Saeedi's post in Buzurogn Ki Dast Bosi Or Qadam Bosi Par Doebandi Tazaad was marked as the answer
786
عبادت کی تعریف مفسرین کرام نے یہ کی ہے کہ اپنی انتہائی عاجزی
کے اعتقاد کے ساتھ کسی کواُس کے استحقاق ذاتی کے ساتھ مستحق تعظیم
ماننا۔اسے اقصیٰ غایۃ التذلل اور اقصیٰ غایۃ الخشوع سے بھی تعبیر کیا گیا
ہے۔ابن قیم نے جو تعریف گھڑی ہے وہ صرف مسلمانوں کو مشرک کہنے
کے لئے ہے۔کیونکہ مسلمان مافوق الاسباب العادیہ نفع نقصان پر خدا داد
علم وقدرت مانتے ہوئے نبی یا ولی سے معجزاتی یاکراماتی مدد لینے جاتے
ہیں۔اس لئے اُن پر بآسانی شرک کے فتویٰ کی چھری چلائی جا سکتی
ہے۔اس لئے دیوبندی نے اُس کے باطل افروز معنی کو عبادت کا
بہترین معنی قرار دیا ہے۔جس کی رو سے اُس نے دست بوسی اور
تلاوت قرآن اوردرود شریف پڑھنے کو بھی شرک ٹھہرایا ہے۔