میں تو یہ سوچ کرآیا تھا کہ آپ لوگوں کے دلائل دیکھو۔ اور مکالمہ ہوتھوڑا سمجھ آئے۔یہاں ہانکنا اندھے ہو یہ ہے وہ ہے سے بات کی جاتی ہے۔ تمیز سیکھیں پہلے بنیاد ہے دین کی پھر توسل نور اور غیب پر بھی بات کریں۔ ان عقائد کو ظنی عقائد کہتے ہو۔ لیکن تمیز تو بنیاد ہے۔ والسلام۔ آپ سے بات نہیں ہوسکتی دیکھ لیا Sent from my SM-G925F using Tapatalk