Jump to content

Javvad

اراکین
  • کل پوسٹس

    36
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Javvad نے پوسٹ کیا

  1. ماشاءالله جزاكم اللّٰه أحسن الجزا
  2. السلام عليكم امام ومقتدی نماز با جماعت کے لئے حی علی الفلاح کہے جانے پر کھڑے ہوں اس ضمن میں فقہاء کرام نیز دیوبندیوں کی عبارتوں کا اسکین پیج چاہئے
  3. السلام عليكم امام ومقتدی نماز با جماعت کے لئے حی علی الفلاح کہے جانے پر کھڑے ہوں اس ضمن میں فقہاء کرام نیز دیوبندیوں کی عبارتوں کا اسکین پیج چاہئے
  4. ان الانسان اذا ضاع له شي فاراد ان يرده اللّٰه عليه فليقف على مكان عال مستقبل القبلة ثم يقرأ الفاتحة ثم يهدي ثوابها للنبي صلى اللّٰه عليه وسلم ثم يهدي ثوابها لسيدي احمد بن علوان يقول يا سيدي يا احمد بن علوان وان لم ترد على ضالتي والا نزعتك عن ديوان الأولياء فان اللّٰه يرد ضالته ببركته
  5. حضرت مولانا خلیل رانا صاحب نے فرمایا ہے کہ ابن عقیل حنبلی جنکو دیوگندی معتزلی ثابت کرتے ہیں انکے کئ حوالہجات بدنام دیوبندی صفدر خان اور ابن تیمیہ نے دیا ہے .حضرت سے التماس ہے کہ ان کے Scanned Proofs ادھر اپلوڈ فرمائیں
  6. الحمد لله قادری رانا صاحب بہترین پوسٹ ہے کیا ہی اچھا ہوتا اگر ان سب حوالہ جات کے اسکرین شاٹس ہوتے
  7. حضرت مولانا الیاس صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے جو رجوع فرمایا ہے کیا اسکا پروف مل سکتا ہے نیز جناب عبد الواحد صاحب نے جو ویڈیو اپلوڈ کیا اسمیں دیوبندیوں کی کتابوں سے وہی چیز کا ثبوت ملتا کیا ان کے اسکرین شاٹس بھی مل سکتے ہیں کوئی صاحب اس گروپ میں برائے مہربانی اپلوڈ کریں
  8. السلام علیکم دیوبندیوں نے مسلم لیگ کے خلاف کچھ لکھا ہو تو اسکا بھی اسکین برائے مہربانی عطا فرمائیں
×
×
  • Create New...