Jump to content

عبداللہ

اراکین
  • کل پوسٹس

    13
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ عبداللہ نے پوسٹ کیا

  1. اس عبارت کا سکین درکار ہے۔ قال الإمام الشافعي رضي الله عنه: من اعتقد أن الله جالس على العرش فهو كافر" (رواه ابن المعلم القرشي في كتابه نجم المهتدي ورجم المعتدي ص: 551)
  2. عبداللہ

    حیات الاولیاء

    تفسیر الکبیر میں ایک حدیث بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اولیاء اللہ مرتے نہیں بلکہ ایک مکان سے دوسرے مکاں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔اس حدیث کی سند کیا ہے اور یہ کس درجے کی حدیث ہے؟۔
  3. عبداللہ

    امام اشعری

    کیا کتاب "مقالات الاسلامیین" امام ابو حسن اشعری رحمہ اللہ تعالی سے ثابت ہے؟
  4. جناب لگتا ہے آپ نے میرا سوال ہی نہیں پڑھا😔
  5. Is kaa scan page jald az jald chahiye: the Hanafi Imam that some declared as a Mujtahid, Imam ibn al-Humam (d. 861 AH), mentioned from Imam Abu Hanifa in his Fath al-Qadir (Sharh al-Hidaya) the following: أن زيارة النبي صلى الله عليه وسلم قريبة من الوجوب ولما زار الإمام أبو حنيفة المدينة المنورة وقف أمام قبره الشريف وقال يا أكرم الثقلين يا كنز الورى *** جد لي بجودك وأرضني برضاك أنا طامع في الجود منك ولم يكن *** لأبي حنيفة في الأنام سواك When Imam Abu Hanifa visited Medina, he stood in front of the honorable grave (of the Prophet) and said, "O, most honorable of the Two Weighty Ones (humankind and jinn)! O, treasure of mankind, shower your generosity upon me and please me with your pleasure. I am aspiring for your generosity, and there is no one for Abu Hanifa in the world but you."
  6. کیا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ میلاد شریف مناتے تھے؟ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔
  7. عبداللہ

    Kitab al sunnah mangharat

    کیا عبداللہ بن احمد بن حنبل کی طرف منسوب کی جانے والی کتاب (کتاب السنہ) ان سے ثابت ہے یا پھر منگھڑت ہے؟ کچھ احباب سے سنا ہے کہ اس کی سند میں مجہول راوی ہیں۔اس بات کی وضاحت فرمائیں۔
  8. امام الدارقطنی نے امام عبد اللہ بن احمد ؒ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ :میرے والد گرامی فرمایا کرتے تھے ،اہل بدعت سے کہہ دو کہ ہمارے جنازے جب نکلیں گے تو وہی ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کریں گے ۔‘‘ امام ابن کثیر فرماتے ہیں :اللہ تعالی نے امام احمد ؒ کا یہ قول سچ کر دکھایا ۔کیونکہ وہ اپنے دور میں اہل سنت کے امام تھے ۔اور انکے چوٹی کے مخالف ’’ احمد بن ابی داود ‘‘جو چیف جسٹس بھی تھا ،اس کو جب موت آئی تو کسی نے ادھر توجہ نہ دی ۔اور اس کے جنازے کے ساتھ چند سرکاری عہدیداروں کے سوا کوئی نہ تھا ۔ البداية والنهاية۔ج ۔۱۰۔۔ص ۳۷٥ )
  9. عبداللہ

    Dara ganj bakhsh

    السلام علیکم کیا حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمہ اللہ تعالی کا تذکرہ قدیم کتب میں کثرت کے ساتھ ملتا ہے؟ جس طرح حضرت خواجہ معین الدین رحمہ اللہ تعالی کا تذکرہ سیر الاولیاء،مرآة الاسرار جیسی کتب،اور حضرت غوث اعظم کا بهجة الاسرار جیسی کتب میں تذکرہ ہے،کیا حضرت علی ہجویری رحمہ اللہ تعالی کے بارے میں اس طرح کا کوئی تذکرہ یا تصنیف ہے؟۔
  10. عبداللہ

    Books ke pdf require hen

    Saif bin Umar ki kitaab "fatuh ul kabeer" kaa pdf chahiye kisi b zuban mayn
  11. عبداللہ

    Is kaa hawala chahiye hey

    السلام علیکم۔ حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کی طرف ایک پورا قصیدہ منسوب کیا جاتا ہے جس کا شروعاتی شعر ہے؛ ان نلت یا ریح الصبا یوما الی ارض الحرم بلغ سلامی روضة فیها النبي المحترم کیا اس کتاب کا حوالہ مل سکتا ہے جس میں امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کا یہ قصیدہ درج ہے؟۔
  12. السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ۔ مالک الدار کی استغاثہ والی روایت کو لکھنے کے بعد امام ابن حجر العسقلانی رضی اللہ عنہ نے لکھا ہے کہ سیف بن عمر نے "الفتوح" میں بیان کیا کہ جس شخص نے جا کر قبرِنبوی علیہ السلام پر استغاثہ کیا، وہ شخص حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ صحابی تھے۔ کیا اس عبارت کا سکین مل سکتا ہے جس میں سیف بن عمر نے یہ لکھا تھا کہ وہ شخص حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ ہیں؟
×
×
  • Create New...