Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. آپ کے ایک عالم نے کہا تھا کہ فی زمانہ جہاد ایک ایسی گائے ھے جو دودھ بہت زیادہ دیتی ھے کیا آپ اُس کا نام بتا سکتے ھیں؟
  2. سلام مسنون اعلیٰ حضرت پر اعتراض کرنے والے مہربان یہ مسئلہ بھول گئے ھیں کہ پہلی نظر جو غیرارادی ھوتی ھے وہ معاف ھے اور دودھ پلانے والی جب بچے کو دودھ پلائے اور بے ستر ھو تو بھی قصداً دیکھنا جائز نہیں ھے۔ دودھ پینے پلانے اور بے ستر ھونے میں فرق ھے۔ لازم نہیں کہ ھر ارضاع کے ساتھ بے ستری بھی ھو۔ اپنی تخیلاتی بے ستری کو ساتھ ملا کر اعتراض کرنا کہاں کا انصاف ھے؟
  3. ٹیلینار جی !آپ نے رمضان المبارک کا سہارا لیا تھا تو مکمل لیتے ۔آپ نے خضرعلیہ السلام کا معاملہ اٹھایا ھے، میں نے قرآن مجید سے دلیل دی تھی۔اُس کا جواب تو آپ دے نہ سکے اور حضرت حکیم الامت مفتی احمدیارخاں کے بیٹے اقتدارکو دلیل بنایا۔ آپ کو معلوم ھو کہ مفتی اقتدار کو جمہور اھل سنت معتبر نہیں مانتے ھیں اور وہ حجت نہیں ھے۔
  4. لغت اور عرف کا فرق ھمیں نہ بتاؤ۔ھمیں یہ بتاؤ کہ کیا مٹی میں دفن ھونے سے مٹی میں ملنے کا لفظ زیادہ اچھا تھا
  5. من عادیٰ لی ولیا فقد اذنتھ بالحرب جس نے میرے ولی سے دشمنی کی اس سے میرا اعلان جنگ ھے
  6. کیا آپ یہ فرمانا چاھتے ھیں کہ مسکوت عنہ اورمباح ومعاف امور کا تعلق دین سے نہیں بلکہ دنیا سے ھوتا ھے؟ پھر اِس قید پر کوئی دلیل شرعی بھی دے دیں تو بہتر ھوگا کہ ھم بے علم لوگ مستفید ھوسکیں گے۔
  7. جناب والا ذاتی اور عطائی کے الفاظ عبارۃ النص میں نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں ھے کہ دلالت النص،اشارۃ النص،اقتضاء النص سے ھم استدلال ھی نہ کریں۔ عبارۃ النص سے تو اللہ تعالٰی کا حاضروناظر ھونا بھی ثابت نہیں ھوتا۔ پھر آپ کے ہاں اللہ تعالٰی کو بھی اُس وقت علم غیب ھوتا ھے جب وہ چاھے(تقویۃ الایمانِ:غیب دریافت کرنا اِس طرح کہ جب چاھےدریافت کر لے،یہ اللہ صاحب ھی کی شان ھے)۔ آپ لوگ جب ایسےعلم غیب کو خاصہ الٰہی بتاتے ھیں تو حیرت ھی نہیں ھوتی بلکہ افسوس بھی ھوتا ھے۔
  8. جناب والا ! دس علوم غیبیہ اور ایک ملین علوم غیبیہ دونوں ھی بعض علوم غیبیہ ھیں،مگر دوسرے بعض میں زیادہ ھونے اورجامع ھونے کی خصوصیت موجود ھے تو تھانوی کا یہ کہنا کہ(اس میں حضور ھی کی کیا تخصیص ھے)اُس وقت صحیح ھو گا جب ایک تخصیص بھی نہ مانیں اور جب ھر خصوصیت کا انکار ھو ورنہ جو تخصیص مانو گے وہ تھانوی کے خلاف اورزید کے حق میں ھوگی۔اور ظاھر ھے کہ دس اوردس ھزار لاکھ میں فرق وتخصیص موجود ھے۔
  9. نہ تم کفر کرتے، نہ تکفیر ھوتی رضا کی خطا اس میں سرکارکیا تھی؟
  10. براھین قاطعہ میں لکھا ھے کہ شیخ عبدالحق روایت کرتے ھیں کہ مجھکو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں(براھین قاطعہ،ص۵۱)۔ حالانکہ شیخ عبدالحق اِس روایت کے راوی ھرگز نہیں ھیں۔ مدارج النبوۃ،ج۱،ص۷ میں شیخ نے لکھا کہ (ایں سخن اصلے ندارد)۔ یعنی یہ بے اصل روایت ھے۔ برسبیل تنزل اس بات کی اشعۃ للمعات،ج۱ص۳۹۲ میں تاویل کی (یعنی بے دانیدن حق سبحانہ)۔یعنی عطائی علم کے بغیر۔۔۔ تیسری جگہ شیخ نے اس کو برسبیل تنزل متشابہات میں شمار کیا ھے اور تواضع وانکساری کے قبیل سے شمار کیا ھے اور ایسی باتوں پر خوش ھونے سے روکا ھے(مدارج النبوۃ،ج۱ص۸۲۔۸۳)۔ الغرض شیخ اس روایت کا راوی ھرگز نہیں بلکہ منکر ومؤول ھے ۔ آپ کو راوی قرار دینا صریح جھوٹ ھے۔
  11. janab kia devar par ka ata shudah ilm aap loge nabi pak k leay mantay hain? ] nasir noman ne kitnay sawalon ka jawab dia hai? ...mein na manoon bhi sath suanatay ho.ajeeb cheez ho!!
  12. بھولے بادشاہ !آپ میری باتیں پڑھیں تو آپ کو جواب نظر آئیں ،آپ کی ان باتوں کا جواب میں دے چکا ھوں چند دن گزرنے سے حافظہ جواب دے گیا ھو تو ذرا پیچھے مُڑ کر دیکھنا ھی گوارا کر لیں۔آپ میرے سوالوں کے جواب دیں اورقوم کا وقت ضائع نہ کریں۔ اور دیوار پار والا دوست بھی سُن لے کہ دیوار پار نہ جاننے کی حدیث کی سند اوراُس کی توثیق درکار ھے۔
  13. لیجئے جناب تیلی ناری دلائل کاجواب
  14. janab ye bata den ke 1.Imam Ahmad Riza ne kis kitab me JINNAH ko Kafir Kaha? 2.Pir Mihr Ali Shah ne kis Kitab me JINNAH ko wali ullah kaha? pehlay bat ko sabit karo , phir etraz bhi karna aor jawab bhi laina. thanks
  15. [quote 'talinenoor' date='27 July 2010 - 07:39 PM , چل مرے خامہ بسم اللہ
  16. درستی کا شکریہ۔ فوائد السالکین میں حضرت قطب الدین کی طرف منسوب ھے کہ میں اپنے شیخ کی وفات کے وقت موجود نہ تھا۔حضرت قطب الدین کی وفات اپنے شیخ کی حیات میں ھوئی ھے توفوائدالسالکین میں جو بیان منسوب ھے اُس سے پتہ چلتاھے کہ فوائدالسالکین کی نسبت حضرت کی طرف درست نہیں یا پھر کتاب میں بعض باتیں الحاقی ماننا لازم آتی ھیں۔ دیگرغیرمتعلقہ باتوں کا جواب بھی حاضر ھے
  17. جناب نے مولوی منظور نعمانی کی یاد تازہ کر دی جو عمر بھر مولانا حشمت علی کے سوالوں کا قرض اپنے سر سے نہ اُتار سکا۔
  18. جناب کی پچھلی پوسٹ کس کے لئے کافی ھے اور کس کے لئے کافی نہیں۔ یہ قارئین دیکھتے آ رھے ھیں۔ میرے تیس سوال تو اب بھی آپ کی راہ تک رھے ھیں۔ مگر آپ پیچھا دکھا گئے اور اپنی پچھلی پوسٹ پر ٹرخا گئے تو میں کیا کر سکتا ھوں؟؟؟
  19. جناب تالی نینور صاحب میری متعدد تحریروں میں فوائد فریدیہ کی بابت پہلے لکھا جا چکا ھے کسی کی ان سے بے خبری یا کسی کی تحریر سے میری بے خبری کو آپ غلط رنگ نہ دیں۔ خواجہ صاحب نے فوائد فریدیہ میں منسوب واقعات کو تاویل سکر کے ساتھ قبول کیا ھے۔آپ خواجہ صاحب سے حکایت نقل کرتے ھو تو خواجہ صاحب کی تاویل بھی نقل کر دیا کرو،ورنہ یہ نقل میں خیانت ھوگی۔ لا تقربوا الصلوٰۃ نقل کرنا اوروانتم سکارٰی چھوڑنا کوئی تحقیق نہیں بلکہ خیانت ھے۔ تاویل سکر کے بغیر خواجہ صاحب ان باتوں کو درست نہیں مانتے۔ خواجہ صاحب نے اُن منسوب حکایات کا محمل بتایا ھے۔ تذکرہ غوثیہ میں ایسی باتوں کی سکریہ تاویل اورالگ باب ھوتا تو قاری کو ضرر نہ دیتا۔ فوائدالسالکین ۵۸۲ میں لکھی گئی جب جامع بابا فرید کی عمر دس بارہ سال بھی نہ تھی۔پھر اس میں ھے کہ میں اپنے شیخ قطب الدین کی وفات کے وقت موجود نہ تھا حالانکہ آپ کی وفات اپنے شیخ سے پہلے ھوئی ھے تو ملفوظات فوائد السالکین کی تاریخی حیثیت کی توثیق درکار ھے۔ ھر منسوب یا مشہور چیز معتبر نہیں ھوا کرتی۔ پس چشتی رسول اللہ کا اصل ماخذ ھی غیرمعتبر ھے۔ تو اس سے استناد کرنا بغیر کسی تاویل کے کیونکر صحیح ھو سکتا ھے؟ وھابی بیچارے اپنی کفریات کا جواب نہیں دے پاتے تو ایسی منسوب شطحیات کی آڑ لیتے ھیں ۔ جناب والا!حالت مستی کا احتمال ھی کافی ھوتا ھے ،اُس وقت خاص میں حالت سکر کا ثبوت دینا لازمی نہیں ھوتا،ملاحظہ فرمائیے ابوداؤد شریف۔ حدیث رفع القلم کے تحت حضرت علی اورحضرت عمر کی بحث ۔۔
  20. جناب ٹی نار صاحب میری کی متعدد تحریروں میں فوائد فریدیہ کی بابت پہلے لکھا جا چکا ھے کسی کی بے خبری یا کسی کی تحریر سے میری بے خبری کو آپ غلط رنگ نہ دیں۔ خواجہ صاحب نے فوائد فریدیہ میں منسوب واقعات کو تاویل سکر کے ساتھ قبول کیا ھے۔آپ خواجہ صاحب سے حکایت نقل کرتے ھو تو خواجہ صاحب کی تاویل بھی نقل کر دیا کرو،ورنہ یہ نقل میں خیانت ھوگی۔ تاویل سکر کے بغیر خواجہ صاحب ان باتوں کو درست نہیں مانتے۔ خواجہ صاحب نے اُن منسوب حکایات کا محمل بتایا ھے۔ تذکرہ غوثیہ میں سکریات کا باب الگ ھوتا تو قاری کو ضرر نہ دیتا۔ فوائدالسالکین ۵۸۲ میں لکھی گئی جب جامع بابا فرید کی عمر دس بارہ سال بھی نہ تھی۔پھر اس میں ھے کہ میں اپنے شیخ قطب الدین کی وفات کے وقت موجود نہ تھا حالانکہ آپ کی وفات اپنے شیخ سے پہلے ھوئی ھے تو ملفوظات فوائد السالکین کی تاریخی حیثیت کی توثیق درکار ھے۔ ھر منسوب یا مشہور چیز معتبر نہیں ھوا کرتی۔ پس چشتی رسول اللہ کا اصل ماخذ ھی جھوٹا ھے۔ تو اس سے استناد کرنا بغیر کسی تاویل کے کیونکر صحیح ھو سکتا ھے؟ وھابی بیچارے اپنی کفریات کا جواب نہیں دے پاتے تو ایسی منسوب شطحیات کی آڑ لیتے ھیں ۔ جناب والا!حالت مستی کا احتمال ھی کافی ھوتا ھے ،اُس وقت خاص کا ثبوت لازمی ھوتا،ملاحظہ فرمائیے ابوداؤد شریف۔ حدیث رفع القلم۔۔۔
  21. جناب عالی آپ یہاں کلیات و جزئیات کی بات لے آئے ھیں مگر آپ کی تقویۃ الایمان میں صاف صاف لکھا ھے کہ :اسی طرح مینہ برسنے کے وقت کی خبر کسی کو نہیں(ص:۵۶)۔ فرمائیے کوئی کلیات وجزئیات کا فرق یہاں لکھا ھے یا نہیں؟
×
×
  • Create New...