Kisi ka koi jwab nahi aaya.
Tang krney kay liyey mazrat.
Shukria
This Dua (حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ)
(لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله)
اسلام وعلیکم
میں نے یوٹیوب پر ایک مشہور سنی عالم دین کی وڈیو دیکھی تھی.
جس میں انھوں نے بتایا اعلیٰ حضرت نے ان دو وظائف کے فوائد بتائے تھے.
ایک
لا ہول ولا قوۃ الا باللہ
دوسرا
حسبناللہ و نعمل وکیل
کوئی اس کا سکین پیج یا حوالہ دے سکتا ہے. شکریہ