دیوبندیوں کا اعتراض ہے کہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے مسلم لیگ کے خلاف فتویٰ دیا جسکو بعد والے ایڈیشن میں اہل سنت حضرات نے حذف کردیا دونوں کے اسکینس اوپر دئے گئے ہیں نیز تجانب اہل سنت میں قائداعظم محمد علی جناح کو جہنمی کتا اور رافضی کہا گیا ہے جسکا اسکین نیچے دیا ہے دونوں کے مدلل جوابات عنایت فرمائیں نیز کسی دیوبندی نے جناح اور مسلم لیگ کے خلاف لکھاہو تو بھی اسکین پروف کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں والسلام