Jump to content

AhleSunnat

اراکین
  • کل پوسٹس

    349
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    8

سب کچھ AhleSunnat نے پوسٹ کیا

  1. میرے ناقص مطالعے میں یہ تو ہے کہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی قبرِ مبارک کے اندر سرخ چادر شریف بچھائی گئی تھی ۔ اوپر جو حوالے آپ نے دئے ہیں ابھی ان میں سے کچھ میں نے دیکھے ان میں بھی قبر شریف کے اندر چادر بچھائے جانے کا ذکر موجود ہے۔
  2. میں کوئی مجاز مفتی نہیں اس لئے جائز نا جائز سے ہٹ کر یہ کہنا چاہوں گا کہ خوشی کے موقع پر چراغاں کرنا سمجھ میں آتا ہے مگر غمی میں اسطرح موم بتیاں فوت شدگان کی یاد میں جلانا مغربی اقوام کا خاص طریقہ کار ہے مسلمانوں کو اس سے احتیاط کرنی چاھئے اور اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب زیادہ سے ذیادہ کرنا چاہئے فوت شدگا ن کے لئے ایصالِ ثواب کرنا فائدہ مند بھی اور انھیں صحیح طور پر یاد رکھنا بھی ہے۔ اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور ان سب کو اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والسلام کے صدقے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
  3. الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ و علی اٰلک و اصحابک یا نبی اللہ صلی اللہ علی النبی الامی و اٰلہِ صلی اللہ علیہ وسلم صلوۃ وسلام علیک یا رسول اللہ اوپر پوسٹ میں مذکورہ آیت کی تلاوت کے بعدعموماً مسلمان اللہ عزوجل کے اس فرمان کو بجا لاتے ہوئے ایسا ہی درود پاک پڑھتے ہیں جس میں صلوۃ اور سلام دونوں ادا ہو جائیں۔اور تمام مسلمانوں کو ایسا ہی درود پاک پڑھنا چاہئے جسمیں صلوٰۃ و سلام دونوں ہوں اگر سلام اسمیں مذکور نہ ہو تو وہ درود پاک پڑھ کر الگ سے پھر الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ و علی اٰلک و اصحابک یا حبیب اللہ بھی اخر میں پڑھ لیا کریں۔ تو سلام بھی ادا ہو جائے گا۔ انشاءاللہ عزوجل۔
  4. حق صاحب نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انکے ہاتھ میں زلزلہ تھی اور دیوبندیوں کے ہاتھ میں زلزلہ در زلزلہ اور تھوڑی ہی دیر میں سارے ایڈیشن انھوں نے دیکھ ڈالے یہ کیا کمال بات ہے کہ دونوں طرف وھابی بیٹھے اتنی کتابوں کے مختلف ایڈیشن اتنے قلیل وقت میں انھوں نے دیکھ لئے اور سچ اور جھوٹ کا اپنے تئیں فیصلہ بھی کر ڈالا مگر پچھلے کتنے دنوں سے ان کو یہ جراُت نہ ہوسکی کہ کوئی ایک حوالہ ہی یہاں جھوٹا ثابت کرسکتے۔ سچ اور جھوٹ کی تلاش کرنے والے سچےمتلاشیانِ حق کے لئے زلزلہ در زلزلہ کا تنقیدی جائزہ زیر و زبر کتاب سے حاضر ہے۔
  5. اللہ عزوجل کے پیاروں کی رضا و تسلیم کو وھابیہ خارجیہ کا غرور و جبر ھرگز نہیں سمجھ سکتا ۔ یہی اعتراض کفار مسجدیں شہید کرنے قرآنِ کریم کو شہید کرنے جگہ جگہ مسلمانوں کو قتل کرنےانکی عزتیں پامال کرنے کے بعد کرتے آ ئے ہیں کہ نعوذباللہ اگر تمارا خدا سچا ہوتا تو تم مسلمانوں کا یہ حال کبھی نہ ہوتا۔۔ وھابیہ مزارات کو شہید کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ نعوذباللہ ۔ اللہ عزوجل کے پیارے بے بس ہیں مگر ان جاھلوں کہ یہ سمجھ نہیں آتی کہ اللہ عزوجل کے پیارے انبیاء علیھم السلام اور اولیاء رحمتہ اللہ علیھم اجمعین اپنے رب کی رضا پہ راضی ہیں۔ اللہ عزوجل انکی رضا و صبر و تسلیم پر ان کے درجات مزید بلند فرماتا ہے۔
  6. حضرت جب وقت ملے اسکا اسکین بھی لگا دیں جزاک اللہ خیر .....سچ کہا گیا کہ دیوبندی بولتا ہے مگر سمجھتا نہیں۔.......
  7. وعلکیم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ خودکار اسکینرز بہت مہنگے ہوتے ہونگے ۔ نارمل فلیٹ بیڈ اسکنیرز سے ہی کام چلائیں جو فوٹو اسٹیٹ مشین کی طرح ہوتے ہیں صفحات پلٹ پلٹ کر خود اسکین کرنا ہوگا ترتیب کے لحاظ سے۔ جومکمل خودکار اسکینر ہیں وہ صفحات پلٹ لیتے‌ہیں ان میں ایسا سسٹم لگا ہوتا ہے مگر میری رائے میں وہ نارمل اسکینر سے بہت ذیادہ قیمتی ہیں۔ http://www.4digitalb...mini_minfo.html
  8. yei wardatain aap kartay hain is leay aap ko seedhi saadhi baat tareeka e wardat nazar aati hai. maira kahayal hai aap apna dimaghi moaina kara'ain mai nay apni sabiqa kisi post mai kisi article ka zikar tak nahe kia ... koi shia kay khilaf likhay deoandi kay khilaf likhay jo marzi karay jab tak Sunni sahee ul Aqida nahee hoga.. kufr ko kufr nahee manay ga zalalat ko zalalat nahe kahay ga ... khud gumrah aur gumrah karnay wala he kaha jaiy ga aisay loago say Ahlesunnat wa al jamat ka koi laina daina nahee. maira nukta saaf aur waazah hai kay zaid zaman hamid khud deobandio kay akabir ko theak samjhta hai..is baat kay jawab mai aap nay yei barr haanki kay usay maloom nahee hoga mai nay kaha kay chalo ap ki yei bat man li jaiay jab bhe wo badmazhab tu howa.. kia zaid hamid ko yei bhe nahe maloom kay wahabi deobandi kaun hain aur Ahlesunnat Barelvi kaun? phir bhe wo un kay murdaro ko duwaiya kalmat say yaad karay rahmatullah alaih lagaaiy tu phir AAP kis mo say us kay so called true muslim aur Ahlesunnat honay ka dawa kar rahay hain ? opar mairi last post mai aap kay yei saray deobandi kafir hain? walay sawal ka jawab maujood tha phir yei dobara sawal karnay ki kia tuk hai ? jo kufr kay qail o qabil hain kafir hain jo sareeh baykhabar hain wo gumrah hain badmazhab hain kyu kay wo firqa to howay al-jama't ko chor kar...Ahlesunnat wal jamat say alag rasta chalay mazhab e haq ki mukhalfat to ikhtiyar ki. aainda post karnay say pahlay ghor farma lain aisay he baysaro pa batain karni hai tu hamara qeemti waqt barbad na karain.
  9. mai achi taqeer kar laita ho is kay lay aap ki quarantee ki zarorat nahe hai apnay pas he rakkhain.. aap ki yei daleel 1 mint kay leay koi maan bhe lay kay zaid hamid itna bay ilam hai kay usay deobandi kufriyat ka nahee pata tu jawaban araz hai aap ko tu deobandi kufriyat ka pata hai is leay ap kisi deobandi ya deobandi nawaz , un kay akabir ko sahee samjhnay walay ko Ahlesunnat wa aljamat mai qarar day rahay hain? jis kisi ko deobandi kuriyat ka pata hai tab bhe un ko theak samjh raha hai tu wo raza bil kufr kar raha hai agar bilkul khabar nahee , nahee pata aur un ko theak samjh raha hai tab bhee gumrah o badmazhab tu phir bhee howa dono sorto mai aap kis mo say us ko true muslim Ahlesunnat wal jamat qarar dai rahay hain mahaz bahas baraiay bahas say koi faida nahee
  10. janab yei aap ka khayal hai zain zaman hamid ki mukhtalif bayanat / press releases / website par deobandi akabreen kay naamo kay saath rahmatullah alaih kaha gaya / likha howa hai jin par ulama e Ahlesunnat Arab o Ajam kay fatwa e kufar hai un ko musalman samjhna un ki maghfirat un kay leay rahmat mangna duaiya kalmat likhna yei kisi true muslim Ahlus Sunnah wa aljamat ka kaam nahee ho sakta hargiz. maira nahe khayal koi debate banti hai
  11. When you are posting in an Urdu Forum its better you refrain from English that will be helpful for all those who don't understand English. what reply you can give you are an absolute joker that's what you have been doing thus far. ......yei dua hai yei dua hai yei dua taira aur sab ka khuda Ahmed raza tairi nasl e pak say paida karay phir koi ham rutba taira Ahmed raza...... yei tu dua hai kay Allah azzwajal .. Imam Ahmed Raza rahmatullah alaih ka ham rutba paida karay Ahmed Raza rahmatullah alaih aap ki he nasal say .... is par jo deobandi mukammal taur par munafiqat mai doab kar pagal ho chukay hain wohi kah saktay hain kay yaha Khuda.. Alahazrat rahmatullah alaih ko kaha gaya hai .. rahee baat aap ka farmana kay Awam faisla kar lay gee tu Alhamdulillah Awam e Ahlesunnat wa 'al jamat kay Aqiday bhee pakeza hain aur Iman bhee mazboot hamray aqaid umda achay, musalsal hain. jo zara si bhe aqal rakhnay wala sahee soch ka aadmi yei parhay ga poori dua.. us ko aap ka dajl o faraib nazar aa jaiay ga. rahee deobandi awam to aap kay hakeem ul ummat kay farman kay mutabiq deobandi awam kay aqeeda ki kia misal hai aqalmand ko ishara kafi hota ha to jin kay aqiday aisay ho un ki sochnay samjhnay ki salahyat bhe aisi he kharab hoti jaisi aap apni posts say saboot pay saboot faraham kartay ja rahay hain. is leay bahtar hai aainda jawab na day kar apni deobandiyat par ahsan karain.
  12. Ghairat o sharam ki zara bhe ramaq baqi ho tu ab poster banao Deobandi Mulla ka bhe fatwa Toata Halal hai . Such accusations only expose your obvious hypocrisy further apparently. You are not exposing Ahlussunna wal jama'a you are exposing yourself.
  13. بے دین بے عقل دیوبندی منافق ۔۔۔ اھلسنت والجماعت کے بغض میں جل رہے ہیں جبھی ایسے بے سرو پا اعتراض کرتے ہیں اگر ذرا سی شرم باقی ہو تو یہی اعتراض اپنے مفتیوں پر کرو ۔
  14. mr zaid hamid / zaid zaman / zaid zaman hamid.... has never refuted yousuf kazzab and never repented in public from his involvement with yosuf kazzab the dajjal, who claimed to be a Nabi. mr zaid was his khalifa and attended the court on his behalf plus he speaks as of a Sullah e kulli, regards deobandis as great scholar terms them as AhulsSunna wa al Jama's too etc etc
  15. اللہ عزوجل کسی جگہ میں موجود / حاضر نہیں ۔ وہ جسم ومکان سے پاک ہے۔ جسم بھی مخلوق ہے مکان بھی مخلوق۔ اللہ عزوجل کسی جگہ کا آنکھ سےناظرنہیں۔ وہ آنکھ سے، نظر کے دیکھنے سے پاک ہے۔ آنکھ بھی آنکھ کی پتلی بھی آنکھ کا دیکھنا بھی سب اللہ عزوجل کی پیدا کردہ نعمتیں ہیں۔ اللہ عزوجل سمیع و بصیر ہے ہر چیز کا ازل سے ابد تک عالم بالذات ہے کوئی شے اس کے علم سے مخفی تھی نہ ہے نہ ہوگی۔ اللہ عزوجل کے لئے حاضر و ناظر کے الفاظ سے مراد سمیع و بصیر ہی ہے ۔ اگر کوئی اس تاویل کے بغیر اصل معنی مراد لے ۔اللہ عزوجل کے لئے جگہ میں حاظر اور آنکھ سے ناظر ہونے کا عقیدہ رکھے تو یہ بلاشبہ بے دینی ہے۔ حضرت احمد سعید کاظمی رحمتہ للہ علیہ نے حاظر وناظر کے لغوی اصلی معنی بیان کرنے کے بعد یہ بھی لکھا ہے کہ ... اس کے بعد یہ حقیقت خود بخود واضح ہو جاتی ہے کہ جب حاظر وناظر کے اصلی معنی سے اللہ تعالی کا پاک ہونا واجب ہے تو ان لفظوں کا اطلاق بغیر تاویل کے ذات باری تعالی پر کیونکر ہو سکتا ہے ..۔ یہ آپ کی محققانہ نظر سے کیسے مخفی رھ گیا یا معاملہ کچھ اور ہے؟ اورتسکین الخواطر کے حوالے سے آپ نے جو شہ سرخی جمائی کہ متاخرین کے زمانہ میں بعض لوگوں نے اللہ تعالی کو حاضر وناظر کہنا شروع کیا تو اس دور کے علماء نے اس پر انکار کیا بلکہ بعض علماء نے اس اطلاق کو کفر قرار دے دیا۔ مگر وھابی خیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے کی بات ہضم فرما گئے ۔ بلآخریہ مسئلہ (کہ اللہ تعالی کو حاظر و ناظر کہنا کفرہے یا نہیں) جمہور علماء کے سامنے پیش ہوا تو انہوں نےیہ فیصلہ کیا کہ چونکہ اس میں تاویل ہو سکتی ہے اس لئے یہ اطلاق کفر نہیں ۔ یعنی اللہ عزوجل کو حاظر وناظر کہنا کفر نہیں تاویل کی جائے گی کہ مراد سمیع وبصیر ہے۔ مفتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا خدا کہ ہر جگہ میں ماننا بے دینی ہے ۔۔۔ ہر جگہ میں حاضر و نا ظر ہونا خدا کی صفت ہرگز نہیں۔ آگے چل کر مفتی صاحب نے جو یہ بھی لکھا کہ ۔۔۔ خدا تعالی حاضر ہے مگر بغیر جگہ کے.... یہ آپ کو نظر نہیں آیا یا بغض و عناد آڑے آگیا ؟ کیا اسی کا نام تحقیق ہے ایسی اندھی تحقیق سے اللہ عزوجل ہر مسلمان کو محفوظ فرمائے آمین۔
  16. مسلمانوں کے مقدسہ مقامات حرمین شریفین پر تبلیغی جماعت نے قبضہ کرنے کی کوشش کی ہو نہ کی ہو البتہ انکے آقا وہابیوں نے ترک سلطنت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر کے ہزاروں مسلمانوں کو شہید ،سادات کرام کی بے حرمتی اور حرمین شریفین میں مسلمانوں کا خون بہا کر ان پر قبضہ ضرور جمایا ہے ۔ کبھی یزید قبضہ کرتا ہے کبھی یزیدی۔اس فتنوں سے بھرے دور میں اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائےآمین۔ اللہ عزوجل اس کڑے امتحان میں سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے صدقے مسلمانوں کو بھی کامیاب فرمائے آمین۔ باقی حرم مکہ شریف پر قبضہ کا واقعہ آپ کے دوست نے بتایا تو ماضی قریب میں 1979 میں انھی نجدی وہابی گروپ میں سے باغی ہونے والے ایک گروپ کی کاروائی تھی اور دوسرا 1987 میں ایران کےشیعوں نے بھی ایک بار ایسا کچھ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اور تیسرا 1989 میں کویت کے شیعوں نے مکہ مکرمہ میں دھماکے کئے۔
  17. آپ کی اس بے پر کی اڑان کا جواب بھی خود مولانا ارشد القادری رحمتہ اللہ علیہ دے چکے ہیں اپنی کتاب ذیرو زبر میں ۔۔ زلزلہ در زلزلہ کا تنقیدی جائزہ
×
×
  • Create New...