Jump to content

Bhai Jaan

Composing Team
  • کل پوسٹس

    392
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    14

سب کچھ Bhai Jaan نے پوسٹ کیا

  1. السلام علیکم جزاک اللہ مگر اس طرح کا حوالہ نہیں چاہیے یہ تو بہت مل جاتے ہیں کتاب سے حوالہ چاہیے نوادرِ اقبال کا مکمل حوالہ چاہیے جیسے کسی کے پاس کتاب ہو اور وہ لکھ دیں
  2. السلام علیکم مجھے اس شعر کا مکمل حوالہ درکار ہے اگر کسی کے علم میں ہو تو مہربانی فرما کر بتا دیں۔ جزاک اللہ تماشہ تو دیکھو کہ دوزخ کی آتش لگائے خدا اور بجھائے محمد تعجب تو یہ ہے کہ فردوسِ بالا بنائے خدا اور بسائے محمد (نوادرِاقبال از عبدالغفار شکیل)
  3. السلام علیکم نیچے تصویروں میں چند عبارتیں موجود ہیں مجھے اُن کے سکین صفحات درکار ہیں اگر سکین ممکن نہ ہو تو مکمل حوالہ جات بتا دیں تاکہ معاملہ حل ہوسکے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھ حقیر فقیر کو مدینے شریف کی باادب حاضری نصیب کرے۔ آمین
  4. الحمدللہ حضور فیض ملت الحاج الحافظ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی محدث بہاولپوری کا رسالہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھپ گیا ہے۔ اس رسالے کو لکھنے کی وجہ کے بارے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں حضرت پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی سجادہ نشین دربارِ سلطانی شریف باب المدینہ کراچی فقیر کی عیادت کے لئے تشریف لائے ۔دورانِ گفتگو فرمایا کہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالات پر رسالہ تحریر فرمائیں ہم اسے شائع کرینگے ۔ اگرچہ فقیر علیل ہے لیکن ان کے حکم کی تعمیل ضروری سمجھ کر یہ چند اوراق لکھ کر موصوف کو ہدیہ پیش کرتا ہوں۔ حضرت علامہ پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی دامت برکاتہم العالیہ کے بے حد مشکور ہیں کہ اُنہوں نے کرم نوازی فرماتے ہوئے حضور فیض ملت علیہ الرحمہ کے اس رسالے کو شائع کیا۔ اس رسالے کو حاصل کرنے کے لئے درجِ ذیل پتہ پر رابطہ کریں دربارِ سلطانی مرکز روحانی بلاک ایس ٹی۔5,4فیڈرل بی ایریا کراچی فون:02136808816
  5. مدارج النبوۃ جلد اول http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MadarajunNabowat/001/MadarajunNabowatJ1.pdf
  6. http://www.islamimehfil.com/topic/5902-imam-ke-peechy-quran-or-sure-fatiha-ki-tilawat-nahin/ حضرت آپ اس لنک کو چیک کرلیں ممکن ہے یہی لنک ہو جو آپ کے کام کا ہو۔ جزاک اللہ دعاوں میں یاد رکھیں
  7. Bhai Jaan

    موضوعات کبیر

    السلام علیکم مجھے حضرت امام ملا علی قاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی موضوعات کبیر کی ضرورت ہے کسی کے پاس ہو تو ضرور لنک فراہم کریں اللہ تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو خوش رکھے جزاک اللہ
  8. اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے جناب غلامِ احمد صاحب حضور مفسراعظم پاکستان مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے سیدنا اُویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مختلف حوالہ جات سے کافی کتب تحریر فرمائی ہیں آپ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیدا کرے کہ اُن کی کتابیں چھپ جائیں تقریباً ۵۵ کے قریب غیر مطبوعہ کتب کمپوز کی صورت میں موجود ہے مگر کوئی چھپوانے والا نہیں ہے اور قبلہ اُویسی صاحب نے حیوۃ الحیوان کا اردو ترجمہ بھی فرمایا ہے مگروہ بھی ابھی تک چھپا نہیں ہے مسودے کی صورت میں موجود ہے اور جہاں تک مجھ فقیر کی معلومات ہے ہمارے سنی مکتبوں پر بھی حیوۃ الحیوان کا ترجمہ دیوبندی مکتبہ فکر کا ملتا ہے اور میرے نا قص علم کے مطابق سوائے علامہ اُویسی علیہ الرحمہ کے کسی سنی عالم نے حیوۃ الحیوان کا ترجمہ نہیں فرمایا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم جزاک اللہ
  9. Bhai Jaan

    نقوش رسول نمبر

    السلام علیکم مجھے نقوش رسول نمبر کتاب کی ضرورت ہے جس میں حضوراکرمﷺ کی آمد کی بشارت انجیل ، توریت وغیرہ سے ثابت ہے اور اس کے علاوہ غیر مسلموں کے حضوراکرمﷺ کے بارے میں تاثرات بھی ہیں اگر کسی کے پاس ہے تو مہربانی کریں۔ http://getebook.org/?p=46804 اس لنک پر کتاب ہے مگر جب ڈاونلوڈ ہو جاتی ہے تو پاس ورڈ مانگتا ہے مگر پاس ورڈ موجود نہیں ہے اس میں۔ کرم کریں اللہ آپ کو اس کی جزا دے۔ آمین
  10. حضور فیض ملت، شیخ التفسیر والحدیث، صاحب تصانیف کثیرہ، پیر طریقت ، رہبر شریعت ، الحافظ القاری المفتی پیر محمد فیض احمد اُویسی رضوی نور اللہ مرقدہ کی غیر مطبوعہ تصنیف تذکرہ امام حفاظ الحدیث حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھپ کر آچکی ہے۔ اس کتاب میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و فضائل کے حوالے سے بہت کچھ لکھا ہیں اس کتاب میں آپ پڑھیں گے ٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سخاوت ٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزاح ٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابہ کی نظر میں ٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کثرت روایات ٭حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قوتِ حافظہ ٭زمانہ رسول ﷺ سے تاوصال کا مختصر حال اور بہت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت کے موتی جن سے آپ اپنی زندگی کو سنوار سکتے ہیں۔ کتاب حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں اراکین بزمِ اُویسیہ رضویہ پیپلز کالونی، گوجرانوالہ 03327376393 03334429229
  11. السلام علیکم مجھے علامہ ابوالحسن احمد بن عبد البکری کی کتاب الانوار ومصباح السرور والافکار کی ارجنٹ ضرورت ہے اگر کسی کے پاس موجود ہے یا لنک پتہ ہے تو فراہم کردیں۔جزاک اللہ
  12. وعلیکم السلام میں بھی یہی لکھا ہے کہ حوالہ اور ترجمہ درکار ہے
  13. Mujhe is picture main jo ibraat hain us ka reference aur tarjuma darkaar hai ager koi madaad kar day to ALLAH usay is ka bahtar ajar aata farmaye. JAZAKALLAH
  14. Bhai Jaan

    بیروت کی کتابیں

    السلام علیکم، کسی کے علم میں کوئی ایسی ویب سائٹ ہے جس میں حدیثوں اور دیگر کتب ہوں پی ایف فارمیٹ میں جو کہ مطبوعہ بیروت کی ہوں۔ اگر کسی کے علم میں ہے تو برائے کرم بتادیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزائے خیرد ے۔
  15. مجھے دیوبندی مولوی ذوالفقار علی والد محمود الحسن دیوبندی کی عطرالوردہ شرح قصیدہ کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو مہربانی فرماکر لنک فراہم کردیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔جزاک اللہ
  16. HUZOOR TAJUSH SHARIA KI TABIAT MAI ZUAF K SABAB AP K DORA K TAMAM PROGRAM OR MASROOFIAT MANSOOKH KAR DI GAIN HEN. MSG BY ALLAMA YOUNUS SHAKIR SAHAB JAMIAT RAZA E MUSTAFA KARACHI
  17. Bhai Jaan

    غیر مطبوعہ کتب کی فہرست

    حضور فیض ملت مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کمپوز شدہ غیر مطبوعہ کتب کی فہرست
  18. مجھے دیوبندیوں کی کتاب مبشرات دارالعلوم کی ضرورت ہے (حوالے جات کے لئے )اگر کسی کے پاس ہے تو لنک فراہم کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔
  19. السلام علیکم مجھے دیوبندیوں کی کتابوں کے جلداز جلدسکین درکار ہیں مہربانی فرماکر مدد کریں۔جزاک اللہ مولوی اشرف علی تھانوی نے کہا کہ اب بھی یہاں بعض علماء مجھ کو وہابی کہتے ہیں اور بعض بیرونی علماء یہاں آکر لوگوں کو سمجھا گئے ہیں کہ یہ شخص(مولوی اشرف علی)وہابی ہے اس کے دھوکے میں مت آنا(اگر میں یہاں کانپور میں میلاد، سلام وقیام نہ کروں)توتین صورتیں ہیں ایک یہ کہ ایسے مواقع پر کوئی میلہ کردیا کروں مگر اس کا ہمیشہ چلنا محال ہے دوسرایہ کہ صاف مخالفت کی جائے مگر اس میں نہایت شور وفتنہ ہے جس کی حدنہیں ۔دنیوی مضرت یہ ہے کہ اس میں جہلاء عوام سے ایذارسانی کا اندیشہ ہے دینی مضرت یہ کہ اب تک جو ان لوگوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح کی گئی ہے سب بے اثر وبے وقعت ہوجائے گی اس بدگمانی میں کہ شخص وہابی ہے اب تک پوشیدہ رہا۔(تذکرۃ الرشید) محمد بن عبدالوہاب بھی نہایت سچا اورپکا مسلمان متبع سنت تھا۔(ارواح ثلاثہ) وہابی کے معنی ہیں کہ جو شخص مسلک میں ابن عبدالوہاب کاتابع اور موافق ہو۔(الافاضات الیومیہ) وہابی اللہ والے کو کہتے ہیں کیونکہ وہاب اللہ کی صفت ہے۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند) وہابیہ عجیب فرقہ ہے ان میں اکثر بیباک، گستاخ، دلیرہوتے ہیں، ذرا خوفِ آخرت نہیں ہوتا جو جی میں آتاہے جس کو چاہتے ہیں کہہ دیتے ہیں شیعوں کی طرح ایسوں کا بھی تبرائی مذہب ہے۔(الافاضات الیومیہ ) جویہ عقیدہ رکھے کہ خود بخود آپ کو علم تھا بدوں اطلاع حق تعالیٰ کے تو اندیشۂ کفر کا ہے امام نہ بنانا چاہیے اگرچہ کافر کہنے سے بھی زبان کو روکے او رتاویل کرے۔(فتاوی رشیدیہ جلداول)
×
×
  • Create New...