اوپر جو بات لکھی آپ نےکہ صحابہ کرام نماز میں یا کا صیغہ نہیں پڑھتے تھے نماز میں اس کا اجماع دکھا سکتے ہو؟؟؟
اور اوپر مسند ابو یعلی کی صحیح حدیث آپ کے سامنے رکھی ہے کیا وہ کافی نہیں؟؟؟؟
یا یہ ضد ہے آپ کی کہ میں تو نہیں مانوں گا میں کچھ اور نہیں بولوں گا کیونکہ فورم کے رولز میں یہ نہیں کہ بتمیزی کی جائے مخالفین سے۔۔۔۔
جزاک الله