Jump to content

Abu Hanzala

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Abu Hanzala نے پوسٹ کیا

  1. جناب حفظ الایمان کی عبارت بالکل عین شریعت ھے۔اسلئےتاحال ھوبھونقل ھوتی چلی آرھی ھے۔ ھاں معترضین کےبےجااعتراضات والزامات کورفع کرنےکےلئےبسط البنان اورپھرتغییرالعنوان لکھی گئ۔ ایک بات غورسےسنیں کہ بسط البنان 1910میں لکھی گئ۔اسکاجواب اعلیحضرت صاحب نےتاحیات نھیں لکھا۔جبکہ اعلیحضرت صاحب 11سال زندہ رھے۔ اگرکوئ آپکامناظرھےتوآپ فیس بک پراسےلےآئیں۔بندہ ابوحنظلہ مدلل ومفصل گفتگوکےذریعہ حفظ الایمان کاعین شریعت ھونا ثابت نہ کردےتوبندہ آپکاغلام۔
×
×
  • Create New...