Jump to content

AhleSunnat

اراکین
  • کل پوسٹس

    349
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    8

سب کچھ AhleSunnat نے پوسٹ کیا

  1. Mafhum: درعیہ میں اسکے امیر محمد بن سعود نے اللہ کے دین اور اسکے رسول اور جھاد فی سبیل اللہ کاحلف اٹھایا اور درعیہ سے وھابیہ کی دعوت پرزور طریقے سے پھیلی مددگار جمع ہوئے اور گمراہوں سے لڑائیاں کی گئیں۔ بے شمار مسائل وھابیوں کی راہ میں حائل ہوئے مگر وہ ثابت قدم رہے اور قربانیاں دیتے رہے۔ ابراھیم پاشا دعوت وھابیہ اور وھابیوں کی بیخ کنی کے لئے لشکر عظیم لے کر نجد پر حملہ آور ہوا۔ نجد شھر نے کچھ عرصہ مقابلہ کیا پھر ہتھیار ڈال دئے درعیہ کا حاکم گرفتار ہوا اور پھر اپنےساتھیوں سمیت قسطنطنیہ میں قتل کیا گیا۔ دعوت وھابیہ پر الزام لگانے والے کثیر تھے اور شیخ محمد نے انھیں خود مل کر جواب دیا اور خود ہی یا اپنے شاگردوں سے مراسلے بھجوائے۔ اور سب کی تعریف ہی کی کیوںکہ وہ دعوت وھابیہ کے ذمہ داراور سب کے لئے صبر ثابت قدمی اور ایمان کی مثال تھے۔
  2. انبیاء تو پیدائشی نبی ہی ہوتے ہیں۔ اللہ عزوجل نے یوم میثاق میں سب نبیوں سے انکی پیدائش سے پہلے ہی یہ عھد لیا کہ جب سرکار علیہ السلام تشریف لائے تو تمام انبیاء انکی تائید و نصرت فرمائیں گے۔ سیدنا عیسی علیہ السلام نے پیدائش کے بعد کلام فرمایا اور اپنی نبوت کا اعلان فرمایا۔ سرکار علیہ السلام نے دنیا میں تشریف فرما ہو کر سجدہ فرمایا اور اپنی امت کے لئے دعا فرمائی نبی پاک علیہ السلام کے فرمان کا مفہوم ہے کہ جب آدم علیہ اسلام کا خمیر پاک تیار ہورہا تھاجب بھی سرکار علیہ السلام نبی تھے۔ پہلی وحی نازل جب ہوئی تو سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے سرکار علیہ اسلام کو جب تک اقرا فرمایا سرکار علیہ السلام نے نہیں پڑھا پھر جب جبرائیل علیہ السلام کو سرکار علیہ السلام کے سینہ مبارکہ سے لگنے کی برکت ملی تو ان پر روشن ہوا کہ سرکار علیہ السلام کا منع کرنا کیوں کر ہے۔ پھر جب آپ نے اقرا باسم ربک فرمایا کہ تب سرکار علیہ السلام نے پڑھا . جبرائیل علیہ السلام کو واضح ہوا کہ سرکار علیہ السلام کا پڑھنا انکے نہیں رب عزوجل کے حکم اللہ عزوجل کے پاک نام سے ہے اسلئے رب کے نام سے پڑھئے یہ کہا تب سرکار علیہ السلام نے پڑھا ۔
  3. Hajj Ki Farzyat ka Inkar - Wahabiyon Key Aetaraz Ka Jawab AalaHazrat per Hindustan ko Dar-ul-Salam kehne ka ilzam Imam Ahmad Raza Angreaz K Agent/Jahad kay Inkar Aik Elzam right click kar kay open in new tab kar lain.....
  4. وعلیکم السلام دعا اللہ عزوجل سے ہی مانگی جاتی ہے البتہ نبی کریم علیہ السلام اورانبیاء کرام علیہم السلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ، اولیاء کرام رحمتہ اللہ علیہم یعنی کسی بھی بزرگ ہستی کا وسیلہ اختیار کرنا جائز ہے۔ ہر مشکل، ہر پریشانی میں حقیقی مدد کرنے والا اللہ عزوجل ہی ہے اسکی عطا اور اذن سے ہی اسکے مقرب بندے بھی مسلمانوں کے مددگار ہیں۔
  5. as salam alaikum bhai search kia hai magar filhal aisi post nazar nahe aaiy. sabar karain in sha Allah koi na koi link mil jaiay ga.. amin
  6. jpeg bmp gif waghaira pictures mai jo text likha hota hai wo image hai text yani character nahe is leay copy nahe ho sakta. aap usay as a image jaha marzi copy kar lain as a text nahe hoga.. as a image copy karnay kay leay screen par jo bhee nazaar aa raha hai wo sab aap keyboard par print screen (prtSc) kay button ko press kar kay copy kar kay ksii bhe photo editor mai (ctrl+v) paste kar lain jaisay photoshop ya ms paint mai aur jo chahay wo cut kar lain magar phir araz hai wo photo he hogee character/text nahee.. baaz software hotay hain jo OCR kahlatay hain wo image to character transfer kar daitay hain magar hamari zubano mai urdu/arabic/persian mai in ka milna buhat mushkil hai english kay phir bhee mil jatay hain magar license kafi mahnga hota hai.. baaz free mil jaiay tu good check this website online image to text kay leay http://www.newocr.com/
  7. as salam alaikum janab aap un kay aaitaraazat ko urdu mai yaha post karain in sha Allah us kay jawab mil jaiay gain phir aap unhain hindi mai tarjuma kar leajay ga ya agar aap hindostan mai hai tu waha kay muqami ulama ki hindi ki kitabo say bhee malomat hasil kar saktay hain .. dawateislami.net par hindi mai kuch kitabain maujood hain mukhtalif deenimozo par. jazak Allah
  8. اسطرح جب کوئی کتاب جمع کی جاے تو لفظ ترتیب ، تدوین ، تالیف وغیرہ کا استعمال کیا جانا چاھئے تصنیف یا مصنف نہیں بلکہ مولف ، مرتب یا تدوین ، ترتیب و تالیف وغیرہ لکھیں ۔
  9. اعتراض کا جواب تو خود معترض کےالفاظ میں ہی موجود ہے۔ کہ امام اعظم نے خواب میں دیکھا۔ خواب میں دیدار سب انبیاء کرام اور انکے صدقے و طفیل سب اولیاء کرام کے لئے ممکن ہے البتہ سر کی آنکھوں سے دیدار اس دنیاوی زندگی میں سرکار عیلہ الصلوۃ والسلام کو خاص عطا ہوا۔ حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ عزوجل نے لَن تَرَانِي فرمایا تو آگے یہ بھی فرمایا کہ ۔۔ وَلَـكِنِ انظُرْ إِلَى الْجَبَلِ فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسَوْفَ تَرَانِي۔۔ یعنی دیکھو گے اگرچہ اسکو رب تعالی نے کوہ طور پر تجلی سے موقوف کیا مگر اس سے یہ ثابت ہو گیا کہ موسی علیہ الصلوۃ والسلام کو اللہ عزوجل نے مطلق منع نہیں فرمایا اور نہ اللہ عزوجل اپنے انبیاء کرام کی کسی بھی دعا کو رد فرماتا ہے ۔ حضرت موسی علیہ السلام کی دعا بھی مقبول ہوئی اور شب معراج نبی پاک علیہ السلام کے وسیلہ سے بار بار سیدنا موسی علیہ السلام کو اللہ عزوجل نے اپنے نور کا دیدار عطا کیا ۔
  10. http://www.islamimehfil.com/topic/9137-kiya-tawiz-pehnna-jaiz-hai/
  11. مسلمان اللہ عزوجل کی عبادت کرتے ہیں اور عبادت غیر اللہ کی مشرک کرتے ہیں مگر کیا اس سے کوئی نجدی یہ نتیجہ نکال سکتا ہے کہ فی نفسہ عبادت شرک ہے نعوذ باللہ۔ جو شرکیہ تعویز استعمال کرے وہ اسکا اپنا عمل ہے اس بیناد پر عامتۃ المسملمین پر کوئی الزام نہیں آتا۔ تعویز یا رقیہ جو کفار مکہ مشرکین استعمال کرتے تھے ان میں جادو ٹونہ سفلی شرکیہ باتیں ہوتی تھیں مسلمان جو تعویز پہنتے یا گھروں دکانوں میں لگاتے ہیں ہیں وہ اللہ عزوجل کے پاک کلام کی آیات یا انکا مبارک نقش ہوتا ہے۔ اسے نجدی گندا ذھن ہی شرک کہہ سکتا ہے کیونکہ ان میں نہ شرم و حیا ہے نہ دین۔ مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگا کر نجدی اپنے منہ آپ مشرک کافر بنتے ہیں کیونکہ یہ فتوے ان پر ہی لوٹ جاتے ہیں۔ اوپر جو حدیث پاک نجدیوں نے پیش کی اس سے تو نبی کریم علیہ الصلاۃ والتسلیم کا علم بھی ثابت ہوتا ہے کہ جو شرکیہ تعویز بندے نے اندر پہن رکھا تھا سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کو اس کا پہلے ہی علم تھا۔ جبکہ وہابی گندا عقیدہ ہے کہ نبی پاک علیہ السلام کو نعوذبااللہ دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں ۔
  12. دیوبندی مترجم کا ترجمہ عربی اسکین کے لئے جناب خلیل احمد رانا دامت برکاتہم العالیہ کا شکریہ
  13. meena o jaam means .. the glass and the wine.. the drunkards love their intoxicating drinks more then anything. those who Love Allah azzwajal for them everything is the name of Allah azzawajal
  14. لعنتہ اللہ علی الکاذبین اصحاب رسول امھات المومنین اور دیگر اھل بیت عظام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی گستاخی کرنے والے بے شرم رافضیوں پر اللہ عزوجل کا سخت عذاب ہے اور وہ اسے جلد چکھیں گے۔ اللہ عزوجل ہم سب مسلمانوں کے ایمان و اعمال کی حفاظت فرمائے آمین۔
  15. Auliya kiram, Sahaba kiram aur Ambiya e kiram ki gustakhiya karnay walo kay maa baap ka pata ho ya na pata ho in ki asal mai kahee na kahee kharabi zaror hoti hai...
  16. Ya syedi Farooq e Azam al madad @ rafzi you ain't first one .. many Munafiqs aka deos wahabis najdis rafzis nasbis naturalists salafis etc etc.. came here before and further ashamed their evil cults .. Only Munazra section is for debate so keep debates in that section only, and make sure what you are talking about. we don't have time for mere gibberish..
  17. "اتحاد ملت اسلامیہ کی ضرورت اور اس کی صحیح صورت " تالیف مناظر اسلام حضرت علامہ شیخ الحدیث قاضی غلام محمود ہزاروی کے صفحہ ۱۲۱ پر ہے "یہ حدیث امام ویلمی کی کتاب "الفردوس" میں اس طرح ہے۔ انا مدینۃ العلم و ابو بکر اساسھا و عمر حیطانھا و عثمان سقفھا وعلی بابھا ( صواعق محرقہ، ص ۳۴) یعنی میں علم کا شہر ہوں اور ابو بکر اس کی بنیاد اور عمر اس کی چاردیواری اور عثمان اس کی چھت اور علی اسکے دروازے ہیں۔" http://www.islamimehfil.com/topic/11656-need-reference-of-hadees/
  18. جزاک اللہ غلام احمد بھائی مجھے ان حوالہ جات کے اصل کتابوں سے اسکین درکار ہیں۔
×
×
  • Create New...