنہ شمس الائمۃ السرخسی وفخرالاسلام البزدوی واخوہ صدرالاسلام الخ وارخ وفاتہ ببخارا ۴۵۶ھ اربعمائۃ وست وخمسین ووفاۃ فخر الاسلام بکش فی رجب ۴۸۲ھ اربعمائۃ واثنتین وثمانین قال وولد فی حدود ۴۰۰ھ اربعمائۃ فیکون عمرہ عند وفاۃ الحلوانی نحوست وخمسین سنۃ۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔ میری روایت میں اسی طرح ہے، سیدطحطاوی اور سید شامی کی سندوں میں ہے: فخرالاسلام روایت کرتے ہیں شمس الائمہ سرخسی سے اور وہ شمس الائمہ حلوانی سے الخ میں کہتاہوں کہ یہ سند متصل میں اضافہ ہے کیونکہ امام فخرالاسلام نے علم فقہ شمس الائمہ حلوانی سے بلاواسطہ حاصل کیا ہے۔ علامہ ذہبی، سیراعلام النبلا میں امام حلوانی کاتذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ان سے شمس الائمہ سرخسی، فخرالاسلام بزدوی اور ان کے بھائی صدرالاسلام نے علم حاصل کیا (سیراعلام النبلا) ذہبی نے بیان کیا کہ ان کا وصال ۴۵۶ھ میں بخارا میں ہوا، اور فخرالاسلام کاوصال ماہِ رجب ۴۸۲ھ میں کش میں ہوا، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ فخرالاسلام کی پیدائش ۴۰۰ھ کے لگ بھگ ہوئی۔ اس طرح شمس الائمہ کے وصال کے وقت ان کی عمر چھپن ۵۶ (برس) ہوگی۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔(ت) عــہ ھکذا ھو فی روایتی ھذہ وکذا فی سند الطحطاوی والشامی وثبت شیخ الشامی والمشہور ان کنیتہ ابومحمد واسمہ عبداللّٰہ بن محمد وھو الواقع فی روایتی الاخری من طریق عزالد ین احمد بن المظفر وعبدالعزیز المذکور البخاری کلیھما عن حافظ الدین البخاری عن شمس الائمۃ الکردری عن بدر الائمۃ عمر الورسکی عن الامام رکن الدین عبدالرحمٰن الکہانی عن فخر القضاۃ الارسابندی عن عماد الاسلام عبدالرحیم الزوزنی عن القاضی الامام ابی زید الدبوسی عن الاستاذابی جعفرالاستروشنی عن ابی الحسن علی النسفی عن الامام الفضلی قال اخبرنا الامام ابومحمد عبداللّٰہ بن محمد بن یعقوب السبذ مونی الحارثی الخ فلعل لہ کنیتین ابومحمد وابوعبداللّٰہ واللہ تعالٰی اعلم ۱۲منہ دام فیضہ میری اس روایت میں اسی طرح ہے اور اسی طرح علامہ طحطاوی اور شامی کی سند اور علامہ شامی کے شیخ کی تحریر میں ہے۔ مشہور یہ ہے کہ ان کی کنیت ابومحمداور نام عبداللہ بن محمد ہے، اور یہی میری دوسری روایت میں واقع ہے جو عزالدین احمد بن مظفر اور عبدالعزیز بخاری (جوپہلی روایت میں مذکور ہیں) سے مروی ہے، وہ دونوں حافظ الدین بخاری سے، وہ شمس الائمہ کردری سے، وہ بدرالائمہ عمرورسکی سے، وہ امام رکن الدین عبدالرحمن کہانی سے، وہ فخر القضاۃ ارسابندی سے، وہ عماد الاسلام عبدالرحیم زوزنی سے، وہ قاضی امام ابوزیددبوسی سے، وہ استاد ابوجعفر استروشنی سے، وہ ابوالحسن علی نسفی سے، وہ امام فضلی سے روایت کرتے ہیں کہ ہمیں امام ابومحمد عبداللہ بن محمد بن یعقوب سبذمونی حارثی نے بیان کیا الخ۔ ہوسکتاہے کہ ان کی دوکنیتیں ہوں : (۱) ابومحمد (۲)ابوعبداللہ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔(ت) عن عبداللّٰہ بن ابی حفص البخاری عن ابیہ احمد بن حفص (وھو الامام الشہیر بابی حفص الکبیر) عن الامام الحجۃ ابی عبداللّٰہ محمد بن الحسن الشیبانی عن الامام الاعظم ابی حنیفۃ عن حماد عن ابراہیم عن علقمۃ والاسود عن عبداللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم۔
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Qadri Sultani replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جی جناب سیف اللہ صاحب مناظرہ بریلی میں کون جیتا کون ہارا اس کا ثبوت تو اس بات سے ہی مل جاتا کہ منظور نعمانی مناظرہ سے توبہ کر گیا تھا۔۔اس مناظرہ میں اتنا مبحوت الحواث ہو گیا تھا کہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ جواب کیا دے۔۔جی بالکل قارئین فیصلہ کر لیں گے کہ کون سچا کون جھوٹا۔۔سعیدی صاحب قبلہ کا جواب آنے کے بعد تو آپ اس ٹاپک سے ایسے بھاگے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔ Ruidad-e-Munazra Bareli : http://www.ja-alhaq.com/munazra-e-baraili-shareef/ Note : Aap nay munazra bareli par bat krni hay to new topic bna lain , idhar jo topic chal raha hay us ka jawab dain , ham aapko bhaagnay naheen dain ge. -
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Qadri Sultani replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
مستنصر دیو بندی صاحب آپ نے جو حدیث پیش کر کے یہ ثابت کرنا چاہا کہ نیت کا اعتبار نہیں ہوتا ،یہ حدیث اس حالت میں ہے جب بندہ مرفوع القلم ہو جیسا کی نیند کی حالت میں ،شدید غم وغیرہ کی حالت میں۔آپ کے بیمار الامت کونسی مرفوع القلمی کی حالت میں تھے؟؟ منظور سنبھلی کی تو یہ حالت ہو گئی تھی کہ مناظرہ تک کرنا چھوڑ گیا تھا اور آپ ہیں کہ اس کے مٹی میں مل جانے کے بعد اس کا دفاع کرنے اٹھ آئے ہیں اور وہ بھی ایسی کتابیں پیش کر کے جنکا وجود ہی نہیں ۔۔اور ان کو منسوب ہماراے اکبرین کے ساتھ کر دیا ہوا ہے۔ حالت خوف میں جان بچانے لے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے۔لیکن آپ جیسے احمق کو کیا سمجھ آئے گی جو بہتان باندھنے کے سوا کچھ جانتا ہی نہ ہو -
حاضر ناظر سے متعلق جاءالحق کی ایک عبارت کی وضاحت چاہئے
Qadri Sultani replied to Brailvi Haq's topic in شرعی سوال پوچھیں
جناب والا!۔سیدمحمدمدنی کی لطائف دیوبند سے اقتباس پیش ہے:۔ لطیفہ نمبر 27: علمائے دیوبند نے کافی تعداد میں کتابیں تصنیف کر کے علمائے بریلی کی طرف منسوب کیں۔ یہ ناقابل تردید حقیقت ہے ۔ میرا چیلنج :- ناظرین : جس طرح حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے تحفہ اثنا عشریہ میں بعض ان کتابوں کی نشاندہی کی ہے جنہیں روافض یا دیگردشمنان مذہب اہل سنت نے تصنیف کرکے علمائے اہل سنت پر تھوپی ہیں مثلاً سرّ العالمین کو حضرت امام غزالی کی طرف منسوب کیا گیا ہے جو قطعاً واصلاً غلط ہے وغیرہ ۔ اسی طرح میں بھی بعض ان کتابوں کی نشاندہی کردینا چاہتا ہوں جسے دشمنان مذہب اہل سنت نے تصنیف کرکے علمائے اہل سنت کی طرف غلط منسوب کیا ہے ۔ ملاحظہ ہو: 1۔ تحفۃ المقلدین :- حضرت مولانا محمد نقی علی خان صاحب کے نام سے گڑھی ، موصوف فاضل بریلوی کےوالد ہیں ۔ 2۔ ہدایۃ الاسلام :- فاضل بریلوی کے جد امجد مولانا رضا علی کے نام سے گڑھی ۔ 3۔ ہدایۃ البریہ مطبوعہ صبح صادق پریس کے علاوہ ایک اور ہدایۃ البریہ مطبوعہ لاہور اعلٰٰی حضرت کے والد مولانا نقی علی خاں صاحب کے نام سے گڑھی ۔ 4۔ ملفوظات :- اس نام کی ایک کتاب کو حضرت شاہ حمزہ علیہ الرحمہ سے منسوب کردیا ۔ 5۔ مرآۃ الحقیقۃ :- حضور غوث الثقلین کے نام سے شائع کیا۔ 6۔ خزینۃ الاولیاء :- حضرت شاہ حمزہ مارہروی کے نام سے گڑھی اور بکمال شقاوت کہہ دیا ‘‘ مطبوعہ کانپور صفحہ فلاں ( ماخوذ از خالص الاعتقاد از فاضل بریلوی ص12،13 مختصراً ) خالص الاعتقاد کی اس تشریح سے معلوم ہوا کہ خزینۃ الاولیاء حضرت شاہ حمزہ سے اور ہدایۃ الاسلام جو فاضل بریلوی کے جد امجد مولانا محمد رضا علی کے نام سے چھاپی گئی ہے ۔ سراسر الزام تراشی اور افتراء پروازی ہے ۔ ہرگز یہ کتابیں ان حضرات کی تصنیف کردہ نہیں ۔ ہم ان کتب مذکورہ سے اپنی برآءت ظاہر کرتے ہیں ۔ جب ہمارے علماء کی یہ باطل شکن آواز ‘‘ ردّ شہاب ‘‘ کی صورت میں مولانا عامر عثمانی کے کانوں سے ٹکراتی ہے تو انہیں بھی کہنا پڑتا ہے ۔ ‘‘اتنا ہم ایضاً ضرور کہیں گے کہ مصنف ( حضرت شاہ اجمل سنبھلی ) نے مولانا مدنی پر ایک الزام بڑا بھیانک اور فکر انگیز لگایا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جن دو کتابوں ‘‘خزینۃ الاولیاء ‘‘ اور ‘‘ہدایۃ الاسلام‘‘ سے شہاب ثاقب میں بعض اقتباسات دئیے گئے ہیں وہ فی الحقیقت من گھڑت ہیں ۔ جن مصنفوں کی طرف انہیں منسوب کیا گیا ہے انھوں نے کبھی ہرگز ہرگز یہ کتابیں نہیں لکھیں ۔ ( تجلی فروری ، مارچ 59ء ) ہم اس بات کو واضح کرچکے ہیں کہ خزینۃ الاولیاء اور ہدایۃ الاسلام نہ حضرت شاہ حمزہ علیہ الرحمہ کی تصنیف ہے اور نہ ہی مولانا رضا علی خان کی تالیف ، یہ محض کذب و افتراء ہےمگرقربان جائیے مولانا مدنی پر کہ اپنی کتاب شہاب ثاقب صفحہ 12 اور 22 پر انہیں دونوں کتابوں سے حوالہ پیش کرتے ہیں اور ہم لوگوں پر حجت قائم کرتے ہیں ، حالانکہ انہیں بھی معلوم تھا کہ جن کتابوں سے وہ ہم پر حجت قائم کر رہے ہیں ۔ ان کتابوں کی تردید و تکذیب ہم اسی انداز سے کرتے رہے ہیں جس طرح کتب علمائے دیوبند کی ۔ مولانا مدنی فرماتے ہیں :- جناب شاہ حمزہ صاحب ماہروی مرحوم خزینۃ الاولیاء مطبوعہ کانپور صفحہ 15 پر ارقام کرتے ہیں ۔ تا آخر ( شہاب ثاقب) مزید فرماتے ہیں ! مولوی رضا علی خان صاحب ہدایۃ الاسلام مطبوعہ صبح صادق سیتا پور صفحہ 30 میں فرماتے ہیں تا آخر ( شہاب ثاقب ص22) غور فرمائیے ! کس دیدہ دلیری کے ساتھ مولانا مدنی علمائے اہلسنت کے اوپر دوسروں کی تصنیف کردہ کتابیں تھوپ رہے ہیں ۔ کیا آج کی دنیا میں اس سے بھی بڑھ کر اتہام بندی و بہتان تراشی کی کوئی جیتی جاگتی مثال مل سکتی ہے ۔ہمارا علمائے دیوبند کی صداقت کو چیلنج ہے کہ اگر ان میں ذرہ برابر بھی غیرت اور حق پسندی ہو تو خزینۃ الاولیاء اور ہدایۃ الاسلام کو منظر عام پر لا کر اپنی صداقت و دیانت کا ثبوت دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ اب بھی سویرا ہے توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے ، بہتر ہو گا کہ شرم و غیرت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ گردن جھکا کر بارگاہ ایزدی میں تائب ہو جائیں ۔ وصّاعین اور کذابین کےاس طرز عمل کو تحریر کرنے کے بعد عقل و استدلال کی روشنی میں تبصرہ فرماتے ہوئے علامہ مشتاق نظامی رقم طراز ہیں :- یہ نہ سمجھئیے کہ کذب و افتراء اور جعل و سازش کی یہ مہم یہیں پر آکر ختم ہو گئی بلکہ اپنے کالے جھوٹ پر سفید جھوٹ کی مہر توثیق ثبت کرنے کے لئے سیف النفی کے صفحہ 20 پر فاضل بریلوی قدس سرہ کے والد ماجد کا فرضی نشان مہر بھی بنا دیا جس کی صورت یہ ہے : -
Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi
Qadri Sultani replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب سیف اللہ صاحب آپ زحمت ہی نہ کریں جواب دیکھنے کی تو کیا کہا جائے کیوں کہ آپ نے میں نہ مانوں کی رٹ جو لگائی ہوئی ہے لیجیے اب اپنے اکابرین کی عبارات بھی دکھیں اور اس کا جواب بھی دیں۔۔ اعلی حضرت نے وهابی دیوبندی عقیدے کی قباحتون کو اجاگر کیا هے. اسماعیل دهلوی نے رسالہ یکروزی مین یہ ام الکفریات بکا کہ جو برائی بنده کرنے پہ قادر هے ویسی خدا بهی کرسکتا هے محمود الحسن نے جہد المقل مین چوری شراب خوری وغیرہ کر سکنے کا دفاع کیا امام احمد رضا نے اس گستاخانہ موقف کی گستاخیوں کو بے نقاب کیا حتی کہ تم وهابی دیوبندی بهی اسے گستاخی مان گئے. یہی تو امام احمد رضا تم سے منوانا چاهتے تهے حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے پھرایک کا کلام اصل توحید کا هے. دوسرا کلام جعلی توحیدوں کی تردید هے -
Ismaili Larka Or Ahle Sunnat Larki Ka Bikah Jaiz He
Qadri Sultani replied to hina noor's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
Wa alaikumusalam , Muslim honay k bad to ofcourse jaiz hay. -
Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi
Qadri Sultani replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
مستنصر جی اتنے بھولے نہ بنو جو لنکس دیئے گئے ہیں ان میں آپ کے ہر اعتراض کا جواب موجود۔۔آنکھیں بند کر کے نہیں آنکھیں کھول کے دیکھیں -
رولز ہر کسی کے لیے ایک جیسے ہیں ۔آپ نے حفظ الایمان والے ٹاپک میں جس دریدہ دہنی کا مظاہرہ کیا وہ صاف ظاہر کرتا کہ آپ کی سرشت میں حسین احمد مدنی کا کچھ نہ کچھ اثر ضرور ہے جناب جی آپ نے پیر ثاقب شامی صاحب پر تو فتویٰ صادر فرما دیا ذرا اسی طرح طارق جمیل صاحب پر بھی فائرنگ کریں اپنے فتویٰ کی
-
~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~
Qadri Sultani replied to Sag-e-Naeem's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جی بالکل ایسے ہی تھے۔ایک بھی علمی بات آپ نے کی ہو تو بتائیں صرف فضول باتوں میں وقت گزاری کر رہے ہیں۔ -
حوالہ دے دیا،اگر حق کے متلاشی ہو تو ڈھونڈو اور رابطہ کریں ۔خوامحواہ فضول باتوں سے ہمارا وقت ضائع مت کریں
-
وارننگ اپنی زبان کو لگام دیں سیف اللہ صاحب
-
سکین دینا کیا فرض ہے؟؟
-
سیف اللہ صاحب ہم آپ کی طرح اور آپ کے اکابر کی طرح نہیں جو غلط بات پر بھی ڈھٹائی سے قائم و دائم ہیں۔
-
شیطان لعین نے اللہ کریم کو چیلیج کیا تھا کہ میں تیرے بندوں کو سیدھے رستے سے ہٹاوں گا۔اور اس طرح آپ بھی شیطان لعین کے پنجے میں آ گئے اور سیدھے رستے سے گمراہ ہو گئے۔ لیجیے جناب اقتدار نعیمی صاحب کی مزید جہالتیں ملاحظہ کریں۔ اگر آپ نے پھر بھی نہ نہ کی تو آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔
-
جناب سیف اللہ صاحب آپ نے جو سکین دیا ہے اس سے ثابت کریں کہ اس کتاب کے مصنف اقتدار نعیمی صاحب کا دفاع کر رہے ہیں مصنف خود لکھ رہا ہے کہ یہ علامہ اقتدار صاحب ک اپنا نظریہ تھا تو اس سے عبارت کا کونسا دفاع ثابت ہوتا ہے؟؟ یار لوگو ایک ایسا شخص جو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے دیوار پار کا علم ماننے کو تیار نہیں،جو شیطان کے علم کے لیے نص قطعی کو لا رہا ہے اور حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے کہتا کہ کون سی نص سے ایسا ثابت ہے،جوشخص شیخ محقق پر افترا باندھ رہا ہے اس کا دفاع کرتے وقت اللہ رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ڈر محسوس نہیں ہوتا اللہ آپ کو ہدایت دے اگر آپ کے مقدر میں ہے تو
-
جناب سیف اللہ صاحب آپ نے جو حوالہ پیش کیا وہ آپ کے اکابر میں سے ہے یہ حوالہ آپ کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس چکا ہے میں نے آپ کو حق کی جستجو رکھنے والا پایا اور آپ کو حوالہ بھی دیا کہ آپ علامہ غلام محمود پپلانوی صاحب کے صاحبزادہ اور پوتے سے رابطہ کر سکتے ہیں لیکن چونکہ آپ کا مقصد ہی کچھ اور ہے اس لیے فضول بحث کا کوئی فائدہ نہیں فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں اور آپ بار بار جو سکین کا مطالبہ کر رہے ہیں تو کیا سکین دیکھ کر آپ مان جائیں گے ؟سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
محترم سیف اللہ صاحب آپ عبارات اکابر کا تنقیدی جائزہ(غلالم نصیرالدین سیالوی) پڑھیں اس میں انہوں نے حوالہ دیا ہوا ہے۔غلام محمود پپلانوی صاحب کے صاحبزادہ صاحب اور ان کے پوتے بھی بقید حیات ہیں اگر آپ حق کی جستجو رکھتے ہیں تو ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
میرے خیال میں ٹاپک کا فیصلہ ہو چکا۔جناب سیف اللہ صاحب میں نہ مانوں کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں۔ اگر اس ٹاپک میں اب کوئی دلائل کے بغیر پوسٹ ہوئی تو مجبوراً ہمیں ٹاپک بند کرنا پڑے گا۔۔ فیصلہ قارئین کر سکتے ہیں۔ شکریہ
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi
Qadri Sultani replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب اب آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں۔سگ مدینہ نے جو لنکس دیے ان میں سکینز کے ساتھ جواب موجود ہے اس کے علاوہ سعیدی صاحب قبلہ نے آپ کی بات کا اجمالی جواب دے دیا ہے،خلط مبحث مت کریں۔اللہ ہدایت عطا کرے۔ -
Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi
Qadri Sultani replied to SaifUllah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب سیف اللہ صاحب آپ کو لنکس دیے گئے ہیں،زحمت کریں اور اوپن کر کے دیکھ لیں۔ اور آپ کو کیسا جواب چاہیے ،ویسا بتا دیں فضول کی پوسٹس سے بہتر ہے پہلے جاکر پڑھیں پھر بحث کریں۔۔ -
غنیة الطالبین کس کی لکھی ہوئی ہے
Qadri Sultani replied to ihsanehmad's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
http://www.ja-alhaq.com/ghunyat-ul-talibeen-ghous-e-aazam-ki-tasneef-nahi/