-
کل پوسٹس
855 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
27
سب کچھ محمد حسن عطاری نے پوسٹ کیا
-
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی رحمتہ اللہ علیہ فتاوی شارح بخاری جلد 2 صفحہ 30 تا 33 گھوسی ہند -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا کہنے والے کے پیچھے نماز شدید تحریمہ مکروہ ہے انہیں امام بنانا حرام اور جتنی پڑھی ہوں سب کا پھیرنا واجب ہے شان صحابہ رضوان اللہ اجمعین صفحہ 32 از سید محمود رضوی زیدہ مجدوہ -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
جو حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کرے یا آپ کی خلافت کو حق نہ مانے وہ سرکار امام حسن رضی اللہ عنہ اور سرکار امام حسین رضی اللہ عنہ کا کھلا ہوا دشمن اور باغی قرار پائے گا فتاوی فیض الرسول جلد 1 صفحہ 79 از مفتی جلال الدین امجدی صاحب -
رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in فتنہ وہابی دیوبندی

اسلام دشمن فلم زندگی تماشہ ریلیز کرنے کا فیصلہ
اس ٹاپک میں نے محمد حسن عطاری میں پوسٹ کیا اسلامی خبریں
-
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از ابو حیان علی بن محمد بن العباس التوحیدی المعروف ابن حیان التوحیدی متوفٰی٤١٤ه حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ عمدہ کلام فرمانے والے ، جواب دینے کی حیران کن صلاحیت کے مالک ، بڑے حلم اور برداشت والے مخالف کے مقابل صبر کے پیکر ، غصہ پر قابو پانے کے عادی ، زندہ دل ، توضیح و بیان کے خوب ماہر ، دنیا ( کی فتنہ سامانیوں ) سے بخوبی آگاہ ، اس سے باحسن نبردآزما ہونے والے اس کی زمام کار ہاتھ میں لینے والے ، اس کی لگام کھینچنے والے اور اس کی کوہان پر سوار ( یعنی دنیاوی معاملات پر پوری گرفت رکھنے والے تھے ) ۔ حوالہ درج ذیل ہے البصائر و النظائر ، علي بن محمد أبي الحيان التوحيدي الشافعي ، جلد 1 ص 171 ، مطبعة لجنة التاليف و الترجمة و النشر ، طبع اول -
رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
جب خلیفہ هارون رشید رحمة الله علیہ کے سامنے زندیقوں کے سردار شاکر کو سزائے موت دینے کے لیے لایا گیا تو خلیفہ هارون رشید رحمة الله علیہ نے اس سے پوچھا : کہ تم اپنے شاگردوں کو سب سے پہلے رافضی عقائد اور انکار تقدیر کی تعلیم کیوں دیتے ہو؟ اس نے جواب دیا : کہ ہم سب سے پہلے رفض ( یعنی صحابہ کرام کی تکفیر اور ان سے بدگمانی ) کی تعلیم اس لئے دیتے ہیں کہ ناقلین مذہب کو مطعون کر دیا جائے جب ناقلین مذہب ( یعنی صحابہ کرام رضی الله عنہم ) نا قابل اعتماد بن جائیں گے تو دین خود بخود باطل ہو جائے گا اور ہم انکار تقدیر اس لیے سکھاتے ہیں کہ جب یہ ثابت ہو جائے گا کہ بندوں کے بعض افعال الله تعالی کی تقدیر سے خارج ہیں تو اس سے کل افعال کے خارج ہونے کا جواز پیدا ہو سکتا ہے ۔ حوالہ درج ذیل ہے تاریخ مدینة السلام ، لامام ابى بكر الخطيب البغدادي ، تحت " ذكر من اسمه احمد و اسم أبيه علي ، جلد 5 ص 504 تا 505 ، رقم : 2366 ، مطبوعة دار الغرب الاسلامي ، طبع اول ١٤٢٢ه/٢٠٠١ء معرفة الصحابة لابن منده وغيره -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام ابو بكر عبد الله بن ابى داود سليمان بن الأشعث السجستانی رحمة الله علیہ متوفٰی٣١٦ه رسول الله ﷺ . حضرت امیر معاويہ رضی الله عنہ رسول الله ﷺ سے روایت میں متہم نہیں ہیں ۔ حوالہ درج ذیل ہے سنن ابی داود ، لامام سلیمان بن اشعث بن اسحاق بن بشیر السجستانی ، کتاب اللباس ، تحت " باب في جلود و النمور و السباع ، ص 514 ، رقم الحديث : 4129 ، مطبوعة دار الحضارة للنشر و التوزيع ، طبع ثانى ١٤٣٦ه/٢٠۱۵ء ام المؤمنین حضرت عائشہ صديقہ رضی الله عنہا ہیں اور ہمارے خال امیر معاویہ رضی الله عنہ کو عزت دی اور کرم نوازی فرمائی شرح منظومة حائیة في عقيدة أهل السنة و الجماعة ، لابن فوزان ، ص 124 تا 127 ، مطبوعة دار العاصمة للنشر و التوزيع ، طبع اول ١٤٢٨ه/٢٠٠٧ء -
دیوبندی عزیز الرحمن کی مدرسے کے بچے سے بدفعلی
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اب سو ڈیڑھ سو سال بعد آنے والی نسل کو بتایا جائے گا ہمارے اکابرین نے جابر حکمرانوں کے خلاف کلمہ حق کہتے ہوئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ 😂😂 ان بیچاروں کوکیا پتہ یہ ہمیں لولی پاپ کھلارہے ہیں یہ بڈھا مفتی عزیزالرحمن تو زنا کرنے کی سزا میں چار دن جیل میں رہا۔ https://images.app.goo.gl/qBs1Ap2VAkHeotGi8 -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
مفسّر قرآن حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دفاع میں کتاب لکھی تو خواب میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی زیارت نصیب ہوئی ، آپ فرمارہے تھے : تم نے میرے صحابی کی عزت بچانے کی کوشش کی ہے ، اللہ تمھاری عزت بچائے گا ۔ حالات زندگی حکیم الامت ، رسالہ حیات سالک ، من کی دنیا ، ص127 ، نعیمی کتب خانہ گجرات۔ -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
حضور اکرم ﷺ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو قلم ہاتھ میں . لینا دوات کا موقعہ پر رکھنا . ب کو سیدنا کرنا سین کو متفرق کر کے لکھنا . م کو ٹیڑھا نہ کرنا وغیرہ سکھاتے تھے مقدمہ تفسیر نعیمی صفحہ 23 مطبوعہ مرکز العلوم اسلامیہ کراچی -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام ابو الفرج جمال الدين عبد الرحمن بن على بن الجوزى البغدادى رحمة الله عليہ متوفٰی۵۹۷ھ جو شخص کسی ایک صحابی کی توہین کرتا ہے یا اس کے کسی عمل کی بناء پر اس سے کینہ رکھتا ہے یا اس کی برائی کرتا ہے تو وہ بدعتی ہے بدعت سے وہ اس وقت بچ پائے گا جب وہ سب کے لیے دعائے رحمت کرے اور اپنے دل کو ان کے بارے میں صاف رکھے ۔ مناقب الإمام أحمد ، لابن الجوزي ، الباب العشرون ، تحت " سياق جمل من اعتقاده ، ص 217 ، مطبوعة هجر امام ابو بکر المروزی رحمة الله علیہ نے بیان کیا ہم عسکر میں تھے اسی بادشاہ کا ایک ایلچی آیا ۔ تو کسی نے امام ابو عبد الله احمد بن حنبل رحمة الله علیہ سے پوچھا : اے ابا عبد الله! آپ کا نزاع کے بارے کیا ارشاد ہے جو حضرت علی المرتضٰی اور حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہما کے درمیان ہوا ؟ تو انہوں نے فرمایا : میں ان کے بارے سوائے اچھائی کے کچھ نہیں کہتا ۔ الله تعالی ان سب صحابہ کرام رضی الله عنہم پر رحم فرمائے اور حضرت امیر معاويہ ، حضرت عمرو بن عاص ، حضرت ابو موسی اشعری ، اور حضرت مغیرہ رضی الله عنہم پر بھی یہ سب کے سب وہ لوگ ہیں جن کے اوصاف الله تعالی نے اپنی کتاب میں بیان فرمائے فرمایا : سجدوں کے اثر سے ان کے چہروں پر نشانی ہے ۔ امام صاحب کے صاحبزادے عبد الله رحمة الله علیہ فرماتے ہیں یہ روایت ہمیں ابو القاسم اسحاق بن ابراہیم بن آزر الفقیہ نے بیان کی ۔ فرمایا : مجھے میرے والد نے بتایا : کہ میں حضرت احمد بن حنبل رحمة الله علیہ کے ہاں حاضر ہوا تو کسی شخص نے ان سے حضرت علی المرتضٰی و حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہما کے درمیان نزاع کے بارے سوال کیا ۔ تو آپ نے منہ پھیر لیا تو کسی دوسرے شخص نے عرض کیا : اے ابا عبد الله! یہ سوال کرنے والا بنی ہاشم کا آدمی ہے تو اس کی طرف رخ کر کے فرمایا ۔ پڑھ ' تلک امة قد خلت الآیہ ۔ ( ص 220 تا 221 ، ھجر ) امام نے فرمایا : اہل سنت و جماعت مومن کی صفت ہے ) نبی اکرم ﷺ کے تمام چھوٹے بڑے اصحاب کے لیے دعائے رحمت کرنا ، ان کے فضائل بیان کرنا ، اور ان کے باہم مشاجرات سے زبان کو روکنا ۔ مناقب الإمام أحمد ، لابن الجوزي ، الباب العشرون ، تحت " سياق جمل من اعتقاده ، ص 223 ، مطبوعة هجر -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
فرمان مصطفی ﷺ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کبھی مغلوب نہیں ہوں گے ازالۃ الخفا عن خلافۃ الخلفاء جلد چہارم صفحہ 516 قدیمی کتب خانہ کراچی -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام ابو الفیض سید محمد مرتضٰی بن محمد الحسینی الزبیدی رحمة الله علیہ متوفٰی۱۲۰۵ھ حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ رسول الله ﷺ کے کاتب اور سسرالی رشتہ دار ( یعنی سالے ) ہیں اور اہل ایمان کے ماموں ہیں ۔ پس ان سب کے ساتھ حسن ظن عمدہ ہے رضی الله عنہم اجمعین اور ان پر جرح و طعن کا کوئی راستہ نہیں ۔ خواہ وہ ایک دوسرے کے بارے کلام کریں ان کو ایسا حق حاصل ہے ۔مگر ہمارے لئے ان کے مشاجرات میں غور کرنے اور ان میں پڑنے کی گنجائش نہیں ۔ کیونکہ وہ اہل علم و اجتہاد تھے وہ دور رسالت کے قریب تر زمانے کے تھے ان سے اجتہاد پر مبنی جو کچھ صادر ہوا اس میں ان کیلئے اجر ہے خواہ انہوں نے خطا کی یا صحیح فیصلے پر پہنچے حوالہ درج ذیل ہے اتحاف السادة المتقين بشرح احياء علوم الدين ، لامام السید محمد بن محمد الحسینی الزبیدی الشهير بمرتضٰى ، كتاب أسرار الصلاة و مهماتها ، القسم الثالث : ما يتكرر بتكرر السنين ، و هي أربع : صلاة العيدين و التراويح و صلاة رجب و شعبان ، جلد 3 ص 659 ، مطبوعة دار الكتب العلمية بيروت -
فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
محمد حسن عطاری replied to محمد حسن عطاری's topic in شخصیات اسلام
عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام زین الدین عمر بن مظفر بن محمد ابن الوردی الشافعی رحمة الله علیہ متوفٰی٧٤٩ھ سرکار رسالت مآب ﷺ کے کاتبین حضرت ابو بکر صدیق ، حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمان غنی ، حضرت علی المرتضٰی ، حضرت ابی بن کعب ( اولین کاتب یہی تھے ) حضرت زید بن ثابت اور حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی الله عنہم تھے حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ بڑے حلم و ہیبت والے تھے ۔ ان کا حلم ان کے غضب پر قاہر اور ان کی سخاوت ان کی منع ( یعنی کنجوسی ) پر غالب تھی ۔ حوالہ درج ذیل ہے تاريخ ابن الوردي ، لامام زين العابدين عمر بن مظفر الشهير بابن الوردي ، تحت أخبار معاوية ، سنة ٦٠ ، جلد 1 ص 131 ، 162 ، مطبوعة دار الكتب العلمية بيروت ، طبع اول ١٤١٧ه/١٩٩٦ء -
اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ سے پہلے کن علماء نے ابن عبد الوہاب نجدی کا رد کیا
اس ٹاپک میں نے محمد حسن عطاری میں پوسٹ کیا شان اعلی حضرت
VID-20210619-WA0015.mp4 -
سابقہ وہابی جناب عمر توحیدی صاحب اپنی داستان سناتے ہوئے
اس ٹاپک میں نے محمد حسن عطاری میں پوسٹ کیا تقاریر اور تبلیغ
VID-20210619-WA0041.mp4