Jump to content

Moon Mughal

اراکین
  • کل پوسٹس

    9
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

Moon Mughal last won the day on 1 نومبر 2024

Moon Mughal had the most liked content!

About Moon Mughal

Previous Fields

  • فقہ
    Hanafi

تازہ ترین ناظرین

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

Moon Mughal's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • One Month Later
  • Week One Done
  • Dedicated Rare
  • First Post
  • Reacting Well Rare

Recent Badges

1

کمیونٹی میں شہرت

  1. بہت شکریہ بھاٸ جان اللہ پاک اپکو جزا خیر عطا فرماۓ امین
  2. علما اکرام سے نہایت ادب سےگزارش ہے کہ ایک حدیث پاک جسکا مفہوم ہے کہ جناب نبی پاک ﷺ نے جناب سیدہ امی عاٸشہ صدیقہ طیبہ طاہرہؓ سے فرمایا کہ اے عاٸیشہؓ جس چیز کو میرا جسم چھو جاۓ اسپے اگ حرام ہے براہ کرم اگر یہ حدیث پاک کا حوالہ اور سند مل جاۓ تو بہت مشکور ہوں گا ایک پلمبری نے قبلہ شاہ صاحب علیہ رحمہ پے اعتراض کیا ہے جو انہوں نے مرزے جہلمی کو چیلنج کیا ہے اس حوالے سےاللہ پاک اپ سب کو جزا خیر عطا فرماۓ علماء اہل حق اہل سنت و جماعت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
  3. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضور اگر سند بھی لکھ دیں یعنی کس درجہ کی حدیث ہے تو مدینہ مدینہ ہو جاۓ یقین جانیں فرقہ باطلہ کے منہ بند ہو جاٸیں گے میری گزارش ہے اگر کر سکیں تو بہت مہربانی ہے
  4. میری علما اکرام سے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ ایک غیر مقلد نے امام اعظم پے اعتراض کیا ہےکہ جناب نے معاذلہ خنزیر کو حلال کہا ہے براہ کرم میری رہنماٸ فرماٸیں وہکتاب السنہ کا حوالہ دے رہا ہے
  5. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جاکم اللہ بھاٸ جان بہت بہت شکریہ ایک ملحد نے اس دن اعتراض کیا تھا اپکے جوابات سے میں اسے جواب دونگا انشاءاللہ اللہ پاک اپکو اجر خیر عطا فرماۓ امین ثمہ امین
  6. میں ایک نیو یوزر ہوں علما اکرام سے نہایت ادب سے گزارش ہےکے ایک ملحد نے یہ حدیث پاک پیش کی ہے براہ کرم اس متعلق مہری رہنماٸ فرماٸیں ہو سکے تو سکین پیج کے ساتھ اس حدیث پاک کی شرع اور کس وجہ سے میرے اقا کریم ﷺنے ایسا فرمایا بتا دیں شکریہ أنَّ أنَسًا رَضِي اللہ عَنْه حَدَّثَهمْ أنَّ نَاسًا مِنْ عُكلٍ وَعُرَینَة قَدِمُوا المَدِینَة عَلَى النَّبِي صَلَّى الله عَلَیه وَسَلَّمَ وَتَكلَّمُوا بِالإسْلاَمِ، فَقَالُوا: یا نَبِي اللہ، إنَّا كنَّا أهلَ ضَرْعٍ، وَلَمْ نَكنْ أهلَ رِیفٍ، وَاسْتَوْخَمُوا المَدِینَة، فَأمَرَ لَهمْ رَسُولُ اللہ صَلَّى الله عَلَیه وَسَلَّمَ بِذَوْدٍ وَرَاعٍ، وَأمَرَهمْ أنْ یخْرُجُوا فِیه فَیشْرَبُوا مِنْ ألْبَانِها وَأبْوَالِها.... (بخاری، رقم۴۱۹۲) ’’انس رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو بتایا کہ عکل اور عرینہ کے چند لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے مدینہ آئے اور اسلام کے بارے میں بات چیت کی ۔ پھر کہنے لگے کہ اے اللہ کے نبی، ہم تو چرواہے ہیں، کبھی دہقان نہیں رہے۔ گویاانھیں مدینہ کی فضا راس نہیں آئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو حکم دیا کہ انھیں ایک ریوڑ اور ایک چرواہا فراہم کیا جائے، اور ان لوگوں سے کہا کہ وہ اونٹوں کے اس ریوڑ میں نکلیں، پھر ان اونٹوں کے دودھ اور پیشاب پئیں...
  7. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھاٸ اگر ان حوالہ جات کے سکین پیجیز بھی ساتھ لگا دیں تو مدینہ مدینہ ہو جاۓ اللہ پاک اپکو جزا خیر عطا فرماۓ امین ثمہ امین
  8. محمد حسن عطاری بھاٸ اللہ پاک اپکو جزاءخیر عطا فرماۓ امین
  9. مدلل مجموعہ مسائل۔ مصنف ۔مفتی احمد سعید سعیدی صاحب آف بہاولپور۔ کتاب کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہو تو سینڈ فرما دیں یا کسی سے منگوا دے پی ڈی ایف میں۔۔🙏🙏🙏
×
×
  • Create New...