-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
Plz visit the following link
-
deobandiyo k iss jhoot ka muh tod jawab inayat farmaye..
Qadri Sultani replied to p ahmed raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
قاسم نانوتوی کے حوالے سے جو اعتراض ہے اس کا جواب اس لنک میں دیکھیں عجائبِ دیوبند کتاب کا لنک http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=3195&book=ajaaib-e-inkashaf-ajaaib-e-deoband -
شیعہ چونکہ ملعون ہیں اس لیے ایسے لایعنی اعتراضات کرتے رہتے ہیں۔حدیث شریف میں جملہ شرطیہ ہے جو کہ اس خبث باطن والے شیعہ کو نظر نہیں آیا۔اسکے الزامی جوابات بھی ہیں۔اہل تشیعہ کی معتبر کتاب فروعی کافی صفحہ ۱۵۳ مطبوعہ نورالکشور میں لکھا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اول سے مسلمان نہ تھےحالت کفر کو چھوڑ کر ایک دن مسلمان ہوۓ۔اس بارے میں بھی اہل تشیعہ کیا کہتے ہیں؟؟
-
Urgent Help! Deobandi kharji k aitraz
Qadri Sultani replied to Zaid Sparrow's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب پہلے اعتراض کا جواب یہ ہے کہ یہ ہفوات سکریہ ہیں جو کہ صاحبِ دیوان کی شطحیات ہیں۔مستی و سکر والے پر شریعت میں کوئی حکم نہیں لگتا -
Nusrat qawali- Tum ek ghor ek dhanda ho
Qadri Sultani replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
جناب محمد علی صاحب قبلہ سعیدی صاحب کے پیرومرشد حضرت غزالئ زماں سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمت نے سماع کے جواز میں ایک رسالہ بھی لکھا ہے۔سماع کے جواز کے قائلین بھی کچھ صوفیاء کرام ہیں اور کچھ اس کو جائز نہیں سمجھتے۔۔اس لیے اس پر اتنے سخت الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیں -
Ummat e Muhammadiya صلی اللہ علیہ وسلم ki Umar ?
Qadri Sultani replied to فقیرقادری's topic in شرعی سوال پوچھیں
- 3 replies
-
- 1
-
-
- day of judgement
- mahdi
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
*اس فورم میں الحمدللہ زیادہ تر اعتراضات کے جوابات پہلے سے ہی موجود ہیں اس لیے نیا ٹاپک بنانے کی بجاۓ پہلے فورم کو سرچ کر لینا چاہیے۔یہ لنک ملاحظہ فرمائیں*
-
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تیجانی صاحب اتنا تلملانے کی ضرورت نہیں ہے۔آپ نے جتنی بے جا تاویلات کا وہاں سہارا لیا تھا باالکل اسی طرح آپ یہاں بھی اپنی پوری قوت صرف کر کے ایک سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گستاخ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔جناب کو جب ہم نے کہا تھا کہ آپ جس جعلی مہدی کو اما مہدی ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ زید حامد نہیں ہے تو آپ اس وقت آپے سے باہر ہو گئے تھے لیکن آپ کو منہ کی کھانی پڑی۔۔ ہم نے کہا کہ یہ لفظ عربی کا ہے اور حوالے کے طور پرلغت کی کتابوں کا سکین بھی دیا لیکن چمگادڑ کو نظر نہ آۓ تو اس میں سورج کا کیا قصور؟؟؟ اور الٹا پھر بھی ہمیں ہی کوس رہے ہیں کہ میں کیوں اس کو ثابت کروں کیا کہنے جناب کی علمیت کے۔۔ایک بندہ دعوٰی کر رہا ہے کہ یہ اردو کا لفظ ہے لیکن اس کے پاس دلیل یہ ہے کہ وہ شخص ساری عمر عربستان میں رہا اور کسی سے ایسا لفظ نہیں سنا تو ایسے شخص کی عقل پر سواۓ ماتم کے کچھ نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ اقبال کے جو شعر پڑھ پڑھ کر یہ ثابت کرنے کو کوشش کی ہے کہ مہدی ہر زمانے میں مختلف ہیں اس کے لیے بھی آپ ان شاء اللہ اپنے دلائل میں اپنے ساتھ اکابرین میں سے کسی کو بھی اپنا ہمنوا نہ پائیں گے -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
فاروق رضا تیجانی صاحب میں نہ مانوں کی رٹ آپ نے لگائی ہوئی ہے نہ کہ ہم نے۔۔اپنے دعویٰ کی دلیل میں اب تک آپ ایک بھی حوالہ پیش کرنے میں ناکام رہے۔۔نہ آپ تماشائی کو اردو کا لفظ ثابت کر سکے اور نہ ہی اپنا مدعا ثابت کر سکے۔۔ امام مہدی رضی اللہ عنہ کے ٹاپک پر ہم آپ سے بحث کر چکے ہیں وہاں بھی آپ نے جس ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا تھا اسے ہم ابھی بھولے نہیں۔ ہمیں امام مہدی رضی اللہ عنہ کے لیے علامہ اقبال کا نظریہ نہیں چاہیے ہمیں احادیث اور محدثین کا کلام ہی کافی ہے۔لاحول ولا قوةالا باللہ العلی العظیم کا ورد جاری رکھیے شاید کوئی بہتری آۓ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب کاوہی حال ہے کہ اب کے مار۔۔ضد اور ہٹ دھرمی کا علاج کسی کے پاس نہیں۔۔جب ایک لفظ کے معنی ایک سے زیادہ ہوں تو کیا آپ نے لازمی وہی معنی استعمال کرنا ہے جس میں آپ کو گستاخی کا شائبہ ہو؟؟لاحول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم کی کثرت کیجیے شاید کوئی بہتری آۓ۔۔۔ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بہت سی اردوڈکشنریز دیکھنے کا اتفاق ہوا،ہر جگہ تماشائی کے ایک سے زیادہ معنی دیکھنے میں ملے۔۔اور یہ بھی کہ یہ عربی زبان کا ہی لفظ ہے۔۔لیکن تیجانی صاحب کے سر پر پتا نہیں کیا بھوت سوار ہے کہ اپنا من پسند مطلب نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تیجانی صاحب تو پھر آپ ثابت کر دیں کہ استادِزمن علیہ الرحمت کا یہ کلام سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمت نے نہ دیکھا نہ پڑھا نہ سنا۔۔ آپ نے پھر اپنی ذہنی اختراع سے تماشائی کا معنی اپنا من پسند نکالنے کی کوشش کی لیکن نہ تو آپ اس لفظ کو اردو کا لفظ ثابت کر سکے اور نہ ہی حوالہ دے سکے اگر مولانا حسن رضا خاں صاحب سے سہو ہوا بھی تو آج تک نہ اکابرین میں سے کسی نے اسکی نشان دہی کی اور نہ ہی کوئی غیر اس پر اعتراض کر سکا لیکن آپ نے اعتراض لکھ مارا۔۔ اگر تحقیق کا شوق تھا تو اس کو مناظرہ اور رد بدمذہب والے سیکشن میں کیوں سٹارٹ کیا؟؟؟ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بیلا صاحب پہلے تو آپ کو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ یہ لفظ جو نعت کے ایک مصرعہ میں استعمال ہوا ہے وہ اہانت اور گستاخی پر مبنی ہے باقی باتیں بعد میں۔۔ خلط مبحث کرنے کی ضرورت نہیں آپ کی ان سب باتوں کا جواب پہلے ہی اس فورم میں کئی بار دیا جا چکا ہے۔ دیکھا تیجانی صاحب آپ کی ذہنی اختراع سے بد مذہبوں کو بھی منہ کھولنے کا موقع مل گیا۔۔اس لیے کوئی ٹاپک سٹارٹ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لیا کریں -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
التیجانی صاحب لازمی تو نہیں کہ جو چیز جس زبان میں لکھی جائے اس میں صرف اسی زبان کے الفاظ ہی لیے جائیں اردو خود لشکری زبان ہے مختلف زبانوں کا مجموعہ ہے تماشائی کا معنی دیکھنے والا بھی آیا ہے نہ کہ آپ جو اس کا مفہوم لے رہے ہیں اور ویسے بھی یہ کلام سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کے چھوٹے بھائی کا ہے خود سیدی اعلیٰ حضرت کی نظر سے بھی گزرا ہو گا یہ کلام لیکن آج تک نہ تو کسی غیر نے اعتراض کیا لیکن آپ کو پتا نہیں کیا سوجھی کہ اعتراض لکھ مارا -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
Qadri Sultani replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب ڈکشنری میں تماشائی کے جو معنی ہیں وہ حسب ذیل ہیں،ڈکشنری کے مطابق یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔۔۔اسطرح نعت کے اس شعر پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا -
Hayat Un Nabi Sallalaho Alaihe Wasallam
Qadri Sultani replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب سے عرض کی تھی کہ آپ نشان دہی فرمائیں کہ آپ پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے لیکن سیدھا سا جواب دینے کی بجائے ادھر ادھر کی ہانک کر چل دیے۔۔ جناب کو کون سی بات استہزا معلوم ہوئی ہے ذرا ہمیں بھی بتلائیے محترم؟؟ آپ نے جو احادیث پیش کی ہیں ان میں وفات مبارکہ کا بیان ہے تو اس سے کس نے انکار کیا؟؟ اتنی قیاس آرائیاں اچھی نہیں صاحب،چلو مقلدین آپ کے نزدیک سب ایسے ہی سہی آپ ہی ادب کا دامن تھام کر بحث کر لیں سیدھی طرح -
Hayat Un Nabi Sallalaho Alaihe Wasallam
Qadri Sultani replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
محترم کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ پر کون سی پابندی لگی ہوئی ہے؟؟ آپ نے جو حدیث شریف پیش کی ہے اس سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟وفات شریف کا کس نے انکار کیا؟؟ -
Kiya Jawahir e Khamsa Mustanad Book Hai?
Qadri Sultani replied to kashmeerkhan's topic in کتب پر تبصرہ
السلام علیکم ورحمت اللہ جناب گزارش ہے کہ یہاں کوئی ایڈمن یا ماڈریٹر کسی کو پروٹیکٹ نہیں کر رہا۔۔ عسقلانی بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ فیس بک سے لاگ ان ہونے کی بجائے اسلامی محفل میں ڈائریکٹ اکاؤنٹ بنائیں تو شاید یہ مسئلہ دوبارہ نہ ہو کیوں کہ کل تک مجھے آپ کے اکاؤنٹ میں ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا اور میں بھی آپ سب سنی بھائیوں سے یہی گزارش کروں گا کہ آپس میں فروعی اختلافات پر بحث کی بجائے بدمذہبوں کے رد پر زیادہ توجہ دی جائے۔۔جزاک اللہ خیرا -
ان حوالہ جات میں اسنادہ صحیح کہا گیا ہے ۔اب یہ بات تو ثابت ہوگئی کہ اس سند کے تمام راوی عند المحدثین و محققین ثقہ ہیں۔ راویوں کی توثیق کے علاوہ جو بھی اعتراضات تھے ان کا جواب دیا جا چکا ہے۔ تدلیس پر بحث ہوچکی ہے ارسال پر بھی بحث ہوچکی ہے۔ اور اگر تدلیس پر دوبارہ بحث شروع کی تو پھر کم از کم 100 زیادہ اسانید ایسی ہیں جو أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ کے طرق سے ہیں اور محدثین کرام نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
-
قارئین کرام اس بات کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں کہ عدیل لامذہب نے جو اعتراض کتاب تاریخ الکبیر امام بخاری کا حوالہ دیا تھا اسکے جواب سے بھی بھاگ رہا ہے۔ مالک الدار کی حدیث کو مختلف محدثین کرام نے اسنادہ صحیح کہا ہے۔ وروى ابن أبى شيبة بإسناد صحيح من رواية أبى صالح السمان، عن مالك الدار قال: أصاب الناس قحط فى زمن ۱-عمر بن الخطاب، فجاء رجل إلى قبر النبى- صلى الله عليه وسلم- فقال: يا رسول الله، استسق لأمتك فإنهم قد هلكوا، فأتى الرجل فى المنام فقيل له: أئت عمر.۔ [المواهب اللدنية بالمنح المحمدية "وروى ابن أبي شيبة بإسناد صحيح من رواية أبي صالح" واسمه ذكوان "السمان" بائع السمن "عن مالك الدار"۲ وكان خازن عمر، وهو مالك بن عياض مولى عمر، له إدراك، ورواية عن الشيخين ومعاذ وأبي عبيد، وعنه ابناه عبد الله وعوف وأبو صالح وعبد الرحمن بن سعيد المخزومي قال أبو عبيدة: ولاه عمر كيلة عمر، فلما كان عثمان ولاه القسم فسمي مالك الدار [شرح الزرقاني على المواهب اللدنية بالمنح المحمدية قال الحافظ أبو بكر البيهقي (): ثنا أبو نصر بن قتادة، وأبو بكر الفارسي قالا: أنا أبو عمرو بن مَطَر، ثنا إبراهيم بن علي الذُّهْلي، ثنا يحيى بن يحيى، أنا أبو معاوية، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن مالك الدَّار قال: أَصابَ الناسَ قحطٌ في زمانِ عمرَ -رضي الله عنه-، فجاء رجلٌ إلى قبر النبيِّ صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسولَ الله، استَسقِ اللهَ لأمَّتك، فإنهم قد هَلَكوا. فأتاه رسولُ الله صلى الله عليه وسلم في المنام، فقال: ائتِ عمرَ، فأَقْرِئْهُ منِّي السلامَ، وأَخبِرْهُ أنهم مُسْقَون، وقل له: عليكَ بالكيسِ الكيسِ. (فأتى الرجلُ، فأَخبَرَ عمرَ، وقال يا ربُّ، ما آلو إلا ما عَجِزتُ عنه. هذا إسناد جيد قوي الكتاب: مسند الفاروق المؤلف: أبو الفداء إسماعيل بن عمر بن كثير القرشي البصري ثم الدمشقي
-
جناب عرض یہ ہے کہ ہم نے تو اس کتاب کی جزئیات کا بھی رد کیا ہے،اور اگر یہ کتاب امام بخاری سے ثابت بھی ہو جائے توہمیں مضر نہیں۔ مزید عرض یہ ہے کہ ہم نے یہاں غیر مقلد وہابی زبیر علی زئی کا اصول بتایا تھا کہ وہ کسی محدث کے سند کو صحیح کہنے سےاس کے روایوں کی توثیق سمجھتے ہیں۔ اور عدیل وہابی صاحب انوار الصحیفہ کا بھی حوالہ پیش کیا گیا ہے۔جو آپ ہضم کر گئے ہیں۔ اور جناب ہم نے کب محمود بن اسحاق کی توثیق کو تسلیم کیا ہے ہم نے تو زبیر علی زئی کے حوالے سے اس اصول کو پیش کیا ہے۔جب کہ اس حوالہ میں آپ کے زبیر علی زئی نے دھوکا اور فریب سے کام لیا ہے۔ کیونکہ حافظ اب حجر نے اس کی سند کو حسن نہیں کہا بلکہ اس حدیث کو حسن کہا ہے۔اور جناب ذرا غور سے مطالعہ کریں تاکہ فرق واضح ہو سکے ،جناب حافظ ابن حجر نے اس حدیث کو ابی داود کی حدیث کی سند کی متابعت کی وجہ سے حدیث حسن کہا ہے اور جناب حدیث حسن اور اسناد حسن میں جو فرق ہے وہ جاہل کیا جانے۔ احمد رضا بھائی نے جو امام بخاری کی کتاب جزء رفع الیدین کا رد کیا وہ بالکل صحیح ہے ۔ ذرا اسنادہ صحیح اور حدیث صحیح کا فرق ملحوظ رکھیں۔