Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. جناب ناصر نعمان صاحب جناب نے میرے تیس سوالوں کا جواب دینے کی بجائے صرف دو باتوں پر زور لگایا جو ناسمجھی کا نتیجہ تھیں آپ اُن باتوں کو سمجھنے کے لئے میرے سوالوں میں سے صرف سوال نمبر گیارہ اور ستائیس ھی پڑھ لیں اور غور سے پڑھ لیں تو پھر مزید کوئی کلام کریں۔ ویسے آپ یہ بھی بتا دیں کہ میرے تیس سوالوں کے جواب کے لئے آپ کتنا انتظار کرائیں گے۔ شکریہ۔
  2. بزرگوں کی شطحیات کے نظائر متشابہات میں بھی بعض اوقات مل جاتے ھیں چنانچہ حدیث پاک میں ھے ان السقط لیراغم ربہ (مشکوٰۃ،جنائز،دفن المیت،ثالث)۔ کچا گرا ھوا بچہ، اپنے رب سے لڑائی کرے گا۔ یہاں شارحین نے تاویل کی ورنہ رب سے کون لڑ سکتا ھے؟ ممکن ھے کہ مستی کے کلام کی مراد یہ ھو کہ آج صبح میں نے اپنے رب سے ایسی دعا مانگی جس میں رب کی قضاء کو اپنی دعا سے رد کرنے کی کوشش کی۔
  3. خلیل احمد رانا صاحب میرے مہربان ھیں اُن کی ای میل کسی نے چوری کر لی ھے اُن کا تازہ ایڈریس یہ ھے [email protected]
  4. السلام علیکم فوائد فریدیہ کے متعلق طفیل رضوی صاحب کی بے خبری معتبر نہیں ھے۔ اور ھمارے مخالف نے شرف قادری صاحب کی بات بالکل صحیح نقل کی ھے البتہ مخالفین کی دھاندلی یہ ھوتی ھے کہ فوائدِ فریدیہ کے حوالے نقل کرتے ھوئے حضرت خواجہ غلام فرید کا اصل موقف نقل نہیں کرتے۔ آپ نے فوائدِ فریدیہ کے صفحہ نمبر اکہتر ۷۱ پر صاف لکھا ھے کہ اُنہوں نے ذوق اور مستی کا کلام فرمایا ھے۔ صوفیائے کرام ان کو شطح کے نام سے تعبیر کرتے ھیں۔ بعد کے صفحوں پر کئی بزرگوں کے مجذوبانہ "مستی کے کلام" درج ھیں اور مستی کی حالت والا مرفوع القلم ھوتا ھے۔ فلاں رسول اللہ اب کسی کو کہنا کلمہ کفر ھے کیونکہ آپ خاتم النبیین ھیں۔ پھر نسبتِ تکلم قطعی طور پر ثابت نہیں بلکہ خبرِ واحد کا درجہ بھی نہیں رکھتی۔ پھر اسی حکایت میں متکلم کا غلبہ حال مستی یا ان کا رجوع بھی مل جاتا ھے۔ دعا گو سعیدی
  5. wahabi diyobandi intzar fermaein ,insha allah aik do din is ka jawab de diya jae ga,
×
×
  • Create New...