-
کل پوسٹس
266 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
5
سب کچھ Abdullah Yusuf نے پوسٹ کیا
-
Sorry MuhammedAli brother woh video dekhe baghair shayad main samjha na pata is liye upload kee main mazrat chahta hon. Or KashmeerKhan bhai jan ne tau aj dil hi khush kr diya maine kai Imam or kai scholars se poocha is riwayat k bare main kisi ko bhi nai pta is waqiya ka apne itna KAMAAL KA JAWAB DIYA YAQEEN MANE DIL KHUSH KR DIYA APNE KASHMEERKHAN BHAI JAAN LOVE YOU RESPECT FOR YOU IN MY HEART:) Kashmeerkhan bhai or MuhammadAli bhai mujhe Add kr len or KashmeerKhan bhai apne yeh kis book ka paste lgaya hai main sari book parhna chahta hon
-
Surah Al-Anbiya, Ch. No. 21, V. No. 33… (Arabic)…. That it is Allah, who has created the nights and the day…. (Arabic)…. each one travelling in a orbit, with its own motion. Yeh mujhe Ayat bhi mil gaye Is AYAT KO LE KR ALA HAZRAT R.A NE YEH CHEEZ BAYAN KEE THEE K SUN ZAMEEN K GIRD CHAKAR LGATA HAI APNI KITAB MAIN AB YEH BAAT KAHAN TAK SAHI HAI YEH ALLAH BEHTAR JANTA HAI وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۖ كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ And it is He who created the night and the day and the sun and the moon; all [heavenly bodies] in an orbit are swimming.
-
Nabi Kareem ﷺ Per Aik Aitraz Christian David Wood Ka (Jawab Chahiye)
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Narrated Qatada: Anas bin Malik said, "The Prophet used to visit all his wives in a round, during the day and night and they were eleven in number." I asked Anas, "Had the Prophet the strength for it?" Anas replied, "We used to say that the Prophet was given the strength of thirty (men)." And Sa'id said on the authority of Qatada that Anas had told him about nine wives only (not eleven). (Sahih al-Bukhari, Volume 1, Book 5, Number 268) Narrated Anas bin Malik: The Prophet used to visit all his wives in one night and he had nine wives at that time. (Sahih al-Bukhari, Volume 1, Book 5, Number 282; see also parallel hadiths in Vol. 7, Book 62, Numbers 6 and 142) In 2 Hadees ki wazahat kr den yeh Christian DAvid wood ka aitraz hai Nabi Kareem ﷺ per. -
Kashmeerkhan Brother Assalamualaikum Main apki baat se bilkul agree krta hon or mera bhi yehi aqeeda hai Jo Ala hazrat ka hai Main aik PAKKA SUNNI HANAFI BERELVI HON Ala hazrat tau humari jaan hain un k baghair tau aj hum deen main saans bhi nai le sakte lekin yeh maslah science ka hai Ab is maslah main science ne yeh law bna diya hai or prove kiya hai k Sun zameen k gird chakar nai lgata yeh ghalat view hai or log tau moon per pohanch gaye hain yeh baaten sattelites se bhi detail main dekhi ja chuki hain. Jo qurani ayat hain maine parhi hain jo apne upload keen or maine khud se bhi books parhin hain un main QURANI AYAT KA YEH ZIKAR ZAROOR MOJOOD HAI K ZAMEEN OR ASMAAN HARKAT NAI KRTE yeh zikar kahin mojood nai k Sun zameen k gird ghoomta hai Balke is ka ulat hai Zameen Sooraj sun k gird ghoomti hai baqi planets ki tarhan ALA HAZRAT PER YEHI AITRAZ HUWA HAI K ALA HAZRAT NE KAHA SUN JO HAI WOH ZAMEEN k gird ghoomta hai Ab is ki kya haqeeqat hai yeh main bhi nai janta kya waqai ALA hazrat ne aesa likha apni kitab main Kyunki humari masjid k imam ne bhi yehi btaya hai k Sooraj sun zameen k gird ghoomta hai ALA HAZRAT KA NAAM LE K
-
“I was never jealous of a woman like my jealousy of Maria. She was stunning, and the Messenger (peace be upon him) would visit her first when coming to our neighborhood, spending much of the day and night with her. He treated her well and that was the most difficult part of it. Narrated by Zubair ibn Bakkar ibn Abdullah Ibn Mus’ab az-Zubairi, al-Muntakhab min Kitab Azwaj an-Nabi, hadith no.40. Beirut: Mu`assasat ar-Risalah, 1403AH/1983AD. 1st ed. the statement of our mother Hafsah “in my house, on my day, on my bed” doesn’t indicate a censure due to some perceived cheating or betrayal. Her exact statement was: “In my house, on my bed, during my day? At-Tabarani, al-Mu’jam al-Awsat, Chapter on those named Abraham, no. 2316. Sunan ad-Daraqutni, Chapter on Marriage, Section on Divorce, Separation etc., no. 122. The Messenger entered Hafsah’s house with Maria, and Hafsah then entered and found them – she had been visiting her father’s house – and she said: ‘You brought her to my house? What have you accomplished other than causing disappointment among your wives?’ He then asked Hafsah not to mention the incident to Aisha and promised that he would never touch Maria again. Hafsah asked how the Messenger could prohibit his own concubine from himself, but he swore to it anyway Al-Qurtubi, al-Jami’ li-Ahkam al-Qur`an, vol. 18, pgs. 178-179. Beirut: Dar Ihya at-Turath al-Arabi, 1405AH/1985AD. Yeh us Atheist jo ALLAH per yaqeen nai rakhta us ko kehte hain us k Words hain us ne bohaaat sare references hawale diye maine kuch yahan naqal kiye hain us ne kaha k Humare Nabi kareem S.A.W.W Hazrat Hafsah R.A k ghar Mariya Qibtiya jo Nabi kareem S.A.W.W ki londi theen un k sath bed per they jis se HAzrat Hafsah Jeleous huwin or Nabi Kareem S.A.W.W ne kaha k agar Hafsah R.A ko mera Mariyah k sath rehna pasand nai tau main usey khud per Haraam krta hon tab yeh Quran ki Ayat nazil huwi O Prophet, why do you prohibit [yourself from] what God has made lawful for you.”[1] Aye Nabi ap khud per woh haraam kyun kr rahe hain jo Allah ne Ap k liye Halaal kiya hai 1.KYA NABI KAREEM S.A.W.W Mariya Qibtiyah k sath Hazrat Hafsah k ghar main they Yeh bohat bara aitraz huwa hai koi jawab zaroor den ap uper video bhi dekh sakte hain
-
Ala Hazrat Per Aitraz Ka Jawab Chahiye (Kya Ala Hazrat Se Ghalti Huwi?)
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Fauz e Mubīn dar Radd e Ĥarkat e Zamīn Is kitab main Ala hazrat ne btaya hai k sun Suraj Zameen (earth) k gird ghoomta hai or chakar lgata hai jab k yeh baat tau bilkul darust nai. Kyunki Aj ka har insan janta hai k science ne daryaft (discover) kiya hai k Zameen (Earth) or tamaam planets Sooraj (Sun) k gird ghoomte hain Zameen k gird koi planet nai ghoomta kya yeh ijtahadi ghalti hai Ala hazrat Kee ? Mere zehan main yeh jawab aata hai k mujadid se Ijtahadi ghalti ho sakti hai Is ki wazahat kr den -
Nabi Kareem ﷺ Ko Zehar Diya Gya (Is Aitraz Ka Jawab Chahiye)
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Nabi kareem ﷺ ko zehar diya gya tha khayber k baad is per bohat si ahadees hain is ki wazahat kr den thori Sunan Abu Dawud 4498—A Jewess presented [Muhammad] at Khaibar a roasted sheep which she had poisoned. The Apostle of Allah ate of it and the people also ate. He then said: Lift your hands (from eating), for it has informed me that it is poisoned. Bishr b. al-Bara b. Ma’rur al-Ansari died. So he (the Prophet) sent for the Jewess (and said to her): What motivated you to do the work you have done? She said: If you were a prophet, it would not harm you; but if you were a king, I would rid the people of you. The Apostle of Allah then ordered regarding her and she was killed. He then said about the pain of which he died: I continued to feel pain from the morsel which I had eaten at Khaibar. This is the time when it has cut off my aorta. Sunan Abu Dawud 4449—Umm Bishr said to the Prophet during the sickness of which he died: What do you think about your illness, Apostle of Allah? I do not think about the illness of my son except the poisoned sheep of which he had eaten with you at Khaibar. The Prophet said: And I do not think about my illness except that. This is the time when it cut off my aorta. Yeh sunnan abu dawud ki hadees pak hai is aitraz ka jawab chahiye AIK EESAIYE CHRISTIAN KEH RAHA HAI K NABI KAREEM ﷺ ZEHAR SE SHAHEED HUWE MAZALLAH NOUZUBILLAH -
Bible Se Hazrat Eesa K Khuda Hone Ka Radd
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا دیگر فتنے و مذاہب
Kya Hazrat EESA JESUS CHRIST ALLAH HAIN BIBLE KI NAZAR MAIN https://islamhouse.com/en/books/311651/ -
BIBLE KI 101 GHALTIYAN OR ERRORS http://sunnahonline.com/ilm/dawah/0009.htm
-
Bible Ki Gustakhiyan Or Ghaltiyan Study Krne Ka Encyclopedia
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا دیگر فتنے و مذاہب
http://www.robertmprice.mindvendor.com/study_list.htm KITABON KI LIST BIBLE KA MUTALIYA STUDY KRNE K LIYE -
https://www.amazon.com/Skeptics-Annotated-Bible-Steve-Wells/dp/0988245108/ref=pd_sim_14_2?ie=UTF8&psc=1&refRID=JZP12762Z1XB6BJYDE5E BIBLE K RADD MAIN KITAB BIBLE KI TAMAAM GHALTIYAN OR GHALAZAT
-
Nabi Kareem S.a.w.w Per Bauhtaan K Un Ko Likhna Parhna Nai Aata Tha Ka Jaiza
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Nabi Kareem S.A.W.W tamaam insanon se zyada parhe likhe they http://newsrescue.com/in-defense-of-prophet-muhammad-saw-our-prophet-was-not-illiterate-i/#axzz4Hy79DlS3 -
Christianity Ko Tabaah Barbaad Kr Dene Wali Kitab Eesaiyat Ki Maut
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا دیگر فتنے و مذاہب
Is KItab main poori bible ki gustakhiyan ghaltiyan or BIBLE KI TAMAAM BATON KA RADD MOUJOOD HAI https://www.amazon.com/Encyclopedia-Biblical-Errancy-Dennis-Mckinsey/dp/0879759267 -
Nabi Kareem ﷺ Per Lagaye Gaye Tamaam Ilzamat Ka Tehqeeqi Jaiza (Famous Book)
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Mustafa Zayed ki Famous kitab jis k ander yahoodiyon or eesaiyon k Nabi kareem ﷺ per lagaye gaye tamaam Ilzamat k jawabat https://archive.org/details/TheLiesAboutMuhammad_17 -
Books Christianity Eesaiyat K Radd Main Yahan Moujood Hain
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا دیگر فتنے و مذاہب
Ahmed deedat ki famous book The choice jis main bible ki gustakhiyan or ghatiyan baten bayan kee gayen zaroor parhen https://islamfuture.wordpress.com/2009/08/11/the-choice-islam-and-christianity-%E2%80%93-volumes-one-two/ https://islamicbookshub.wordpress.com/2013/01/11/the-choice-islam-and-christianity-by-ahmed-deedat/ Kya bible Allah ka kalaam hai tehqeeqi jaiza Ahmed deedat https://archive.org/details/IsTheBibleGodsWorddeedat.pdf Hazrat eesa Jesus Christ ka mukaam islam main https://archive.org/details/ChristInIslamdeedat.pdf Bible ki Ambiya ki shan main gustakhiyan https://archive.org/details/TheHolyBibleAndShanEAmbiyaMainGustakhiyanByAshrafSialvi Baki beshumaar books hain jo waqt k saath saath add krta rahon ga kuch aesi books hain jin k liye tau alag se hi thread banana pare ga -
Main aik new thread bna k tamaam books ka link us main send kr raha hon ap wahan se download kr len eesaiyat christianity per bhi or judaism yahoodiyon per bhi boohaaat si kitabon k link aik new thread main upload kr raha hon JAZAKALLAH
-
https://www.scribd.com/user/17118711/Tariq-Mehmood-Tariq?tab=collections million of books here on every topic
-
Require Books On 3 Talaaq And 20 Rakat Taraweeh
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا رد بدمذہب پر کتب
Assalamualaikum maine aj aik wahabi advocate faiz ko yeh aitrazat krte dekha Mere pas dalail hain in topics per lekin agar kuch books mil jatin tau mazah aa jata wahabi k radd main 20 rakat taraweeh or 3 talaq per -
Urgently Required These Books On Shia Radd
Abdullah Yusuf replied to Abdullah Yusuf's topic in رد بدمذہب پر کتب
Saeedi bhai ap ka bohaaat bohaaaaaaaaaaat shukriya ALLAH apko hamesha salamat rakhe Love and respect for saeedi bhai -
Urgently Required These Books On Shia Radd
اس ٹاپک میں نے Abdullah Yusuf میں پوسٹ کیا رد بدمذہب پر کتب
Muhammad Ali Naqshbandi ki books urgently required hain yeh 1- Aqaid e Jafriya 2- Tohfa e Jafriya 3- Fiqa e Jafriya In books k tamaam volumes tamaam jilden upload kr den agar kisi k paas hain jald se jald chahiyen urgently required -
Is ko parh ko shiyon ko tauba kr leni chahiye khud ko maar peet k milta kya hai akhir in logon ko مصیبت پر صبر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اپنی مصیبت یا مصائب اہل بیت کو یاد کرکے ماتم کرنا یعنی ہائے ہائے، واویلا کرنا، چہرے یا سینے پر طمانچے مارنا، کپڑے پھاڑنا، بدن کو زخمی کرنا، نوحہ و جزع فزع کرنا، یہ باتیں خلاف صبر اور ناجائز و حرام ہیں۔ جب خود بخود دل پر رقت طاری ہوکر آنکھوں سے آنسو بہہ نکلیں اور گریہ آجائے تو یہ رونا نہ صرف جائز بلکہ موجب رحمت و ثواب ہوگا۔ اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے۔ولاتقولوا لمن یقتل فی سبیل اﷲ اموات بل احیاء ولٰکن لاتشعروناور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں (سورۃ البقرہ آیت 154)ماتم تو ہے ہی حرام، تین دن سے زیادہسوگ کی بھی اجازت نہیں ہےحضرت ام حبیبہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲﷺ کو فرماتے ہوئے سنا۔ جو عورت اﷲ اور آخرت پر ایمان لائی ہو، اس کے لئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔ البتہ اپنے خاوند کی (موت پر) چار ماہ دس دن سوگ کرے (بخاری حدیث 299، الکتاب الجنائز، مسلم، حدیث 935، مشکوٰۃ حدیث 3471 کتاب الجنائز)امام حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں:لیس لاحد ان یعداً اکثر من ثلاثۃ ایام الا المراۃ علی زوجہا حتی تنقضی عدتہاکسی مسلمان کو کسی کی موت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرنا سوائے عورت کے کہ وہ عدت کے ختم ہونے تک اپنے خاوند کی موت پر سوگ کرسکتی ہے(من لایحضرہ الفقیہ ج 1)اس حدیث سے ان لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہئے جو ہر سال حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ کا سوگ مناتے ہیں اور دس دن سینہ کوبی کرتی ہیں۔ چارپائی پر نہیں سوتے، اچھا لباس نہیں پہنتے اور کالے کپڑے پہنتے ہیں۔ ہاں ایصال ثواب کرنا ان کی یاد منانا اور ذکر اذکار جائز ہے، یہ سوگ نہیں ہے۔مسلمانوں کا شرف یہ ہے کہ صابر اور شاکر ہوخیال و فعل میں حق ہی کا شاغل اور ذاکر ہوحضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ زینب بنت رسول اﷲﷺ فوت ہوئیں تو عورتیں رونے لگیں تو حضرت عمر رضی اﷲ عنہ نے انہیں کوڑے سے مارنے کا ارادہ کیا تو انہیں حضورﷺ نے اپنے ہاتھ سے ہٹایا اور فرمایا: اے عمر چھوڑو بھی پھر فرمایا: اے عورتوں شیطانی آواز سے پرہیز کرنا پھر فرمایا:مہما یکن من القلب والعین فمن اﷲ عزوجل ومن الرحمۃ ومہما کان من الید واللسان فمن الشیطانجس غم کا اظہار آنکھ اور دل سے ہو، وہ اﷲ کی طرف سے ہے اور رحمت ہے اور جو ہاتھ اور زبان سے ہو، وہ شیطان کی طرف سے ہے (مشکوٰۃ کتاب الجنائز باب البکاء علی المیت 1748) احمد حدیث 3093حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:لیس منا من ضرب الخد وشق الحیوب ودعا بدعوی الجاہلیۃوہ ہم میں سے نہیں جو منہ پیٹے، گریبان پھاڑے اور ایام جاہلیت کی طرح چیخ و پکار کرے (بخاری حدیث 1297، مسلم حدیث 103، مشکوٰۃ حدیث 1725، کتاب الجنائز باب البکائ)یعنی میت وغیرہ پر منہ پیٹنے، کپڑے پھاڑنے، رب تعالیٰ کی شکایت، بے صبر کی بکواس کرنے والی ہماری جماعت یا ہمارے طریقہ والوں سے نہیں ہے۔ یہ کام حرام ہیں۔ ان کاکرنے والا سخت مجرم۔ یہ عام میت کا حکم ہے لیکن شہید تو بحکم قرآن زندہ ہیں، انہیں پیٹنا تو اور زیادہ جہالت ہے۔حضرت ابو مالک اشعری رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:میری امت میں زمانہ جاہلیت کی چار چیزیں ہیں جن کولوگ نہیں چھوڑیں گے، حسب و نسب پر فخر کرنا، دوسرے شخص کو نسب کا طعنہ دینا، ستاروں کو بارش کا سبب جاننا اور نوحہ کرنا اور نوحہ کرنے والی اگر مرنے سے پہلے توبہ نہ کرے تو اسے قیامت کے دن گندھک اور جرب کی قمیص پہنائی جائے گی (مسلم حدیث 934، مشکوٰۃ حدیث 1727، کتاب الجنائز باب البکائ) (شیعوں کی معتبر کتاب، حیات القلوب، ملا باقر مجلسی جلد 2، ص 677)میت کے سچے اوصاف بیان کرنا ندبہ ہے اور اس کے جھوٹے بیان کرنا نوحہ ہے۔ ندبہ جائز ہے نوحہ حرام ہے۔ گندھک میں آگ بہت جلد لگتی ہے اور سخت گرم بھی ہوتی ہے اور جرب وہ کپڑا ہے جو سخت خارش میں پہنایا جاتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے نائحہ پر اس دن خارش کا عذاب مسلط ہوگا کیونکہ وہ نوحہ کرکے لوگوں کے دل مجروح کرتی تھی تو قیامت کے دن اسے خارش سے زخمی کیا جائے گا (مراۃ جلد 2، ص 503)دو کفریہ کامحضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:اثنتان فی الناس ہما بہم کفر: الطعن فی النسب والنیاحۃ علی المیتلوگوں میں دو خصلتیں ایسی ہیں جن کی وجہ سے وہ کفر میں مبتلا ہیں، کسی کے نسب میں طعن کرنا اور میت پر نوحہ کرنا (مسلم حدیث 67، کتاب الایمان)اس حدیث میں میت پر نوحہ کرنے کو کفر قرار دیا گیا ہے اور اس کی توجیہ یہ ہے کہ حلال سمجھ کر میت پر نوحہ کرنا کفر ہے اور اگر اس کام کو برا سمجھ کر کیا جائے تو یہ حرام ہے۔دو ملعون آوازیںحضرت انس رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:صوتان ملعونان فی الدنیا والاخرۃ مزمار عند نعمۃ ورنۃ عند مصیبۃدو آوازوں پر دنیا اور آخرت میں لعنت کی گئی ہے۔ نعمت کے وقت گانا بجانا اور مصیبت کیوقت چلا کر آواز بلند کرنا یعنی نوحہ اور ماتم وغیرہ (بزار حدیث 795، ترغیب امام منذری کتاب الجنائز حدیث 5179)حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: نوحہ کرنے والی عورتوں کی جہنم میں دو صفیں بنائی جائیں گی۔ ایک صف ان کے دائیں طرف اور ایک صف ان کے بائیں طرف تو وہ عورتیں دوزخیوں پر کتوں کی طرح بھونکیں گی (طبرانی فی الاوسط ترغیب امام منذری کتاب الجنائز حدیث 5182)ماتم کی ابتداء کس نے کی تھی؟سب سے پہلے ابلیس نے ماتم کیا تھا: علامہ شفیع بن صالح شیعی عالم لکھتے ہیں کہ شیطان کو بہشت سے نکالا گیا تو اس نے نوحہ (ماتم) کیا۔ حدیث پاک میں ہے کہ غناء ابلیس کا نوحہ ہے۔ یہ ماتم اس نے بہشت کی جدائی میں کیا۔ اور رسول اﷲﷺ نے فرمایا: ماتم کرنے والا کل قیامت کے دن کتے کی طرح آئے گا اور آپ نے یہ بھی فرمایا: کہ ماتم اور مرثیہ خوانی زنا کا منتر ہے۔ (شیعہ کی معتبر کتاب مجمع المعارف حاشیہ حلیۃ المتقین، ص 142، ص 162، اور حرمت غنا مطبوعہ تہران طبع جدید)امام حسین رضی اﷲ عنہ کا پہلا باقاعدہ ماتم کوفہ میں آپ کے قاتلوں نے کیا (جلاء الیون ص 424-426 مطبوعہ ایران)پھر دمشق میں یزید نے اپنے گھر کی عورتوں سے تین روزہ ماتم کرایا (جلاء العیون ص 445 مطبوعہ ایران)ابن زیاد نے آپ کے سر مبارک کو کوفہ کے بازاروں میں پھرایا۔ کوفہ کے شیعوں نے رو رو کر کہرام برپا کردیا۔ شیعوں کی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ کوفہ والوں کو روتا دیکھ کر سیدنا امام زین العابدین نے فرمایا:ان ہولاء یبکون علینا فمن قتلنا غیرہمیہ سب خود ہی ہمارے قاتل ہیں اور خود ہی ہم پر رو رہے ہیں ۔(احتجاج طبرسی، جلد 2، ص 29)حضرت سیدہ طاہرہ زینب نے فرمایا: کہ تم لوگ میرے بھائی کو روتے ہو؟ ایسا ہی سہی۔ روتے رہو، تمہیں روتے رہنے کی کھلی چھٹی ہے۔ کثرت سے رونا اور کم ہنسنا۔ یقینا تم رو کر اپنا کانا پن چھپا رہے ہو۔ جبکہ یہ بے عزتی تمہارا مقدر بن چکی ہے۔ تم آخری نبی کے لخت جگر کے قتل کا داغ آنسوئوں سے کیسے دھو سکتے ہو جو رسالت کا خزانہ ہے اور جنتی نوجوانوں کا سردار ہے (احتجاج طبرسی ج 2، ص 30)اسی طرح شیعہ کی کتاب مجالس المومنین میں لکھا ہے کہ کوفہ کے لوگ شیعہ تھے (مجالس المومنین ج 1، ص 56)کیا شیعوں نے امام حسین کو چھوڑ دیا تھا؟امام حسین رضی اﷲ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو جمع کرکے فرمایا: کہ مجھے خبر ملی ہے کہ مسلم بن عقیل کو شہید کردیا گیا ہے اور شیعوں نے ہماری مدد سے ہاتھ اٹھالیا ہے جو چاہتا ہے ہم سے الگ ہوجائے، اس پر کوئی اعتراض نہیں (جلاء العیون ص 421، مصنفہ ملا باقر مجلسی، منتہی الاعمال مصنفہ شیخ عباس قمی ص 238)مذکورہ بالا خطبہ سے معلوم ہوگیا کہ قاتلان حسین شیعہ تھے اور یہی وجہ ہے کہ علمائے شیعہ نے خود اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ ملا خلیل قدوینی لکھتا ہے: ان کے (یعنی شہدائے کربلا کے) قتل ہونے کا باعث شیعہ امامیہ کا قصور ہے تقیہ سے (صافی شرح اصول کافی)کیا امام حسین رضی اﷲ عنہ کے قاتل شیعہ تھے؟ملا باقر مجلسی 150 خطوط کا مضمون بایں الفاظ تحریر کرتا ہے۔ ایں عریضہ ایست بخدمت جناب حسین بن علی از شیعان وفدویان و مخلصان آنحضرت)ترجمہ: یہ عریضہ شیعوں فدیوں اور مخلصوں کی طرف سے بخدمت امام حسین بن علی رضی اﷲ عنہا (جلاء العیون ص 358)ان تمام بیانات سے معلوم ہوا کہ امام حسین کے قاتل بھی شیعہ تھے اور ماتم کی ابتداء کرنے والے بھی شیعہ تھے اور ان ماتم کرنے والوں میں یزید بھی شامل تھا۔ اب اگر امام حسین کے غم میں رونے یا ماتم کرنے سے بخشش ہوجاتی ہے تو بخشش کا سرٹیفکیٹ کوفیوں کو بھی مل جائے گا اور یزیدیوں کو بھی مل جائے گا۔بارہ اماموں کے عہد تک موجودہ طرز ماتم کا یہ انداز روئے زمین پر کہیں موجود نہ تھا۔ چوتھی صدی ہجری 352ھ میں المطیع اﷲ عباسی حکمران کے ایک مشہور امیر معزالدولہ نے یہ طریق ماتم و بدعات عاشورہ ایجاد کیں۔ اور دس محرم کو بازار بند کرکے ماتم کرنے اور منہ پر طمانچے مارنے کا حکم دیا اور شیعہ کی خواتین کو چہرہ پر کالک ملنے، سینہ کوبی اور نوحہ کرنے کا حکم دیا۔ اہل سنت ان کو منع کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے، اس لئے کہ حکمران شیعہ تھا۔ (شیعوں کی کتاب منتہی الاعمال، ج 1، ص 452، اور اہلسنت کی کتاب، البدایہ والنہایہ، ج 11، ص 243، تاریخ الخلفاء ص 378)بے صبری کا انجام کیا ہوتا ہے؟کتب شیعہ کی روشنی میں بیان کریںحضرت علی رضی اﷲ عنہ نے فرمایا:ینزل الصبر علی قدر المصیبۃ ومن ضرب یدہ علی فخذیہ عند مصیبۃ حبط عملہصبر کا نزول مصیبت کی مقدار پر ہوتا ہے (یعنی جتنی بڑی مصیبت اتنا بڑا صبر درکار ہوتا ہے) جس نے بوقت مصیبت اپنے رانوں پر ہاتھ مارے تو اس کے تمام اچھے اعمال ضائع ہوگئے (شیعوں کی معتبر کتاب، نہج البلاغہ، ص 495، باب المختار من حکم امیر المومنین حکم 144) (شرح نہج البلاغہ لابن میثم ج 5، ص 588)بے صبر کے پاس ایمان نہیںامام زین العابدین رضی اﷲ عنہ نے فرمایاالصبر من الایمان بمنزلۃ الراس من الحسد ولاایمان لمن لا صبر لہصبر کا مقام ایمان میں ایساہے جیسا کہ سر کاآدمی کے جسم میں، اس کے پاس ایمان نہیں جس کے ہاں صبر نہیں ۔(جامع الاخبار مصنفہ شیخ صدوق، ص 132 الفصل 71، فی الصبر)فرمان امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہالصبر من الایمان بمنزلۃ الراس من الحسد فاذا ذہب الراس ذہب الجسد کذالک اذا ذہب الصبر ذہب الایمانصبر کا ایمان سے ایسا تعلق ہے جیسا کہ جسم انسانی کے ساتھ سر کا، جب سر نہ رہے، جسم نہیں رہتا، اسی طرح جب صبر نہ رہے، ایمان نہیں رہتا (اصول کافی جلد 2، ص 87، کتاب الایمان والکفر باب الصبر)عن ابی عبداﷲ علیہ السلام قال قال رسول اﷲﷺ ضرب المسلم یدہ علی فخذہ عند المصیبۃ احباط لاجرہامام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: مصیبت کے وقت مسلمان کا اپنے ہاتھ رانوں پر مارنا اس کے اجر وثواب کو ضائع کردیتا ہے۔ یعنی ماتم سے نیکیاں برباد ہوتی ہیں (فروع کافی جلد سوم، کتاب الجنائز باب الصبر والجزع)کیا پیغمبر، امام یا شہید کا ماتم کرنا جائز ہے؟جواب: کسی کا بھی ماتم جائز نہیں۔نبی کریمﷺ نے اپنی لخت جگر سیدہ فاطمہ رضی اﷲ عنہا کو فرمایا۔اذا انامت فلا تخمشی علی وجہا ولاتنشری علی شعراً ولا تنادی بالویل والعویل ولاتقیمی علی نائحۃبیٹی جب میں انتقال کرجائوں تو میری وفات پر اپنا منہ نہ پیٹنا، اپنے بال نہ کھولنا اور ویل عویل نہ کرنا اور نہ ہی مجھ پر نوحہ کرنا (فروع کافی، جلد 5، ص 527، کتاب النکاح باب صفۃ مبایعۃ النبیﷺ، حیات القلوب، ج 2،ص 687، جلاء العیون ص 65)نبی کریمﷺ کی وفات پر حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے عرض کیالولا انک امرت بالصبر ونہیت عن الجزع لانفدنا علیک ماء الشئونیارسول اﷲ! اگر آپ نے ہمیں صبر کا حکم نہ دیا ہوتا اور ماتم کرنے سے منع نہ کیا ہوتا تو ہم آپ کا ماتم کرکے آنکھوں اور دماغ کا پانی خشک کردیتے۔ (شرح نہج البلاغہ لابن میثم شیعہ، ج 4، ص 409، مطبوعہ قدیم ایران)کربلا میں امام حسین رضی اﷲ عنہ کی اپنی بہن کو وصیتیااختاہ اتقی اﷲ وتعزی بعزاء اﷲ واعلمی ان اہل الارض یموتون واہل السماء لایبقون جدی خیر منی وابی خیر منی وامی خیر منی واخی خیر منی ولی ولکل مسلم برسول اﷲﷺ اسوۃ فعزاً مابہذا ونحوہ وقال لہا یا اخیۃ انی اقسمت علیک فابری قسمی لاتشقی علی جیباً ولا تخمشی علی وجہا ولاتدعی علی بالویل والثبور اذا اناہلکتحضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ نے کربلا میں اپنی بہن سیدہ زینب کو وصیت کی فرمایا۔ اے پیاری بہن! اﷲ سے ڈرنا اور اﷲ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق تعزیت کرنا، خوب سمجھ لو۔ تمام اہل زمین مرجائیں گے اہل آسمان باقی نہ رہیں گے، میرے نانا، میرے بابا، میری والدہ اور میرے بھائی سب مجھ سے بہتر تھے۔ میرے اور ہر مسلمان کے لئے رسول اﷲﷺ کی زندگی اورآپ کی ہدایات بہترین نمونہ ہیں۔ تو انہی کے طریقہ کے مطابق تعزیت کرنا اور فرمایا: اے ماں جائی میں تجھے قسم دلاتا ہوں۔ میری قسم کی لاج رکھتے ہوئے اسے پورا کر دکھانا۔ میرے مرنے پر اپنا گریبان نہ پھاڑنا اور میری موت پر اپنے چہرہ کو نہ خراشنا اور نہ ہی ہلاکت اور بربادی کے الفاظ بولنا۔ (الارشاد للشیخ مفید ص 232، فی مکالمۃ الحسین مع اختہ زینب، اعلام الوریٰ ص 236 امرالامام اختہ زینب بالصبر، جلاء العیون جلد 2، ص 553 فارسی مطبوعہ کتاب فروشے اسلامیہ ایران، اخبار ماتم ص 399)ملا باقر مجلسی لکھتے ہیں: کہ امام حسین نے میدان کربلا میں جانے سے پہلے اپنی بہن زینب کو وصیت فرمائی، اے میری معزز! بہن میں آپ کو قسم دیتا ہوں کہ جب میں اہل جفا کی تلوار سے عالم بقاء میں رحلت کرجائوں تو گریبان چاک نہ کرنا، چہرے پر خراشیں نہ ڈالنا اور واویلا نہ کرنا (جلاء العیون جلد 2، ص 553، فارسی مطبوعہ کتاب فروشے اسلامیہ ایران)شاعر نے حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ کی وصیت کو اپنے انداز میں پیش کیااﷲ کو سونپا تمہیں اے زینب و کلثوملگ جائو گلے تم سے بچھڑتا ہے یہ مظلوماب جاتے ہی خنجر سے کٹے گا میرا یہ حلقومہے صبر کا اماں کے طریقہ تمہیں معلوممجبور ہیں ناچار ہیں مرضی خدا سےبھائی تو نہیں جی اٹھنے کا فریاد وبکاء سےجس وقت مجھے ذبح کرے فرقہ ناریرونا نہ آئے نہ آواز تمہاریبے صبروں کا شیوہ ہے بہت گریہ و زاریجو کرتے ہیں صبر ان کی خدا کرتا ہے یاریہو لاکھ ستم رکھیو نظر اپنے خدا پراس ظلم کا انصاف ہے اب روز جزاء پرقبر میں ماتمی کا انجام کیا ہوگا؟قبر میں ماتمی کا منہ قبلہ کی سمت سے پھیر دیا جائے گا:ایک روایت میں ہے رسول اﷲﷺ نے فرمایا: کہ سات آدمیوں کا قبر میں منہ قبلہ کی طرف سے پھیر دیا جاتا ہے۔(۱) شراب بیچنے والا(۲) شراب لگاتار پینے والا(۳) ناحق گواہی دینے والا(۴) جوا باز(۵) سود خور(۶) والدین کا نافرمان(۷) ماتم کرنے والا (شیعہ کی معتبر کتاب، مجمع المعارف حاشیہ برحلیۃ المتقین ص 168، درحرمت غنا مطبوعہ تہران طبع جدید)گانا گانے والے اور مرثیہ خواں کو قبر سےاندھا اور گونگا کرکے اٹھایا جائے گارسول اﷲﷺ سے منقول ہے کہ غنا کرنے والا اور مرثیہ خواں کو قبر سے زانی کی طرح اندھا اور گونگا کرکے اٹھایا جائے گا۔ اور کوئی گانے والا جب مرثیہ خوانی کے لئے آواز بلند کرتا ہے تو اﷲ تعالیٰ دو شیطان اس کی طرف بھیج دیتا ہے جو اس کے کندھے پر سوار ہوجاتے ہیں۔ وہ دونوں اپنے پائوں کی ایڑھیاں اس کی چھاتی اور پشت پر اس وقت تک مارتے رہتے ہیں۔ جب تک وہ نوحہ خوانی ترک نہ کرے (شیعہ کی معتبر کتاب: مجمع المعارف حاشیہ برحلیۃ المتقین ص 163، درحرمت غنا مطبوعہ تہران طبع جدید)حضورﷺ نے فرمایا: میں نے ایک عورت کتے کی شکل میں دیکھی۔ کہ فرشتے اس کی دبر (پاخانے کی جگہ) سے آگ داخل کرتے ہیں اور منہ سے آگ باہر آجاتی ہے۔ اور فرشتے گرزوں کے ساتھ اس کے سر اور بدن کو مارتے ہیں۔ حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا نے پوچھا۔ میرے بزرگوار ابا جان مجھے بتلایئے کہ ان عورتوں کا دنیا میں کیا عمل اور عادت تھی کہ اﷲ تعالیٰ نے ان پر اس قسم کا عذاب مسلط کردیا ہے۔ حضورﷺ نے فرمایا: کہ وہ عورت جو کتے کی شکل میں تھی اور فرشتے اس کی دبر میں آگ جھونک رہے تھے۔ وہ مرثیہ خواں، نوحہ کرنے والی اور حسد کرنے والی تھی (شیعہ کی معتبر کتاب، حیات القلوب جلد 2، ص 543، باب بست و چہارم در معراج آنحضرت، عیون اخبار الرضا جلد 2، ص 11، انوار نعمانیہ جلد 1، ص 216)کیا ماتم سننے کی بھی ممانعت ہے؟نہ صرف ماتم کرنے بلکہ سننے کی بھی ممانعت ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اﷲ عنہ بیان فرماتے ہیں کہلعن رسول اﷲﷺ النائحۃ والمستمعۃرسول اﷲﷺ نے نوحہ کرنے والی اور سننے والی پر لعنت فرمائی (ابو دائود حدیث 3128، مشکوٰۃ حدیث 732، کتاب الجنائز باب البکائ)کیونکہ اکثر عورتیں ہی نوحہ کرتی ہیں اس لئے مونث کا صیغہ استعمال فرمایا تو جو مرد ہوکر نوحہ کرے تو وہ مرد نہیں زنانہ ہے۔شیعہ حضرات کے شیخ صدوق نقل کرتے ہیں۔نہی رسول اﷲ عن الرنۃ عند المصیبۃ ونہی عن النیاحۃ والاستماع الیہارسول اﷲﷺ نے بوقت مصیبت بلند آواز سے چلانے، نوحہ و ماتم کرنے اور سننے سے منع فرمایا (من لایحضرہ الفقیہ ج 4، ص 3)ایک شبہ: فرشتوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بیٹے کی بشارت دی۔فاقبلت امراتہ فی صرۃ فصکت وجہہاآپ کی بیوی چلانے لگیں، پس اپنا منہ پیٹ لیا (شیعہ ترجمہ) معلوم ہوا کہ ماتم کرنا حضرت سارہ کی سنت ہے۔جواب: کوئی شیعہ اس آیت سے حضرت سارہ کا ماتم کے لئے پیٹنا ہرگز ثابت نہیں کرسکتا کیونکہ قدیم ترین شیعہ مفسر علامہ قمی کے مطابق مصکت پیٹنے کے معنی میں نہیں ہے۔ غطت ڈھانپنے کے معنی میں ہے۔ چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ حضرت سارہ عورتوں کی جماعت میں آئیں اور حیا سے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا کیونکہ جبریل علیہ السلام نے انہیں اسحاق علیہ السلام کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی (تفسیر قمی ج 2، ص 330)اگر اب بھی تسلی نہ ہوئی تو شیعہ صاحبان کو چاہئے کہ ماتم شہداء کی بجائے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سن کر کرنا چاہئے تاکہ اپنے خیال کے مطابق سنت سارہ پر عمل پیرا ہوسکیں۔ اہل بیت کرام نے رسول اﷲﷺ کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے صبر کا مظاہرہ فرمایا۔ نہ خود ماتم کیا اور نہ کرنے کا حکم دیا اور ہم محب اہل بیت ہیں اور ان کے قول و فعل کو اپناتے ہوئے صبر کا اظہار کرتے ہیں اور جو رسول اﷲﷺ اور ائمہ کرام کے فرمان کو نہ مانے اور بے صبری کا مظاہرہ کرے وہ محب اہل بیت نہیں ہوسکتا۔عشرہ محرم میں سیاہ لباس پہننا اور مہندی، پنجہ، گھوڑااور تعزیہ نکالنے کا کیا حکم ہےمہندی، پنجہ، گھوڑا ار تعزیہ نکالنا یزیدیوں کے کرتوتوں کی نقل ہےکہا جاتا ہے کہ کربلا میں قاسم بن حسن رضی اﷲ عنہ کی شادی ہوئی تو حضرت قاسم نے مہندی لگائی مروجہ رسم مہندی نکالنے کی اسی کی نقل ہے۔ حالانکہ یہ حقیقت مخفی نہیں کہ کربلا کا معرکہ خونی شادی کا موقع ہرگز نہ ہوسکتا تھا۔ نیز مہندی پانی میں ملا کر لگائی جاتی ہے اور اہل بیت کے لئے تو پانی بند تھا۔ یونہی پنجہ و گھوڑا نکالنا اور مروجہ تعزیہ بنانا یہ سب بدعت باطلہ اور انصاب میں داخل ہیں۔ ائمہ اہل بیت سے ان چیزوں کی قطعا کوئی سند نہیں ملتی۔ فی الحقیقت یزیدیوں نے صرف ایک دفعہ اہل بیت پر مظالم ڈھا کر کوفہ و دمشق کے بازاروں میں گھمایا تھا لیکن یہ لوگ ہر سال یزیدیوں کے کرتوتوں کی نقل بناکے گلی کوچوں میں گھماتے پھرتے ہیں۔ پھر اس پر دعوت محبت بھی۔ اﷲ ہدایت دے۔عشرہ محرم میں سیاہ لباس پہننا ممنوع ہےمذہب مہذب اہل سنت و جماعت میں علی العموم سیاہ لباس پہننا محض مباح ہے۔ نہ تو اس پر کسی قسم کا ثواب مرتب ہوتا ہے، نہ گناہ۔ البتہ ماتم کی غرض سے سیاہ کپڑے پہننا شرعا ضرور ممنوع ہے۔ شیعہ اثناء عشریہ کے مذہب میں ماتم کا موقع ہو یا نہ، ہر حال میں سیاہ لباس سخت گناہ و ممنوع و حرام ہے۔ پھر اسے ثواب جاننا بالکل الٹی گنگا بہانا اور شیعہ مذہب کے مطابق ڈبل گناہ کا مرتکب ہوتا ہے۔ چنانچہ شیعہ لٹریچر کی انتہائی مستند کتب سے دلائل ملاحظہ ہوں۔حضرت علی رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایالا تلبسوا لباس اعدائیمیرے دشمنوں کا لباس مت پہنو اور میرے دشمنوں کے کھانے مت کھائو اور میرے دشمنوں کی راہوں پر مت چلو، کیونکہ پھر تم بھی میرے دشمن بن جائو گے جیسا کہ وہ میرے دشمن ہیں۔ اس کتاب کا مصنف (شیخ صدوق شیعی) کہتا ہے کہ رسول اﷲﷺ کے دشمنوں کا لباس، سیاہ لباس ہے۔(عیون اخبار الرضا، شیخ صدوق باب 30، الاخبار المنشور حدیث 51)شیعہ حضرات کے یہی صدوق رقم طراز ہیں:حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہلا تلبسوا السواد فانہ لباس فرعونسیاہ لباس نہ پہنا کرو کیونکہ سیاہ لباس فرعون کا لباس ہے۔ (من لایحضرہ الفقیہ، شیخ صدوق باب یصلی فیہ من الثیلب حدیث 17)مشہور شیعہ محدث جعفر محمد بن یعقوب کلینی اپنی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ امام جعفر صادق نے فرمایا۔انہ لباس اہل الناربے شک وہ (سیاہ لباس) جہنمیوں کا لباس ہے (الکافی کلینی کتاب الزی والتجمیل باب لباس السواد)شیعوں کے مشہور محدث شیخ صدوق لکھتے ہیں کہ امام جعفر صادق سے سیاہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے جواب میں فرمایا:لاتصل فیہا فانہا لباس اہل النارسیاہ ٹوپی میں نماز مت پڑھو بے شک وہ (سیاہ لباس) جہنمیوں کا لباس ہے۔ (من لایحضرہ الفقیہ باب ما یصلی فیہ حدیث 19765، حلیۃ المتقین ملا باقر مجلسی باب اول در لباس پوشیدن فصل چہارم در بیان رنگہائے)کربلا جانے والے اہل بیت کی تعداد کیا تھی؟حضرت امام حسین کے تین صاحبزادے (۱) علی اوسط امام زین العابدین (۲) علی اکبر (۳) علی اصغر رضی اﷲ عنہم اور ایک بیٹی حصرت سکینہ جن کی عمر سات سال تھی۔ دو بیویاں بھی ہمراہ تھیں حضرت شہربانو اور علی اصغر کی والدہحضرت امام حسن کے چار صاحبزادے (۱) حضرت قاسم (۲) حضرت عبداﷲ (۳) حضرت ابوبکر (۴) حضرت عمر رضی اﷲ عنہم کربلا میں شہید ہوئے۔حضرت علی رضی اﷲ عنہ کے پانچ (۱) حضرت عباس (۲) حضرت عثمان (۳) حضرت عبداﷲ (۴) حضرت جعفر (۵) حضرت محمد اصغر (ابوبکر) رضی اﷲ عنہمحضرت علی کی کل اولاد (۲۷) ہیں، ان میں سے پانچ کربلا میں شہید ہوئے ۔(کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ 440/1)حضرت عقیل کے (۴) فرزندوں سے حضرت امام مسلم پہلے ہی شہید ہوچکے تھے اور تین کربلا میں شہید ہوئے (۲) حضرت عبداﷲ (۳) حضرت عبدالرحمن (۴) حضرت جعفر رضی اﷲ عنہمحضرت زینب امام حسین کی بہن کے دو بیٹے عون اور محمد رضی اﷲ عنہمان کے والد کا نام حضرت عبداﷲ بن جعفر رضی اﷲ عنہ کربلا میں شہید ہوئے۔ اہل بیت کرام میں سے کل سترہ افراد آپ کی ساتھ کربلا میں شہید ہوئے (سوانح کربلا، طبری خطبات محرم جلال الدین امجدی، ص 378)شیعہ نہ اہل بیت کو مانتے ہیں اور نہ شہداء کربلا کو، حضرت امام حسن کے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا نام لیتے ہیں۔ حضرت عبداﷲ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اﷲ عنہم تین کا نام نہیں لیتے۔ اگر وہ شہداء کربلا کا نام لے لیں تو ان کا عقیدہ ختم ہوجاتا ہے کہ اہل بیت کا صحابہ کرام سے پیار تھا۔ اس لئے انہوں نے اپنی اولاد کے نام خلفائے راشدین کے نام پر رکھے۔ اہل سنت چاروں کا نام لیتے تو حقیقت میں شہداء کربلا کو ماننے والے سنی ہیں، شیعہ ان کے منکر ہیں۔شیعہ حضرت علی کی اولاد کے بھی منکر ہیں۔ پانچ شہداء کربلا میں صرف ایک کا نام لیتے ہیں۔ حضرت عباس کا، ان کا علم بھی لگاتے ہیں، باقی چار کا نام تک نہیں لیتے حالانکہ حضرت عباس کے حضرت عثمان، حضرت عبداﷲ اور حضرت جعفر کے سگے بھائی ہیں۔ ان کی والدہ کا نام ام البنین بنت حرام ہے اور حضرت محمد اصغر (ابوبکر) بن علی کا نام بھی نہیں لیتے ان کی والدہ کا نام لیلی بنت مسعود تھا تو شہداء کربلا اور اہل بیت کا منکر کون اور محب کون؟شیعہ حضرت امام حسین کی اولاد کو امام مانتے ہیں جو کربلا میں شہید بھی نہیں ہوئے اور آپ کے سگے بھائی حضرت امام حسن کی اولاد کو امام نہیں مانتے جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں۔ کتنی ناانصافی ہے اور حضرت علی کی اولاد کو بھی امام نہیں مانتے جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں۔اہل بیت کی تین قسمیں ہیں (۱) اہل بیت سکونت یعنی ازواج (۲) اہل بیت ولادت (۳) اہل بیت نسب پہلی قسم اہل بیت سکونت یعنی (۱۱) ازواج میں سے صرف ایک زوجہ حضرت خدیجہ کو مانتے ہیں۔ باقی سب کا انکار کرتے ہیں بلکہ ان کو گالیاں دیتے ہیں حالانکہ قرآن نے ان کو اہل بیت اور مومنوں کی ماں فرمایا ہے۔ اہل سنت سب کو مانتے ہیں۔دوسری قسم اہل بیت ولادت چار بیٹیوں میں سے صرف ایک بیٹی کو مانتے ہیں لہذا اہل بیت کے منکر ہوئے بلکہ یہ حضرت علی کی بیویوں کے بھی منکر ہیں۔ حضرت علی کی ایک بیوی کا نام امامہ تھا۔ یہ نبی کریمﷺ کی نواسی تھیں۔ حضرت زینب کی بیٹی اگر نبی کریمﷺ کی صرف ایک ہی بیٹی تھی۔ حضرت فاطمہ تو پھر حضرت علی کی بیوی حضرت امامہ بنت زینب بنت رسول اﷲ کہاں سے آگئیں۔ معلوم ہوا کہ اہل سنت ہی اہل بیت اور شہداء کربلا کے محب ہیں ۔اہل بیت کے سچے محب کون ہیں؟اہل بیت کے سچے محب سنی ہیں، شیعہ منکر اہل بیت ہیں کیونکہ یہ نبی کریمﷺ کی چاربیٹیوں میں سے ایک کو اور تمام زواج میں سے صرف ایک زوجہ کو مانتے ہیں۔ اس لئے یہ منکر اہل بیت ہیں نیزاس واقعہ سے بھی اہل سنت کی حقانیت واضح ہے۔ضلع شیخوپورہ میں موٹر وے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب ڈیرہ سروٹھ میں صحیح العقیدہ سنی بریلوی نوجوان محمد سرفرازپر آگ گلزار ہوگئی جبکہ منکر صحابہ شاہد نامی آگ میں جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ۱۰ محرم الحرام ۱۴۳۱ھ بمطابق ۲۸ دسمبر ۲۰۰۹ بروز پیر ڈیرہ سروٹھ میں شاہد نامی نوجوان (جوکہ شیعہ مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہے) اپنے خود ساختہ عقیدہ کے مطابق عمل کرکے بوقت عصر اپنے ڈیرے پر پہنچا تو بعض سنی حضرات نے اسے کہا ’’الحمدﷲ ہم بھی اہل بیت کے غلام ہیں اور ہم بڑے ادب کے ساتھ قرآن خوانی اور فضائل و شہادت کا بیان سن سنا کر امام حسین کی یاد مناتے ہیں۔ تم بھی اسی طریقہ سے امام حسین کی یاد منایا کرو، خود ساختہ نظریات چھوڑ دو، اس پر شاہد ولد اشرف خان نے کہا کہ ’’ہمارا طریقہ ٹھیک ہے اور جنت کی ٹکٹیں ہمارے پاس ہیں، ہمارے علاوہ باقی سب دوزخی ہیں اور میرا چیلنج ہے کہ پورے ملک میں سے کوئی سنی آگ میں چھلانگ لگائے جو سچا ہوگا بچ جائے گا جو جھوٹا ہوگا جل جائے گا۔ یہ بات سن کر محمد سرفراز ولد محمد انور بھٹی نمبردار نے شاہد سے کہا ’’مجھے تیرا چیلنج منظور ہے‘‘ چنانچہ اسی وقت آگ لگائی گئی اور محمد سرفراز شاہدکا بازو پکڑکر آگ میں داخل ہوگیا۔ محمد سرفراز نے آگ میں داخل ہوتے ہی شاہد کا بازو چھوڑ دیا تو شاہد کے کپڑوں کو فوری طور پر آگ لگ گئی اور محمد سرفراز تین منٹ تک آگ کے شعلوں میں کھڑا ہوکر کلمہ طیبہ الصلوۃ والسلام علیک یارسول اﷲ وعلی الک واصحابک یا حبیب اﷲ کا ورد کرتا رہا۔ اس منظر کو موقع پر موجود بیس پچیس افراد نے اپنی آنکھوں سے دیکھا (ماہنامہ رضائے مصطفے گوجرانوالہ ربیع الاول ۱۴۳۱ھ)دیوبندی مکتبہ فکر کے روزنامہ اسلام کی ۱۵ جنوری ۲۰۱۰ء کی اشاعت میں بھی یہ واقعہ شائع ہوا۔اسی طرح کا ایک واقعہ ۱۹۹۸ء میں لاڑکانہ میں بھی ہوا تھا جس میں ایک وہابی اور ایک عاشق رسول محمد پناہ ٹوٹانی کا نبی کریمﷺ کا حاضر و ناظر اور اختیار پر مباہلہ ہوا تھا جس پر دونوں نے آگ میں چھلانگ لگائی تھی وہابی جل گیا اور سنی کا ایک بال بھی نہ جلا، کپڑے بھی محفوظ رہے۔ اﷲ تعالیٰ نے حق و باطل دنیا میں ہی دکھا دیا۔ہو اگر آج بھی ابراہیم کا ایمان پیداآگ کرسکتی ہے انداز گلستاں پیدا
-