اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب مجھے آ پ سے ایک اپنا مسئلہ بیان کرنا ہے ۔
میرا بیٹا جس کا نام ہم نے خادم حسین رکھا ہے اور اس کی عمر پانچ مہینے ہے۔
پیدائش کے وقت وہ بالکل ٹھیک تھا لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اس کی نشوونما نہیں ہو رہی ۔وزن نہیں بڑھا ،
دن رات روتا ہے ۔کافی علاج کروایا ہے پر آرام نہیں آیا ۔کسی نے اب ہمیں بتایا ہے کہ اس کا نام تبدیل کر دیا جائے تو شفا یاب ہو جائے گا ۔اس پر جا دو ہوا ہے اور یہ نام بھاری ہے۔
آپ اس سب میں رہنمائی فرمائیں ۔کیا ہمیں اس کا نام تبدیل کرنا چاہیے ؟