-
کل پوسٹس
81 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
13
Saife Raza Sunni last won the day on 18 نومبر 2018
Saife Raza Sunni had the most liked content!
About Saife Raza Sunni

تازہ ترین ناظرین
Saife Raza Sunni's Achievements
-
Deobandi Faize Gaus Yazdani Ki Ibarat Ko Dikha Kar Kehte Dekho Humne Imkan Kizb Ka Aqeeda Sabit Kar Diya ??? . Faize Gaus Yazdani Ki Ibarat Muhal Aqli Aur Muhal Sharai Ke Mutaliq Hai Lekin Deobandi Ise Imkan Kizb Ki Taaeed Me Le Aaye . Huzoor Gaus Pak Rahmatullah Alaihe Ne Jo Farmaya Hai Allah Ta'ala Chahe To Salehin Ko Dozak Me Dhaal De Isse Murad Ye Hai Ke - . Aisa Karna Aqla Muhal Nahi Hai Ke Allah Ta'ala Malik Hai Jo Chahe Kare Lekin Aisa Karna Sharai Muhal Hai Ke Allah Ta'ala Ne Momino Ke Liye Jannat Ka Wada Farmaya Hai . Fir Ye Yaad Rahe Ke Aulma Aslaf Ne Ye Sab Is Liye Kaha Hai Ke Motazala Ka Aqeeda Hai Ke Gunagaron Ko Dozakh Me Bejhna Aur Nek Logo Ko Jannat Me Bejhna Rab Ta'ala Par Wajib Hai . Motazala Ke Is Aqeeda Ki Aulma Kiram Tardeed Karte Aayen Hain Ke Allah Ta'ala Par Kuch Wajib Nahi Hai . Jannat Nek Logo Ka Huq Nahi Rab Ta'ala Ka Fazal Hai Agar Rab Ta'ala Nek Logo Ko Jannat Me Na Bhi Bejhe Aur Kufar Aur Mushrikin Ko Jannat Me Bejh De To Wo Zaleem Nahi Hai Is Liye Ke Wo Malik Hai Jo Chaha Hai Kare , Deobandi Is Behas Me Apne Akabeer Ki Kufriya Ibarat Gusa Kar Batil Istedalal Karte Hain . Deobandiyon Ashraf Ali Thanvi Sahi Kehta Tha Ki Deobandi Aqeeda Gadhe Ka Azu e Tanasul Ki Mishal Hai Badta Hai To Badta Hi Chala Jata Hai ???? . By - Saife Raza Sunni . =====
-
Gadhi Se Bad Fehli Par Jawab Chaiye
اس ٹاپک میں نے Saife Raza Sunni میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Anware Raza Par Aitraz Ka Jawab Chaiye
اس ٹاپک میں نے Saife Raza Sunni میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Angoothe Chumne Par Ala Hazrat Wahabi Ke Aitraz Ka Jawab Chaiye
اس ٹاپک میں نے Saife Raza Sunni میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
فیض احمد چشتی رضاخانی بغض کا مارا ہوا اور علم سے یتیم انسان ہے اس کی پوسٹ دیکھے کے یہی لگتا ہے کی اس کو ڈاکٹر کی سند کس نے دے دی یہ تو کمپاونڈر بنے کے بھی لائق نہیں۔۔۔،????? اس نے ایک پوسٹ لگائی ہے کہ اذان کے وقت جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھا چومنا مستحب ہے۔۔ شاید چشتی نے اپنے گھر کی کتابوں کا مطالعہ نہی کیا ورنہ ایسی پوسٹ ہی نہیں لگتا۔۔۔?? اب میں چشتی کو اسی کے گھر کے سب سے معتبر شخص جس کو یہ لوگ اعلیٰ حضرت کہتے ہیں کا قول دکھاتا ہوں کہ انگوٹھا چومنے کے مسئلے پر احمد رضا خان نے کیا لکھ مارا ہے۔۔۔? احمد رضا خان فتویٰ رضویہ کی جلد ۲ کے صفحہ ۶۴۹ میں اسے مسئلے کے سوال کے جواب میں کہ اذان کے وقت جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھا چومنا چاہئے یہ نہی کے جواب میں لکھتا ہے۔۔۔ جواب :- اوّل تو اذان ہی میں انگوٹھے کو چومنا کسی معتبر کتاب سے ثابت نہیں اور جو کچھ بعض لوگوں نے اس بارہ میں روایت کیا ہے وہ محققین کے نزدیک ثابت نہیں۔۔۔اور پھر آگے چل کر شامی کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ شامی بعد نقل اس عبارت کے لکھتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر اقامت میں تو کوئی ٹوٹی پھوٹی روات بھی موجود نہیں پس اقامت میں انگوٹھے چومنا اذان کے وقت سے بھی زیادہ بدعت و بے اصل ہے اسی واسطے فقہا نے اس کا بلکل انکار کیا ہے۔۔۔۔۔??? باقی یہی مسئلہ احمد رضا خان نے اپنے رسالے " ابر المقال فی استحسان قابلۃ الاجلال" میں بھی نقل کیا ہے یہ حدیث ضعیف ہے اور اس مسئلے پر کسی کی ملامت کی تو وہ غلطی پر ہے۔۔۔ بانی بریلویت احمد رضا خان جس بات کو بدعت لکھ رہے ہیں چشتی اس کو مستحب ثابت کرنے کی پر زور کوشش کر رہا ہے۔۔?? لگتا ہے چشتی اپنے گھر کا اصول بھول گئے " جو احمد رضا خان کا ہم عقیدہ نہی وہ اسے کافر جانتے تھے" (الصواریم الہندیہ صفحہ ۱۳۷) اور دوسری طرف رضا خانیوں کی معتبر کتاب " وصایا شریف " صفحہ ۸-۹ پر لکھا ہے جس نے احمد رضا خان کی بات کو مانا اس کے لئے قیامت میں نور اور نجات ہے اور جس نے بات نہی مانی اس کے لئے ظلم اور ہلاکت ہے (مفہوم) اب ذرا چشتی صاحب ہی بتائیں کی ان کے بانی کے اس قول اور اصول سے وہ کافر ہوئے یا نہیں۔۔۔۔؟ چشتی صاحب کا قیامت میں ٹھکانا جہنم بنا کی نہی۔۔۔؟ کاش کہ چشتی پوسٹ کرنے سے پہلے اپنے بانی کی یہ بات پڑھ لیتے تو یوں فالتو کی پوسٹ لگانے سے پہلے لکھ بار سوچتے۔۔۔۔???? اب میں چند اصول رضا خانیوں کے گھر سے بھی بیان کرتا چلوں تاکہ چشتی صاحب کی آنکھ پوری طرح سے کھل جائے۔۔۔??? احمد رضا خان کے والد نقی علی خان اپنی کتاب "انوارِ جمال مصطفیٰ" کے صفحہ ۷۲ میں لکھتے ہیں " ضعیف روایتوں کو اختیار نہ کرے" انوارِ شریعت میں فتویٰ عالمگیری کے حوالے سے لکھا ہے ضعیف حدیث قابلِ عمل نہی۔۔۔?? اب جو چشتی صاحب نے فتاویٰ دار العلوم کے حوالے سے جو جھوٹ بولا ہے آئین ذرا اس کی بھی حقیقت جان لیتے ہیں۔ چشتی جھوٹے نے فتویٰ دار العلوم کا اسکین لگا کر اس میں لکھا ہے کہ انگوٹھا چومنا مستحب ہے l۔۔? جھوٹے پر خدا کی لعنت۔۔۔۔آمین۔۔۔ چشتی صاحب کو قیامت تک کا وقت ہے کہ اس میں مجھے دیکھا دیں کی کہاں لکھا ہے کہ انگوٹھا چومنا مستحب ہے۔۔۔؟ بلکہ اس میں بھی شامی کا حوالہ لکھا ہے اور اس کی عبارت نقل کی گئی ہے اور آگے لکھا ہے " آخر عبارت شامی سے یہ بھی واضح ہوا کہ کوئی مرفوع حدیث صحیح اس بارے میں نہیں ہے۔۔غایت یہ کہ ضعیف حدیث پر بھی فضائل اعمال میں عمل کرنا درست ہے مگر اس کی شرط یہ ہے کہ اس فعل کو مسنون نہ سمجھیں۔پس چونکہ بعض عوام کو اس میں غلو ہو گیا ہے اور اس کو سنت سمجھ کر کرتے ہیں اور ترک پر طعن و ملامت کرتے ہیں اس لئے ترک اس کا علماء محققین احوت سمجھتے ہیں۔۔۔۔??? -
Hayat Ala Hazrat Par Wahabi Ka Aitraz
Saife Raza Sunni replied to Saife Raza Sunni's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Main samja nahi . Wahabi kehta hai ye hadees kisi kitab me nahi h -
Hayat Ala Hazrat Par Wahabi Ka Aitraz
اس ٹاپک میں نے Saife Raza Sunni میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Barelvi me Hindu Pandit Abdaal Hote Hain jawab chaiye
اس ٹاپک میں نے Saife Raza Sunni میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Ye Wahabi ka aitraz hai iska jawab chaiye . ۔ ? رضاءالحسن قادری لکھتے ہیں: اعلی حضرت بنارس تشریف لے گئے ایک دن دوپہر کو ایک جگہ دعوت تھی میں ہمراہ تھا ۔ ? واپسی میں تانگے والے سے فرمایا: اس طرف فلاں مندر ? کے سامنے سے ہوتے ہوئے چل، مجھے حیرت ہوئی کہ اعلی حضرت بنارس کب تشریف لائے اور کیسے یہاں کی گلیوں ?? سے واقف ہوئے اور اس مندر کا نام کب سنا، اسی حیرت میں تھا کہ تانگہ مندر ? کے سامنے پہنچا ۔ ???? دیکھا کہ ایک سادھو مندر سے نکلا اور تانگہ کی طرف دوڑا، ? آپ نے تانگہ رکوا دیا ۔ اس نے اعلی حضرت کو ادب سے سلام کیا اور کان ? میں کچھ باتیں ہوئی جو میری سمجھ سے باہر تھیں ۔ پھر وہ سادھو مندر میں چلا گیا ۔ ?????????????? ادھر تانگہ بھی چل پڑا ۔ تب میں نے عرض کی حضور کون تھا؟ فرمایا ابدال وقت ?????۔ عرض کی مندر میں؟ فرمایا آم کھائیے پتے نہ گنیے ۔ ???????????? اعلی حضرت اعلی سیرت ص 134 ، ? بریلویوں سے سوال ہے کہ کیا بریلوی سادھوں کو ابدال مانتے ہیں یا بریلوی ہندوؤں کی ہی بگڑی ہوئی شکل تو نہیں؟؟؟؟، ?????؟؟؟؟ -
بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی
Saife Raza Sunni replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Hazrat Wo Jawab Tafseel Se Nahi Diya Hua Hai -
Hadaiq Bakhshish Hissa 3 Par Wahabi Ka Naya Aitraz
اس ٹاپک میں نے Saife Raza Sunni میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Hazrat Khalil Rana Sahab se Mohaddabana Guzarish Hai Hum Kam Ilm ko Iska Jawab Dekar Sawab Daren Hasil Karen