-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
علم غیب کا لفظ پہلے براھین قاطعہ میں دیوبندیوں نے شیطان کے لئے بولا تھا۔ ھمارے علماء کی تحریروں میں دیوبندیوں پر الزاما ً بولا جاتا رھا۔ اعلیٰ حضرت نے الاستمداد میں لکھا:۔ علم غیب ابلیس کو مانیں شہ کو کہیں جل جاتے یہ ھیں۔ علم غیب کے مسئلہ میں دیوبندی وھابی ھمارے مدمقابل ھوتے ھیں اور ھم ان کی تردید کرتے ھیں۔ کبھی جدلی استدلال سے اور کبھی برھانی استدلال سے۔ اس لئے استدلال جدلی اور استدلال برھانی کا فرق ملحوظ رکھا جائے۔ اور مفتی صاحب کے کلام کو اعلیٰ حضرت کے کلام کی روشنی میں دیکھا جائے تو مفتی صاحب جدلی استدلال پر محمول ھے۔
-
اُس شیعہ سے انبیاء کی وراثت کی آیات مانگیں اُن ہی سے اُس کا جواب ھو جائے گا۔
-
Akhir Kar Barelwio Nay Ilm Ghayb Ki Nafi Kardi!
Saeedi replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Salaam to my all brothers. I am alive and healthy. . I am busy.
-
جناب آپ یہ بتائیں کہ آپ لوگ کتنی مسافت سے آپ کو ندا کرنا جائز مانتے ہو اوراُس سے زیادہ مسافت سے ناجائز مانتے ہو؟ اور اُس حدِ فاصل کی دلیل کیا ہے؟
-
Yehya bin Suleman bin Nadla Zaeef sahi MAGAR US KI RIWAYAT AHL e MADINA se MUSTAQEEM hoti he. Jaisa k ibne adi ne kaha aor kisi ne radd na kia. AOR Ye riwayat wo Madni Khuzai apne madni uncle se Woh Imam Jafar Sadiq Madni se Woh Imam Baqir Madni se Woh Imam Zainul Aabideen se Woh Hazrat Maimoona Madni se bian kar rahe hain to Riwayat MUSTAQEEM hoi.
-
ایک طرف آپ حضرات کا حسن ظن ھے اور دوسری طرف میری مصروفیت اور ناسازی طبع ۔ خلاصہ یہ ہے کہ کسی کو مستحق عبادت ماننا اُسے معبود ماننا ھے۔ معبود برحق کا غیرمحتاج ھونا لازم ھے۔یعنی صمد ھونا لازم ھے۔ اس کی تفصیل پھر کبھی۔
-
سورۃ المائدہ:8 يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا
-
Baghair Ghous kay Zameen o Asman Qayam nahe Rah Saktay
Saeedi replied to Abdur Rehman's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
والجبال اوتادا سورۃ النباء:۷۔ ارض وسماء کو روک رکھنے والے رب قدیر نے پہاڑوں کو زمین پر میخیں بنایا۔کیوں؟ ظاہری اوتاد اسباب ہوسکتے ہیں تو روحانی اوتاد بھی اسباب ہوسکتے ہیں۔اگر توحید کو وہاں فرق نہیں پڑتا تو توحید کویہاں بھی فرق نہیں پڑتا۔ -
انبیائے کرام کی عصمت کے متعلق بریلویوں کا اختلاف عقیدہ
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Mumkin he k qadri rana ne Mukhatib k musallamaat se istidlal kia ho , yani ilzami kalam kia ho. Phir uss ne ye bhi to likha tha k mere paracticals hain. Masroof hoon. -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
گستاخانہ عبارات کو برحق ثابت کرنے والے مناظرین کا التزام ثابت ہے۔ دیوبندی وہابی کے لفظ گستاخ لوگوں کے ساتھ خاص ہوگئے ہیں۔جن کا التزام ثابت نہیں ہے وہ ان اصطلاحی ناموں سے خارج ہوں گے اگرچہ وہ خود کو ان ناموں سے موسوم کریں۔ -
Brelviyon Ka Moshtzani Sy Roza Totny Mein Ikhtlaf
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب والا مطلق جلق سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ مقید جلق سے روزہ ٹوٹتا ھے اورقید انزال کی ھے۔ اور اگر کسی مفتی نے روانی میں مطلقا فتویٰ ذکر کیا ھے تو وہ بھی مقید پر محمول ہے اور مؤول ھے۔ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب والا پہلی گزارش یہ ھے کہ میں عالم نہیں ھوں۔ دوسری گزارش موضوع سے متعلق ھے کہ رسول اللہ ﷺ کے گستاخ کی توبہ کے دو پہلو ھیں ایک تو یہ ھے کہ جس طرح قذف کی حد توبہ سے ختم نہیں ھوجاتی ایسے ھی رسول اللہ ﷺ کے گستاخ کی حد قتل ھے اوروہ بھی توبہ سے ختم نہیں ھوگی۔ دوسرا پہلو آخرت سے تعلق رکھتا ھے تو سچی توبہ سے آخرت بن جاتی ھے۔ رسول اللہﷺ کے گستاخوں سے ھم توبہ اس لئے چاھتے ھیں کہ سچی توبہ کو اللہ و رسول قبول فرماتے ھیں۔اور ھمیں تو سچی یا جھوٹی توبہ کا علم نہیں ھوتا اس لئے ھم سچی توبہ کو چاھنے کے باوجود بھی گستاخی کی حد کا نفاذ چاھتے ھیں۔اور یہ ھر اُس شخص پر لاگو ھو گا جو گستاخ ھونے کا التزام کرچکا اوربعد ازاں توبہ کا اعلان کیا۔ ھمارے نزدیک خود کو دیوبندی وھابی یا شیعہ کہنے والے ھر شخص کا التزام ثابت نہیں۔ فقط بعض افراد کا التزام ثابت ھے۔ اور قانون کا نفاذ تو التزام ثابت ھونے والے شخص کے لئے ھے۔ -
Brelviyon Ka Moshtzani Sy Roza Totny Mein Ikhtlaf
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بخاری ۔ باب القبلۃ للصائم إِنْ نَظَرَ فَأَمْنَى يُتِمُّ صَوْمَهُ اگر دیکھنے سے منی نکل آئے تو روزہ پورا کرے۔ بخاری پر اعتراض نہ کرنا اور حنفی پر اعتراض کرنا بخاری پرستی نہیں تو اور کیا ہے؟ -
انبیائے کرام کی عصمت کے متعلق بریلویوں کا اختلاف عقیدہ
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
انبیائے کرام کی عصمت کے متعلق بریلویوں کا اختلاف عقیدہ
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب کشمیر خان صاحب ایمان بچ جانے پر آپ کو مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اور ہم سب کو عشق رسول ﷺ میں زندہ رکھے اوراسی پر ہمارا حشر ہو۔ 1 گناہ اور نافرمانی کی حقیقت یہ ہے کہ فرمان الٰہی کے معلوم ہوتے ہوئے اُس کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کی جائے۔ 2 اس کے ساتھ یہ حدیث پاک بھی سامنے رکھیں کہ:" میں بھولتا نہیں بلکہ بھلایا جاتا ہوں"۔جاء الحق میں مؤخرالذکر سہوونسیان کا اثبات ہے اور مقام رسول میں اول الذکر سہوونسیان کی نفی ہے۔ 3 روزہ دار جو بھول کر کھاتا ہے تو اُس کے اِس گناہِ صوری میں گناہ کی حقیقت نہیں پائی جاتی۔ایسے افعال جو بھول طاری کر کے اللہ نے اُن سے کرائے تواُن میں بھی گناہ کی حقیقت نہیں پائی جاتی۔سہواً نسیاناً کی قید نے صغیرہ کبیرہ کو صورتاً بنا دیا ہے اور حقیقتِ گناہ کی نفی کردی گئی ہے۔البتہ نفرت انگیز افعال سہواً بھی نہیں ہوسکتے۔ 4 ایسے احکام جو بعدبعثت نازل ہوئے تو نزول حکم سے قبل اُن کی خلاف ورزی میں گناہ کی حقیقت نہیں پائی جاتی۔لہٰذا بعثت سے قبل کی عصمت ثابت ہوئی۔ 5 مفتی اقتدار کو ہم نہیں مانتے۔علامہ غلام رسول سعیدی کی بات اُس کے مقابلہ پر درست ہے۔ملکہ اورفعل میں فرق رکھا جائے گا۔فعل گناہ سے عصمت کی نفی ہوگی ،محض ملکہ فعل گناہ سے عصمت کی نفی نہیں ہوگی۔ -
انبیائے کرام کی عصمت کے متعلق بریلویوں کا اختلاف عقیدہ
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب آپ کو اصل جواب بھی دوں گا۔میں ادھار نہیں رکھتا۔ تاہم آپ یہ تو بتائیں کہ انبیائے کرام کو شرک سے معصوم نہ ماننے والے مولوی حضرات کوآپ اگر نہیں مانتے تو ان کے نظریہ کے متعلق کوئی فیصلہ تو دیں۔ گناہ کے متعلق آپ اتنے گرم تھے اور شرک پر اتنے نرم ۔ اس کی وجہ؟ -
انبیائے کرام کی عصمت کے متعلق بریلویوں کا اختلاف عقیدہ
Saeedi replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب آپ نے جو تضاد تلاش کئے اُن پر بھی کلام کریں گے۔ آپ کے مولوی تو انبیائے کرام کے متعلق گناہ کے لفظ سے بھی آگے بڑھے ھوئے ھیں۔ محمد بن عبدالوھاب نے کتاب التوحید میں آدم علیہ السلام کے متعلق لکھا ھے کہ وہ شرک فی العبادت کے مرتکب نہیں ھوئے بلکہ شرک فی الطاعۃ کے مرتکب ھوئے ھیں۔ گنگوھی نے بھی اُن کو شرک فی التسمیہ کا مرتکب مانا ھے۔ کیا آپ یا اُن کی جانب سے اس کا جواب دیا جائے گا؟