Jump to content

AhleSunnat

اراکین
  • کل پوسٹس

    349
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    8

سب کچھ AhleSunnat نے پوسٹ کیا

  1. اسلام علیکم وھابیہ خارجیہ کی نشانیاں احادیث میں جو نشانیاں بیان ہوئی ہیں جنکا مفہوم کچھ یوں ہے۔ جیسے ذوالخویسرہ والی ،لوگوں کو سخت تبلیغ کریں گے صبح شام دین و سنت کی دعوت دیں گے مگر خود قرآن حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ دین کے ظاھر میں تشدد کریں‌ گے، گنجے ہوں گے ، اونچی شلوار ، شرک کے فتوی، الغرض وھابیہ خارجیہ کی نشانیاں جو احادیث میں بیان ہوئی ہیں انکے حوالہ جات معہ اسکین جس کسی بھائی کے پاس ہوں تو یہاں لگائیں ۔۔
  2. ایسی باتوں کا کیا فائدہ وہ کم سامان اٹھائیں یا ذیادہ انکی مرضی اصل بوجھ تو ان عقائد فاسدہ کا ہے جو یہ اپنے سینے میں چھپائے پھر رہے ہیں اور اپنا جبہ و دستار دکھا کرمعصوم مسلمانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے ہیں۔
  3. جناب جوابات کو غور سے پڑھا کریں شاید آپ کو سرسری پڑھ کر پوسٹ کر دینے کی جلدی ہوتی ہے۔ جس عقیدہ کو لے کر شیخ نے اعتراض کیا جب وہ عقیدہ علماء حق سے ثابت ہے تو یہ عقیدہ رکھنا ناحق کیسے ہو گیا اور یہ عقیدہ رکھنے والے کے لئے , بلا دلیل تفسیر وغیرہ جو بھی کہاگیا وہ کیسے قابل توجہ رہ گیا ؟ اور اگر شیخ کو غیر متناہی کے عقیدے کا مغالطہ ہوا جیسا کہ پہلی پوسٹ می ذکر کیا تو پھر بھی بات وہی آگئی کہ یہ عقیدہ اعلی حضرت کا نہیں کہ سرکار علیہ السلام کا علم غیر متناہی ہے ۔ باقی آپ کو صرف یہ مسئلہ ہے کہ مصنف نے یہ کیوں لکھا جو کچھ انھوں نے لکھا وہ صرف اعلحضرت نہیں بلکہ جمھور علماء اھلسنت کو پہنچتا ہے ۔۔ وھابی دیوبندی ایسی بے معنی باتوں پر اعتراض کر کے اپنی عداوت کو تسکین دینے کے علاوہ اور کیا حاصل کر سکتے ہیں۔ میں کوئی عربی کا ماہر نہیں مگر میرا خیال ہے حق سے عناد کیا جملہ میں کچھ الفاظ مترجم نے حق وھابیت ادا کرنے کے لئے ساتھ لگائے ہیں۔ اصل عربی میں حق کا ذکر نہیں۔۔ پھر بھی مصنف نے اپنے تئیں اس بات کو کہ سرکار علیہ السلام کو پانچ چیزوں کا علم عطا نہیں ہوا، حق سمجھا جبھی اعتراض کیا ۔۔ ۔ اس کے جواب میں بھی میں نے اوپر لکھا کہ کتاب دولۃ المکیہ میں کئی علماء حرمین شریفین کی تقاریظ موجود ہیں آپ نے ادھر توجہ نہیں کی چلیں کچھ تقاریظ یہاں لگاتے ہیں آپ غور فرمائیں کہ اسی دور کے علماء حرمین شریفین کی اعلی حضرت کے بارے میں کیا رائے ہے جس کے مقابلے میں شیخ برزنجی سے منقول باتیں صرف بے اثر نہیں بلکہ مشکوک بھی ہو جاتی ہیں۔ شاید کسی جگہ میں نے پڑھا تھا کہ غایۃ المامول نامی رسالہ جو شیخ برزنجی سے منسوب کیا جاتا ہے وہ ثابت نہیں۔
  4. پھلے آپ نے کہا انھوں نے گمراہ لکھا اور اب آپ کہہ رہے ہیں مطلب یہ نکل رہا ہے ۔ علامہ برزنجی نے جن باتوں پر اختلاف کیا ایک اعلی حضرت کا ہی موقف نہیں بہت سے علماء اھلسنت والجماعت کے نزدیک علوم خمسہ کا علم بھی نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کوعطا کر دیا گیا۔ جیسا کہ امام ابن حجر مکی رحمتہ اللہ علیہ نے شرح ہمزیہ میں فرمایا کہ ۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے علوم غیبیہ سے بعض علوم کو اپنے انبیاء و اولیاء کو عطا فرمادے حتی کہ وہ ان پانچ میں سے بھی جسے چاہے سرفراز فرماتا ہے کتاب الدولۃ المکیہ میں علم غیب کا تفصیلی بیان موجود ہے اور بہت سے علمائے حرمین شریفین کی تقاریظ بھی موجود ہیں۔
  5. رضا11صاحب اوپر عثمان رضوی کی پوسٹ میں جو اسکین ہیں اسمیں تمام جواب موجود ہیں آپ نے غور سے پڑھنے کی زحمت نہیں کی۔ غایۃ المامول میں کسی جگہ اعلحضرت کو گمراہ نہیں لکھا گیا بلکہ خود مصنف نے لکھا کہ یہ رسالہ انھوں نے پہلےہی ہندوستان سے آنے والے ایک مسئلے کے جواب میں تحریر کیا تھا یعنی علوم خمسہ کے بارے میں جس میں علماء کا اختلاف ہےعلماء کی ایک جماعت قائل ہے ایک نہیں۔ اعلحضرت بعد میں تشریف لائے تو اس اختلاف کے باوجود علامہ برزنجی نے حسام الحرمین کی تصدیق کی یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ شیخ برزنجی نے سرکار علیہ السلام کے لئے علم غیر متناہی ماننے کا جو ذکر کیا ہے تو نہ اعلحضرت امام اھلسنت کا ایسا عقیدہ ہے نہ کسی سنی کا یہ عقیدہ ہے کہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کا علم غیر متناہی ہے اور اللہ عزوجل کے علم سے مساوی ہے ۔ مصنف غایۃالمامول رحمتہ اللہ علیہ نے علومِ خمسہ میں اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ سے اختلاف کیا مگر باقی تمام دنیا و آخرت کے علوم وہ سرکاراقدس علیہ السلام کی ذات اقدس کے لئے تسلیم کرتے ہیں۔ اوراس پہلے سے موجود رسالہ کی دوبارہ ترتیب میں اعلی حضرت سے اختلاف کے باجود مرزا قادیانی ، گنگوہی ، تھانوی وغیرہ پر اپنے فتوی کفر کی توثیق کی اور صاف لکھا کہ یہ باتیں سب کفر اور اجماع امت کے خلاف ہیں ۔۔ نہ انھوں نے اعلحضرت کو گمراہ لکھا نہ تھانوی گنگوہی وغیرہ پر اپنے فتوی سے رجوع کیا ۔ پہلی پوسٹ میں علماء عرب کے جن سوالات کا دیوبندیوں نے ذکر کیا ہے ان کے جواب میں دیوبندیوں نے تقیہ کیا ہے ابن عبدالوھاب نجدی کے بارے میں دیوبندیوں کا کیا وھی عقیدہ ہے جو انھوں نے المھند میں لکھا ِ؟ کیا یہ امکان کذب کے قائل نہیں ؟ کیا نانوتوی نے خاتم النبین کے معنی آخری نبی کرنے کو عوام کا خیال نہیں لکھا ؟ کیا دیوبندی اولیاء کرام کی قبور سے فیوض و نفع کا انکار نہیں کرتے ؟ کیا تھانوی نے شیطان کو علم کو نعوذباللہ سرکار اقدس کے علم سے وسیع بلکہ نص سے ثابت نہیں مانا ؟ کیا میلاد شریف کو دیوبندی بدعت و حرام نہیں کہتے ؟ کیا دیوبندیوں نے میلاد شریف کو ھندووں کے کنہیا کے جنم دن کے مثل نہیں لکھا ؟ کسی دیوبندی میں شرم وحیا ہے غیرت ہے تو آج بھی کسی بھی سنی عرب عالم کے سامنے اپنے اصل عقائد رکھیں اورفتوی حاصل کریں مگر یہ ایسا کبھی نہیں کریں گے ۔
  6. قاسم نانوتوی نے تو ایسا لکھا کہ نبی پاک علیہ السلام کے زمانے میں یا آپ کے بعد بھی کوئی دوسرا نبی پیدا ہو جائے تو ختم نبوت میں کوئ فرق نہیں آئے گا۔ دیوبندی ایسے واضح انکار ختم نبوت سے آنکھیں چرا لیتے ہیں۔ بھر حال ۔ اگر کسی نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے انتقال ظاھری کے قائل نہ ہونے سے ختنم نبوت کا انکار لازم آتا ہے تو دیوبندی خود کیا ختم نبوت کےمنکر نہیں ٹھریں گے؟ کیا دیوبندی.. حضرت عیسی علی نبیناوعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے انتقال کے قائل ہیں ؟
  7. جزاک اللہ محترم سوال قبر پرشمعیں جلانے کا نہیں فوت شدگان خصوصا کسی سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کا ہے جیسے آج کل ہو رہا ہے اس سلسلے میں کچھ فرمائیں ۔
  8. طلاق دینے والے کو طلاق کیا ہوتی ہی بیوی کون ہے اس سب کا ہوش ہے جبھی تو وہ طلاق دے رھا ہے۔ ۔طلاق غصے ہی میں دی جاتی ہے ایسی حالت کا ہونا تقریبا ناممکن ہی ہے کہ انسان کو ایسا غصہ ہو کہ اسے معلوم ہی نہ ہو وہ کیا کر رہا ہے اور کیا کہہ رہا ہے ۔۔
  9. اعتراض معہ حوالہ کے اسکین کے یہاں پوسٹ کریں۔ بلکہ پوسٹ کرنے سے پہلے فورم پر چیک کر لیں اکثر اعتراضات پہلے ہی موجود ہیں مناظرہ سیکشن میں۔
  10. گوشت اور گوشت سے بنی دیگر پیداوار کے معاملے میں بہت ذیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ خصوصاً یورپ، امریکہ جاپان اور ایسے دیگر غیر اسلامی ممالک وغیرہ میں۔ ہاٹ ڈاگ جانور کے جسم کا کوئی حصہ نہیں ایک قسم کا امریکی کباب ہے جو روایتی طور پر آنتوں میں قیمہ وغیرہ بھر کر بنایا جاتا تھا اب آنتوں کا استعمال تو تقریبا ختم ہی ہے۔ اس کے اجزائے ترکیبی کی مناسبت سے اور گوشت کے حلال ، حرام ہونے کی منابست سے حکم بھی الگ ہوگا۔ اس سلسلے میں مستند علماء کا فتوی حاصل کریں۔
  11. Allah azzwajal kay leay jhot mumkin mannay walay , Allah azzwajal kay leay jahat mannay walay , Nabi pak alaihissalam ko apnay jaisa bashar samjhnay walay, bayhaya baysharam gustakhiya karnay walay , Sahaba kiram kay gustakh rafzio ko sunnat wa jamat mai shamil samjhnay walay ,Yazeed ko apna ameer samjhnay walay , Aulia karam ki tauheen karnay walay, musalmano par shirk ki tohmat laganay walay .... badmazhab deobandi wahabi KHARJI hain ... Ahlesunnat wal jamat say in ka koi ta'alluk nahee.. ganday kunwain ki maindki khod ko hoor samjhnay lagay tu hoor ban nahe jati chahay lakh hoor hoon hoor hoon kahti phiray...
  12. Asslam alaikum bahtar hai kay aap usay aur aisay sab loago ko jo ap say bahas karna chahay kahain kay .. www.islamimehfil.com... join kar lain tamam sunnio say bhe darkhwast hai kay site ki tas'sheer karain jaiasay jaha jab mumkin ho.. jazak Allah
  13. کچھ صبر کریں آپکو جواب مل جائے گا انشاء اللہ عزوجل
  14. ایک عام مسلمان کا مقام اللہ عزوجل کے نزدیک بہت بلند ہے کوئی کافر کبھی اس عام گناہگار سے گناہگار مسلمان کے مقام تک بھی نہیں پہنچ سکتا۔ اور متقی نیک مسلمانوں کا مقام گناہگار مسلمانوں سے بلند ہے۔ اب یہ کہ انبیاء علیھم السلام کا مقام تو ایک نیک سے نیک مسلمان جو ولایت کے اعلی درجہ پر ہو اس سے بھی بہت بہت بہت بلند ہے کوئی غیر نبی کبھی نبی کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا۔ جب یہ بات واضح ہو گئی تو اب یہ بات سمجھیں کہ اللہ عزوجل کے بہت سے انبیاء کرام کو کفار نے طرح طرح کی تکالیف پہنچائی حتی کہ ناحق شہید کیا ۔ مگر اس سے ہرگز یہ نتییجہ نہیں نکالا جا سکتا کے معاذاللہ انبیاء کرام انکے مقابلے میں کمزور ہو گئے یا نعوذ باللہ یہ کفار اللہ عزوجل کے پیارے ہو گئے۔ خود نبی پاک علیہ السلام کو کفار نے طرح طرح کی تکالیف پہنچائی طائف میں مکہ شریف میں غزوات میں بہت سے واقعات اس پر گواہ ہیں۔ باقی جادو والی بات روایت کی صحت وغیرہ یہ تفصیلی جواب جلد یہاں مل جائے گا آپکو انشاء اللہ
  15. تاریخی طور پر یہ بات ثابت شدہ ہے کہ۔وہابیہ سعودیہ اپنے آقا یہودیوں فرنگیوں کی مدد سے حرمین شریفین پر قتل و غارت گری اور ظلم و ستم کی انہتا کر کے قابض ہوئے ۔ اور یہود اٰل سعود کی مدد سے فلسطین پر قابض ہوئے سعودی ملک عبدالعزیز نے تحریری طور پر سلطنتِ برطانیہ کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ ارضِ مقدس کو یہودیوں کے حوالے کئے جانے پر انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ وہابیہ فتنہ باز اس سے بڑھ کر گستاخیاں بے باکیاں کر چکے اور ان سے امید کیا لگائے کوئی مگر اوپر پہلی پوسٹ میں جو بیان وہابی مفتی سے منسوب ہے اسکی کوئی تصدیق فی الحال نہیں ہو سکی بین الاقوامی خبروں سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ وہابی مفتی نے سفارت خانوں پر حملوں وغیرہ کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ یہاں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ نہ ہمیں روافض سے کچھ لینا دینا ہے نہ ہی وہابیہ سے۔ مگر کسی خبر کو بلا تصدیق آگے پہنچانا ہرگز صحیح بات نہیں ہے۔
×
×
  • Create New...