Jump to content

محمد حسن عطاری

اراکین
  • کل پوسٹس

    855
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    27

سب کچھ محمد حسن عطاری نے پوسٹ کیا

  1. دیوگندی گروپ اپنے کافر اکابر تھانوی کے خلاففتوی لکھو کیونکہ وہ قادیانیوں کو بھی کافر نہیں مانتا اور کلمہ پڑھ کر دوبارہ ایمان لاو یا تھانوی پر کفر کا فتوی لگاو کیونکہ اس نے کفر کا فتوی نہیں لگایا
  2. اعلی حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ کے مشہور زمانہ کتاب حسام الحرمین پر جس شخصیت کی رائے کو سب سے زیادہ پرکھا گیا وہ پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی ذات ہے دیوبندی علماء اس بات کا تاثر دیتے ہیں کہ پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اکابرین دیوبند کی تکفیر نہیں کی ہے اسکے متعدد جوابات لکھے گئے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اکابرین دیوبندکی تکفیر کی ہے چناچہ مفتی منظور احمد فیضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے والد علامہ محمد ظریف فیضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں الحاج غلام حیدر صاحب بھابھڑا مرید سید السادات پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور شاگرد غلام محمد صاحب گھوٹوی ثم بہالپوری سے راقم کی حرم مکہ میں کعبۃ اللہ کے سامنے ملاقات ہوئی راقم نے ان سے پوچھا پیر مہر علی شاہ صاحب کا اکابر دیوبند کی عبارات کے بارے میں کیا خیال تھا؟ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنے استاد مکرم حضرت مولانا غلام محمد صاحب سے پوچھا تھا تو انہوں نے فرمایا مجھ سے اعلی حضرت گولڑوی نے پوچھا کہ غلام محمد لوگوں میں مشھور ہے کہ دیوبندیوں کی کتابیں گستاخیوں سے بھری پڑی ہیں کیا یہ بات صحیح ہے؟تو جوابا میں نے عرض کیا کہ حضور واقعی میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے جنکے متعلق فاضل بریلوی اعلیحضرت اور علماء حرمین نے کفر کا فتوی دیا یہ صحیح ہے اور واقعی یہ توہین امیز عبارتیں ہیں تو حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب نے فرمایا پھر تو واقعی ایسی باتیں کفریہ ہیں اور فتاوی صحیح ہیں (درج اللالی فی حیات شاہ جمالی ص 105/106) معلوم ہوا پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک بھی یہ عبارات کفریہ ہیں اور حسام الحرمین کا فتوی بالکل درست ہے اس سےوہ صلح کلیت سے بیمار پیر گدی نشین عبرت حاصل کریں جن کو حسام الحرمین کے فتوی پر مروڑ اٹھتے ہیں اور ایسے عبارات کے حامی افراد کے ساتھ کھاتے پیتے اٹھتے بیٹھتے ہیں اور اپنے زعم میں دین کی بہت بڑی خدمت اور خود کو بہت حسن اخلاق کا پیکر سمجھتے ہیں ایسے پیروں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جو لنگر تو گولڑے کا کھاتے ہیں خود کو سیدوں کا نوکر کہتے ہیں لیکن انکے عقائد میں ان سے جنگ کیے بیٹھے ہیں اور اس پر مزید کہ حسام الحرمین کی وجہ سے اعلی حضرت کو کفر کی مشین کہتے ہیں اب بتائیں کہ کیا پیر مہر علی شاہ صاحب بھی تمھارے نزدیک کفر کی مشین ہوئے اگر تمھارا ضمیر زندہ ہوا تو تمھیں یہ ضرور کہے گا
  3. اوپر کی متذکرہ عبارتوں سے یہ بات بالکل صاف اور واضح ہے کہ امام احمد رضا فاضل بریلوی کی شخصیت اکابر علماے دیوبند و اہل حدیث کے نزدیک معتبر و مسلم ہے اور آپ کی علمی سطوت اور آپ کے دینی ،تصنیفی اور اصلاحی خدمات کے ساتھ ساتھ،چاہے وہ مخالفین میں سے ہوں یا موافقین سے ہر کوئی آپ کی عظیم المرتبت شخصیت سے متأثر اور آپ کا مدح خواں تھا۔ مگر افسوس!ملت اسلامیہ کا وہ عظیم محسن حوادث ِزمانہ کا شکار ہوگیا۔اس کی دینی اور مثالی تصنیفی خدمات کو ایک منظم سازش کے تحت گمنامی کے پردے میں پوشیدہ کر دینے کی بے جا کوشش کی گئی ۔ اس پر طرہ یہ کہ ان کے عظیم خدمات پر داد تحسین دینے کے بجائے انہیں ایک اختلافی اور نزاعی شخصیت بنا کر متعارف کرانے کی ایک مہم چلائی گئی ۔ تعصب اور تنگ نظری کے توپ سے بدعات وخرافات کے الزام کے گولے بھی آپ پر داغے گیے کہ مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی ایک تنگ نظر ،کم علم ،جھگڑالو اور بات بات پر فتوی صادر کر دینے کی عادت رکھنے والے شخص تھے۔ اس الزام تراشی میں کچھ اپنے احباب بھی شامل ہیں جن کی عادت امت کے مسائل کو بالائے طاق رکھ کر فرقہ فرقہ کھیلنے کی ہے اور کچھ نام نہاد آپ کے نام کی رٹ لگاتے نہیں تھکتے مگر انہیں دیکھا گیا ہے کہ وہ اپنے اعمال وکردار سے اعلیٰ حضرت کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے آج تک کا اگر غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جائے تو یہ بات نتیجتاً سامنے آئے گی کہ اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی اور آپ کے قابل رشک عظیم کارناموں کو پردۂ خفا میں رکھنے کے لیے جتنی طاقت وقوت اور توجہ توانائی کا مظاہرہ اپنوں اور غیروں کی سردمہری اور تعصب کے نتیجہ میں کیا گیا ہے اگر اتنی طاقت امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل پر کی جاتی اورانہیں جہالت وگمراہی کی زبوں حالی سے نکال کر تعلیم و ترقی کے راستے پر گامزن کرنے پر دھیان دیا جاتا تو آج مسلمانوں کی حالت رشک کرنے کے لائق ہوتی
  4. سید ابو الاعلیٰ مودودی (1903-1979) مولانا احمد رضا خان صاحب کے علم وفضل کا میرے دل میں بڑا احترام ہے ۔فی الواقع وہ علوم دینی پر بڑی نظر رکھتے ہیں اور ان کی فضیلت کا اعتراف ان لوگوں کو بھی ہے،جو ان سے اختلاف رکھتے ہیں۔نزاعی مباحث کی وجہ سے جو تلخیاں پیدا ہوئیں،وہی دراصل ان کے علمی کمالات اور دینی خدمات پر پردہ ڈالنے کا موجب ہوئیں‘‘۔(سفید و سیاہ،ص:112)
  5. حکیم الامت اشرف علی تھانوی (1863-1943)کا نظریہ خلیفہ تھانوی مفتی محمد حسن بیان کرتے ہیںکہ حضرت تھانوی صاحب نے فرمایا:’’اگر مجھے مولوی احمد رضا صاحب بریلوی کے پیچھے نماز پڑھنے کا موقع ملتا تو میں پڑھ لیتا‘‘۔ (اسوہ ٔاکابر،ص:7)۔ دیوبندی عالم کوثر نیازی لکھتے ہیں:مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا شفیع دیوبندی سے میں نے سنا کہ جب مولانا احمد رضا صاحب کی وفات ہو گئی تو حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کو آکر کسی نے اطلاع کی۔مولانا تھانوی بے اختیار دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیے حاضرین مجلس ہی میں سے کسی نے پوچھا کہ وہ تو عمر بھر آپ کو کافر کہتے رہے اور آپ ان کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں!فرمایا:’’یہی بات سمجھنے کی ہے۔مولانا احمد رضا نے ہم پر کفر کے فتوے اس لیے لگائے کہ انہیں یقین تھا کہ ہم نے توہین رسول کی ہے۔اگر وہ یقین رکھتے ہوئے ہم پر کفر کا فتوی نہ لگاتے تو وہ خود کافر ہو جاتے‘‘۔(اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی ایک ہمہ جہت شخصیت،ص:7)۔ انور شاہ کشمیری دیوبندی (1875-1933) ’’جب بندہ ترمذی شریف اور دیگر کتب احادیث کی شروحات لکھ رہا تھا تو حسب ضرورت احادیث کی جزئیات دیکھنے کی ضرورت در پیش آئی تو میں نے شیعہ حضرات،اہل حدیث حضرات اور دیوبندی حضرات کی کتا بیں دیکھیں ۔مگر ذہن مطمئن نہ ہوا۔بالآخر ایک دوست کے مشورے سے مولانا احمد رضا خان کی کتابیں دیکھیں تو میرا دل مطمئن ہوگیا کہ اب بخوبی احادیث کی شروح بلا جھجھک لکھ سکتا ہوں تو واقعی بریلوی حضرات کے سر کردہ عالم مولانا احمد رضا خان صاحب کی تحریریںششتہ اور مضبوط ہیں جسے دیکھ کراندازہ ہوتا ہے کہ یہ مولوی احمد رضا ایک زبردست عالم دین اور فقیہ ہیں‘‘۔(رسالہ ہادی دیوبند،ص:7)۔ بانی تبلیغی جماعت مولوی محمد الیاس (1885-1944) اگر کسی کو محبت رسول ﷺ سیکھنی ہو تو وہ مولانا احمد رضا بریلوی سے سیکھے‘‘۔(فاضل بریلوی اور ترک موالات۔ص:100)۔
  6. دیوبند کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کی وہ عبارت جس پر عرب کے 22 اور برصغیر پاک و ہند کے 300+ علما نے کفر کا فتویٰ لگایا اور بعد میں ان کی تعداد 500 سے بھی تجاوز کر گی۔ اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے آٹھ سال تھانوی کو خطوط لکھے رجوع کر لو یا مناظرہ کر لو تو نہ اس نے مناظرہ کیا نہ رجوع۔ اس عبارت کی وجہ سے ہم اہلسنت تھانوی کو کافر مانتے ہیں اور اس کو بھی کافر مانتے جو ان الفاظ کو جاننے کے بعد تھانوی کو مسلمان جانتا ہو۔ پوری دیوبندیت پر اہلسنت کا کفر کا فتویٰ نہیں۔ بدمذہب ہیں دیوبندی لیکن کافر تب ہونگے جب تھانوی کی ان عبارات پڑھنے کے بعد بھی اسے مسلمان جانیں۔
  7. ملکہ وکٹوریہ ایک ہوشمند عورت تھی طبیعت میں ایک خاص درجہ کا حکم اور رعایت بھی تھی۔ اور تھانوی جی کے خواب میں بھی تشریف لاتے تھی۔ (ملفوظات حکیم الامت جلد 5 ص-149)
  8. امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے یزید پلید کے نام پر سڑک کا نام ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے کی کوشش کرنے والے مسیلمہ کزاب کے نام پر سڑک کعبہ کو گرانے کی ناپاک کوشش کرنے والے ابرہہ کے نام پر سڑک
  9. _Aaj Ke Is Fitne Ke Daur Me Haq Jama'at Giroh Ka Naam *Maslak Alahazrat* (Ahle'sunnat wa-Jama'at Hanfi Maturidi) Hai Jo Is Haq Giroh Se Hata Wo Jahennam Ms Gaya. Isi Liye Is Haq Jamat Giroh Ko Badman Karne Aur Is Jamat Ko Nuq'san Pauchane Ki Din Raat Koshish Karti Hai Jaise Fake Baba Jahil Peer Aur Mureed Dhool Baja Mela Thela Aur Digar Khurafat Jiska Is Jama'at Ss Koi Talluq Nahi Phir Bhi Wahabi Deobandi Inka Amal Hum Sunni Barelvio Par Fit Karke *Maslak e Alahazrat* Ki Mukhalifat Karte Hai Taki Inke Giroh Ko Nuq'san Pauchaya Jaye_ *Alhamdulilla Jitna Ye Haq Giroh Maslak e Alahazrat Barelvio Ko Dabane Aur Nuq'san Pauchane Ki Koishsh Me Lage Hai Utna Hi Allah Humko Buland Farma Raha Hai* _Hazrat Imam *Ibn Majah* Qazwini Al Mutawaffah *273* Hijri Hadith Code Karte Hain_ *Hazrat Abu Hurairah رضي الله عنه Se Riwayat Hai Rasool Allah ﷺ Ne Irshad Farmaya Meri Ummat Mese Ek Giroh (Jamat) Hamesha Allah ﷻ Ke Farman (Deen-e-Haq) Par Qayam Rahega Aur Jo Shakhs Us Giroh Ki Mukhalifat (Burai) Karega Usko Koi Nuq'san Na Paucha Sakega Balke Wo Nuq'san Khud Uski Taraf Wapas Palat Jayega* _Maslak e Alahazrat Pe Qayam Raho Ek Pehchan Deen e Nabi ﷺ Ke Liye_ Reference Book *Sunan Ibn Majah* [Published *Saudi Najdi* Vol *1* Hadees *7* *Scan Page* Credits Goes to : https://sunnibarelwi.blogspot.com
  10. _Hazrat Imam *Ahmad Bin Hambal* Al Mutawaffah *241* Hijri Hadith Code Karte Hain_ *Hazrat Sayyeda Ayesha Siddiqa رضي الله عنها Se Marwi Hai Ki Ek Martaba Mene Nabi Kareem ﷺ Se Mushrikeen Ke Na'baligh Bach'cho Ke Bare Me Pucha To Nabi Kareem ﷺ Ne Farmaya Agar Tum Chaho Tu Me Tumhe Jahennam Me Unki Cheekho Ki Aawaze Suna Sakta Hon* *Conclusion* _Yani Huzoor ﷺ Madinah Shareef Ki Zameen Par Jalwa Farma Hai Lekin Jahennam Me Kaun Hai Dekh Rahe Aur Unki Cheekhe Sun Rahe Hai Aur Ikhtiyar Dekho Ki Chahe Tu Jahennamio Ki Cheekho Ki Aawaz Bhi Suna De_ *Aur Aaj Chamar Se Zyada Zaleel Wahabi Deobandi Ahle'hagees Najdi Kehta Hai Ki Musalmano Ke Nabi ﷺ Ko Diwaar Ke Piche Ka ilm Nahi Aur Unke Chahe Se Kuch Nahi Hota* (Maaz'Allah Summa Maaz'Allah) Reference Book *Musnad Ahmad* [Published *Dar Al-Kotob Al-Ilmiyah* Beirut Vol *10* Hadees *26491* *Scan Page* Credits Goes to : https://sunnibarelwi.blogspot.com
  11. آپ یہ کلپ سنیں امید ہے راہنمای ہوگی trimmed-000-VID-20210127-WA0060.mp4
  12. Koi Gul Baqi Rahe Ga By Allama Farooq Ul Hassan Qadri Naat 2018(360P).mp4
  13. دل میں ناپسندیدہ اور کفریہ باتوں کا پیدا ہونا کفر نہیں جبکہ زبان سے ان کا ادا کرنا بُرا جانتا ہو چنانچہ شرح فِقہ اکبر میں ہے : جس شخص کے دل پر ایسی بات گزرے کہ جس کا کہنا کُفر ہو اور وہ اسے ناپسند کرتے ہوئے نہ کہے تو یہ خالص ایمان ہے
  14. اگر کسی نے مَعَاذَ اللہ عَزَّ وَجَلَّکئی کُفرِیّات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تو یوں کہے : ”یااللہ عَزَّوَجَلَّ!مجھ سے جو جو کُفرِیّات صادِر ہوئے ہیں میں ان سب سے توبہ کرتا ہوں، پھر کلمہ پڑھ لے ۔ “اگر کلمہ شریف کا ترجمہ معلوم ہے تو زبان سے تر جمہ دُہرانے کی حاجت نہیں ۔ اگر یہ معلوم ہی نہیں کہ کُفر بکا بھی ہے یا نہیں تب بھی اگر احتیاطاً توبہ کرنا چاہے تو اس طرح کہے : ’’یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ! اگر مجھ سے کوئی کُفر ہو گیا ہو تو میں اُس سے توبہ کرتا ہوں ، یہ کہنے کے بعد کلمہ پڑھ لے ۔ “
  15. yt1s.com - نواز قادیانی کی بھی سن لیں کے قادیانی ہمارے بھائی ہیں_360p.mp4
  16. محمد حسن عطاری

    Sunni Whatsapp inks

    https://chat.whatsapp.com/G6njmbvcjoqA6bgfbVX1Rx https://chat.whatsapp.com/HimS9aNvNee0AfRAPykth1 https://chat.whatsapp.com/ImRSuwhlEmW1KaB7DoUJUn https://chat.whatsapp.com/KjG30KLE88P3SqVKoX2ww9 https://chat.whatsapp.com/D0McowbVx5c4UpSs1tscBJ
  17. *فتنہ طاہریہ( طاہر القادری) کے عقائد* *موجودہ دور میں جہاں ہزاروں فتنے بر پا ہوئے وہاں اہلسنّت و جماعت سنّی حنفی بریلوی مسلک کا لبادہ اوڑھ کر ایک نیا فتنہ طاہر القادری کی شکل میں نمودار ہوا۔اپنے آپ کو سنّی قادری* *اور حنفی کہلانے والا طاہر القادری پس پر دہ کیا عقائد رکھتا ہے طاہر القادری نہ قادری ہے نہ حنفی نہ سنّی ہے بلکہ ایک نیا فتنہ ہے جسے فتنہ طاہریہ کہنا غلط نہ ہوگا* ۔ *اپنے آپ کو امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کا مقلّد کہتا ہے مگر امام اعظم کی بات کو نہیں مانتا اور امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کے خلاف بات کرتا ہے* *1)….طاہر القادری کہتا ہے کہ عورت کی دیت (گواہی )مرد کے برابر ہے* ۔ *2)….میں حنفیت یا مسلک اھلسنّت و جماعت کی بالا تری کے لئے کام نہیں کر رہا ہوں* ۔ *( نوائے وقت میگزین ص 4تا 19ستمبر 1986ءبحوالہ رضائے مصطفی گوجرانوالہ )* *3)….نماز میں ہاتھ چھوڑنا یا باندھنا اسلام کے واجبات* *میں سے نہیں اہم چیز قیام ہے قیام میں اقتداءکر رہا ہوں (امام چاہے کوئی بھی ہو)امام جب قیام کرے سجود کرے ،سلام پھیرے تو مقتدی بھی وہی کچھ کرے* *یہا ں یہ ضروری نہیں ہے کہ امام نے ہاتھ چھوڑ رکھے ہیں اور مقتدی ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتا ہے یا ہاتھ چھوڑ کر* ۔ *(بحوالہ :نوائے وقت میگزین* *19ستمبر 1986ءمخصاًرضائے مصطفی گوجرانوالہ ماہِ ذیقعد 1407ھ)* *اپنے آپ کو اہلسنّت وجماعت کہتا ہے مگر پسِ پردہ* *4)….میں فرقہ واریت پر لعنت بھیجتا ہوں میں کسی فرقہ کا نہیں بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نمائندہ ہوں* ۔ *(رسالہ دید شیند لاھور 4تا19اپریل 1986ءبحوالہ رضائے مصطفی گوجرانوالہ )* *5)….میں شیعہ اور وہابی علماءکے پیچھے نماز پڑھنا* *صرف پسند ہی نہیں کرتا بلکہ جب بھی موقع ملے ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں ۔(رسالہ دید شنید لاھور 4تا19اپریل 1986ء،رضائے مصطفی گوجرانوالہ )* *6)….بحمد للہ مسلمانوں کے تمام مسالک اور مکاتب فکر میں عقائد کے بارے میں کوئی بنیادی اختلاف موجود* *نہیں ہے البتہ فروعی اختلافات صرف جزئیات اور تفصیلات کی حد تک ہیں جنکی نوعیت تعبیری اور تشریحی ہے اس لئے تبلیغی امور میں بنیادی عقائد کے دائرہ کو چھوڑ محض فروعات و جزئیات میں الجُھنا اور ان کی بنیاد پر* *دوسرے مسالک کو تنقید و تفیق کا نشانہ بنانا کس طرح دانشمندی اور قرین انصاف نہیں ۔(بحوالہ :کتاب فرقہ پرستی کا کیو نکر ممکن ہے ص65)* *اپنے آپ کو اسلام کا خیر خواہ کہتا ہے مگر نظریہ* : *7)….روزنامہ جنگ جمعہ میگزین 27فروری تا 5مارچ 1987ءایک انٹر ویو میں کہتا ہے کہ لڑکے اور لڑکیاں اگر تعلیمی اور دینی مقصد کےلئے آپس میں ملیں تو ٹھیک ہے* ۔ *8)….داڑھی رکھنا میرے نزدیک ضروری نہیں ہے* ۔ *9)….روزنامہ جنگ 19مئی 1987ءکے ایک مضمون میں طاہر القادری کا شائع کردہ ہے کہتا ہے کہ تمام صحابہ کرام بھی اکٹھے ہوجائیں تو علم میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا کوئی ثانی نہیں* ۔ *10)….حسّام الحرمین جو امام اہلسنّت فاضل بریلی علیہ الرحمہ کی کتاب ہے اس کے متعلق کہتا ہے کہ وہ اس زمانے میں قابل قبول نہیں بلکہ اُس وقت تھی* ۔ *اپنے منہ میاں مٹھو بننا* : *1)….طاہرالقادری لکھتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے (والد صاحب )کو طاہر کے تو لد ہونے کی بشارت دی اور نام بھی خود تجویز فرمایا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم* *نے خود میرے والد کو خواب میں حکم دیا کہ طاہر کو ہمارے پاس لاؤ۔پھر محمد طاہر کو دودھ کا بھرا ہو ا مٹکا عطا کیا اور اسے ہر ایک میں تقسیم کرنیکا حکم فر مایا میں وہ دودھ لیکر* *تقسیم کرنے لگا ۔اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری پیشانی پر لوسہ دیکر مجھ پر اپنا کرم فرمایا ۔ (کتاب نابغہ عصر ،قومی ڈائجسٹ لاھور 1886ء)* *2)….منہاج القرآن کے حوالے سے احیاءاسلام کےلئے حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا فرمایا میں یہ کام تمہارے سپرد کرتا ہوں تم شروع کرو* *منہاج القرآن کا ادارہ بناؤ میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ لاھور میں تمہارے ارادہ منہاج القرآن میں خود آؤ نگا ۔(ماہنا مہ قومی ڈائجسٹ نومبر 1986ءص 24/22/20)* *3)….حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں مجھ سے پی آئی اے کا ٹکٹ مانگا اور مجھ سے کہا کہ میں* *سب علماءسے ناراض ہوں صرف تم سے راضی ہوں*۔ *محترم حضرات ! اس کے علاوہ بھی پروفیسر کی باتیں موجود ہیں انہی عقائد *کی بناءپر پروفیسر کو اہلسنّت وجماعت سنّی حنفی بریلوی سے خارج کردیا گیا اسکا اہلسنّت سے کوئی تعلق نہیں ہے جو آدمی امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کے فقہ پر اعتراض کرے* ۔ *امام اہلسنّت امام احمد رضا بریلی علیہ الرحمہ کی کتاب حسام الحرمین کو تسلیم نہ کرے اور گمراہ کُن عقائد رکھتا ہو ایسا شخص گمراہ ہے اور ایسے شخص کی* *جماعت منہاج القرآن نہیں ،منہاج الشیطان ہے *۔
×
×
  • Create New...