Nasir Noman
Under Observation-
کل پوسٹس
198 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
1
Nasir Noman last won the day on 24 جولائی 2010
Nasir Noman had the most liked content!
About Nasir Noman
تازہ ترین ناظرین
Nasir Noman's Achievements
-
کیا مشرکین صرف بتوں کی عبادت کرتے تھے؟
Nasir Noman replied to Mustafvi's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
یعنی آپ کی بات کا مطلب ہم یہ سمجھیں کہ کوئی شخص اپنے افعال کی وجہ سے بنا غیر کو معبود سمجھنے کا اقرار کئے اور بنا غیر کو معبود سمجھنے کا اعتقاد رکھے بھی غیر کو معبود یا الہٰ سمجھنے کے زمرے میں آسکتا ہے ؟؟؟ گو ہم اقعال دیکھ کر قطعیت سے حکم کا تعین نہیں کرسکتے ۔۔۔۔ لیکن بہرحال ایسا امکان موجود ہے ؟؟؟ اگر ہم درست سمجھے ہیں تو تصدیق کی درخواست ہے ۔۔۔ باقی فی الحال تو ہمارے ذہن میں کچھ اشکالات ہیں جو دور کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔ البتہ اشکالات دور ہونے کے بعد ہم آپ کو کھل کر اپنا مدعا بیان کریں گے -
کیا مشرکین صرف بتوں کی عبادت کرتے تھے؟
Nasir Noman replied to Mustafvi's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جناب توحیدی صاحب ۔۔۔ آپ سے ایک سوال ہے کہ کسی شخص کا اللہ تعالیٰ کے سوا غیر کو الہ یا معبود ماننے کے لئے کیا زبان سے غیر اللہ کو معبود ہونے کا اقرار کرنا یا اعتقاد رکھنا شرط ہے ؟؟؟ یا بنا زبانی اقرارکرنے یا غیر کو معبود یا الہ سمجھنے کا اعتقاد نہ رکھنے کے باوجود بھی کوئی شخص غیر اللہ کو معبود ۔الہ ماننے کے زمرے آسکتا ہے ؟؟؟؟ سوچ کر جواب دیجیے گا -
:) :) نشانہ والی بات پر تو ہم صرف مسکرا ہی سکتے ہیں باقی ہم یہاںکوئی دوبارہ سے بات چیت نہیں شروع کررہے بس دوسال بعد یہ مختصر جواب ہم نے نئے آنے والے قارئین کرام کو آپ کے 30 سوالات کے جوابات کے مطالبہ کی حقیقت واضح کرنے کے لئے دیا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے تو کوئی ایسی بات نہیں لکھی جس کے لئے ہمیں یا آپ کو کوئی نئی بحث چھیڑنی پڑے کس نے جواب دئیے ہیں اور کس نے نہیں دئیے یا کس کے جواب کتنے وزنی ہیں الحمد للہ یہ فیصلہ توجہ سے پڑھنے والے تمام غیر جانبدار قارئین کرام خود ہی جان چکے ہوں گے اور اسی طرح نئے آنے والے قارئین کرام (جو آپ کے تیس سوالات سے کسی غلط فہمی میں مبتلا ہورہے ہیں) کو بھی حقیقت سے آگاہی ہوسکے گی تاکہ وہ لوگ بھی کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے درست موازنہ کرسکیں
-
محترم جناب حنفی بریلوی صاحب۔۔۔۔۔اگر آپ کا دعوی درست ہے تو آپ کو تھوڑی تکلیف اور محنت تو کرنے پڑے گی لیکن آپ کے دعوی کی تصدیق باآسانی ہوجائے گی آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ اسی تھریڈ کے صفحہ نمبر 3 پر پوسٹ نمبر 56 جو تصویری جوابات پر مشتمل ہے اس مضمون میں سے ہمارے جوابات کو ایک ایک کرکے علیحدہ پوسٹ فرمائیں اورہمارے ہر جواب کے ساتھ سعیدی صاحب نے ہماری بات کا جو جواب دیا ہے وہ ٹکڑا پوسٹ کردیں اسی طرح ہماری پوسٹ میں سے اگلا جواب اور اس کے جواب میں سعیدی صاحب کا جواب جس کے بعد نہ صرف آپ کو معلوم ہوگا بلکہ تمام قارئین کرام بھی جان سکیں گے کہ جوابات ہم نے نہیں دئیے یا سعیدی صاحب جوابات دینے سے قاصر رہے اور اگر سعیدی صاحب نے جواب دیا بھی تو وہ کتنا وزنی تھا کیوں کہ یاد رکھیے کہ فیصلہ صرف دلائل دیکھ کر نہیں کیا جاتا بلکہ حق اور باطل کا فیصلہ کرنے کے لئے دونوں فریقین کے دلائل کے وزن کو جانچ کرکیا جاسکتا ہے اور فریقین کے دلائل میں وزن کا توازن جانچنے کے لئے اپنے ضمیر کو غیر جانبدار کرنا پڑے گا جس کے بعد کوئی دونوں کے دلائل میں سے زیادہ وزنی دلائل کا اندازہ کرسکے گا ۔۔۔۔ باقی سب سے اہم بات اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچے دل سے ہدایت کی دعا فرمائیں ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ ،اللہ تعالیٰ سمجھنا آسان فرمادے گا ۔
-
امداد اللہ مہاجر مکی پر شرک کا فتوی دیوبندیوں کی جانب سے
Nasir Noman replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جناب غلطی سے ڈیلیٹ نہیں ہوئی بلکہ جان بوجھ کر ڈیللیٹ کی گئی تھی ۔۔۔۔۔ اورڈیلیٹ کرنے کی جو وجہ بتائی گئی تھی وہ اعتراض ہم نے دور کرکے دوبارہ جب پوسٹ کیا ۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے باوجود ہمارا جواب ڈیلیٹ کردیا گیا ۔۔۔اُس کے بعد وجہ پوچھی لیکن نہیں بتائی گئی ۔ اور قادری چشتی صاحب کی بات کا ہم نے یہ جواب دیا تھا -
امداد اللہ مہاجر مکی پر شرک کا فتوی دیوبندیوں کی جانب سے
Nasir Noman replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Seeadi Sb k sawalat k mutaaliq to humain kuchh kehney ki bhi zaroorat nahi ..... albatta Huzaifa Sb k sawala k mutaaliq hum sirif itna hi kehna chahey gey k ager ap samjhtey hain k hum ney apni new post main apni batain dohrai hain to apko to humari post ko laga rahney dena chahiey tha .... takey log samjh sakty k humary pas abu huzaifa sab ki baton k jawabat nahi hain or hum apni batain dohra rahy hain .... ye baat to ap k fevor main jati hai ???? .....................
-
Mohtaram Janab Qadri Chishti Sb, Alhumdulilah humain ID change kerney ki zaroorat nahi .... ap apni intezamia sey check karwa sakty hain k jis ID per apko shak hai us ki IP Address main or Humari IP Address ek hi hain ya alag alag hain ??? apko khud hi tasdeeq hojaey gi ap shayad bhool rahy hain k jab hum ney apni purani post copy past ki .... or ap ney Objection kia us k baad hum ney apni post ka purana Hissa delet ker k New jawab post kia tha ..... jo ap ney bila waja delet kerdi thi .... or jab ney waja poochhi ap ney wo bhi batana gawara nahi samjha ??? Umeed hai apko sari baat yad agai hogi
-
-
I M Hanfi Deobandi Se Sawal-Batil Forum Ko Challenge
Nasir Noman replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
or Khalil Rana sab is aitraz ka jawab hum apni post main dey chukey hain ap sey guzarish hai barah mehrbani is baat cheet ko wahi tak mehdood rahney dain or Abu Huzaifa Sb k jawab ka intezar farmaey. or ager ap is mozoo per bat cheet kar na chahtey hain to pehley abu Huzaifa sab sey bat cheet khatam hojaey ka intezar farmaey.Shukria -
I M Hanfi Deobandi Se Sawal-Batil Forum Ko Challenge
Nasir Noman replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جناب خلیل رانا صاحب ہم نے "شرح مواقف" اور "مطالع الانضار" کی عبارتیں نقل کر کے لکھا تھا کہ "جو جواب آپ ان بزرگوں کی عبارتوں پر دینا چاہیں گے وہی جواب ہماری طرف سے مولانا تھانوی رحمہ اللہ کی عبارت پر سمجھ لیجیے گا اب اپنے اعتراض پر "مطالع الانضار" کی عبارت کو سامنے رکھ کر دہرا لیں یعنی جیسا کہ قاضی بیضاوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ "(اگراطلاع علیٰ الغیب سے) بعض غیب مراد ہے تو یہ نبی کا خاصہ نہیں ہوسکتا کیوں کہ ہر شخص کے لئے جائز ہے کہ وہ بغیر کسی سابق کسب تعلیم و تعلم کے بعض غیب پر مطلع ہو" تو اپنا سوال اس عبارت کو سامنے دہرالیں جو جواب آپ "مطالع الانضار" کی عبارت پر دینا چاہیں گے وہ ہی جواب ہماری طرف سے سمجھ لیں باقی آپ سے درخواست ہے کہ اُسی تھریڈ میں اس بات چیت کو آگے چلنے دیں اور ابوحذیفہ صاحب کے جوابات کا انتظار فرمائیں -
I M Hanfi Deobandi Se Sawal-Batil Forum Ko Challenge
Nasir Noman replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
السیفیہ بھائی خلیل رانا صاحب نے تو اپنی آنکھوں پر تعصب کا نقاب چڑھایا ہوا ہے ۔۔۔۔ لیکن کم از کم آپ تو خدا کا خوف رکھیں ۔۔۔۔ خلیل رانا صاحب نے اس سلسلہ میں ہمارا جواب سمجھنا چھوڑیں پڑھنا بھی گوارا نہیں کیا ہوگا ۔۔۔۔ کیوں کہ اگر وہ ہمارا جواب پڑھتے تو شاید یہ اعتراض کرنے سے قبل ہماری بات کا جواب دیتے اُس کے بعد اپنا اعتراض پیش کرتے ۔۔۔۔ آپ سے درخواست ہے براہ مہربانی صرف ایک دفعہ ہمارا جواب کا تسلی سے مطالعہ ضرور فرمالیں ۔۔۔ اور اس کے بعد بھی آپ کو کوئی اشکال ہو تو ضرور لکھیں ۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔ لیکں خدارا آنکھیں بند کر کے کسی تعصب میں ڈوبے ہوئے کی پیروی نہ کریں ۔۔۔ اگر اس کے بعد بھی آپ خلیل صاحب کے جواب پر مطمئن ہیں تو یقینا ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ہے ۔۔۔۔ ہمارا کام صرف سمجھانا اور بتانا ہے ۔۔۔۔ ہدایت دینا اللہ رب العزت کے اختیار میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین -
I M Hanfi Deobandi Se Sawal-Batil Forum Ko Challenge
Nasir Noman replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Bhai ap sey guzarish hai k ap in chhoti chhoti cheezon per jitni in sey behas kary gey wo la hasil hai ....jinhon ney manna hota hai un k liyain chand dalail kafi hotey hian or jinhon ney nahi manna un k liyian aap hazaron dalail ka anbar bhi laga dain gey tab bhi us ney nahi manna hai ...... is liyain zid or hat dharmi ka koi jawab nahi hota ....yehi waja hai k jab koi zid or hat dharmi per uter aaey to hum us ko jawab deyna moqoof kar deytey hain or ye samjhtey hain k samney wala lajawab hogaya hai ..... ap neechey diey gey link main post # 56 ka mutaalia farmaey or is k baad aakhir tak saeedi sb ki tamam post mian humari post k jawabat dhoondain ager mil jaey to hum jawabat sey aajiz rahy lekin ager jawabat nahi mily to khud andaza laga lian k kon jawabat sey aajiz raha lekin main na manoo ka koi jawab nahi http://www.islamimehfil.com/topic/9242-ilm-ghaib-per-chand-mughaltey-or-un-ki-wazahatain-must-read/page__st__40 -
I M Hanfi Deobandi Se Sawal-Batil Forum Ko Challenge
Nasir Noman replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Khalil Rana Sab ye post perh lain ... jo hum ney Abu Huzaifa sab ko jawab dia tha Saeedi Sb k 30 Sawal k jawab main : اور اگر آپ کو سعیدی صاحب کے سوالات کی زیادہ فکر ہے تو آپ اپنی بات چیت یہیں روک کر ہمیں بھی ایک فہرست بنانے کا موقع دیں تاکہ ہم نشاندہی کریں کہ ہمارے کتنے مرکزی اور بنیادی سوالات ابھی تک جوابات کے منتظر ہیں .... باقی سعیدی صاحب کے جو سوالات جوابات کے منتظر ہیں ...آپ سے اور ہر ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ جاکر صرف ہماری آخری پوسٹ ملاحظہ فرمائیں .... اور پھر سعیدی صاحب کی یہ سوالات والی فہرست ....اور خود فیصلہ فرمالیں کہ کون جوابات سے عاجز آیا ؟؟؟....لیکن یہاں تو حق اور باطل کا معیار آخری پوسٹ پر منحصر ہے کہ آخری پوسٹ کس کی ہے ؟؟...اسی چیز کا جواب دینے سے ہم قاصر رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم نے سعیدی صاحب کے آخری سوالات کی فہرست کا جواب نہیں دیا .... کیوں کہ سعیدی صاحب نے اس سے قبل والی ہماری پوسٹ کا کیا جواب دیا وہ تھریڈ آج بھی قارئین کرام کے لئے کھلی کتاب کی طرح موجود ہےجس کو دیکھنا ہو وہاں دیکھ سکتا ہے ... لیکن بصیرت غیر جانبدار چاہیے -
جناب قادری چشتی صاحب آپ پوسٹ کو توجہ سے پڑھتے بھی ہیں یا بس اعتراضات اور فتاوی جات پیش کرنے کا شوق ہے ??اپنے اعتراضات اور فتاوی جات پیش کرنے سے قبل ہماری پوسٹ کو توجہ سے پڑھ لیں ۔۔۔اس حوالے سے ہم نے علامہ طیبی رحمتہ اللہ علیہ ، شاہ عبد الغنی رحمتہ اللہ علیہ ، امام نووی رحمتہ اللہ علیہ ، شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ ، قاضی عیاض مالکی رحمتہ اللہ علیہ ، شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ ،اور سید محمود آلوسی رحمتہ اللہ علیہ وغیرہم کے تصریحات پیش کیں ہیں اپنی رائے نہیں پیش کی جو آپ ہم پر اعتراضات کررہے ہیں یا فتوی لگا رہے ہیں ۔۔۔ نیز آپ سے گذارش ہے کہ براہ مہربانی خاموشی سے ابوحذیفہ صاحب کے جوابات کا انتظار فرمائیں