-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
مانگتے سبھی اللہ ھی سے ھیں کوئی خود مانگتا ھے اور کوئی کسی ولی اللہ کے واسطے سے اللہ سے مانگتا ھے میرے مایوس بھائی کو اللہ سے امید نہیں توڑنی چاہیئے محمد وآل محمد پر درود پڑھ کر اُن کی جوابی دعائیہ مدد لے کر اللہ سے دعا مانگنی چاہیئے کیونکہ ھماری مختصر ترین دعا(یااللہ مدد)بھی محمد وآل محمد کی جوابی دعائیہ مدد کے بغیر قبول نہیں ھوتی۔ ان کا وسیلہ دعا کی قبولیت کا سبب بنتا ھے۔
-
اسم مسمٰی کا وہ غیر ھے جو مسمٰی کی طرف دلالت کرتا ھے۔ تواللہ تعالٰی کا وہ غیر جو اللہ تعالٰی کی طرف دلالت کرتا ھے وہ اللہ کا اسم کہلاتا ھے۔ اس معنی کی رو سے جو بھی اللہ کی طرف دلالت کرے وہ اللہ کا اسم ھے۔ کیا محمد اللہ کی طرف دلالت کرتے ھیں یا نہیں؟ یقیناً دلالت کرتے ھیں۔ پس وہ اللہ نہیں ھیں بلکہ اللہ کا اسم ھیں۔
-
Aala Hazrat Ne Caste System Ko Promote Kiya
Saeedi replied to Barkati's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اسلام میں ذات قوم کو تعارف کے لئے تسلیم کیا گیا ھے رشتہ داروں کے حقوق کی تعلیم بھی اسی کا ایک پہلو ھے۔ کفو کے فقہی مسائل بھی اسی کا ایک پہلو نمایاں کرتے ھیں۔ الائمۃ من قریش کی حدیث بھی اسی سسٹم کی ایک توضیح ھے۔ اہل بیت نیکی کریں تو دوگنا ثواب ملتا ھے اور جرم کریں تو دوگنا گناہ لکھا جاتا ھے۔(سورۃ الاحزاب)۔ -
اتنا بھولا پن اچھا نہیں ھے۔ غیب کا دریافت کرنا اپنے اختیار میں ھو کہ جب چاھے کر لیجئے یہ اللہ صاحب ھی کی شان ھے یہ جملہ آیت عندہ مفاتح الغیب لا یعلمھا الا ھو کی تفسیر میں لکھا ھے یعنی چابی سے کھول کر غیب دریافت و معلوم کر لینا اللہ صاحب کی شان ھے۔ آیت خاتم النبیین میں بالذات اور بالعرض کی تقسیم بھی قاسم نانوتوی کر چکا ھے ۔ اطلاعی و اخباری و اظہاری علم غیب قرآن سے عطا ھونا ثابت ھے۔ کیا نبوت میں ایسی کوئی تقسیم قرآن سے ثابت ھے؟
-
آپ جوش تعصب میں اندھے ھو چکے ھیں۔ مولاناعبدالحامد بدایونی کے بارے میں کیا لکھا ھے وہ دوبارہ پڑھ لیں۔
-
اختلاف تاریخ وفات میں کیوں ھے؟ کیا صحابہ وفات کے منکر تھے؟ سرکار کی یاد میں ذکر(زبانی عبادت)روزہ(بدنی عبادت)خیرات صدقات (مالی عبادت)کو روک کر آپ لوگ مناع للخیر بن چکے ھیں۔ سرکار کی میلاد سے شیطان کو تکلیف ھوئی اور سرکار کے میلاد کی یاد سے قرن الشیطان کو تکلیف ھوتی ھے۔
-
جناب نے بارہ ربیع الاول کے سوا کسی اور دن کو ولادت پاک کی سند پیش نہ کی اور نہ کر سکتے ھیں۔ اورمجبور ھیں بے سند تاریخ ولادت کو مانتے ھیں۔ ولادت کے وقت کوئی شخص صحابی نہ تھا مگر وفات کے وقت تو سب صحابی ھی صحابی تھے تو اب آپ بندگانِ دیو ھی بتا دیں کہ وفات کی تاریخ میں اختلاف کیوں ھے؟
-
جناب بندیٔ دیو صاحب صحابہ کرام کا کوئی فعل موجودہ ہیئتِ کذائیہ سے نہ کرنا ممانعت کی دلیلِ قطعی ھرگز ھرگز نہیں۔ الفعل یدل علی الجواز وعدم الفعل لا یدل علی المنع یعنی کام کرنا اُس کے جواز کی دلیل ھے مگر کام نہ کرنااُس کے ممنوع ھونے کی دلیل نہیں کیا یہ اصول آپ کو معلوم نہیں ؟
-
اپنی عبارتوں کا انکار کرو اور دوسری بات کرو۔ پہلی عبارت ھی کو لے لیتے ھیں ۔آپ جواب دیں کہ کیا آپ کے نزدیک خدا جھوٹ بول سکتا ھے یا نہیں؟ اگرآپ کے نزیک خدا جھوٹ بول سکتا ھے تو آپ سکین کیوں مانگ رھے ھیں؟ اوراگر آپ کے نزدیک خدا جھوٹ نہیں بول سکتا تو پھر حوالہ مانگیں اور ھم ضرور حوالہ پیش کریں گے۔ رہ گئی لڑائی کی بات تو سورۃ ھود میں ابراھیم علیہ السلام کے متعلق اللہ نے فرمایا یجادلنا فی قوم لوط جھگڑنے لگا ھم سے قوم لوط کے حق میں (ترجمہ محمودالحسن)۔ توھم سے لوط(علیہ السلام)کی قوم کے بارے میں جدال کرنا شروع کیا(ترجمہ تھانوی)۔ دعا میں مبالغے کو بھی جھگڑنا وغیرہ سے تعبیر کر دیا جاتا ھے بہجۃ الاسرار میں غوث پاک کا فرمان ھے میں نے اقدارالحق سے منازعت کی حق کی خاطر حق کے ساتھ اور مرد وہ ھے جو منازعت کرے
-
Holy Places of Madinah Tayaba and wahabi
Saeedi replied to ghulam-e-raza's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
رسول اللہ نے عمارہ بن حزم کو قبر پر بیٹھے دیکھا تو فرمایا انزل من القبر لا تؤذ صاحب القبر ولا يؤذيك (مستدرک حاکم)۔ قبر سے اُتر آ، نہ قبر والے کو تو ایذا دے اور نہ قبر والا تجھے ایذا دے۔ اگر قبر والے کچھ نہیں کر سکتے تو ایذا رسانی کا کیا معنی؟ بتوں میں اور اصحاب القبور میں فرق کرنا سیکھو۔ -
جناب والا کرنل انور مدنی کا رافضی ھونا رضائے مصطفٰے میں بحوالہ مضمون چھپا تھا۔اور اُس کے بعد اھل سنت اُس کے فتنے سے پرے ھو گئے تھے۔ ایک دو بکاؤ قسم کے غیرمعتبر مولوی اُس کے ساتھ رہ گئے ھیں جن کی نہ اپنی کوئی حیثیت ھے اور نہ اُن کی تحریروں کی۔ دیوبند فورم پہلے ان کی حیثیت کا تعین کرے اور پھر اُن کے کاندھے پر بندوق رکھ کر چلائے۔
-
Chimgadar Halal Ya Haram ?
Saeedi replied to Jad Dul Mukhtar's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بہشتی زیور ج۹ ص۱۱۴: چمگادڑ کے پیشاب کوپاک کہاہے کسی نے بوجہ عموم بلوی کے اورکسی نے اس وجہ سے کہ چمگادڑکوبھی حلال مانا ہے۔ -
Allah Azawajal K Hazir-O-Nazir Par Aitraz
Saeedi replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Halat E Janabat Main Durood Shareef ?
Saeedi replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Bani E Deoband Munkir e khatme Naboowat
Saeedi replied to Ya Mohammadah's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب آپ غور نہیں کرتے، بس لکھتے رھتے ھیں جب آپ کومومن بالذات ماننے سے آپ کا آخری مومن ماننا لازم نہیں آتا تو آپ کو نبی بالذات ماننے سے آخری نبی ماننا کیسے لازم آسکتا ھے؟ -
کرنل انور مدنی تقیہ باز شیعہ ھے اور محمود ساقی ایک غیرمعتبر شخص ھے اور کرنل موصوف کا آلہ کار ھے۔ تنکوں کا سہارا نہ لینے والے ڈوبنے سے نہیں بچا کرتے۔
-
Hazir Nazir ... Sama'at e Nabi ﷺ
Saeedi replied to Muhammad Atif Sha's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جی ھاں اِس حدیث پاک میں جو نزدیکی و دوری ھے وہ باطنی و معنوی قرب و بعد ھے۔ اگر ظاھری قرب وبعد مراد لیں تو یہ وضاحت درکار ھو گی کہ قبر پاک سے کتنے فاصلے کے اندر قریب کا لفظ بولا جائے گا اور اُس کے آگے دور کا لفظ بولا جائے گا۔ دور و نزدیک کے الفاظ اضافی معنی کے حامل ھیں مثال کے طور پر ریاض والے مدینہ پاک سے تہران والوں کی نسبت دور ھیں اور تہران والے لاھور والوں کی نسبت مدینہ پاک سے دور ھیں۔مگر لاھور والے دھلی کی نسبت مدینہ پاک سے قریب ھیں اور تہران والے لاھور والوں کی نسبت قریب ھیں تو ھر شخص دور والوں کی نسبت سے قریب ھے اور قریب والوں کی نسبت سے دور ھے۔ تو وہ حد فاصل کیا ھے کہ جس کے اندر والوں کو قریب اورباھر والوں کو دور کہاجائے ؟ تم ھرگز جواب نہ دے سکو گے۔ پس مان لو کہ یہاں دل کا قریب ھونا اور متوجہ ھونا مراد لیا جائے گا۔ کہ جس نے توجہ قلبی سے(قرب معنوی کے ساتھ) درود پڑھا تو میں اُس کا درود خاص توجہ سے سنتا ھوں اور جس نے بغیرتوجہ کے(معنوی دوری کے ساتھ) پڑھا تو اُس کا درود بھی مجھ تک پہنچتا ھے۔ فقہاء نے تمام مشائخ کی ارواح کو حاضر ماننے کے متعلق لکھا اور محدثین نے پاک روحوں کے متعلق لکھا کہ (تریٰ و تسمع الکل کالمشاھد)۔ یعنی سب کچھ دیکھتی سنتی ھیں مثل حاضرین کے۔ تطبیق ظاھر ھے ۔اگر سمجھ نہ آئے تو بندہ یہ خدمت بھی کر دے گا۔ -
آپ کے تھانوی صاحب نے تین صحابہ کرام سے رقص کرنا ثابت کیا ھے۔ کیا تھانوی گستاخ ھے یا نہیں؟ آپ کے یہاں رقص اورمجرا میں کتنا فرق ھے؟
-
Ilm Ghaib Per Chand Mughaltey Or Un Ki Wazahatain (Must Read)
Saeedi replied to Nasir Noman's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Ilm Ghaib Per Chand Mughaltey Or Un Ki Wazahatain (Must Read)
Saeedi replied to Nasir Noman's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Bani E Deoband Munkir e khatme Naboowat
Saeedi replied to Ya Mohammadah's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
خاتمیت رتبی سے خاتمیت زمانی لازم آتی ھے تو نانوتوی تو آپ کو نبی بالذات ماننے کے ساتھ ساتھ آپ کو مومن بالذات بھی مانتا ھے تو کیا جس طرح نبی بالذات ماننے سے آخری نبی ماننا لازم آتا ھے تو کیا اسی طرح مومن بالذات ماننے سے آخری مومن بھی ماننا لازم نہیں آتا؟ -
Bani E Deoband Munkir e khatme Naboowat
Saeedi replied to Ya Mohammadah's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
خاتمیت رتبی سے خاتمیت زمانی لازم آتی ھے تو نانوتوی تو آپ کو نبی بالذات ماننے کے ساتھ ساتھ آپ کو مومن بالذات بھی مانتا ھے تو کیا جس طرح نبی بالذات ماننے سے آخری نبی ماننا لازم آتا ھے تو کیا اسی طرح مومن بالذات ماننے سے آخری مومن بھی ماننا لازم نہیں آتا؟ -
ھاں تم تو دلیلوں کے دریا بہا رھے ھو ۔
-
روایاتِ ولادت کے راوی صحابہ ھیں یا نہیں؟ جس محفل میں بھی کسی صحابی نے کوئی ایسی روایت بیان کی وہ محفل میلاد کہی جا سکتی ھے یا نہیں؟ پیر کا روزہ صحابہ کرام رکھتے تھے یا نہیں؟ اگر ھاں تو وہ کس کی یاد میں ھوتا تھا؟ کیا تم اُن لوگوں کو صحابہ مانتے ھو جو سرکار کے میلاد سے جلتے تھے؟